Jump to content

abbas bhatti

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About abbas bhatti

abbas bhatti's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • First Post
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. محترم دوستوں اسلام، علیکم میں اس فورم کے ژریعے ان تمام قادینیوں سے مخاطب ہوں جو راہ حق کے متلاشی ہیں۔ان کے لیے ایک بہترین کتاب ترتیب دی گئی ہے اس کتاب کا خاصہ یہ ہے کہ یہ ایک سابق قادیانی جناب عبدالباسظ صاحب نے ترتیب دی ہے اور ایک خاص بات وہ یہ کہ اس کتاب کا پہلی دفعہ کمپوٹر ایڈیشن تیار کیا گیا ہےا ور جناب عبدالباسظ صاحب کی اجازت سے اسے آن ایر کیا گیا ہے اس یہ کتاب ڈیزاءن کرنے کے لیے ڈیزائینر یعنی کے میں نے صرف اس مقصد کے لیے کام سیکھا تھا اب الحمداللہ یہ کام مکملم ہوگیاہے اوریہ کتاب مکمل طور پردستیاب ہے خاص طور پر قادیانیوں کے لیے تحفہ ہے اور اسکے ساتھ ساتھ مسلمان مناظر کے لیے کسی انسائیکلوپیڈیا سے کم نہٰں ہے۔اس کتاب کا ایک سب سے منفرد کمال یہ ہے کہ اس کی ترریب دینے والے نے ایک لفظ بھی اہنی طرف سے کوڈ نہٰں کیا حتیٰ کے اپنا تعارف بھی بلکہ سب کا سبمرزاغلام احمدقادیاننی کی کتابوں سے لیا ہے یا اسکے حواریوں کی کتابوں نسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے دوست اسکو ضرور پڑھیں گیں اور قادیانیوںکو بھی پڑھنے کی دعوت دیں گیں۔اسکے علاوہ کسی قسم کے سوال کے لیے اپ ای میل کرسکتے ہیں۔۔۔ کتاب پڑھنے کے لیے کلک کریں Click Here To Read The Book والسالم آپ کادوست عباس بھٹی
×
×
  • Create New...