-
Posts
2,167 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
36
Posts posted by سگِ عطار
-
-
ہمیشہ کی طرح وہابیہ نے اپنی عادت سےمجبور ہو کر وہی اعتراض جوکہ پہلی پوسٹ میں موجود ہے، اُس کو نئے روپ میں کاپی پیسٹ کیا۔ جس میں سابقہ اعتراضات حاضر ناظر، علم غیب اور غیر اللہ کی عبادت وغیرہ کی رٹ لگائی گئی۔ اصل سوالات کو بالکل ٹچ ہی نہیں کیا گیا۔اس لئے مجبورا ً ایسی پوسٹس کو ہائیڈ کرنا پڑا جو کہ اصل بحث میں کسی قسم کا نیا اضافہ نہیں کر رہی ہیں۔
حاضر ناظر، علم غیب پر کئی ٹاپکس یہاں موجود ہیں۔ جن کو شوق ہو ۔ اُن میں جا کر بحث جاری کر سکتے ہیں، یا نیا ٹاپک بنا لیں۔ اور غیراللہ کی عبادت کی تفصیل اوپر گزر چکی ہے کہ ہم اہلسنت عبادت صرف اللہ عزوجل کی کرتے ہیں اور اُس کے بعد دعا اولیاء اللہ کے وسیلے سے کرتے ہیں۔ جس کا نام نماز غوثیہ رکھا گیا ہے۔ جوکہ علماء و محدثین کی کتب سے ثابت ہے۔وہابیہ کو اس فورم پر اجازت ہے کہ وہ ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے، اعتراض کریں اور ہمارے سوالات کے جوابات بھی دیں۔ ایک ہی قسم کے مواد کو بار بار پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں اور فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔
-
1
-
-
حق انتالیس سو نو صاحب۔ آپ کہیں ملنگ تو نہیں ہیں؟ یا اُن کے بھائی وغیرہ؟ بالکل وہی انداز ہے اور وہی طریقہ کار۔ آدھی بات کی، آدھی سے منہ چھپا لیا۔ جو دل میں آیا لکھ دیا۔ کچھ وہاں سے اُٹھا کر پوسٹ کر دیا اور کچھ چھوڑ دیا۔آپ کی اکثر پوسٹس سوال چنا اور جواب گندم کے مصداق ہیں۔گزارش کے آپ اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ جب آپ میں بات کو سمجھنے کی قابلیت پیدا ہوجائے تو پھر آپ کو مکمل اجازت ہے کہ آپ یہاں آکر پوسٹنگ کریں اور اپنے عقیدے کا دفاع کریں۔
اس وقت بات حسام الحرمین کی نہیں ہورہی۔( اُس کا جواب بھی اسلامی محفل پر موجود ہے بمع اصل فتوے کی اسکین کاپی کے اور دیگر حوالہ جات کےساتھ)۔آپ نے انبیٹھوی کی بات کو نقل کرتے ہوئے۔ امکان کذب کو خلف وعید کہا ہے۔ جس پر بہترین جواب سعیدی صاحب نے دیا ہے۔ اگر آپ اُس پوسٹ کا جواب لکھ سکتے ہیں یا کسی سے لکھوا کر پوسٹ کرسکتے ہیں۔تو ضرورکیجئے گاورنہ اگلی پوسٹ آپ کی آئوٹ آف ٹاپک یا اصل سوال سے غیر متعلقہ ہوئی،تو ہمیں مجبوراً پوسٹ ڈیلیٹ یا پھر ٹاپک کو بند کرنا پڑے گا۔ فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔ رولز کا خیال رکھیں۔
-
Multiple posts has been moved as new topic.
http://www.islamimehfil.com/topic/22111-milad-khatme-bukhari-aur-bidat/
-
Jo Attachment ID post mein show ho raha tha.. woh files attachment mein mojod nhin.. Main ne post edit ker ke dekhi tu 3 deger images attach they.. Shayed woh ghalti se attach ho gaye.. Post ko edit ker ke in images ko delete ker dein aur phir se upload ker dein..
-
ختم نبوت ڈاٹ کام کے لئے ہمیں علمائے اہلسنت کے آڈیو اور ویڈیو بیانات کی ضرورت ہے۔ اگر کسی سنی ویب سائیٹ یا یوٹیوب وغیرہ پر میسر ہوں یا آپ اپلوڈ کرسکتے ہیں تو برائے کرم یہاں ریپلائی کر کےشیئر کر دیں یا مجھے پی ایم کر کے بتا دیں۔ تاکہ علمائے اہلسنت کے بیانات ایک جگہ جمع کر کے فتنہ قادیانیت کا سد باب کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس تحریری مواد ہے ، تو وہ بھی آپ شیئر کرسکتے ہیں۔جزاک اللہ عزوجل۔
-
Hazrat yahan per aik aur chees ki wazahat bhi ferma dien kay Fatawa Section may bohat saray masaail post kiya ja rahey hien. mager kisi ka bhi jawab nahi ata ab. kiya wo section bund ker diya gaya hay???
mien nay Ahle sunnat per aietraz kay forum per bhi post kiya tha mager wahan per bhi koi reply nahi ata.
us ki koi khas waja???
Ask the Mufti section kuch arse se band hai (Section mein notice likha howa hai) aur tamam topics Suwal Jawab section mein move ker diye gaye they. Aetaraz wale section ke topic mein reply ker ke topic ko oper le aayen. Kisi member ke ilm mein hoga tu in sha Allah jawab mil jaye ga.
-
If you don't have permission for PM then send email to support [at] islamimehfil.com
-
1
-
-
Kuch din pehle IslamiMehfil per badmazhabon ki taraf se hacking attack howa jis ki wajah se site taqreban 12 ghante offline rahi. Uske baad site ko bahal ker diya gaya. Baaz members ko login mein dushwari ka samna hai aur blank white page per aik error message show hota hai.
Fatal error: Call to a member function userHoverCard() on a non-object in /home/user/islamimehfil/admin/sources/base/ipsMember.php on line 164
Ager aap ke pas bhi yahi mas'ala hai tu bara e karam is email per message send kerein apne username ke sath.
report [at] islamimehfil.com
-
3
-
-
bhai yeh risale kese download honge ?
scribd main acaount kese banta hai ?
السلام علیکم
آپ کے پاس جو پہلے سے اکائونٹ موجود ہے ختم نبوت والا۔۔ اُس سے بھی با آسانی ڈائونلوڈ کئے جا سکتے ہیں۔ کچھ اپ لوڈ کی بھی ضرورت نہیں کہ وہاں پہلے سے کافی کتابیں اپ لوڈ ہیں۔
کلمہ حق کا پہلا اور گیارہواں ایڈیشن سنی رسائل پر ایڈ کر دیا ہے ۔نیز دونوں کے ڈائونلوڈ لنکس پہلی پوسٹ میں بھی ایڈ کر دیے ہیں۔
-
1
-
-
اسلامی ایجوکیشن پر تاریخ نجد و حجاز الگ الگ ابواب کی صورت میں کافی سالوں سے موجود تھی، جس کو ابھی مکمل کتاب کی صورت میں ایڈ کر دیا گیا ہے۔ ریڈر کے نیچے دائیں طرف چھوٹے مینیو کے بٹن سے کتاب کو پی ڈی ایف فورمیٹ میں ڈائونلوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔کہیں کوئی کمپوزنگ کی غلطی نظر آئے تو ضرورآگاہ کر یں تاکہ درست کیا جا سکے۔
-
2
-
-
Mumtaz Bhayi.
Added on Islami Education with Scans.
http://www.islamieducation.com/belief-of-muhadditheen-to-seek-help-after-departure/
-
1
-
-
اسلامی ایجوکیشن پر کچھ اپ ڈیٹس
کتب
مضامین
ان شاء اللہ اور انشاء اللہ کے درمیان فرق
مولانا عبدالستار خان نیازی پر ایک الزام کی حقیقت
The Correct Way of Writing In Sha’ Allah
-
1
-
-
اکثر لوگ ونڈوز کا ڈیفالٹ ایکسپلورر/ فائل مینیجر استعمال کرتے ہیں۔ فولڈرز اور فائلز وغیرہ کی برائوزنگ کیلئے۔ ونڈوز ایکسپلورر کے کئی متبادل سوفٹ ویئرز موجود ہیں۔ جوکہ نہ صرف بہتر آپشنز مہیا کرتے ہیں بلکہ استعمال میں بھی آسان ہیں۔ مثلاً ٹیب برائوزنگ۔ آپ ایک ونڈو میں مختلف فولڈرز اور ڈرائیوز وغیرہ کھول سکتے ہیں۔جس سے ونڈوزٹاسک بار میں زیادہ رش نہیں لگتا اور باآسانی ایک فولڈر سے دوسرے فولڈر میں بغیر minimize و maximize کئے جاسکتے ہیں۔
نیز اپنے پسند کے فولڈر کو Favorite/Bookmark کیا جا سکتاہے۔ یا ملٹی پین آپشن کے ذریعے ملٹی ٹاسکنگ کو بہتر بنا یا جا سکتا ہے۔ اور بھی کافی اچھے فیچرز موجود ہیں جوکہ ونڈوز کے ڈیفالٹ ایکسپلورر میں آپ کو نہیں ملیں گے۔ اسلامی محفل کے یوزرز کی آسانی کیلئے چند کے نام یہاں پیش کر رہا ہوں۔ مزید بھی آپ سرچ کرسکتے ہیں۔
-
1
-
-
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ عزوجل۔ اسلامی ایجوکیشن کی نئی سیٹنگ تقریباً مکمل ہوچکی ہے اور سائیٹ دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔اردو ، انگلش اور ڈچ زبان کو ایک جگہ یکجا کر دیا گیا ہے۔ اردوجاء الحق کتاب اور میڈیا سیکشن(videos and audios) پر ابھی کام شروع ہے۔ اگر سائیٹ کی برائوزنگ یا کوئی اور مسئلہ نظر آئے تو برائے کرم اس ٹاپک میں ریپلائی کر کے بتا دیں اور اپنے تاثرات سے بھی آگاہ کریں۔ جو اسلامی بھائی اس کام میں مدد کرنا چاہیں خصوصاً ویڈیوز بیانات، مناظرے اور نعتیں وغیرہ کی اپ لوڈنگ میں،تو برائے کرم مجھے پی ایم کر کے بتا دیں۔ ویڈیوز کی اپ لوڈنگ کے لئے ویمیو vimeo کو استعمال کیا جا سکتا ہے یا کوئی اور بہتر ویڈیو ہوسٹنگ جیسے میٹا کیفےmetacafe، ڈیلی موشنdailymotion وغیرہ۔جو پاکستان میں بلاک نہیں۔ ان شاء اللہ عزوجل آنے والے کچھ دنوں میں ویب سائیٹ پر نئی کتب و مضامین کا اضافہ کیا جائے گا۔
http://www.islamieducation.com
-
3
-
-
-
-
مسلمانوں کا بڑا گروہ اہلسنت ہے اور جن لوگوں کے عقائد ومعمولات اہلسنت کے خلاف ہیں۔ ایسے لوگ بدمذہب ہیں۔
http://www.islamimehfil.com/forum/121-radd-e-badmazhab-kutub-o-rasail/
More: http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_579.2.193
-
-
-
-
2
-
-
السلام علیکم
اسلامی محفل پر آپ کو خوش آمدید۔
برائے کرم فورم پر پرسنل انفورمیشن مت مانگیں۔ جو آپ کا سوال ہے اُس سے متعلقہ سیکشن میں پوسٹ کریں۔ اگر ممبرز کو جواب معلوم ہوگا تو مل جائے گا۔ان شاء اللہ
-
1
-
-
Allah
Aap ke walid ko darjaat e rafiyaa ata fermaye aur jannat ul firdous mein apne piyarey Habib
ka paroos naseeb fermaye. Aameen Bijahin Nabiyil Ameen
-
Salam,
Muhammad Ali bhayi, Dair se reply ke liye muazrat khuwah hoon. Abhi aapko PM bhej diya hai.. Allah azzawajal aapko jaza e khair ata fermaye. Aameen
Deger jin bhayon se ho sakey.. Is kam mein hamari zaror madad fermayen. 31 Dec 2013 ko Hosting ki expiry date hai.. Is se pehle humein hosting renew kerni hai. Kuch funds hamare pas jama howey hain.. Jitne zyada funds jama hongey.. Utne mazeed arse ke liye hum hosting purchase ker saktey hain.
Paisay ager aap bahir mulk se bhejna chahte hain tu Paypal per send ker saktey hain.. Ya Money Order/Western
Union waghera ke zareye. Pakistan se Bank Transfer ki tarkeeb ho sakti hai.. Jo bhi madad kerna chahein, bara e karam mujhe ya Shareef Raza bhayi ya Abul Rehman bhayi ko message ker saktey hain.
Help Reorganizing Islami Mehfil
in Announcements
Posted
السلام علیکم
اسلامی محفل کی تشکیل نو کیلئے ممبرز کی مدد درکار ہے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اسلامی محفل پر سیکشنز اور کیٹگریز کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ نئے ممبرز تو غلط سیکشنز میں ٹاپک پوسٹ کرتے ہی ہیں۔ پرانے یوزرز کو بھی ٹاپک سے متعلقہ سیکشن ڈھونڈنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کثرت تعداد برائوزنگ میں آسانی کی بجائے مزید پریشانی کا باعث ہے۔اس وقت اسلامی محفل پر کل 94 سیکشنز/کیٹگریز/سب کیٹگریز ہیں۔۔ نیچے مکمل لسٹ ہے۔ 9 سیکشنز بولڈ ٹیکسٹ میں ہیں۔ کیٹگریز نارمل ٹیکسٹ میں اور سب کیٹگریز اٹیلک ٹیکسٹ میں ہیں۔
اس کو کافی کم کرنے کا ارادہ ہے۔۔ برائے کرم اپنی رائے کا اظہار کریں کہ کونسے باقی رہیں۔ کونسے ختم کیے جائیں۔اور جن کو ختم کرنے کی تجویز دیں۔ ان کے بارے میں اظہار خیال ضرور کریں کہ کس وجہ سے ختم کیا جائے اور اس میں موجود ٹاپکس کو کہاں ڈالا جائے۔
نیز۔ سیکشنز اور کیٹگریز کو ری نیم بھی کر سکتے ہیں۔۔ مثلا کسی کیٹگری کا نام مناسب نہیں یا اس سے بہتر نام ایڈ کیا جا سکتا ہے یا اس نام کو کسی اور کیٹگری کے ساتھ ملا کر دو کیٹگریز کو یکجا کیا جا سکتا ہے۔
For example:
Can be merged to one category:
Islamic Events doesn't need a section. It can be converted to a single category with 2 subs-categories in Faizani Forums section.
Special Days
Special Months
اسلامی محفل کی بہتر تشکیل نو کیلئے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ ان شاء اللہ،یہ تشکیل نو اسلامی محفل کو برائوز کرنے میں آسانی اور مزید ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔
Faizani Forums
Quran-o-Hadith
Tafaseer
Shakhsyaat-e-Islam
Anbiya (Alehim Salam)
Sahaba-e-Karam (Alehim Ridwan)
Ahl-e-Bait (Alehim Ridwan)
Auliya-e-Karam (Alehim Ridwan)
Ulema-e-Ahle Sunnat
Dawateislami
Ameer-e-Ahlesunnat
Ja-Alhaq
Aqaid-e-Ahle Sunnat
Shan e Alahazrat
Radd-e-Badmazhab > Kutub o Rasail
Munazra & Radd-e-Badmazhab
Alahazrat wa AhleSunnat Per Aetarazat Ke Jawabat
Fitnah Wahabi Deobandi
Fitnah Wahabi Ghair Muqallid
Fitna e Qadianiat
Fitna e Shia
Fitnah Sulah Kulliyat
Istishraq & Istimar & Masihyet & Hinduism
Fitnah Liberalism & Atheism
Reference & Scan Requests
Islamic Litrature
Ask The MuftiDars-e-Nizami
Farz Uloom Course
Fiqah-e-Hanafi
Halal-o-Haram
Fatawa Collections
Dar-ul-Ifta Ahle Sunnat
Islami Kutub
Tabsira e Kutub
Islami Articles
Islami Hikayaat-o-Waqiaat
Islamic Magazine
General Islami Mehfil
Islami Stuff
Aurad Wa Wazaif
Hamad Naat Munajat Manqabat (Text)
Islamic Images
Islam & Science
Islami News
Sunni Sites
I.T Education & Information
Adobe Photoshop
CorelDRAW
Requests
General Discussion
Suwal Jawab
Islami Hansi Mazaaq
Madani Kids
الاقسام الاسلامیۃ
المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
English Sections
Debate and Refutation of Deviants
Islamic Literature
Questions & Answers
Articles and Stories
Islami Poetry (English)
Islamic Personalities
Islamic Stuff
Islamic Events
Special Days
Sepcial Months
Islami Media
Hamad Naat Munajat Manqabat (Audio)
Speeches & Lectures
Hamad Naat Munajat Manqabat (Video)
Madani Channel
Qtv
Islami Sisters
General Discussion
Womens Rights in Islam
Sisters Only
Islami Events
Special Days
Milad-un-Nabi (Sallalahu Alehe Wasalam)
Urs-e-Ghous-ul-Aazam (Radi Allah Anhu)
The Day of Aala Hazrat (Rehma Tullah Aleh)
Urs-e-Mushtaq (Rehma Tullah Aleh)
Special Months
Mah-e-Ramadan
Shaban-ul-Muazam
Rajab-ul-Murajab
Zil hajj
Muharam-ul-Haraam
Islami Mehfil Specials
Announcements
Introduction
Islami News
Suggestion, Feedback and Helpdesk