Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,548
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    77

پوسٹس ںے Qadri Sultani کیا

  1. حنفی گروپ 

    آپ کو آخری وارننگ ہے کہ اپنے گھر کی زبان یہاں ہر گز استعمال نہ کریں ورنہ یا تو آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی یا ہائیڈ۔۔

    آپ کو بہت بار پہلے بھی تنبیہہ کی جا چکی ہے لیکن آپ سمجھ نہیں رہے اس لیے بعد میں واویلا مت کیجیے گا

  2. حنفی گروپ میں تو سمجھا تھا کہ تم سمجھ دار ہو گے اور دوسروں کو تمیز کا باشن دینے والے کا اپنا یہ حال ہے کہ اپنی اس تحریر میں جگہ جگہ جو الفاظ استعمال کیے ہیں اس سے تمہارے گھر کا ماحول اچھی طرح ظاہر ہو گیا ہے

    خیر مجھے یہ بھی پتا ہے کہ یہ تحریر تمہاری نہیں ہے تم ایک پیادہ کی حیثیت سے بات کررہے ہو۔تحریر لکھنے والے کی بوکھلاہٹ کا یہ عالم ہے کہ سعیدی صاحب کو ہر جگہ سعدی لکھا۔۔خیر جواب تو تمہیں ملے گا پریشان مت ہو 

  3. جاہل کون ہے وہ سب جانتے ہیں تھانوی لعین کافر تھا اسکے کفر کے لیے اسکی باقی عبارات ہی کافی ہے اسلیے جاہل کا طعنہ کسی اور کو دیں

    سعیدی صاحب نے کہاں رجوع کیا؟؟کس غلطی کو مانا وہ بھی پیش کریں

    • Like 1
  4. ہمارے نزدیک اشرفعلی کافر ہے ہمارے علماء نے شرعی تقاضے مکمل کرنے کے بعد اس پر کفر کا فتوی دیا ہے جسکو ہم من و عن تسلیم کرتے ہیں ہمیں آپ جیسے محکک کی تحکیک کی ضرورت نہیں

    سعیدی صاحب بہت زیادہ مصروف ہیں جب بھی وقت ملے گا جواب دے دیں گے ان شاء اللہ عزوجل 

  5. غلام رافضی ایک ہی بات کو بار بار لکھنا اور وہی باتیں بار بار چپکانا بہت ہوا۔تم نے ہر بار بڑھکیں ماریں کہ یہ کردوں گا وہ کردوں گا لیکن کیا لکھا وہی بات بس انداز بدل کر۔اسلیے اب فیصلہ قارئین کر لیں گے 

  6. جی الحمدللہ رافضی ہر لحاظ سے لاجواب ہو چکا ہے

    باربار ایک ہی چیز کو کاپی پیسٹ کر رہا ہے اور اس ٹیڈی محکک کی اصلیت بھی سب کے سامنے آچکی ہے۔۔اس لیے اب فیصلہ قارئین پر چھوڑتے ہیں خود ہی حق سب پر واضح ہو جاۓ گا ان شاء اللہ عزوجل 

    ایک لعین کس طرح ایک صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم کو جو کہ بیعت رضوان کے وقت بھی موجود تھے انکو معاذاللہ جہنمی ثابت کرنے کے درپے ہوا اور اسکی ساری تحقیق ہوا میں اڑ گئی

  7. مر تو تمہیں جانا چاہیے جسمیں شرم نام کی چیز ہی کوئی نہیں جسے اسماء الرجال کی الف با کا علم نہیں

    ایک طرف ایک بندہ صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم کا دفاع کرنے کے لیے دلائل پر دلائل دے رہا ہے اور تمہاری نام نہاد تحقیق کی دھجیاں بکھیر رہا ہے اور دوسری طرف ایک ٹیڈی محقق جس سے جب بھی سوال کیا گیا جواب دینے کی بجاۓ بھاگتا گیا اور معاذاللہ صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم  کو جہنمی ثابت کرنے پر تلا رہا لعنت تمہارے اس شر پر ۔تم نے اس بار بھی عسقلانی صاحب کی کسی بات کا جواب نہیں دیا بس وہی کاپی پیسٹ کر کے بھاگ گئے

    سوشل میڈیا پر ہمیں آپ کی اوقات کا علم ہے اور حرکات کا بھی۔اس لیے یہ بڑھکیں وہاں جا کر مارنا

  8. جناب غلام احمد صاحب مجھے لگتا ہے آپ جواب کو مکمل طور پر دیکھتے ہی نہیں یا دیکھنا پسند ہی نہیں کرتے اس لیے کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں

    امام مسلم کے متعلق عسقلانی صاحب کا جواب موجود ہے

    امام بخاری کی کتاب میں پرنٹنگ کا مسئلہ ہونا دلیل سے ثابت کیا لیکن آپ لاجواب ہو گئے

    کلثوم بن جبر کی توثیق کے متعلق کیا کسی نے آپ سے پوچھا ہے جو صفحات لگائی جا رہے ہیں؟

    جو مضمون آپ نے مقبول ہونے کے متعلق دیا ہے وہ بھی ایک وہابی کا ہی ہے جسکی تحقیق آپ کو ہی مبارک ہو بندہ یہ مضمون پہلے ہی پڑھ چکا ہے

    آپ کی پوسٹس بتا رہی ہیں کہ آپ تحقیق بالکل نہیں کرتے اور علم اسماء الرجال سے بالکل نابلد ہیں آپ بس مہرہ ہیں جسکو استعمال کیا جا رہاہے

    کتنی بار ایک ہی بات کو پوسٹ کریں گے لگے رہیں تا کہ لوگوں کو آپ کی ذہنی حالت کا اندازہ ہو سکے

  9.  

    مجھے تو جناب غلام رفض صاحب کی ہر پوسٹ پڑھ کر حیرانگی ہوتی ہے کہ اب میں ایسا کردوں گا اب میں ویسا کرو دوں گا لیکن جب جناب کی اصلیت ظاہر کی جاتی ہے تو چیخیں خوب سنائی دیتی ہیں جناب کی

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی دشمنی میں آپ اس حد تک گر چکے ہیں کہ اب تو بس آپ کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔۔

    معززقارئین کرام 

    آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کس طرح یہ رافضی لوگ سادہ  لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔اس لیے تمام قارئین سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر جہاں کہیں بھی اس قاسم علی نامی بندے کی پوسٹس دیکھیں اس سے اپنے ایمان کو بچائیں اور اسکے شر پر لعنت بھیجتے ہوئے اسکی پوسٹس کو اگنور کریں خود ہی اپنی موت مر جاۓ گا۔۔

    اس نے جو میک اپ شدہ پوسٹر جگہ جگہ چپکائے ہیں انسے بالکل بھی مرعوب نہ ہوں اور اس کی دھوکہ دہی سے خبردار رہیں 

  10. جی عسقلانی بھائی ماشاءاللہ خوب جواب دیا آپ نے

    جناب غلام احمد صاحب 

    میں نے آپ کی کوئی پوسٹ بلاوجہ ڈیلیٹ نہیں کی آپ کو ہر بار بتا کر تنبیہہ کر کے آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کی گئی

    مجھے تو آپ کا جواب پڑھ کے بہت حیرانی ہوئی کہ کلثوم بن جبر کی توثیق تو آپ سے کسی نے مانگی ہی نہیں تو آپ نے بلاوجہ اتنے سکینز لگا دئیے

    کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ کسی محدث کا یہ کہہ دینا کہ فلاں حدیث صحیح ہے کا ہر گز یہ معنی نہیں کہ سارے کے سارے رواۃ بھی ثقہ ہیں لیکن آپ اصل میں مہرہ ہیں اس لیے ان باتوں پر دھیان کہاں دیتے ہیں

    جناب بار بار ہمیں طعنہ دیتے ہیں کہ آپ کا اپنا گھر ہے جو مرضی کر سکتے ہیں لیکن سننے میں آیا ہے کہ سوشل میڈیا پر جناب بھی ایسا ہی کرتے ہیں اور جو زبان استعمال کرتے ہیں وہ کسی سے چھپی ڈھکی نہیں

    اسلیے آپ الحمدللہ اب لاجواب ہو چکے ہیں اسلیے ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں

  11. قارئین اب فیصلہ کر لیں گے کہ کون حق پر ہے

    غلام احمد منہاجی کے دئیے گئے حوالہ جات پر جب اعتراض کیا گیا تو بجائے اسکے کہ یہ ان اعتراضات کا جواب دیتا یا کسی سے لکھواتا ڈھٹائی سے اب یہ کہنے لگ گیا کہ تم کون ہو محدث ہو یا محقق۔۔۔??

    رافضی میاں تحقیق کی دنیا میں آپ کا یہ جواب آپ کے منہ پر مارا جاۓ گا،تم اپنی حیثیت بتا دو تمہاری کیا حیثیت ہے؟؟اپنے دئیے گئے ہر حوالہ میں تم پھنسے ہو۔۔اب جب تک ہمارے دئیے گئے اعتراضات کے جواب نہیں دو گے آپ کو آگے نہیں چلنے دیا جاۓ گا 

    مجھے تو بہت زیادہ ہنسی آتی ہے جب تم کہتے ہو اب جو کتاب آۓ گی اسمیں ایسا ہو گا اس میں ویسا ہو گا لیکن جب پوسٹ آتی ہے تو حیرانی ہوتی ہے کہ پھر وہی غیر مقلد اٹھا لایا 

  12. جی جی اب ایسا ہی ہو گا

    غلام رافضی کے لیے

    بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا

    جو چیرا تو قطرہ خوں نہ نکلا

    ہم تو ہر بار یہی پڑھ رہے ہیں جہ دیکھتے جاؤ ایسا ہو گا ویسا ہو گا لیکن جب پوسٹ دیکھی جاتی تو وہی غیر مقلد سامنے آجاتا۔ ?

    اپنی پوسٹ کیے ہوئے سکینز پر کئے گئے اعتراضات کا جواب دو یہ نہ کہنا اس غیر مقلد نے تصحیح کی یا کسی اور نے

  13. غلام احمد رافضی صاحب یا تو آپ پڑھتے نہیں یا جو شخص آپ کو لکھ کر دیتا ہے اسکی نظر کمزور ہے۔عسقلانی صاحب نے جو ککھا وہ بالکل صحیح لکھا جس جس نے صحیح لکھا وہ تسامح ہے اسکا۔کیوں کہ روایت کی سند میں جو کمزوری ہے اسکی نشاندہی کئی بار عسقلانی صاحب کر چکے ہیں

    اب آپ کو اصولاً تو یہ چاہیے تھا کہ جس غلطی کی نشاندہی عسقلانی صاحب نے کی آپ اسکا رد کرتے لیکن چونکہ آپ کا مبلغ علم ہی اتنا ہے کہ آپ کو سواۓ کاپی پیسٹ کے کچھ نہیں آتا ہر بار کاپی پیسٹ کر جاتے ہیں لیکن بات کا جواب دیتے ہوئے ڈرتے ہیں اسلیے میک اپ کرکے وہی پوسٹ چپکا کر نس جاتے ہیں

    شعیب ارناوط ہو یا زبیر زئی،جس کسی نے اس روایت کی تحسین کی ہے اس پر جو اعتراض ہوا ہے اس کا جواب اصول کی روشنی میں دیں ورنہ مان جائیں کہ اب آپ کے پاس ادھر ادھر کی ہانکنے کے کچھ نہیں بچا

    جس طرح نجس العین ظہور رافضی نے اپنی کتابوں میں غیر مقلد،رافضیوں اور دیوباندیوں کے حوالہ جات دئیے ہیں بالکل اسی طرح تمہارا بھی یہی حال ہے اور واقعی ہر چیز اپنی اصل کی طرف لوٹتی ہے 

    ہر شخص نے تمہاری تحقیق کا حال دیکھ لیا ہے کہ کس طرح عام بھولی عوام کو گمراہ کرنے کی سعی ناتمام کرتے ہو اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جنکے بارے میں خود نبی کریم صلی الله عليه وآلہ وسلم نے زبانیں بند کرنے کا حکم دیا ہے انپر تم زبان درازی کرتے ہو

    اللہ تم ایسے لوگوں کے شر سے جمیع اہلسنت کو بچاۓ آمین بجاہِ سیدالانبیاء والمرسلینﷺ 

  14. جس بیچارے کو اسماءالرجال کی الف با کا بھی علم نہیں وہ کیا بحث کرے گا یا جواب دے گا جناب

    انہیں تو یہ بھی علم نہیں کہ اگر کوئی محدث کسی حدیث کے متعلق یہ  کہہ دے کہ یہ صحیح ہے تو اسکا کیا مطلب ہو گا

    اصل بات یہی ہے کہ یہ جناب صرف ایک مہرہ ہیں اور کاپی پیسٹر ہیں بس علم سے انکا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں 

    کم از کم مقدمہ ابن صلاح ہی دیکھ لو 

    اب اگر کسی بھی غیر مقلد سلفی دیوبابندی کا حوالہ دیا تو یہ آپ کی شکست سمجھی جاۓ گی کیوں کہ علماء اہلسنت میں سے آپ ابھی تک کوئی صحیح مستند حوالہ پیش نہیں کر سکے

  15. تمہاری علمی حیثیت  سب پر ظاہر ہو چکی ہے اور تمہیں رافضی نہ کہا جاۓ تو کیا کہا جاۓ؟؟؟زبیر زئی سلفی ہمارے ہاں  کب حجت بن بیٹھا؟؟

    سوشل میڈیا پر تم نے جو طوفان بدتمیزی برپا کر رکھا ہے اسکو ہر شخص جانتا ہے

    خود ہی فاتح بن بیٹھنا تمہاری ذہنی حالت ظاہر کررہا ہے

    چین کا سفر بھلا مجھے کیوں کرنا پڑے گا؟؟لگتا ہے ہیلوسینیشنز ہو رہی ہیں تمہیں

    تمہاری ایک ایک بات کا اصولی طور پر رد کیا جاچکا ہے الحمدللہ

     

×
×
  • Create New...