السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میں اپنے اس تھریڈکے ذریعہ ایڈمن اور تمام ماڈز اور سنی ممبرز کی توجہ خارجی وہابیوں کی اس منافقت کی طرف دلانا چاہتا ہوں کہ یہاں وہابیوں نے دپلیکیٹ آئیڈیز بنائ ہوئی ہیں پہلے نام نہاد ڈیبیٹکرتے ہیں پھر دپلیکیٹ آئی ڈی سے آکر خؤد ہی کہتے ہیں کہ واہ واہ وہابی جیت گئے شرم آنی چاہئے مجھے پورا یقین ہے کہ ابوزید کی آئی ڈی شاہد نذیر کی ہے اس منافق کو یہودیوں(یعنی دیوبدیوں) کے باطل فورم پر بھی چار چار آئیڈیز رکھنے کی وجہ سے بین کیا گیا تھا اگر میری بات سے ابو زید (شاہد نذیر ) کو اختلاف ہے تو وہ یہاں آکر سب کے سامنے یہ قسم کھائے کہ میں قسم کھاتا ہوںاللہتعاالیعزوجلکی کہ میری کوئی آئی ڈی ڈپلیکیٹ نہیں ہے اگر میںجھوٹبولوں تو مجھ پر تمام مخلوق کی قیامت کی صبح تک لعنت ہو اور قیامت کے دن میں مرزا قادیانی کے ساتھ اٹھایا جاوں اور میرا انجام انہی کے ساتھ ہو۔۔۔۔
ایڈمن صاحب اگر ابوزید یا زاہد نذیر نے تین دن کے اندر اندر اس پوسٹ کا جواب نہیں دیا تو سچ سب کے سامنے آجائے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ فورم کے قوانین پر پوی طرح عمل کرتے ہوئے ان منافقوں کے خلاف کام کریں گے