Jump to content

Mujtaba

اراکین
  • کل پوسٹس

    572
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ Mujtaba نے پوسٹ کیا

  1. Mujtaba

    Karrwa Sach

    to all Sunni Muslims New book "karrwa Suchکڑوا سچ " 6 Parts by Maulana Muhammad Shehzad Qadri Turabi is added in IslamiEducation Corner Section. Click here to Visit Corner Section Note: Agar koi page miss hau ya duplication ho gai hau tau meharbani farma kar aagah kar dain.
  2. Mujtaba

    Jannat-ul-Baqqi ka Map

    yeh map mujhay meray Bhai nay snd kiyye thay jin ko unn kay kissi Indian friend nay diyye thay. aur unn ko apnay Walid sahib kay documents main say millay thay. unhon nay bataaya tha keh unhon nay yeh printed format main Dawat-e-Islami kay india main honay walay Annual ijtima main bhi distribute kiyye thay.
  3. Mujtaba

    New Year Night

    New Year Night نيو ایئر نائٹ محمد عارف جاوید تاريخي پس منظر نيو اير نائٹ كي تقاريب دنيا بھر ميں انتهائي تزك واحتشام كے ساتھ منائي جاتي هيں ۔ برطانيه ، فرانس ، اور جرمني سميت تمام عيسائي ممالك اس ميں بڑھ چڑھ كرحصه ليتے هيں ۔ امريكه ميں نيو يارك سنٹر ، لندن ميں ٹرائي فالگر سكوائر اور جرمني كي دارالحكومت برلن برائڈن برگ گيٹ ميں نيو ايئر كي بڑي بڑي تقريبات هوتي هيں۔ نيويارك كي تقريب ميں ايك لاكھ كے قريب جوان شركت كرتے هيں ۔ ٹرائي فالگر سكوائر ميں ساٹھ هزار افراد جمع هوتے هيں جب كه برلن برائيڈن گيٹ پر دنيا كي سب سے بڑي تقريب منعقد هوتي هے ۔ ايك اندازے كے مطابق اس ميں تقريباً 15لاكھ جوڑے شركت كرتے هيں ۔ 31دسمبر اور يكم جنوري كي درمياني شب تمام روشنياں گل كردي جاتي هيں ، آسمان پر آتش بازي هوتي هے۔ اور اس كے بعدشراب كے نشے ميں دھت نوجوان برف پر رقص كرتے هيں ۔ يه تقريبات دنيا بھر كے ٹي وي چينلز دكھاتے هيں ۔ ان كے ساتھ ساتھ تمام ممالك كے فائيو اسٹار هوٹلوں اور فحاشي اور عرياني كے مارے لوگ اپنے گھروں ميں ان تقاريب كا اهتمام كرتے هيں ۔ ايك سروے كے مطابق صرف امريكه ميں 171ارب ڈالر كي شراب پي جاتي هے ۔ 600ملين كي آتش بازي كي جاتي هے اور نوجوان اربوں ڈالر رقص گاهو ں ميں اڑا ديتے هيں ۔ نيو ايئر كي تقريبات كے متعلق كوئي باقاعده روايت موجود نهيں هے كه ان كا آغاز كب هوا؟ فرانس ميں 1564ئ ميں گريگوري كيلنڈر كو تسليم كيا گيا تو اس وقت تك يكم اپريل كو شروع هونے والے نئے سال كے استقبال كے ليے مارچ كے آخري هفتے ميں بھر پور تقريبات منعقد هوئيں ۔ اور 31مارچ كي رات كو نيو ايئر نائٹ كے طور پر منايا جاتا تھا ۔ نئے كيلنڈر كو تسليم كرنے ميں جب حكومت اور عوام كي چپقلش شروع هوئي تو حكومت نے 31دسمبر كي رات كو بطور نيو ايئر نائٹ بھر پور انداز ميں منانے كا آغاز كرديا ۔ ليكن يه تقريبات صرف فرانس يا برطانيه تك محدود تھيں ۔ ياسر محمد خاں صاحب اس ضمن ميں لكھتے هيں كه: نيو ايئر نائٹ كي تقريبات كا باقاعده آغاز انيسويں صدي كے شروع ميں هوا ۔ برطانيه كي ٫٫رائل نيوي ٬٬كے نوجوانوں كي زندگي كا زياده حصه بحري جهازوں ميں گزرتا تھا ، يه لوگ سمندروں كے تھكا دينے والے سفر وں سے بيزار هوجاتے تو جهازوں كے اندر هي اپني دلچسپي كا سامان پيدا كرليتے ۔ يه لوگ رنگا رنگ تقريبات مناتے ، شراب پيتے ،رقص كرتے اور گرپڑ كر سوجاتے ، اگلے دن جب ان كي آنكھ كھلتي تو سمندراپني پوري حشر سامانيوں كے ساتھ بچھا هوتا ۔ يه لوگ تقريبات مناتے ، ليكن سال لمبا اور تقريبات مختصر ۔ چناں چه يه لوگ تقريب كا بهانه تلاش كرتے ، ايك دوسرے كي سالگره مناتے ايك دوسرے كي بيوي بچوں كي سالگرهيں مناتے ، ويك اينڈ مناتے، ايسٹر اور كرسمس كا اهتمام كرتے ، جب يه سارے مواقع بھي ختم هوجاتے تو ايك دوسرے كے كتوں اور بليوں اور گھروں كي ساگرهيں منانے لگتے ، انهي تقريبات كے دوران كسي نے نيا آئيڈيا پيش كيا ۔ اس نے كها ٫٫كيوں نه هم سب مل كر نئے سال كو خوش آمديد كها كريں ٬٬ اچھا آئيڈيا تھا ۔ لهذا اس سال ١٣دسمبر كو جهاز كا سارا عمله اكٹھا هوا انھوں نے جهاز كے ٫٫هال روم٬٬ كو سجايا ، موسيقي اور شراب كا اهتمام كيا رات دس بجے سب نے خوب خوب شراب پي رقص كيا اور ٹھيك باره بجكر ايك منٹ پر ايك دوسرے كو نئے سال كي مبارك باد دي اور ايك دوسرے كو اپنے هاتھ سے ايك ايك جام پيش كيا يه ٫٫نيو ايئر نائٹ ٬٬ كا باقاعده آغاز تھا ۔ اگلے سال ستمبر اور اكتوبر هي ميں نيو ايئر نائٹ كا انتظار شروع هوگيا ۔ دسمبر آيا تو جونيئر افسروں نے اپنے سينئر افسروں كو درخواست دي ٫٫هم ايك طويل عرصے سے اپنے گھروں سے دور هيں ۔ سمندر كي بوريت هميں خود كشي پر ابھار رهي هے هم نيو ايئر نائٹ منانا چاه رهے هيں اور هميں رقص كے ليے خواتين ساتھي دركار هيں مهرباني فرماكر هميں صرف ايك رات كے ليے ساحل سے خواتين لانے كي اجازت دي جائے ٬٬۔ افسر اپنے ماتحتوں كي ضرورت سے واقف تھے ۔ چناں چه انھوں نے اجازت دے دي ۔ اس رات قريب ترين ساحل سے فاحشه عورتوں كا بندوبست كرديا گيا ۔ يه ٫٫نيو ايئر نائٹ ٬٬ دوسري راتوں سے بے پناه اچھي تھي كيوں اس ميں شراب كے ساتھ شباب بھي ميسر تھا تيسرے سال اس تقريب ميں بتياں بجھانے كا سلسله بھي شروع هوگيا ۔ اس كي تفصيل كچھ يوں هے كه ايك سپاهي نے جهاز كے اليكٹركل سسٹم كے ركھوالے كو چند پاونڈ ديے ۔ اور اس سے كها كه جوں هي رات كے باره بجيں چند سيكنڈ كے ليے بتياں گل كردينا ۔ ركھوالے نے اس كي بات پر عمل كيا ۔ جوں هي رات كے باره بجے روشنياں بجھ گئيں فلور پر موجود تمام لوگوں كي چيخيں نكل گئيں پھر اچانك روشنياں جليں اور روشنياں گل كرنے والے آفيسر نے مائيك پر تمام لوگوں كو هيپي نيو ايئر (Happy new year)كها تمام افسروں اور ماتحتوں نے تالياں بجا كر اس كا شكريه ادا كيا ۔ اگلے سال تمام لوگ روشنياں گل هونے كا انتظار كرتے رهے ۔ جوں هي روشنياں گل هوئيں تمام لڑكے اور لڑكياں ايك دوسرے سے لپٹ گئے۔ نيو ايئر نائٹ كا پھيلاودنيا ميں كيسے هوا برٹش رائل نيوي (British Royal Neavy)اس جهاز سے نيوايئر نائٹ دوسرے جهازوں تك پهنچي اور پھر وهاں سے ساحل پر اينا ڈين شهر تھا جس كے ساحل پر 1910ئ ميں پهلي نيو ايئر نائٹ منائي گئي ۔ رائل نيوي كے افسروں نے اعليٰ عهدے داروں سے چند گھنٹے ساحل پر گزارنے كي اجازت طلب كي۔ اجازت دے دي گئي ۔ نيوي كے نوجوانوں نے اپني بيگمات، منگيتروں اور گرل فرينڈز كو اسكاٹ لينڈ كي اس غير معروف ساحل پر جمع هونے كي دعوت دي ۔ 31دسمبر كي رات جب نيوي كا جهاز وهاں ركا تو درجنوں مرد اور عورتيں نيوي كے افسروں كي منتظر تھيں ۔ ان لوگوں نے انهيں پھول پيش كيے ، موسيقي بجائيں ، شراب پلائي، اور پھر ان لوگوں نے مل كر رقص كيا ۔ آخر ميں نئے سال كا ظهور هوا تو ان لوگوں نے بے حيائي كا نيا باب كھول ديا۔ اگلے سال ساحل پر خيمے لگ چكے تھے ، عارضي هوٹل قائم هوچكے تھے ، موسيقي اور شراب كا وسيع انتظام تھا اور ان افسروں اور ماتحتوں كے دل بهلانے كے ليے سيكڑوں فاحشه عورتيں موجود تھيں جن كا دنيا ميں كوئي نهيں تھا ۔ يه نيو ايئر نائٹ زياده ٫٫كھلي ڈھلي٬٬ اور بے حجاب تھي ۔ اس كے بعد برٹش نيوي ميں يه رواج هوگيا ۔ نيوي كے جهاز نيو ايئر نائٹ پر كسي قريب ترين ساحل پر ركتے ، نائٹ مناتے اور سفر پر روانه هوجاتے ۔ يه روايت جنگ اول عظيم كے دوران بھي جاري رهي ۔ جنگ ختم هوئي تو نيوي كے يه افسر اپنے سامان ميں نيو ايئر نائٹ بھي باندھ كر گھر لے گئے ان نوجوانوں ، افسروںاور اهلكاروں كے ساتھ فحاشي اور بے حيائي كا يه سامان شهروں ميں منتقل هوگيا ۔ اور دنيا ايك نئے دور ميں داخل هوگئي ۔ اس وقت دنيا كے 192ممالك ميں نيو ايئر نائٹ منائي جاتي هے ، دنيا كے سات هزار بڑے شهروں ميں فحاشي اور عرياني سے بھر پور تقريبات منعقد كي جاتي هيں ۔ ﴿سازشيں بے نقاب ۔ از ياسر محمد خاں۔ ص: 594-593﴾ موجوده ملكي صورت حال 1980-ئ تك نيو ايئر نائٹ كي تقريبات يورپ تك محدود تھيں ليكن 1980ئ كي دهائي ميں اس مرض نے آگے پھيلنا شروع كرديا ۔ يه مشرق بعيد آيا اور پھر يه بر صغير ميں بھي جڑي پكڑنے لگا ۔ 1992ئ ميں كراچي كے فائيو اسٹار هوٹل ميں پهلي ايئر نائٹ منائي گئي ۔ اس تقريب ميں كراچي كے تاجروں ، زمين داروں اوراداكاروں نے شركت كي۔ كڑے پهرے ميں يه تقريب منائي گئي جس ميں شراب اور رقص كا خصوصي انتظام تھا ۔ پهلے تو نيو ايئر نائٹ كے نام سے اونچے طبقے كے لوگوں ميں يه رواج تھا كه ان كي راتيں آباد هوتي رهتي تھيں ۔ ان كے هاتھوں عصمتوں كے تاج بكھرتے تھے اور ان كے پهلو گرمي سے معمورهوتے تھے بڑے بڑے خاندان ميں اداكارائيں اور رقاصائيں اپنے جسم كي نمائش كے ليے منڈي كا مال بنتي تھيں ليكن اب متوسط اور چھوٹے طبقے ميں بھي يه فريضه انجام ديا جانے لگا هے۔ الغرض نيو ايئر نائٹ پر رنگ برنگي محفليں هوتي هيں جام سے جام ٹكراتے هيں ، بڑے بڑے هوٹلوں، پلازوںاور امرا كے عشرت كدوں ميں ناچ گانے اور عياشي كے پروگرام رات گئے تك جاري رهتے هيں ۔ پاكستان ميں نيو ايئر نائٹ پر هونے والے فحاشي وعياشي كا اندازه كرنے كے ليے ايك نظر اس خبر پر ڈاليں ۔ گزشته روز شديد سردي كے باوجود نئے سال كے آغاز كي خصوصي محفلوں كا اهتمام هوا۔ جهاں ناچ گانے كے پروگرام كے علاوه جام سے جام ٹكراتے رهے ۔ جوں جوں رات بڑھتي گئي پروگرام عروج پر پهنچ گئے ۔ هوٹلوں اور امرا كے گھروں پر بھي خفيه محفليں رات بھر عروج پر رهيں۔ تفصيلات كے مطابق 31دسمبر كي رات شديد سردي كے باوجود ٹھيك باره بجے نوجوان سڑكوں پر آكر نئے سال كا خير مقدم كرتے رهے ، لاهور ميں مال روڈ اور فورٹريس اسٹيڈيم كے علاقوں ميں نوجوان نعرے بازي كرتے رهے ۔ دوسري جانب نيو ايئر نائٹ پر صوبائي دارالحكومت كے كسي بھي اهم اور غير اهم هوٹل ميں كمره دستياب نه تھا ۔ مختلف تنظيموں اور امرائ نے اپني خفيه محفليں سجانے كے ليے كئي روز پهلے هي كمرے بك كروا ليے تھے ۔ جن ميں رات بھر محفليں جاري رهيں ۔ اس طرح مختلف بڑے نجي اداروں اور تنظيموں كے زير اهتمام بھي خفيه تقريبات هوتي رهيں ۔ پولس اهلكار مختلف علاقوں ميں جمع نوجوانوں كو چيك كرتے رهے دن بھر پولس نے درجنوں شرابي گرفتار كركے ان سے بوتليں برآمد كيں۔﴿روز نامه پاكستان يكم جنوري 2002ئ﴾ نيو ايئر نائٹ منانے كے مختلف انداز دنيا كي ديگر رسومات كي طرح اس رسم كو منانے كے بھي مختلف طريقے رهے هيں۔ جنوبي ايشيا ميں پرندے اور فاختائيں آزاد كرتے هيں اور يه عقيده ركھتے هيں كه آئنده مهينے ان كے ليے اچھے هوں گئے۔ يهودي لوگ مخصوص كھانوں كے ساتھ مذهبي تقريبات منعقد كرتے هيں۔ جاپاني چاولوں كا كيك تيار كرتے هيں۔ امريكي لوگ 31دسمبر هي سے اس كا آغاز كرديتے هيں اور بسا اوقات بهروپ بھرتے هوئے نئے كپڑے پهن كر منه پر ماسك چڑھاتے هيں۔ يه ساري ابتدائي چيزيں آهسته آهسته كھانوں كي جگه شراب كباب نے لے لي تقريبات نے ڈانس پارٹيوں كا انگ اختيار كرليا ۔ پھر وهي سب كچھ هونے لگا جس كا پهلے بيان هوچكا هے۔ نيو ايئر نائٹ پر هونے والے نقصانات نيو ايئر نائٹ هر سال دنيا بھر ميں نيو ايئر نائٹ پر بے شمار حادثات هوتے رهتے هيں۔ برازيل كے شهر روڈيٰ جنيرو ميں ايك بدنام زمانه ساحل هے جس كا نام كوپاكابانا هے (Copaca bana) يه ساحل ساڑھے چار كلو ميٹر طويل هے ۔ اس ساحل پر 2002ئ ميں پندره لاكھ جمع هوئے ۔ رات باره بجے جب روشنياں بجھيں اور آتش بازي شروع هوئي تو وهاں هلڑ مچ گيا ۔ اس هنگامے ميں سيكڑوں نوجوان سمندر ميں گرگئے ، درجنوں لڑكيوں كي عصمت دري هوئي اور بے شمار افراد پيروں ميں كچلے گئے ۔ دوسرے دن ساحل پر انساني اعضا، خون اور پھٹے پرانے كپڑے كے سوا كچھ بھي نه تھا۔ نيو ايئر نائٹ كا ايسا پهلو بھي هے جس سے پوري دنياآج تك تنگ نظر آرهي هے ۔ وه پهلو حادثات هيں۔ يكم جنوري 2005ئ كي خبر هے ارجنٹائن كے دارالحكومت بيونس آئرس كے ايك نائٹ كلب ميں نئے سال كي خوشي ميں موسيقي كے ايك پروگرام كے دوران آتش بازي كے نتيجے ميں آگ لگنے كي وجه سے كم از كم200افراد جل كر هلاك اور 400سے زائد شديد زخمي هوگئے ۔ جن ميں بعض كي حالت تشويش ناك بتائي گئي اور هلاكتوں ميں اضافے كا خدشه ظاهر كيا گيا ۔ ارجنٹائن كے وزير داخله ٫٫انبيل فنانڈو٬٬ نے بتايا كه دارالحكومت بيونس آئرس كے كرو مگنن نائٹ كلب ميں آتش بازي كے مظاهرے كے دوران اچانك آگ بھڑك اٹھي ۔ انھوں نے بتايا كه اس واقعه كے دوران كلب كے هال ميں 1500افراد موجود تھے ۔ جن ميں كم از كم 200افراد آگ لگنے كے باعث جل كر هلاك ، جب كه 400سے زائد شديد زخمي هوئے۔ حكام كے مطابق بعض افراد كي حالت تشويش ناك هونے كے باعث مرنے والوں كي تعداد ميں اضافه هوسكتا هے ۔ سيكريٹري صحت الفريڈ وسٹرن نے بتايا كه نئے سال كے آغاز كي خوشي ميں موسيقي كے ايك پروگرام كے دوران آتش بازي كے باعث يه سانحه پيش آيا ۔ انھوں نے كها كه آگ كلب كي چھت ميں لگي جس نے آناً فاناً كلب كو اپني لپيٹ ميں لے ليا ۔ جس كي وجه سے اتنا بڑا سانحه رونما هوا۔ شهر كے ميئر انبيل اوبا رهنے 'TN'ٹيلي ويژن كو بتايا كه هلاكتوں كا اندازه كهيں زياده هے ۔ اور فوري طور پر اس كي صحيح تعداد بتانا مشكل هے۔ كولمبيا كے سب سے بڑے شهر بگوٹا ميں 2002ئ ميں صرف ايك گھنٹے كے اندر 147مارے گئے ۔ يه تمام لوگ نوجوان تھے جنھوں نے رات كو نيو ايئر نائٹ كا اعلان هوتے هي ايك دوسرے پر حمله كرديا ۔ اس حملے ميں چونسٹھ﴿64﴾ افراد گولي لگنے ﴿22﴾ افراد خنجر لگنے ، گياره﴿11﴾پتھر تلے كچلے جانے اور پچاس سڑكوں پر حادثات كے باعث مارے گئے ۔ اور كولمبيا كي حكومت نے خيال ظاهر كيا تھا كه 2003ئ ميں مرنے والوں كي تعداد400هو سكتي هے۔ نوائے وقت كي خبر كے مطابق پيراگويه ميں 2004ئ كے دوران آتش بازي كے باعث 400افراد هلاك اور سينكڑوں زخمي هوگئے تھے۔ ﴿يكم جنوري ، 2005ئ﴾ ايلسواڈور ميں 83افراد مارے گئے جب كه 260 زخمي هوئے يه لوگ ساحلوں اور دريا كے كنارے پر نيو ايئر نائٹ منا رهے تھے۔ بيونس آئرس ارجنٹائن ميں 2002ئ ميں 100افراد مارے گئے۔ برطانيه ميں 2002ئ كي نيو ايئر نائٹ نے 1362كو متاثر كيا ۔ ان ميں بے شمار لوگ اپنے اعضا سے محروم هوگئے ۔ چاليس گھروں كو آگ لگ گئي اور500سو گاڑياں تباه هوئيں۔ برطانيه ميں اس رات كي آتش بازي سے 4825جانور جل كر مرگئے۔ 2002ئ ميں نيو يارك شهر ميں 15افراد مارے گئے اور 50شديد زخمي هوگئے۔ پاكستان ميں كثرت شراب نوشي اور زهريلي شراب پينے كے باعث 52افراد مارے گئے ۔ ﴿يكم جنوري2005ئ روز نامه نوائے وقت﴾ نيو ايئر نائٹ كے باطني قباحتوں اور شرعي حرمت كے علاوه ظاهري نقصانات كا ايك سرسري جائزه آپ نے ملاحظه كيا جس سے اس بات كا بخوبي اندازه كيا جاسكتا هے كه يه رسم ايجاد كرنے والے اهل مغرب نے در اصل اپني لامذهبيت كے حساب سے تفريح كا ايك موقع تلاش كيا ، جب كه ان كا مذهب بھي ﴿خواه يهوديت هو يا نصرانيت ﴾ ايسي واهيات اور بے هوده رسم كي اجازت كبھي نهيں دے سكتا جس ميں عصمتيں لٹيں ، جوانياں برباد هوں، غل غپاڑے كے ساتھ ساتھ ناچ رنگ اور جام وسبو چھلكے ، اور كھلے بندوں الله كي حدود پھلانگ كر خالق كي نافرماني ميں مخلوق اس قدر ديده دليري كا مظاهره كرنے لگے ۔ اهل پاكستان پر بھي كچھ عرصه سے نيو ايئر نائٹ كا عذاب آيا هوا هے جس كي تقريبات كا انعقاد كرنے والے اور فائرنگ وناچ رنگ سے اس رات كو هنگامه بپا كرنے والے الله كے عذاب كو دعوت دے رهے هوتے هيں اس طرح وه خود تو مبتلائے عذاب هوتے هي هيں ، دوسروں كاسكون بھي برباد كرتے هيں ۔ الله هماري قوم كو هدايت نصيب فرمائے۔ آمين
  4. bhai yes this is the cover of that book "KHATRE KI GHANTI" BUT it is written by Maulana Abbu Daud Muhammad Sadiq and not by Ghazali-e-Zamaan Raazi-e-Doraan Allama Sayid Ahmad Saeed Shah Kazmi rehmatullah alaih and below is the extract from pg#51 of that book"KHATRE KI GHANTI" in which a quote from Allama Ahmed Saeed Shah Kazmi rehmatullah alaih book "Aurat Ki Deeyat Mard Ki Deeyat Sey Nisf Hai" has been given by the writer under the heading "Prof TahirulQadri Ullma-e-AhleSunnat ki nazar main....." so keep in mind that "KHATRE KI GHANT" and "Aurat Ki Deeyat Mard Ki Deeyat Sey Nisf Hai" are two separate books from separate scholars
  5. Bhai meray naqis Ilm kay mutabiq iss main kuch qabahat nahi hay. Aap nay Sahabiya ki nisbat say naam rakha hay na keh matlab daikh kar. RASOOL ALLAH nay Hazrat Ali raddi ALLAH anhu ko Abbu Turab keh kar pukara tha. aur Turab ka matlab Mitti/Khak/Soil/Dust ko kehtay hain. aur Hazrat Ali raddi ALLAH anhu ko yeh kuniyyat buhat pasand thi. Abb apni niece kay naam kay baaray main aap khud faisla kar lain
  6. bhai Jang walay par date kuch clear nahi hay.Jahan tak main samjha hoon ghaliban dates kuch iss tarah hain Nawai Waqt.... 09 Rajab 1428 Hijri....25 July 2007....Wednesday Jang.... 10 Rajab 1428 Hijri....26 July 2007....Thursday Express.... 11 Rajab 1428 Hijri....27 July 2007....Friday agar dates main kuch ghalti hau tau correct karwa dain............. aur paper tau mil hee jata hay kahin na kahin say. iss main tau koi paraishani wali baat nahi hay main nay jab 6 months pehlay parha tha tau mujhay samajh nahi aai thi keh kaun say MAULANA HASEEN O JAMEEL ki shaamat aai hui hay Abdullah sahib kay haath say. aur phir Dec main ja kar news ki details maloom hui. agar aap ko koi confusion hau tau bayshak kissi tableeji ko iss ka Print day kar confirm karwa lain.
  7. to all Muslims Here is the video proof of Danggar Zakir NaLaik Yazeedi saying his Peer Yazeed as raddi ALLAH anhu Click here to Download 3gp Version
  8. for sharing such a great naat another one read by Owais Qadri in Sehri Program on QTV http://www.islamieducation.com/radio/Lagiy..._Owais_Qadri.rm
  9. Khalil sahib buhat acha kalaam share kiyya hay aap nay. Dil khush ho gaya parh kar
  10. Abb zara Ghair Muqalliddeen ki bhi talashi lay lain keh unn ko apnay akabir ki kutab ka kitna pata hay. inn kay Molvi kaya Munazir bhi apnay akabireen ki kutab kay naam tak say waqif nahi hain. Mubashir Rabbani jau keh Ghazwa aur doosray mags main sawalaon kay jawab daita hay. uss kay pass jab meray aik dost aik sawal kay silsilay main Ismail Dehlvi ki kitab "Yak Rozi" lay kar gaye tau janab ka kehna tha keh yeh kitab tau uss ki hay hee nahi. main nay kabhi diakhi hee nahi yeh kahan publish hoti hay??? tau phir unn ko inhi kay ghair muqallid ki Seerat e Ismail dehlwi par likhi hui kitab aur Taqwiyyatul Iman ka muqadma jau keh Molvi Ghulam Rasool Mehr nay likha hay, uss main say tasaneef ki list main say Yak Rozi ka naam dikhaaya tau phir unn ko pata lagga keh yeh bhi koi kitaab hay aur hamaray ilaqay kay Ghair Muqallid Sheikhul hadees sahib ka bhi yehi haal tha. woh tau sirray say inkari ho agye keh aisi koi kitab bhi hay. unn kay sath bhi phir wohi tareeqa apnaaya gaya manwanay kay liye. Tau jau Wahabi ghair Muqallid Munazir aur Sheikhul hadees apnay batil Aqeeda Imkan-e-Kizb ki bunyad rakhnay wali kitab Yak Rozi kay naam tak say na waqif honay aur na yeh jan'nay ka keh yeh Ismail Dehlwi ki tasneef hay ka ailan kartay haun tau Ilm-ul-Rijjal par aap janaabon ki kaya dastras ho gi??? kaya iss kay bataanay ki koi zaroorat bhi hay???
  11. to all Muslims brother for sharing the clip of Dr.Zakir na laiq Yazeedi Dr.Israr Yazeedi tau pehlay hee kehta tha keh yazeed tau haq par tha, karbala ki jang Political jang thi aur woh jannati hay etc etc. aur abb Dr.Zakir na laiq yazeedi nay bhi apna wohi muaqif bata diyya. Malang aap nay theek kaha keh yeh GMs ka aqeeda hay magar aap ko shaid maloom nahi keh kai Deobundion ka bhi yehi aqeeda hay. aur woh bhi Yazeed Paleed ko Ameer ul Momineen aur rehmatulla alaih,aur jannati aur etc ect likhtay hain. Abbu Yazeed Muhammad Din butt ki kitab "Rasheed ibne Rasheed" published mojood hay jis ki tasdeeq kai deobundion nay bhi ki hay aur unhon nay Yazeed ko rehmatullah alaih aur jannati likha hay. Jee hafiz sahib aap nay theek likha hay keh doosron kay liye Raddi ALLAH anhu likhnay par yeh cheekhain martay hain aur roktay hain unhon nay Rasheed ibne Rasheed kitab yazeed paleed kay liye raddi ALLAH anhu aur rehmatullah alaih likh likh kar bhar di hay. aur iss kay jawaz par fatwa bhi likh diyya keh Yazeed paleed kay liye kiun likha hay. aur iss kitab ki tasdeeq karnay walon main Ghair Muqallid, Deobundi aur Mardoodi sab shamil hain. Note: Dr.====Danggar in above cases
  12. Khalil shaib for sharing the info Bad Zauq Ghair muqallid nay yaqeenan Hayat e Aalahazrat(ra) kabhi nahi daikhi ho gi. uss nay tau apnay Imam-ul-Asar Zaheer aur Prof Atta ul Rehman Saqib ki andhi taqleed main makhi par makhi maari hay. Atta ul rehman saqib nay Zaheer ki kitab Albarailviyyah ka urdu tarjumma(Barailviyyat published Idara Tarjamanul Sunnah) kiyya tha aur uss kay start main uss nay yeh dawa kiyya tha keh "tarjumma kartay waqt main nay arbi ibarat ka tarjumm akrnay ki bajaye Barailvi hazraat ki asal kitabon ki abaraton ko hee naqal kiyya hay. ta keh tarjuma dar tarjuma say mafhoom main tabdeeli na hau." pg #17 lahaaza jau urdu edition aaj kal kay Ghair Muqallid Muqalideen kay pass hay uss kay hawala jaat issi Atta ul rehman saqib kay lagaye huway hain. aur Bad Zauq nay bhi ussi kay page #58-59 say naqal kiyya hay aur uss main Hayat-e-AalaHazrat say naqal karda khat ka Page# 266 hee darj hay.................... Bad Zauq nay hawala likhnay say pehlay jau yeh likha hay keh "Ahmed Raza Apnay aik muasir ko mukhatib kar kay likhtay hain......" yeh bhi uss kay apnay alfaz nahi balkeh yeh bhi uss nay Zaheer aur atta ul rehman ki taqleed main same to same likha hay......................jau iss ki andhi taqleed ka munh bolta saboot hay. attaul rehman Saqib nay bhi ibarat ghalat naqal ki aur Bad Zauq nay bhi uss ki taqleed main ghalat hawala aur ghalat ibarat likhi hay.
  13. malang jee tum ko jahil kehna bhi jahalat ki touheen hay. tumhain tau itna bhi nahi pata keh ALLAH kay liye wahid kay seeghon walay ilfaz use hotay hain ya jama walay. tau aagay kaya haalat ho gi Pehli baat malang main nay pehlay bhi tumhain bataaya tha keh ALLAH kay liye Aap, unn jaisay alfaz nahi use kartay. tum nay phir ALLAH kay liye UNN ka lafz use kiyya hay jo amooman jamma kay liye use hota hay aur Malang jab tumhain koi bhaangnay ka rasta nahi milla tau ALLAH kay ishq main Anbiyyah Alaihe Sallam aur Auliyyah Karam kay ishq ko bhi daal liyya tau phir SIRAF likh kar itna zorr kiun diyya tha keh ISHQ SIRAF ALLAH PAAK KA??? Waisay kaya wahabi najdi antihadeeson kay dil main Auliya ka ishq hota hay??? tau phir woh auliya kay baaray main itni bakwas kiun kartay hain??? aur zara apnay thanvi shaib ki jaan bhi churrwa lau apnay Najdi wahabi bhai say Nigah e Marde Momin say badal jaati hain taqdeerain
  14. Malang jee Kaya pehlay ghar say tableegh nahi ki jaati. ghar wlaay waisay hee rahain aur saari duniya ko gumrah karnay ka thiaka lay kar nikal jao. aur deobundion kay chiragh kay neechay kuch ziada hee andhaira hota hay balkeh andhair micha hota hay. yeh siraf Tareek jamil ka hee haal nahi aksar deobundi tableejion kay gharon ki yehi haalat hoti hay
  15. to all Muslims Brother for sharing the news iss par tau yehi keh saktay hain Auron ko Naseehat, Khud miyan fazeehat main nay 27 July kay Express main Abdullah Tariq Sohail sahib kay column main yeh news unn kay tabsaray kay sath parhi thi but mujhay kuch samjh nahi laggi keh yeh kis kay baaray main hay. main nay apnay aik dost say bhi poocha magar ussay bhi maloom nahi tha Alhamdulillah aaj Faraz Bhai nay woh news share kar kay meray sawal ka jawab fraham kar diyya.......buhat buhat shukriyya column ka woh hissa aap sab bhi parh lain
×
×
  • Create New...