sunny_prince2020

Under Observation
  • Content count

    112
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

0 Neutral

About sunny_prince2020

  • Rank
    Ajmeri Member

Contact Methods

  • ICQ
    0

Previous Fields

  • Madhab
  1. isko kehtey hain chor ki darhi may tinka na to may nay kahin likha k ye brelvi hay na may nay kahin kaha sirf kaha k lasani sarkar kon hay kia karta hay agar brelvi nahi hay to punjab may is barhtey howe fitnay k khilaf is forum par koi section ya sub section kiun nahi bana ??? meri raye hay k banaya jaye ta k deobandiyon ko esa kehney ka mouka na miley
  2. ye lasani sarkar kon hay or ye kia karta hay
  3. عمران عطاری تم دعویٰ کر دو کہ ایسی کوی کتاب نہیں ، جس سے مرزا نے چھاپا مارا ہو یا جسکا میں نے اپنی پوسٹ میں نام بتایا پھر اس مسلہ پر آگے بات کرتے ہیں ۔ دوسری بات یہ میں نے بلکل بھی نہیں مانا کہ ملنگ ممی کا بہانا کر کے بھاگا تھا ۔ بالکہ بات یہ تھی کہ تم اپنی گندی گالیاں نکال رہے تھے اور سپیکرز سے آواز ملنگ کے گھر والوں نے بھی سنی تو اسکو ڈانٹ پڑی کے کیسے گندے لوگوں سے بات کر رہے ہو ۔ اور ملنگ اسی وقت گیا تھا جب تمہاری آواز رونے والی ہو گیء تھی اور تمہارے پاس جواب نہیں رہا تھا ۔ اب تم ابو جہل جتنے ضدی ہو اسی لیے یہ بات تم مان تو سکتے نہیں اسی لیے فاءیدہ ؟؟؟ اگر دم ہو تو پھر ملنگ سے وقت طے کر کے بات کر لو ۔ پھر دیکھ لیں گے کہ جواب کس کے پاس نہیں ۔ دوسری بات بے لکس پر مناظرے کی ہے تو ہای وے ٹو ہیون نے یہ کبھی نہیں کہا تھا کہ جوان پاکستان سے بات نہیں کرو ۔ بلکہ یہ رضوان نے کہا تھا کہ پہلے اس سسے بات کر لیں پھر ملنگ سے بات کریں گے ۔ حالانکہ یہ بھی تم لوگوں کے بھاگنے کا ایک طریقہ تھا کیونکہ مناظرہ 2 آن 2 تھا ۔ تمہاری طرف سے 2 بندے اور ہماری طرف سے تو ہماری طرف سے پہلے جوان پاکستان اور پخیر تھے پھر جب پخیر کے گھر مہمان آگے تو اس نے مایک پر آکر بھی کہا تھا کہ میرے گھر مہمان آگے ہیں اسی لیے میں بات نہیں کر سکتا میری جگہ ملنگ مناظرہ کر لے لیکن ملنگ کا نام سنتے ہی تمہارا پیشاب نکل گیا اور تم نے آخر میں 2 منٹ کے لیے ملنگ سے بات کی تھی ۔ ورنہ پہلے تو تم بات کرنے کو ہی تیار نہیں تھے ۔ اگر تیار ہوتے تو جب پخیر مایک پر آکر کہہ چکا تھا تو پھر ہای وے ٹو ہیون کو تم لوگوں کو پی ایم کر کے زور دینے کی کیا ضرورت پیش آگیء تھی ؟؟؟؟؟ اصل وجہ یہ ہی تھی کہ تم لوگ تیار نہیں تھے ۔ اور پھر جو تھوڑی دیر بات ہوی اس میں بھی تمہیں خوب جوتے پڑے جو تم سے برداشت نہیں ہوے اور رضوان نے جلدی جلدی سب کے ڈاٹ اوپن کر دیے ۔ اور تم بھی جا الحق سے پڑھ پڑھ کر سنانے سے زیادہ کچھ نہیں کر سکے تھے ۔ اور بے فکر رہو اس ٹاپک کا جواب بھی ہم لکھیں گے ۔ اور پھر تم سے اسکا جواب بھی مانگیں گے ۔ اور سکین صفحے کا مطالبہ اسی وقت پورا ہو گا جب تم یہ اپنے جس مولوی کی کتاب سے چھاپ کر مضمون لکھا ہے اس سے یہ لکھوا دے کہ ایسی کوی کتاب نہیں ہے بلکہ یہ دیوبندیوں کا جھوٹ ہے ۔ پھر ہم آگے اس پر بات کریں گے ۔ اور مدینے کے کتے صاحب آپکی بات ہی اتنی جاہلانہ ہے کہ میں اسکا جواب دینا بھی پسند نہیں کرتا ۔ پرانی پوسٹس کو آپ چھوڑیں موجودہ پر بات کریں ۔
  4. جناب جدل مختار صاحب مضمون کا جواب میں پہلے ہی دے چکا ہوں جس پر آپنے کوی تبصرہ نہیں کیا بلکہ بات کو گول کرنے کے لیے سکین صفحات کا مطالبہ کر لیا ہے حلانکہ میں سکین صفحات دینے کا مجاز بھی نہیں ، دوسری بات مناظرے کی تو جناب جب تمہارے پاس دلایل نہیں رہے تھے اور تمہاری آواز بلکل رونے والی ہو گیء تھی تب تم پر رحم کرتے ہوے ملنگ گیا تھا ، اور جہاں تک بے لکس پر علم غیب پر مناظرے کی بات ہے تو وہاں تو تم لوگ ملنگ سے بات کرنے کو تیار ہی نہیں تھے ۔ ہای وے ٹو ہیون نے بار بار میسیجز کر کے تم تو تیار کیا تھا اور ملنگ نے جو تھوڑا سا وقت تھا اسی میں تمہاری بینڈ بجا دی تھی ۔ اور تم بار بار جا الحق پڑھ کر سنانے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے تھے ۔ پھر جب رضوان نے سب کا ڈاٹ ختم کر کے مناظرے کے ختم ہونے کا اعلان کیا تھا تو ملنگ گیا تھا ۔ ویسے بھی جواب نہ ہونے پر شور مچانا بریلویوں کا کام ہے ۔ تم تو وہ لوگ ہو جنہوں نے مناظرہ ہونے سے پہلے ہی جیت کے بینر تیار کرواے ہوتے ہیں ۔ اور تم ویسے بھی یہ کب مانو گے کہ تمہارے پاس جواب نہیں رہا تھا ؟؟؟ اس دن کو یاد کرو جب ملنگ سے بات کرتے ہوے تمہاری آواز رونے والی ہو گیء تھی ۔ اب تم یہ باتیں کر کے اپنے دل کو تسلیاں دو لیکن وہ ریکارڈنگ بتاتی ہے کہ تمہاری آواز رونے والی ہو گیء تھی ۔ اور رضوان کی تو بات ہی نہ کرو وہ تو ملنگ سے بات کرنے کو تیار ہی نہیں ہوتا ۔ اتنا ڈر ہے اسکے دل میں
  5. عمران عطاری نے میری کسی بات کا جواب نہیں دیا ، اور یہ انپیج کا ٹایپو ہے ، جو صفحہ کی غلطی ہوی ہے ۔ اور چھاپہ اسکو کہتے ہیں تو پھر تم اپنے تو کوی مضمون ہی نہیں لکھتے اپنے ملاوں کا چھاپتے ہو ۔ باقی شکر کرو اس دن ملنگ چلا گیا تھا ورنہ تمہاری آواز رونے والی ہو رہی تھی اگر وہ نا جاتا تو سب تمہیں روتا دیکھتے ، ویسے مزا کافی آیا تھا اس دن ، اب بھی ریکارڈنگ سن کر ہنسی آتی ہے ۔
  6. nahi yaar scans theek nahi hain kuch parha bhi nahi ja raha blurr kar rahey hain dosri baat ye hay k baat mukamal nahi hay in scans may isi liye peechey k 2 pages or in 2 pages k baad k 2 pages agar mil jayen yani mukamal masla to faida ho ga samajhney may
  7. is baat ka jawab malang dey chuka hay koi new baat karo
  8. shahid nazeer nay Imam ABu Hanifa Rehmatullah ki shaan may gustakhi ki thi isi liye us ko ban kia gaya tha dosri waja ye thi k is nay aik sey zayada ids banai hoi thin tesri waja ye thi k is ki zuban talib shah sey kam nahi
  9. aik nazar idher bhi kar lain janab
  10. shahid nazeer tum to baat hi na karo tumhara wahid firka hay jis ko angrez nay naam allat karwaya or Malang ki post bhi parh lo jo is mazmoon may us nay ki hay tum logon may to itni himat nahi k us ki posts ka jawab dey sako , ja kar dekh lo wahan galiyan deney k siwa tum kuch nahi kar sakey
  11. مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ٹیلی نار صاحب اس سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔
  12. taken from http://www.islamieducation.com/en/refutation/ghayat-al-mamul.html what i want is any authentic reference for this statement , other wise it will be a lie from the brelvis
  13. http://www.islamieducation.com/en/refutation/kufr-fatwa-from-shaykh-ashraf-ali-thanvi.html ham nay ye hawaley lahore k MAKTABA MADNIYYA waley print may check kiye lakin wahan nahi miley kia brelvi apney ap ko sacha sabit karney k liye scan pages dain gey ???
  14. MashaALLAH deobandiyon k barey may ap ki tahqeeq ka pata chalta hay ap zaroor barey munazir banain gey
  15. sana is not even deobandi he is mamati check out deobandi mamati ikhtalf and you will see how we have beaten him ,,,, he is GM type of person