Jump to content
IslamiMehfil

سگِ عطار

Administrators
  • Content Count

    2,162
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    35

Everything posted by سگِ عطار

  1. یہ دو فتویٰ پڑھیں۔ https://daruliftaahlesunnat.net/ur/kya-aik-peer-se-bait-hone-ke-baad-dosre-peer-sahib-se-bait-ho-sakte-hain https://daruliftaahlesunnat.net/ur/2-peeron-ka-mureed-hona-5139 ان سے آپ کو جواب مل جائے گا۔ جامع شرائط پیر سے بیعت توڑ کر دوسرے پیر سے بیعت کرنا ناجائز ہے۔ جبکہ دو پیروں سے مرید ہونے پر فیض نہیں پائے گا۔ یعنی اگر دوسرے پیر صاحب نے آپ کو مرید کر لیا تو یہ ایک وقت میں دو جگہ بیعت ہو جائے گی۔ البتہ دوسرے پیر سے طالب ہو سکتے ہیں۔
  2. السلام علیکم اسلامی نیٹ ورک پچھلے تقریباً 18/19 سالوں سے دین حق مسلک حق اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔ اس تمام عرصے میں ہمارے اخراجات ٹیم ممبرز اور دیگر سنی حضرات کے تعاون سے کئے جاتےرہے ہیں. اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کی ہوسٹنگ ری نیوول بہت ہی قریب ہے۔ 31 دسمبر 2023 کو ہوسٹنگ کی مقررہ مدت ختم ہو جائے گی۔ ابھی تقریباً 68 دن باقی ہیں ہوسٹنگ کی مدت ختم ہونے میں اور اس کے بعد دو ماہ گریس پیریڈ ہوگا جو کہ کچھ اضافی ٹائم ہوسٹنگ کپمنی کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ اس عرصہ کے دوران ہمیں ہوسٹنگ ری نیو کرنے کیلئے مطلوبہ فنڈز کو برابر کرنا ہے۔ ویب سائیٹس کا ڈیٹا اتنا
  3. بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب حنفی گروپ صاحب۔ افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ آپ کو اس فورم پر 12 سال ہوگئے لیکن آپ ابھی تک mature نہیں ہوئے، گفتگو میں کوئی پختگی نہیں آئی۔ اگر آپ نے اس فورم کا استعمال بالفرض 16 سال کی عمر سے بھی شروع کیا ہو تو بندے کے سوچنے کا انداز 28 سال کی عمر میں بہت تبدیل ہوجاتا ہے۔ Teenager اکثر جذباتی ہوتے ہیں لیکن جیسے عمر زیادہ ہوتی تو بندہ تھوڑا پختگی اور سوچ سمجھ کر بولتا ہے لیکن آپ کے ذہن میں جو آتا ہے بس بولے چلے جاتے ہیں کوئی بریک لگائے بغیر۔ دوسرا آپ کا فوکس بھی نہیں ہے۔ 26 جون کو آپ نے پوسٹ کی رومن اردو میں اور اس کے نیچے 27 جون کو غلام محمد بھائی نے پوسٹ کی جس م
  4. بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈبل پوسٹنگ سے پرہیز کیا جائے۔ اگر کوئی اضافہ کرنا ہو تو سابقہ پوسٹ جس کے بعد کوئی ریپلائی نہیں آیا، اُسی کو ایڈیٹ کریں۔ نیچے ایڈیٹ میسج بھی لکھا جا سکتا ہے تاکہ دیکھنے والوں کو تبدیلی کا پتہ چلے۔ اگر سابقہ پوسٹ کا ایڈیٹنگ ٹائم ختم ہو چکا ہو تو پھر ڈبل پوسٹ کی جا سکتی ہے۔ آداب کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ دو بندوں کی گفتگو کے دوران تیسرا بندہ ریپلائی نہ کرے۔ پڑھنے والے پوسٹ پر ری ایکشن دے کر اپنے تاثر کا اظہار کریں۔ کوئی مشورہ وغیرہ دینا ہو تو پرائیویٹ میسج کریں۔ کوشش کریں ٹو دا پوائنٹ بات کریں۔ ایک دوسرے کو آپ کہہ کر مخاطب کریں۔ بدتمیزی کا اسٹارٹ تو سے ہوتا ہے۔ کوئی نیوٹرل
  5. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلامی محفل پر خوش آمدید۔ اللہ تعالی آپ کا جذبہ اور ایمان سلامت رکھے۔ آمین
  6. وعلیکم السلام, انا للہ و انا علیہ راجعون May Allah grant him Jannاt-ul-Firdous and give you Sabr-e-Jameel. Aameen. I'm not sure if there is anyone on this forum which have direct contact with Ameer-e-AhleSunnat (مدظلہ العالی) to deliver your message and get a recording. I think It would be best to send a direct message to Madani Channel team or someone in Majlis-e-Shura. You can try to message on twitter or facebook.
  7. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن ڈاٹ ٹی وی والا پہلا لنک (آئی ایس او فائل) میرے پاس کام کر رہا ہے۔ شاید انٹرنٹ فراہم کرنے والی کمپنی کی طرف سے کوئی مسئلہ ہو آپ کے پاس۔ فائل ابھی ایک دوسرے ہوسٹ پر منتقل کی ہے۔ یہاں سے چیک کریں۔ https://u.pcloud.link/publink/show?code=XZ4rYUkZxRdpRQJQmkm4RwmDaWhMb5u0eU4y
  8. ابھی چونکہ فورم کی ڈیفالٹ زبان اور ڈیزائن اردو میں ہوچکا ہے تو انگلش تھیم پر اکثر یہ مسئلہ رہے گا۔ بہتر ہوگا کہ آپ زبان اور ڈیزائن میں اردو کا انتخاب کر لیں تو سمت بالکل صحیح نظر آئے گی۔
  9. Salam We just switched forum to Urdu language as default. If you want to keep using forum in english language then all you have to do is to change forum language and theme. You can do that by going down at the very end. You will see options for Language and Theme. Just click on it and choose English (language) and English Theme. If you have any issue. Please reply in this topic.
  10. وعلیکم السلام جی بالکل صحیح کہا آپ نے۔ ان شاء اللہ اس میں بھِی اپ ڈیٹ ہوگی۔ آپ بھی کچھ بندے ساتھ میں تیار کریں۔ بلکہ اُن کو لیڈ کریں۔ ایکٹو موڈیرٹرز بہت ضروری ہیں۔ ساتھ میں ایکٹو ممبرز بھی چاہیئں۔ہمارے بہت سے سُنی احباب فیس بُک وغیرہ پر پوسٹنگ کرتے رہتے ہیں۔ اگر وہ پوسٹ یہاں لگا کر فیس بک پر لنک ڈالیں، یا مکمل پوسٹ فیس بک پر ڈال کر اسلامی محفل کا لنک بھی دے دیں تو فورم کی سرگرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
  11. ابھی چیک کریں۔ان شاء اللہ ابھی نظر آئے گا۔ پھر بھی مسئلہ ہو تو بتائیں۔
  12. جی بالکل، ہمارا فورم دونوں زبانوں میں ہوگا۔ جیسا کہ اوپر بھی لکھا ہے۔ جو اراکین انگلش یا رومن اردو استعمال کرنا چاہتے ہیں، وہ انگلش زبان اور انگلش تھیم سیلیکٹ کر کے اپنا کام جاری رکھیں۔
  13. فورم نام کی تبدیلی جن اراکین کے فورم پر نام انگلش حروف تہجی میں ہیں۔ اُن کے لئے فورم نام (Display Name) تبدیلی کی اجازت دیدی گئی ہے۔ آپ اپنی پروفائل سیٹنگز میں جاکر اپنے فورم نام کو تبدیل کر سکتے ہیں۔اگر کوئی نام تبدیلی میں کوئی مسئلہ ہو یا آپشن نظر نہ آرہا ہو تو اس ٹاپک پر جواب پوسٹ کر کے آگاہ کریں۔ Account Settings > Display Name > Change
  14. بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اسلامی محفل کو مکمل اردو میں کرنے کی خواہش بہت پرانی ہے۔ لیکن کچھ وجوہات اور کچھ سستی کی وجہ سے یہ آج تک کامیاب نہیں ہوسکی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ انگلش اور رومن اردو اسٹائل میں وہ مزہ نہیں جواردونستعلیق میں لکھنے اور پڑھنے کا ہے۔ پچھلے دنوں ہمارے ایک اسلامی بھائی فیصل صاحب ، جنہوں نے کچھ سال پہلے بھی اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اہلسنت کا کوئی فورم مکمل اردو میں ہو، جہاں اردو آسانی سے لکھی اور پڑھی جا سکے۔لیکن اس وقت ایسا ممکن نہ ہوسکا۔ کچھ دن پہلے انہوں نے دوبارہ کال کی اور اس سلسلے میں تفصیلی بات ہوئی۔ پہلے ارادہ تھا کہ انوژن فورم سوفٹ ویئر کو زنفو
  15. السلام علیکم الحمد اللہ عزوجل، اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کی ہوسٹنگ پانچ سال کے لئے (۳۱ دسمبر ۲۰۲۳ تک) ری نیو ہو چکی ہے۔ جن بھائیوں نے تعاون کیا۔ اللہ تعالی انہیں کثیر جزائے خیر عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ النبئی الآمین صلی اللہ علیہ وسلم۔ اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کوم ڈومین جنوری میں ایک سال کیلئے ری نیو کیا تھا۔ اگر 35$ یا اس سے زائد مزید جمع ہو جائیں تو اس کی ری نیوول پانچ یا اس سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔ جزاک اللہ خیرا۔
  16. السلام علیکم اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کے ہوسٹنگ اکائونٹ کی ری نیول میں بہت ہی کم وقت صرف 10 دس دن باقی ہیں۔ ہمیں کم از کم 277$ مزید درکار ہے۔ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں ہماری مدد فرمائیں۔ اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں۔ اگر آپ کے جاننے والے اس کار خیر میں مدد کر سکتے ہیں تو اُن سے رابطہ کرکے تعاون کی درخواست کریں، اس ٹاپک کا لنک بھیجیں۔ ہمیں اپنا ہدف مکمل کرنے کیلئے یہ ٹاپک وٹس ایپ گروپس، فیس بک پوسٹس، ٹویٹر، ٹیلیگرام یا دیگر سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیرا
  17. وعلیکم السلام الحمدللہ آمین۔
  18. السلام علیکم اسلامی نیٹ ورک پچھلے کئی سالوں سے دین حق مسلک حق اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔ اس تمام عرصے میں ہمارے اخراجات ٹیم ممبرز اور دیگر سنی حضرات کے تعاون سے کئے جاتےرہے ہیں. اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کی ہوسٹنگ ری نیوول بہت ہی قریب ہے۔ 31 دسمبر 2018 کو ہوسٹنگ کی مقررہ مدت ختم ہو چکی ہے۔ ابھی یہ 60 دن کا گریس پیریڈ شروع ہے جو کہ ہوسٹنگ کمپنی کی جانب سے ہر کلائنٹ کو کچھ اضافی وقت دیا جاتا ہے اخراجات ادا کرنے کیلئے۔ یہ وقت مارچ کے شروع تک ختم ہوجائے گا۔ اگر اس عرصہ کے دوران ہم نے ہوسٹنگ فیس ادا نہ کی تو ہمارا اکائونٹ ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ تمام وی
  19. السلام علیکم اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کی ہوسٹنگ ری نیوول بہت قریب ہے۔ اس سال 31 دسمبر 2018 کو ہوسٹنگ ختم ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ تعاون فرمائیں۔ ہوسٹنگ کے کل اخراجات 417$ جو کہ پانچ سال (31 دسمبر 2023) تک کیلئے ہیں۔ ویب ہوسٹنگ کے ساتھ اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کام ڈومین کی ری نیوول بھی اگلے ماہ ہے۔۔ 460$ ہمارا ہدف ہے۔ جس سے ہوسٹنگ اور ڈومین دونوں پانچ سال کیلئے ری نیو ہو جائیں۔ برائے کرم جتنا ہو سکتا ہے تعاون فرمائیں۔ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اسلامی ویب سائیٹس سے جتنے حضرات مستفید ہو رہے ہیں۔ اس کا ثواب آپ کے حصہ میں بھی لکھا جاتا رہے گا۔ ان شاء اللہ عزوجل۔
  20. اسلامی ایجوکیشن پر ترجمہ کی غلطی تھی اور ایسی مزید اغلاط بھی ہوسکتی ہیں۔ پرانے ایڈیشن میں ہرکتاب اور آرٹیکل کے نیچے وضاحت بھی موجود تھی کہ اگر مواد میں کوئی غلطی پائیں تو رابطہ کر کے آگاہ فرمائیں۔ کتابت و ترجمہ کی اغلاط کبھی بھی عقائد کے خلاف دلیل نہیں ہوتیں۔ عقائد کو ثابت کرنے کیلئے مستند روایات و علماء کے حوالے درکار ہوتے ہیں۔ اسلامی ایجوکیشن ویب سائیٹ پر غلطی کی تصحیح اور وضاحت کر دی گئی ہے۔ مولا کا وہی معنی لیا جائے گا جو کہ جمہور علمائے اہلسنت مراد لیتے ہیں۔
  21. السلام علیکم اُس دیوبندی سے کتاب اور مصنف کا نام پتہ کریں۔ نیز وہ کونسی روایات ہیں جن کو بنیاد بنا کر اعلی حضرت علیہ الرحمہ کے ترجمہ پر اعتراض کیا جا رہا ہے۔ باقی اس اعتراض کا جواب حضور غزالی زماں علامہ سید احمد سعید کاظمی علیہ الرحمہ تفصیلاً دے چکے ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ کریں۔ http://www.islamieducation.com/zanbika-ka-maani-aur-masala-e-durood
  22. پوسٹ نمبر ۳ سے کافی لنکس کو فکس کر دیا ہے۔ کچھ لنکس بالکل کام نہیں کر رہے۔ جیسے حضرت موسی سہاگ والے اعتراض پر جوابات۔ فورم ممبرز سے گزارش ہے کہ اس سے متعلقہ ٹاپک فورم پر تلاش کرنے میں مدد کریں۔اس طرح اعلی حضرت علیہ الرحمہ پراعتراضات جوابات سے متعلق مزید ٹاپکس ہوں تو ٹیم ممبرز کو مطلع کریں تاکہ اُن کے لنکس یہاں ایڈ کیے جا سکیں۔ اعتراضات و جوابات کی ایک باقائدہ سیٹنگ ترتیب دینے کی جلد کوشش ہوگی۔ ان شاء اللہ۔تاکہ جوابات کو باآسانی تلاش کیا جا سکے۔
  23. @M Afzal Razvi Bhai. New forum version ka yeh issue kafi dino se report kiya howa hai ips team ko. Umeed hai ke jald hal ho jaye ga.
  24. السلام علیکم چار ویب سائیٹس اسلامی محفل کے مینیو میں درج ہیں۔ http://www.islamieducation.com http://www.khatmenabowat.com http://www.sunnispeeches.com http://www.ja-alhaq.com مزید کچھ یہ ہیں۔ http://www.nafseislam.com http://www.alahazratnetwork.com http://ahlesunnat.net http://www.faizaneraza.org http://faizaneattar.net http://siratemustaqeem.net http://idaratulmustafa.com http://tahaffuz.com http://dawatulquran.net http://nooremadinah.net
  25. ابھی چیک کریں۔ ان شاء اللہ عزوجل ڈائونلوڈ ہوگی۔ پھر بھی مسئلہ ہو تو آگاہ فرمائیں۔ @Husnain SE
×
×
  • Create New...