Jump to content

rafique

Members
  • Posts

    5
  • Joined

  • Last visited

About rafique

rafique's Achievements

Rookie

Rookie (2/14)

  • First Post
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In
  • Conversation Starter

Recent Badges

0

Reputation

  1. السلام علیکم یہ تو بدیھات میں سے ہے کہ اہل سنت بھائی نے اسلامی ایجوکیشن سائٹ سے کاپی کیا ہے ضرور انھوں نے تحقیق کے بعد ہی مطلب کو یہاں نقل کیا ہوگا ۔کیونکہ یہ مسلمان کو زیب نہیں دیتا کہ بغیر تحقیق کے کسی بات کو اسلام کی طرف نسبت دے۔ اور مصنف سے تو اُس دنیا میں ملاقات ہوتی بھی ہے یا نہیں وہ کہاں میں کہاں ٫مگر کاش وہ اس دنیا میں ہی اس شبھ کو دور کر دیتے کیونکہ قرآن کا جس طریقہ سے انھوں نے ترجمہ کیا اور حدیث قرطاس کو جس آب و تاب سے پیش کیاھے ، مجھے تشویش میں ڈالدیاھے اب میں قرآن کے اس غلط ترجمہ کو اپنی روزمرہ کی مصروفیت کے ساتھ ،کہاں سے تلاش کرتا پھروں ۔ آپ نے تو یہ ضد کر لی ھے کہ میں آپ کواپنا مسلک بتاکے ھی رھوں تب ھی شبھہ کا جواب دیں گے آپ کے دوبار اصرار کر نے پر صرف اتنا بتادیتا ھوں میں اپنے عقائد کو پختہ کرنا چاھتا ھوں اگر آپ جواب نہیں دینا چاھتے ھیں تو میری گزارش ھے خصوصا اھل سنت بھائی سے یا دوسرے کوئی بھی صاحب میرے شبھہ کو دور کرِیں فی امان اللہ
  2. السلام علیکم اصولا انھی صاحب کوجواب دینا چاہئے جس نے یہ موضوع چھیڑا ہے کیونکہ وہی بہتر جواب دے سکتا ھے جس نے یہ مطالب بیان کئے ھیں آپ نے پوچھا میں کون ھوں میرے خیال سے اس بات سے غرض نہیں ھونی چاہئے کہ میرا کس مسلک سے تعلق ھے کیونکہ میں ان سے فقط حوالے چاہتا ھوں تاکہ میں اپنے شبہہ کو دور کر سکوں ۔ دوسری بات یہ کہ آپ نے کہا کہ میں بات کو غلط سمجھا ھوں؛ چاہتا ھوں آپ بیان کردیں کہ میں نے کیا غلط سمجھا ھے میرے خیال سے تو میں کہیں بھی اشتباہ نہیں کر رھا ھوں ۔ افی امان اللہ
  3. salam

    kahan chale giye

  4. بھائی صاحب نہیں معلوم کہ آپ نے حدیث کے مطالب کہاں سے لئے ہیں اگر آپ مستند حوالے بھی پیش کریں تو ہم آپ کی بات کو تسلیم کر کہ اپنی بات کو آگے بڑھائینگے آپ کے حوالوں کا منتظر رہوں گا۔
  5. السلام علیکم

    اس میں کیا ہے رافضی کے بارے میں

    کاش کہ نشاندہی بھی کر دیتے؟

  6. سلام علیکم آپ کی ویب سائٹ کامطالعہ کرکہ بہت ساری باتوں کا علم ہوا۔ لھذامیں بھی آپ سے چند سوالات کرنا چاہتا ہون۔امید ہے کہ آپ ہمارے سوالوں کا اچھا جواب دیں گیں۔
×
×
  • Create New...