Jump to content

سگِ عطار

ںاظم اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    2,167
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    36

سب کچھ سگِ عطار نے پوسٹ کیا

  1. مختلف تعویزات کا استعمال اور طریقہ بھی مختلف ہوتا ہے اور علم رکھنے والے حضرات اس کو خوب جانتے ہیں۔ سوال کا اصل اعتراض تو روایت سے باطل ہو گیا کہ جو چیز نابالغ کے لئے شرک و ناجائز نہیں و بالغ کے لئے بھی نہیں اگرچہ ۔ اُس مخصوص عمل میں ۔ بہتر آیات یاد کرنا ہی کیوں نہ ہو۔
  2. السلام علیکم اعتراض کرنے والے سے مکمل حوالہ جات مانگا کریں۔ ان میں اکثر نے تو کبھی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی کتب کودیکھا بھی نہیں ہوتا۔ اگر اسکین ساتھ ہو تو عبارت کا صحیح پتہ چلتا ہے ورنہ کم از کم حوالہ تو مکمل ہو۔ نیز غنیۃ الطالبین میں کئی ایسی باتیں ہیں جو مصنف علیہ الرحمہ کی طرف منسوب کی گئی ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے نیچے دیے گئے فتوی میں سرخ کیا ہوا حصہ ملاحظہ فرمائیں۔ امید ہے کہ اسلامی محفل پر موجود علمی حضرات اعتراض کا تفصیلی جواب بھی دے دیں۔ ٹاپک کا نام موضوع کے مطابق تبدیل کیا جا رہا ہے اور براہ کرم تمام اعتراضات اس کے اپنے اعتراضات جوابات والے سیکشن میں پوسٹ کیا کریں۔ ٹاپک مووڈ۔
  3. Jazak Allah Don't mistake Mufti-e-Aazam Pakistan, Khaleefa e Muhadis-e-Aazam Mufti Abdul Qayyum Hazarvi (Rehmatullah aleh) with some minhaji molvi. He (Aleh Rahma) passed away in 2003 while this minhaji is issuing fatwas in 2013. If you believe they're using some fatwas from Mufti-e-Aazam (AlehRahma) books, please post reference from original source. Also do you believe what i quoted above from minhaji site? Marriage between shia and sunni? Do you even know about shia aqaids and ahlesunnah stand about them? or the fatwas issued by Alahazrat ? That kind of answers should be acceptable for deobandi's because of their sheikh ul kull rasheed gangohi but not for us. As i said, you need to check authentic ahlesunnah scholar books. Dr. Tahir is not the one you want to look if you have true ahlesunnah beliefs inside your heart. He crossed every line there ever was and reached new heights of Sullah-e-Kulliat.
  4. بسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام علیکم براہ کرم کسی بھی سائیٹ کا لنک پوسٹ کریں تو اچھی طرح تسلی کرکے کریں۔ اسلامی محفل پر بدمذہبیت اور صلح کلیت پھیلانے والی سائیٹس کے لنک پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آپ نے جس منھاجی سائیٹ کا لنک پوسٹ کیا وہ مفتری صاحب شیعہ اور سنی لڑکے کے نکاح کے جواب میں لکھتا ہے۔ اس کا آسان سا جواب یہ کہ شیعہ اور سنی کا نکاح ہوتا ہی نہیں۔ مزید تفصیل کے لئے صحیح علمائے اہلسنت کی کتب کا مطالع کریں۔ عقائد کے ساتھ ساتھ کچھ اورسوالات جو میں نے دیکھے ان میں فقہی مسائل کے جوابات بھی غلط دیے ہوئے ہیں۔ نیچے کچھ ویب سائیٹس کے لنک دیے جارہے ہیں۔ ان سے صحیح عقائد و اعمال کے متعلق سوالات کے جوابات لئے جا سکتے ہیں۔ Dar ul Ifta AhleSunnat Nafs-e-Islam Fatwa Section Ask the Mufti (temporary closed but hopefully will resume soon)
  5. Please check tutorial again. You need to save it in EPS format as mentioned above. You're going to make transparent GIF/PNG image from Adobe Photoshop because it's not possible directly from inpage. Saving in any image format directly from inpage will add white background and you won't get your desired results.
  6. IslamiMehfil ki latest post rss feeds mein buhut kam section selected they. Abhi main ne setting change ker di hai aur tamam ahm section selected hain. Phir bhi ager kisi section ke topic facebook per submit na hoon tu bata dejiye ga. InshaAllah Usko select ker liya jaye ga.
  7. Kuch din pehle main khud bhi facebook page banane ka soch raha tha. Aap ki suggestion se motivation mil gayi. Page ban chuka hai. http://www.facebook.com/IslamiMehfil InshaAllah . iski setting bad main mukamal ker di jaye gi. Aap khud bhi like ker dain aur doston waghera ko invite ker lein. Deger tamam facebook users se bhi darkhuwast hai ke page ko like kerein.
  8. یہ بیماری بہت پرانی ہے ، جس کو ہماری زبان میں صلح کلیت کہا جاتا ہے اور عوام تو عوام بعض نام نہاد علماء بھی یہ بات کہتے سنائی دیں گے مگر اصل مسئلہ اس کے برعکس ہے۔اول تو اُس کو سمجھائیں کہ یہ مسئلہ چھوٹا نہیں ہے ،یہ ایمان و کفر کے مسائل ہیں جن کو پیس کا نام دے کرایک طرف نہیں کیا جاسکتا۔ اس سلسلے میں احادیث اوردیگر دلائل سے اُس کو سمجھانے کی کوشش کی جائے جس کے لئے علمائے اہلسنت کی کتب کثیرہ موجود ہیں۔ اگر پھر بھی نہ سمجھے تو اُسے کہیں کہ تمہارے اگر ماں باپ کو کوئی گالی دے تو کیا پھر بھی یہ بات چلے گی۔ "why can't we live peacefully" اور گالی دینے والے کو خوشی سے گلے مل کر رُخصت کرو گے؟ اگر نہیں چلے گی تو ماں باپ کیا تمہارے نزدیک اللہ و رسول (عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم)سے بڑھ کر ہیں؟ جس کو اپنی جان مال ماں باپ ہر چیز سے زیادہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہیں اُس کا تو ایمان کامل ہی نہیں۔ آپ رد ّ صلح کلیت کا سیکشن چیک کریں وہاں سے آپ کو مزید ایسی باتوں کا ردّ مل جائے گا۔ یہ صفحات تمہید الایمان سے پیش کئے جاسکتے ہیں۔جس دل میں ایمان ہوگا تو انشاء اللہ سمجھ جائے گا۔ Complete Book
  9. السلام علیکم آپ کا رشتے دار یا کوئی بھی دیوبندی اگر مصلےٰ امامت پر کھڑا ہوکر نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے تو اُسے اگر تمام نہیں تو بعض گستاخانہ عقائد کا علم ضرور ہونا چاہیے۔ مصلےٰ امامت پر ایسے ویسے کو کھڑا نہیں کر دیا جاتا جس نے اپنے مذہب کی چند کتابیں بھی نہ پڑھی ہوں۔ اور کفریہ عقائد پر تو دیوبندی آپ کو کبھی بات کرتےہی نہیں ملیں گے۔ نہ محفل میں نہ بیانات میں۔ اسی وجہ سے تو اکثر دیوبندی عوام اصل مسائل سے لاعلم ہے ۔ یہ عوام کو میلاد، اذان سے پہلے درود، انگوٹھے چومنا اور اس طرح کے دیگر سنت، مستحب،جائز کاموں کو بدعت، حرام، ناجائز کہہ کر گمراہ کرتے ہیں اور کیا یہ باتیں کرکے دوسروں کو گمراہ کرنے والا خود گمراہی سے بچ جاتا ہے؟ غیرت ایمانی رکھنے والا کوئی شخص ایسوں کے پیچھے نماز نہ پڑھے گا چاہے کتنے ہی قریبی عزیز کیوں نہ ہوں۔ اگر پڑھے گا تو ہوگی نہیں ۔فرض نماز دوبارہ ادا کرنی ہوگی۔
  10. آپ یہاں مناظرہ سیکشن میں کر کیا رہے ہیں؟ چھوٹی سی عربی فارسی عبارت جو انڈر لائن ہوتی ہے، اس کو آپ پڑھ اور سمجھ نہیں سکتے، نہ کسی سے پوچھ سکتے ہیں۔ سوال کیا جائے تو جواب دیتےنہیں اور جو چیز ہمارے لئے کفر و شرک ثابت کرتے ہیں وہ اپنے وہابی بزرگ سے ثابت ہوجائے تو خاموشی اختیا کرلیتے ہیں۔ لگتا ہے اس بار غیرمقلد ملنگ سے واسطہ پڑ گیا ہے۔ یک روزہ کا جو صفحہ توحیدی بھائی نے پوسٹ کیا ہے اُس کا جواب اپنے کسی مولوی سے لے کر دیں یا اسماعیل دہلوی پر کیا حکم لگے گا۔ دورنگی چھوڑیں اور صاف لفظوں میں جواب لکھیں۔ نیز پوسٹ نمبر ۲ اور ۶ کا جواب دیں جو حوالے دیے گئے ہیں۔ بغیر جواب دیے مزید صفحات کے صفحات پوسٹ مت کریں۔ یہ آپکا فیس بک پیج نہیں ہے بلکہ ڈسکشن فورم ہے۔
  11. حذیفہ ملک صاحب، اگلی بار آپ نے اگر پہلے سے پوسٹ شدہ اعتراض کاپی پیسٹ کیا تو آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی اور وارننگ بھی دی جائے گی۔نیز ٹاپک میں ایک پوسٹ کے بعد دوسری پوسٹ بلاوجہ ایڈ کرنے کی اجازت نہیں ہے جیسا کہ آپ دوسرے ٹاپکس میں کرر رہے ہیں جب چند گھنٹے بعد آپ کو سوال کا جواب نہیں ملتا۔(اور خود آپ کئی دنوں سےصرف چند مختصر سوالات کے جوابات دینے سے قاصر ہیں) اس لئے تالین نور کے اعتراضات کو پھر سے یہاں کاپی پیسٹ کرنا چھوڑیں اور کچھ خود بھی لکھ کر پوسٹ کر دیا کریں۔جو سوالات آپ سے دیگر ٹاپکس میں کئے گئے ہیں اُن کے جوابات دیں۔
  12. کاپی پیسٹ سے ہٹ کر کبھی ہماری پوسٹ کو بھی پڑھ کر جواب عنائت کیا کیجئے سنی ڈیفنڈر بھائی۔ ان حضرات کو اپنے جدید مولوی صاحبان کی تقلید کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ مولوی صاحب نے دو حوالے دے کر لکھ دیا کہ حدیث من گھڑت ہے. حذیفہ صاحب کو یہ قبول ہے مگر جو مواد ہم نے پوسٹ کیا وہ نہیں۔ اگر وہ قبول کر لیا تو ان کی تقلید پر حرف آجائے گا۔ سعیدی صاحب نے حدیث پیش کی توحیدی بھائی نے اصل کتاب کا صفحہ پوسٹ کر دیا مگر کیا کریں ان حضرات کو عربی پڑھنا ہی نہیں آتی (سمجھنا تو بعد میں) ورنہ کم از کم یہ تو پتہ چل جاتا کہ کیا پوسٹ کیا گیا ہے۔ علامہ عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمہ نے کل ستائیس حوالے دے دیے جن میں غیرمقلدین کے حوالے بھی شامل ہیں۔ توحیدی بھائی نے امام بیہقی علیہ الرحمہ کی کتاب کے عربی صفحات کے ساتھ اردو کتاب کا ترجمہ پیش کر دیا۔ مگر پڑھنے کی توفیق نہیں۔ ایسی اندھی تقلید آپ کو صرف غیرمقلدین میں ہی ملے گی۔
  13. ہماری پوری کوشش ہے کہ بحث کچھ مثبت طرف جائے لیکن اب تک آپ دونوں حضرات کی پوسٹس سے یہ اُمید معدوم سے معدوم تر ہوتی چلی جارہی ہے۔ ہمارے ممبرز آپ کی پوسٹ کردہ کئی آیات، احادیث وغیرہ کا جواب مستند علمائے کرام کی تفاسیر سے دے چکے اورسماع الموتی پر کئی دلائل دیے مگر آپ سب کا جواب ہضم کر جاتے ہیں اور ریپلائی میں اپنے نئے مولوی صاحب کی اندھی تقلید میں نیا مواد کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں۔ یہ طریقہ کار صحیح نہیں۔ اس لئے آپ سے جو سوالات کئے گئے ہیں اُن کے جواب دیجئے، یہ فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔ آپ کی آسانی کے لئے میں کچھ پوسٹس نمبر دے رہا ہوں۔ صرف ان کا جواب یہاں پوسٹ کیجئے اور مستند حوالوں سے، اپنی یا اپنے کسی جدید مولوی صاحب کی تفسیر سے نہیں۔ پوسٹ نمبر 2, 3, 5, 14, 16, 19, 21, 26, 27, 29, 36 ان تمام پوسٹس کا ادھار آپ حضرات کےذمے ہے۔ مزید کاپی پیسٹ کی بجائے آرام سے ایک ایک بات کو quoteکریں اور پھر جواب لکھیں، اپنا اور ہمارا وقت بچائیں۔
  14. Site ki performance taiz aur Spam protection ke liye CloudFlare use kiya gaya hai. Jiski security ki wajah baz members ke pas se yeh message aaraha hai. Abhi main ne security level low ker diya hai. Umeed hai yeh message nhin aaye ga. Ager abhi bhi aaraha hai. tu is topic main reply ker ke bata dain. Wassalam
  15. علامہ عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمہ کی کتاب پیکر نور صلی اللہ علیہ وسلم سے مختصراً یہ لیا گیا ہے۔ مکمل کتاب ضرور پڑھیں۔
  16. Walaikum Salam, Pakistan main sab se zyada sunni hain.. Buhut Zyada. dehi Ilaqajat main tu aapko deobandiyon ki masajid bhi mushqil se milein gi aur yeh main Sarhad (Khayber Pakhtoonkhuwah) ki bat ker raha hoon.. Jiske barey main amoman ghalat fehmi payi jati hai ke deobandi zyada hain. Punjab aur Sindh main tu uss se bhi zyada Sunni hain.
  17. Nechay Attachment Main Durood e Ibrahimi Hai (Ghaliban Syed Fasih ud Din Sohrwardi Sahib Ki Awaz Mein) aur Durood e Taj Haji Mushtaq Attari (Aleh Rahma) Ki Awaz Mein Hai, Jo ke Main Ne Naat Sharif Se Aapke Liye Cut Kiya Hai. Mukamal Naat Sarwar Kahun Kay Malik o Moula Bhi Aap Download Ker Saktey Hain. Mazeed Ya Nabi Salam un Alaika Haji Musthaq Attari (Aleh Rahma) Ke Perhey Howey Salam Se Aur Allahuma Salle Ala Durood-e-Pak Hafiz Tahir Qadri Ki Naat Se Cut Shuda Hain. Wassalam Durood e Ibrahimi.MP3 Durood-e-Taj by Haji Mushtaq Attari (AlehRahma).mp3 YA NABI SALAM-O-ALAIKA-001.mp3 Rabi-ul-Awwal '09- Allahumma Salli Ala- Hafiz Tahir Qadri-001.mp3
  18. بسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام علیکم، ڈومین نیم کے پرانے رجسٹرر کی وجہ سے سائیٹ میں کچھ مسئلہ ہوگیا۔ ابھی ہر چیز صحیح ہوچکی ہے۔ انشاء اللہ امید ہے مزید کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ والسلام
  19. بسم اللہ الرحمن الرحیممیں نے سمجھا تھا کہ مسعود صاحب اپنے اصل اعتراض کی طرف آئیں گے اور کچھ بات کو آگے بڑھائیں گے اپنے ذریعے مگر شروع سے آخر تک وہ اپنا اصل مقصد بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ مولانا حسن صاحب کی آڈیو ٹیلیفونک گفتگو آپ آج سُن رہے ہیں اُس سائیٹ سے لے کر جبکہ میں نے وہ گفتگو کچھ سال قبل سنی تھی جب وہ منظر عام پر آئی تھی،تب یہ سائیٹ بنی بھی نہ تھی اور بحمدہ تعالی اُس میں بیان کئے گئے ایک ایک اعتراض کا جواب موجود ہے۔مگر ہم یہاں کسی بھی سنی عالم کا نام لے کر کسی بھی اعتراض کا جواب نہیں دینا چاہتےکہ یہ کام علمائے کرام کا ہے۔ عوام کا نہیں ۔ آپ کس اعتراض کا جواب لینا چاہتے ہیں؟ کیا ویڈیو کے حق میں صرف 9علماء ہیں پورے پاک و ہند میں؟ یا سبز عمامہ شریف کو وقار الفتاوی میں منع کیا گیا ہے؟مفتی فیض احمد اویسی صاحب علیہ الرحمہ کی کتاب پڑھی ہے آپ نے سبز عمامے پر؟۔ امیر اہلسنت کہنے پر اعتراض؟ 45نگران کراچی میں چھوڑ کر چلے گئے ؟ جن ایک مفتی صاحب کا نام لیا گیا؟ حیرانگی کہ وہ مفتی صاحب اس وقت سے ٹی وی پر آرہے ہیں جب دعوت اسلامی نے ویڈیو بنوانا شروع نہ کی تھی مدنی چینل تو دور کی بات ۔اور وہ کس وجہ سے دعوت اسلامی سے جدا ہوئے اور یہاں پر کیا ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بالکل مختلف وجوہات۔ اللہ اکبر۔۔۔۔۔اور وہابیوں کے پیچھے نماز؟ لگتا ہے آپ کا دعوت اسلامی سے پہلی بار واسطہ پڑا ہے۔ آپ کھُل کر یہ سب اعتراضات خودسے لکھ دیتے تو ہم ایک ایک اعتراض کا جواب دے دیتے ۔ لیکن آپ بیچ میں علمائے کرام کا نام لے کر عوام میں فتنہ پھیلانا چاہتے ہیں۔ ان سب باتوں کا خلاصہ کیا جائے تو آ پ کہ نزدیک ویڈیو، اسپیکر ، امیر اہلسنت کہنا، سبز عمامہ؟ (میں نے سمجھا تھا کہ یہ اعتراض صرف وہابیوں کا ہے اور رہے گا) عطاری کہنا کہلوانا، ، دعوت اسلامی کے بعض نگرانوں کا چھوڑکر چلے جانا ،جیسے اختلافات بہت زیادہ سنگین ہیں اور سواد اعظم مسلک حق مسلک اہلسنت والجماعت کے ستون اس جیسے معمولی اختلافات پر پر کھڑے ہیں۔ جس نے ویڈیو، اسپیکر کا نام لیا تو وہ گیا بس؟ اگر نہیں تو پھر اس جیسے اختلافات کو بیان کر کے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ آپ کی اتنی ساری پوسٹس دیکھ کرصحیح گفتگو کی کوئی اُمید نہیں۔ اس لئے یہ ٹاپک لاک کیا جارہا ہے اور چونکہ دعوت اسلامی اور ویڈیو کے مسئلے پر پہلے بہت گفتگو اس فورم پر ہوچکی ہے۔ اس لئے مزید ٹاپکس بنانے کی اجازت نہیں ۔ ٹیم ممبرز سے بھی گزارش ہے کہ اگر ان مسائل پر کوئی نیا ٹاپک ملے تو اُسے delete یا invisible کر دیا جائے۔ اضافہ: آخر میں کتاب مظلوم مبلغ سے چند علماء کے تاثرات یہاں پوسٹ کرنا چاہوں گا۔ جو کہ چند سال قبل بعض سُنی رسائل میں شائع ہونے والے اسی قسم کے اعتراضات کا جواب ہیں۔
  20. السلام علیکم محترم مسعود نوری صاحب، عرض یہ ہے کہ آج کل ویب سائٹس بنانا بہت آسان ہے۔ آپ بھی بنا سکتے ہیں۔ اسلئے جب بھی کسی سائیٹ پر جائیں اور وہاں پر آ پ علمائے اہلسنت کا نام پڑھیں تو تصدیق کر لیا کریں کہ کیا وہ واقعی اُن علماء کے زیر انتظام ہے یا نہیں۔ جب آپ کو یہ بات بتائی گئی کہ یہ سائیٹ علمائے اہلسنت کا نام استعمال کر کے فتنہ پھیلانے کی کوشش کررہی ہے تو اصولاً آ پ کو ثبوت مانگنا چاہیے تھا یا علماء سے رابطہ کرنا چاہیے تھا۔ آج کے دور میں رابطہ کرنا کونسا مشکل کام ہے۔آپ پھر اُسی سائیٹ کا لنک بار بار یہاں پیسٹ کر رہے ہیں۔ آپ نے اپنی پہلی پوسٹ میں لکھا کہ we should be patient and listening تو آپ خود بھی تو اس بات کا ثبوت دیں نہ۔ آپ نے یہاںپر ٹاپک پوسٹ کیا تو یقیناً آپ مباحصہ کرنا چاہتے تھے کہ یہی فورم کا مقصد ہے وگرنہ یہ سائیٹ تو یہاں پہلے بھی پوسٹ کی جاچکی ہے ۔ آ پ کو دیگر ٹاپکس کے لنک بھی دیے گئے۔مگر آپ نے کسی ایک پوسٹ کا بھی ابھی تک جواب نہیں دیا۔ دعوت اسلامی سے بعض علمائے کرام کا اختلاف ضرور ہے۔ جس کی اصل ویڈیو اور مووی ہے۔جو علماء عدم جواز کا فتوی دیتے ہیں ،وہ اسے تصویر مانتے ہیں اور جو علماء جائز ویڈیو کے جواز کا فتوی دیتے ہیں ، وہ اسے تصویر نہیں مانتے بلکہ پردہ اسکرین پر چلنے والا امیج یعنی عکس، جیسے آئنے میں عکس یا پانی میں عکس، اس طرح تشبیہ دیتے ہیں۔ مسئلہ تصویر کے حرام ہونے پر علمائے کرام متفق ہیں۔ ویڈیو کہ تصویر ہونے یا نا ہونے میں اختلاف ہےاوریقیناً آپ کےعلم میںہوگا کہ یہ اختلاف آج سے یا دعوت اسلامی سے شروع نہیں ہوا بلکہ ایک طویل عرصے سے ہے۔ اوراگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس کہ جواز کا فتوی صرف چند علماء دیتے ہیں تو ایسی بات نہیں ۔ آپ تھوڑی سی تحقیق کر لیں ۔اور اس کے اصل مسئلے پرایک طویل بحث ہے۔ اور صرف یہی اختلاف نہیں ہے بلکہ اسپیکر پر نماز کا اختلاف ہے اور ایسے اور بھی فروعی اختلافات ہیں مگر وہ عقائدسے متعلق نہیں ہیں۔ الحمد للہ دعوت اسلامی آج بھی عقائد اہلسنت پر قائم ہے۔ آپ نے جو آڈیو پوسٹ کی ہےاُس میں کوئی ایک اعتراض بھی ایسا نہیں جو صرف دعوت اسلامی سے اختلاف ہو بلکہ بعض اعتراضات تو ایسے ہیں جن کو اہلسنت کی طرف بھی لے جایا سکتا ہے۔ آپ نے ایک اعتراض پوسٹ کیا جس میں حضرت صاحب نے فرمایا کہ" میں عالم نہیں ہوں" اب اس اعتراض کو جو اعتراض سمجھتا ہے،اُسے نہ عاجزی و انکساری کا پتہ ہے نہ عالم ہونے کی تعریف کا پتہ ہے۔ ایسے اعتراضات تو سیدی اعلیحضرت علیہ الرحمہ پر دیوبندی وہابی کرتے ہیں ، جو اُنھوں نے اپنے کلام میں عاجزی فرمائی۔ فتوی رضویہ شریف میں عالم ہونے کی تعریف دیکھ لیں۔ مزید یہ کہ پیر ہونے کی شرائط میں عالم ہونا شرط ہے اور امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری مدظلہ العالی کو جن جن حضرات سے خلافتیں حاصل ہیں۔ شارح بخاری علامہ شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ، مفتی وقارالدین قادری علیہ الرحمہ، علامہ عبدالرحمن مدنی علیہ الرحمہ اور دیگر بہت سے نامور علمائے کرام تو کیا اُن کے علم میں یہ بات نہیں تھی؟ یہ اعتراض اس قابل ہی نہیں کہ تفصیل میں جانا پڑے ۔ میں صرف اس لئےعرض کررہا ہوں تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ ایسے اعتراضات کرنے والی سائیٹس معتبر نہیں ہیں۔ اگر ویڈیو کے مسئلے کے بعد مزید طریقہ کار یا فروعی اختلافات اگر ہوجاتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ ہم وہ اختلافات علمائے کرام تک ہی محدود رہنے دیں کہ ایک عربی مقولے کہ مطابق عوام تو چوپایوں کی طرح ہےاور اس میں فائدہ کس نے حاصل کرنا ہے؟ بدمزہبوں نے اور بدمزہب اپنا کام کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ اُن کی سائٹس ہمارے علمائے کرام پر اعتراضات سے بھری پڑی ہیں۔اور صلح کلیوں کو بیچ میں فائدہ اُٹھانے کا موقع مل جاتا ہے کہ دیکھو ان اختلافات کو چھوڑو اور سب ایک جائو وہابی دیوبندی شیعہ حتی کہ غیرمسلم بھی۔ یہاں جس جگہ میں رہتا ہوں وہاں دیوبندی وہابی اپنا کام کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اُس کام میں بڑی رکاوٹ دعوت اسلامی ہے۔یہاں اگر کوئی ایسے ٹاپکس دیکھ کر دعوت اسلامی سے بدظن ہوگیا تو قوی امکانات ہیں کہ وہ دیوبندی بن جائے تو ذمہ دار کون؟۔ اور مزید عوام کس بنیاد پر فیصلہ کرے گی کہ عدم جواز کا فتوی دینے والے علماء صحیح ہیں یا جواز کا فتوی دینے والے؟ یہ بات پھررابطےاورقلبی تعلق تک پہنچ جاتی ہے اور بعض عوام پھر علماء کی بے ادبی کرنے لگتی ہے۔ بغیر جانے کہ کسی صحیح العقیدہ عالم دین کی علم کی بنیاد پر گساخی کرنا کتنا سنگین ہے۔ اس لئے برائے کرم پھر وہی عرض کروں گا کہ ایسے مسائل عوام میں اس طرح نہ چھیڑیں کہ کسی کے گمراہ ہونے کہ امکانات پیدا ہوں۔ جو یہ کام کر رہے ہیں اُن سائٹس کو بائیکاٹ کریں اور عوام اہلسنت کوآپس کےاختلافات سے بچائیں۔ والسلام
  21. بسم اللہ الرحمن الرحیماگر ٹاپک میں کوئی لنک کام نہیں کررہا تو انتظامیہ کو رپورٹ کے بٹن یا پی ایم کے ذریعے آگاہ کریں۔ اگر کوئی مزید ٹاپکس یا مضامین ایسے موجود ہیں جن کا لنک اس ٹاپک میں ہونا مفید ثابت ہوسکتا ہے تو وہ لنکس انتظامیہ کو بھیجیں۔ اگر مناسب ہوئے تو انشاء اللہ یہاں ایڈ کردیے جائیں گے۔
  22. Mughal Bhayi. Ager Aap Ke Pas Inpage File hai tu EPS files bana ker Photoshop main ley jayen. Kisi bhi Background per paste Kerein aur Llikhayi Ka Color Easily Change Ker Lain Blending Options se. Inpage se EPS banane aur setting kerne ke liye yeh Tutorial check kerein. JPG file, Jis main Black Likhayi hai aur white background hai, Is ko kisi light background per aasani se add ker saktey hain baghair kuch change kiye. Photoshop main pehley Apna Background paste Kerein. JPG Image ko Copy ker key us background ke oper paste kerein. JPG image waley layer ko Layer options se Multiply ker dain.. white background ghaib ho jaye ga. Is tareeqa main aap ne background remove nhin kiya. Is liye aap likhayi ka color tabdeel nhin ker saktey.. Ager aap ke background image ka color buhut zyada dark hoga tu black likhayi visible nhin hogi.. Ager kisi Dark background per aap add kerna chahtey hain tu aapko White Background remove kerna hoga. Phir Layer ke Blending Options se Text ko Easily white ya yellow waghera kiya ja sakta hai. Background bhi remove aasani se Ho sakta hai hai mager Likhayi key alfaz Kharab Honey Ka Khadsha Rehta hai. Magic Wand Tool se JPG image key white area per click kerein tu sab auto select ho jaye ga. Aub delete ke button se white area remove ker dain.. Nechay Screenshots main dekhein. Likhayi ko kuch behter kiya ja sakta hai. ager text layer ko aik dosrey ke oper duplicate kerte jayen.
  23. السلام علیکم چونکہ اسلامی محفل کی سیٹنگ انگلش میں ہے اسلئے اردو یونی کوڈ لکھنے والے یوزرز کیلئے مسائل ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک مسئلہ اردو ٹیکسٹ کی سمت (ڈائریکشن) ہے۔ سائیٹ کی ڈیفالٹ ڈائریکشن لیفٹ ٹو رائیٹ ہے مگر اردو، عربی اور فارسی وغیرہ زبان کی ڈائریکشن رائیٹ ٹو لیفٹ ہے۔ یونی کوڈ میں اردو کے درمیان کہیں پر اگر english لکھنی ہو تو ایڈیٹر میں الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں اور پوسٹ کرنے کے بعد بھی ویسے ہی رہتے ہیں۔ اگرچہ پوسٹ ایڈیٹر سے ٹیکسٹ کی الائنمںٹ right کر دی جائے۔ اس مسئلے کے حل کے لئے ایک بی بی کوڈ ایڈ کیا گیا ہے۔ جس سے آپ آسانی سے ٹیکسٹ کی سمت کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ اگر لکھنے کے دروان بیچ میں english ٹیکسٹ بھی add کریں اور رُکیں نہیں تو پوسٹ کرنے بعد ہر چیز صحیح ہوگی۔ انشاء اللہ اسکیلئے آپ کو [ rtl ] شروع میں اور آخر میں[ rtl/ ] لکھنا ہوگا۔ بغیر space دیے۔ اسکی مثال آپ نیچے دیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ اگرچہ انگریزی الفاظ کی وجہ سے ایڈیٹر میں پیراگراف آگے پیچھے ہیں لیکن پوسٹ کرنے کے بعد بالکل صحیح ہیں۔ ایڈیٹر میں اسپیشل بی بی کوڈ کا بٹن اوپر بائیں طرف سے تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ تمام لکھائی کو سیلیکٹ کرکے اُس سے بھی RTL استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  24. السلام علیکم الحمد اللہ ایڈیٹر کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا ہے۔ کسی یوزر کو اگر ابھی بھی مسئلہ تو یہاں بتا سکتے ہیں۔ جی سیکیورٹی اور دیگر کچھ مسائل کی وجہ سے اپ گریڈ کی گئی تھی۔ ڈیزائن کی وجہ سے نہیں۔ اسلامی ایجوکیشن پر کام شروع ہے۔ انشاء اللہ آنے والے چند دنوں میں اپ ڈیٹس ہونگی۔ جاء الحق سائیٹ پر آپ، عثمان رضوی بھائی اور دیگر اسلامی محفل کے ممبرز کام کرتے رہے ہیں۔ انشاء اللہ۔ اس سلسلے میں ابھی کچھ ترکیب کرتے ہیں کہ اسلامی محفل پر موجود مواد کو وہاں منتقل کیا جا سکے۔ جزاک اللہ۔ آپ کے پاس یا کسی ممبرز کے پاس کوئی مشورہ ہو تو مجھے پی ایم کر سکتے ہیں۔ والسلام
  25. دیوبندیوں وہابیوں کی تحریفات ملاحظہ فرمائیں اور اگر کہیں پر کوئِ ایسا تلافی نامہ موجود ہے تو دیوبندیوں کو چاہیے کہ ہمیں بھی بتائیں۔ آپ یہ مضمون اُن کے فارم پر لگا سکتے ہیں۔ عثمان رضوی بھائی والی بات ہے کہ اب بھی اگر وہ اعتراض کرتے ہیں تو کھسیانی بلی کھمبا نوچے والی مثال ہے۔
×
×
  • Create New...