Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    274

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. دیوبندی امام مولوی رشید احمد گنگوہی( ہندوستان کےصوبہ اُتر پردیش میں ضلع سہارنپور میں ایک گاؤں گنگوہہ ہے اسی کی نسبت سے ان کو گنگوہی کہا جاتا ہے)۔ ان مولوی صاحب نے فتاویٰ رشیدیہ میں زاغ معروفہ(دیسی کوا) کو کھانا ثواب لکھا ہے۔ ان کا سوانح نگار لکھتا ہے کہ جس زمانہ میں آپ نے دیسی کوے کی حلت (حلال ہونے)کا فتوی دیا اُس پر جہلاء میں شورو غوغا اُٹھا ہے تو آپ نے بارہا فرمایا مجھ کو کیا خبر تھی کہ اس میں حق تعالیٰ نے اس قدر اجر رکھا ہے مگر ایک دوسرے دیوبند مولوی مؔحمد احسن نانوتوی نے اسی دیسی کوے کو حرام لکھا ہے اَب دیوبندی آپس میں فیصلہ کرلیں کہ کون صحیح کہہ رہا ہے
  2. کفن پر درج ذیل کلمات لکھنے کا ایک حوالہ ملا ، میرے خیال میں سلیب پر لکھنے میں کوءی حرج نہیں یہ بخشش ڈھونڈنے کی چارہ جوءی ہے ،اللہ کریم کوءی بھی عمل پسند فرمالے اُس کی رحمت کا کیا اندازہ ہے؟ فقہ حنفی کی کتاب درمختار میں ہے کہ اگر میت کی پیشانی پر بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ دی جاءے تو اُس کی بخشش کی امید ہے۔ کءی جگہ دیکھا ہے کہ لوگ مٹی کے ڈھیلوں پر آیت الکرسی پڑھ کر قبر میں رکھ دیتے ہیں ایک جگہ پڑھا تھا کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے وصیت کی تھی کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناخن مبارک قبر میں میری آنکھوں پر رکھ دینا کءی لوگ قبر کی دیوار میں طاق کھود کر عہد نامہ رکھ دیتے ہیں کوءی وصیت کر جاتا ہے کہ خلاف کعبہ کا ٹکڑا میری قبر میں رکھ دینا یہ سب بخشش ڈھونڈنے کے بہانے ہیں اس کریم کی بارگاہ میں سب محتاج ہیں اپنے اعمال پر کیا بھروسہ ہے؟ کوءی عمل قبول نہ ہو ہم کیا کرسکتے ہیں؟ پڑھ کے تو قرآن کو کچھ جمع کرلے اَب ثواب قبر پر کون آءے گا پھر فاتحہ کے واسطے
  3. اس فتوےکے متعلق یہی کہا جاسکتا ہے کہ لعنت اللہ علی الکاذبین دیوبندیوں کا سارا کاروبار ہی جھوٹ اور دھوکہ بازی پر مشتمل ہے اس جعلی فتوے والے سے سوال ہے کہ کیا علامہ کاظمی علیہ الرحمہ کی کتاب میں عبارت اسی طرح ہے جیسے کہ اس جھوٹے فتوے میں ہے اور کیا امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے تمہید الایمان میں ایسے ہی لکھا ہے جیسا کہ اس جھوٹے فتوے میں ہے۔ کچھ تو شرم ہونی چاہءیے اللہ تعالیٰ کے ہاں جواب بھی دینا ہے
  4. جناب عمر علی سلفی صاحب عرض ہے کہ آپ یہ سوال امام نووی شارح صحیح مسلم علیہ الرحمہ سے کریں ،اس کی سند بھی انہیں سے پوچھیں کہ یہ آپ نے کیا لکھ دیا؟ یا اپنے علماء سے پوچھیں کہ اتنے بڑے محدث نے یہ کیا لکھ دیا کہیں امام محی الدین نووی معاذ اللہ بدعتی یا مشرک تو نہیں تھے،یہ پوچھ کر یہاں ضرور تحریر فرماءیں۔
  5. دیوبندی حقیقت میں حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی علیہ الرحمہ اور حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی علیہ الرحمہ کے نظریاتی مخالف ہیں۔ عرصہ ہوا ہندوستان میں حضرت شاہ ولی اللہ کے ملوظات بنام القول الجلی فارسی مخطوطہ کاکوری ضلع لکھنؤ سے بازیافت ہوا ،پھر دہلی سے اس مخطوط کو اُسی حالت میں شاءع کردیا گیا۔ ان ملفوظات میں شاہ ولی اللہ کے وہی عقاءد ہیں جو کہ اہل سنت حنفی بریلویوں کے ہیں یہ ملفوظات ان کے شاگرد شاہ محمد عاشق پھلتی نے لکھے اور شاہ ولی اللہ کو دکھاتے رہے۔ اس کتاب کے شاءع ہونے کے بعد اُردو میں اس کا تعارف لاہور سے شاءع ہوا اس کا ابتداءیہ مولانا عبدالحکیم شرف قادری نے لکھا وہ اس کے شروع میں لکھتے ہیں۔ ویسے بہت سے اختلافات میں سے صرف ایک عقیدہ نذر ونیاز کے متعلق یہاں عکس حاضر ہیں۔ دیوبندی ان نظریات کے خلاف لکھتے ہیں تو یہ شاہ ولی اللہ اور شاہ عبدالعزیز کی مخالفت ہی ہے اور کیا ہے؟
  6. AlMotUlAhmar.pdfAlMotUlAhmar.pdf ادخال السنان .مفتي اعظم هند.pdf Wuqat-Us-Sanan.pdf HashtadBiyadoBandBirMa.pdf
  7. jnaab in etrazat ke jawabat isi foram main mojood hain ,aap tlaash krein mere paas itna waqat naheen. us motraz ko kaheen keh yeh alhqul mobeen ke hawale ka jawab dein.
  8. جناب اس جھوٹ اور فراڈ کا کیا جواب دیں اس میں ایک کتاب انکشاف حق کا حوالہ دیا ہے ،حالانکہ اس کتاب کا مصنف مولوی خلیل برکاتی قادری پکا دیوبندی ہے ، اس کی کتاب کا جواب مولانا غلام محمد ناگپوری نے عجاءب دیوبند نامی کتاب لکھ کر عرصہ ہوا دے دیا ہے۔ اس فورم پر بھی سعیدی صاحب اس کتاب کے جھوٹ کا پول کھول چکے ہیں۔ ایک حوالہ علامہ کاظمی علیہ الرحمہ کی کتاب الحق المبین کا بھی دیا ہے اس کی حقیقت بھی نیچے دءیے ہوءے الحق المبین کے صفحات سے دیکھ لیں۔ دیوبندیوں کے پاس سواءے دھوکہ کے اور کچھ نہیں جیسے کہ تبلیغی جماعت کا نمونہ سب کے سامنے ہے۔
  9. اصل نسخہ تو مکتبہ راغب پاشا استنبول ترکی میں ہے لیکن جس صفحہ کا اسکین لگایا گیا ہے وہ نسخہ بیروت کا ھے۔
  10. میں عربی نہیں جانتا، حوالے دے دءیے گءے ہیں ہر جگہ عربی جاننے والے آپ کو مل جاءیں گے، کم از کم عربی ٹیچر تو ہر جگہ ہوتے ہیں۔
  11. Khalil Rana

    تذکرہ سنوسی مشاءخ

    تذکرہ سنوسی مشأخ.pdf
  12. وھابی مولوی رءیس ندوی لکھتا ہےکہ ایک سے زیادہ واضح مثالیں ایسی موجود ہیں جن میں حضرت عمر یا کسی بھی خلیفہ راشد نے نصوص کتاب وسنت کے خلاف اپنے اختیار کردہ موقف کو بطور قانون جاری کردیاتھا۔
  13. فاضل بریلوی اور علماءے کمال مکہ مکرمہ فاضل بریلوی اور علماءے کمال مکہ مکرمہ.pdf
  14. فاضل بریلوی اور امام ابراہیم دھان مکی فاضل بریلوی اور امام ابراھیم دھان مکی.pdf
×
×
  • Create New...