Jump to content

ibrahimkasmani

Composing Team
  • کل پوسٹس

    18
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ ibrahimkasmani نے پوسٹ کیا

  1. اسلام وعلیکم کیا بات ہے آپ کی بھائی یہ تحریر پڑھ کر دل خوش ہو گیا جزاک اللہ
  2. ibrahimkasmani

    Is Riwayat Ka Refrence Chahiye

    اسلام وعلیکم دوستوں کیا حال ہے امید ہے سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے میں نے کچھ ٹائم پہلے کسی کتاب میں ایک روایت پڑھی تھی مجھے اس روایت کا ریفرنس چاہیے ۔روایت یہ ہے حضور پاک کے روضہ مبارک پر ایک فرشتہ ہے جب کوئی بھی حضور پاک پر درود پاک بھیجتا ہے تو وہ اس شخص کا نام اس کے اباو اجداد کے نام کے سمیت حضور پاک کی خدمت میں پیش کرتا ہے برائے مہربانی مجھے جلد سے جلد اس کا ریفرنس دیجیے
  3. اسلام وعلیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔دوستوں میں نے ایک فورم پر ایک تھریڈ دیکھا جس میں شیعہ وں کی گستاخی کہ بارے میں بتایا گیا تھا ۔وہاں اس میں کچھ حوالے اعلی حضرت کے دیے گئے تھے۔میں وہ اٹیچمینٹ اٹیچ کر رہا ہوں برائے مہر بانی تفصیل سے جواب دیجیے ۔ جزاک اللہ
  4. اسلام وعلیکم میں نے ایک فرم پر یہ سوال دیکھا میں اس کر بارے میں جاننا چاہتا ہوں برائے مہربانی جواب دی جیئے (اسلام و علیکم ایک عجیب بات جو ابھی تک سمجھ نہیں آئی گیارویں کی رسم جن بزرگ کے نام سے منائی جاتی ہے اُن کا نام عبدالقادر جیلانی رحمتہ ہے ان کی کتاب غنیتہ الطالبین پڑھنےسےپتا لگتا ہے کہ وہ حنبلی تھے جو اس وقت موجودہ سعودیہ کا مسلک ہے جو لوگ یہ رسم مناتے ہیں ان کے حساب سے تو سعودیہ کے امام پیچھے ان کی نماز نہیں ہوتی ہے نا عجیب بات اور یہ ان کے نام کی نیاز دیتے ہیں یہ چکر کیا ہے کوئی سمجھاے گا)
  5. ibrahimkasmani

    Hayat un Nabi ﷺ par Sawal ?

    Nabi pak ﷺ ki dunya say parda farmanay k baad hayat ? Is Bare Me Mujhe Taseeli Maloomat Chahiye:)
  6. ibrahimkasmani

    Jannati Darwaza

    Assalam Walikum Me Ne Suna HAi Ke Pakpatan Sharif Me Baba Farid Shakar Ghanj Ke Mazar Ke Barabar Me Ek Darwaza Hai Jo Us Me Se Guzar Jaye Wo Jannti Hai Mujhe Is Bare Me Tafseel Se Bataye
  7. ibrahimkasmani

    Madni Chanel On Air In Europe And Uk

    madani chanel eurupe aur uk me lunch ho gaya
  8. ibrahimkasmani

    Prize Bond

    assalam waklaikum mujhe ye maloom karna hai ke kiya prize bond ka inaam istaamal karna jaiz hai
  9. assalam walikum mere pass allama kookab norrani sahab ki kitaab deoband se bareli hai us likha hai k deobandi nay apni kitab mai likha ka Huzoor sallaho alhi wasalm k baray mai k mai bhe mar kar mitti me milnay wala hoon naoozubillah hawala diya gaya hai taqwiyatul iman page no 59 mujhe us ka scan chahiye plz
  10. ibrahimkasmani

    Plz Jawab De

    assalm walaikum me ne ek jaga deobandi ka fatwa kawa khana kese hai lagaya tha to unho ne us ka ye jawab diya tha baraye meharbani is ka jawab de
  11. ibrahimkasmani

    Ek Sawal

    ASSALAM WLAIKUM MUJHE PATA PARHA HAI JA,ULHAQ KITAAB KE JAWAB ME EK KITAAB {DEEN UL HAQ AL JAWAB JA UL HAQ} KIYA IS KITAAB KA KISI NE SUNNI AALIM NE RAD KIYA HAI
  12. ibrahimkasmani

    plz is sawal ka jawab de

    mujhe ek forum per ye aitraz mila plz iska jawab de بریلویت کے موسس و مجدد جناب احمد رضا نہایت فحش اورغلیظ زبان استعمال کرتے تھے۔ ذیل میں ان کی غیر مہذبانہ زبان کے چند نمونے ذکر کئے جاتے ہیں۔ وہ اپنی کتاب وقعات السنان میں رقمطراز ہیں : ضربت مرداں دیدی نقمت رحمٰن کشیدی۔ تھانوی صاحب! اس دسویں کہاوی پر اعتراضات میں ہمارے اگلے تین پر پھر نظر ڈالئے۔ دیکھئے وہ رسلیا والے پر کیسے ٹھیک اترگئے۔ کیا اتنی ضربات عظیم کے بعد بھی نہ سوجی ہوگی۔" (وقعات السنان ص 51مطبوعہ کراچی بحوالہ "شریعت حضرت محمد مصطفٰی اور دین احمد رضا از ملک حسن علی بی اے علیگ) "رسلیا کہتی ہے میں نہیں جانتی میری ٹھہرائی پر اتر۔۔۔۔۔دیکھوں تو اس میں تم میری ڈیڑھ گرہ کیسے کھولے لیتے ہو۔" (ایضاً) "اف ہی رسلیا تیرا بھول پن۔خون پونچھتی جا اور کہہ خدا جھوٹ کرے۔" (وقعات السنان ص 60) "رسلیا والے نے۔۔۔۔۔اپنی دوشقی میں تیرا احتمال بھی داخل کرلیا۔ (وقعات السنان ص 27) اپنی کتاب خالص الاعتقاد میں مولانا حسین احمد مدنی کے متعلق لکھتے ہیں: "کبھی کسی بے حیاء ناپاک گھنونی سی گھنونی' بے باک سے بے باک۔ پاجی کمینی گندی قوم نے اپنے خصم کے مقابلے بے دھڑک ایسی حرکات کیں؟ آنکھیں میچ کر گندہ منہ پھاڑ کر ان پر فخر کئے؟انہیں سربازار شائع کیا؟ اور ان پر افتخار ہی نہیں بلکہ سنتے ہیں کہ ان میں کوئی نئی نویلی' حیادار'شرمیلی'بانکی'نکیلی'م یٹھی'رسیلی'اچیل البیلی'چنچلانیلی'اجودھیابا شی آنکھ یہ تان لیتی اوبجی ہے ناچنے ہی کو جو نکلے تو کہاں گھونگھٹ اس فاحشہ آنکھ نے کوئی نیا غمزدہ تراشا اور اس کا نام "شہاب ثاقب" رکھا ہے۔ (خالص الاعتقاد ص 22) اسی کتاب میں فرماتے ہیں : "کفر پارٹی وہابیہ کا بزرگ ابلیس لعین۔۔۔۔خبیثو! تم کافر ٹھہر چکے ہو۔ ابلیس کے مسخرے' دجال کے گدھے۔۔۔۔ارے منافقو!۔۔۔۔۔وہابیہ کی پوچ ذلیل' عمارت قارون کی طرح تحت الثریٰ پہنچتی نجدیت کے کوے سسکتے' وہابیت کے بوم بلکتے اور مذبوح گستاخ بھڑکتے۔ (خالص الاعتقاد ص 2تا20) شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کے متعلق فرماتے ہیں : "سرکش'طاغی'شیطان'لعین'بند� � داغی" (الامن والعلی ص 112) فتاویٰ رضویہ میں فرماتے ہیں: "غیر مقلدین و دیوبندیہ جہنم کے کتے ہیں۔ رافضیوں (شیعہ) کو ان سے بدتر کہنا رافضیوں پر ظلم اور ان کی شان خباثت میں تنقیص ہے۔ (فتاویٰ رضویہ جلد 2ص 90) سبحان السبوح میں ارشاد کرتے ہیں : "جو شاہ اسماعیل اور نذیر حسین وغیرہ کا معتقد ہوا' ابلیس کا بندہ جہنم کا کندہ ہے۔ غیر مقلدین سب بے دین' پکے شیاطین پورے ملاعین ہیں۔ (سبحان السبوح ص 134) ان کے ایک معتقد بھی یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ : "آپ مخالفین کے حق میں سخت تند مزاج واقع ہوئے تھے اور اس سلسلے میں شرعی احتیاط کو ملحوظ نہیں رکھتے تھے۔20" یہی وجہ تھی کہ لوگ ان سے متنفر ہونا شروع ہوگئے۔ بہت سے ان کے مخلص دوست بھی ان کی عادت کے باعث ان سے دور ہوتے چلے گئے۔ ان میں سے مولوی محمد یٰسین بھی ہیں جو مدرسہ اشاعة العلوم کے مدیر تھے اور جنہیں جناب احمد رضا اپنے استاد کا درجہ دیتے تھے' وہ بھی ان سے علیحدہ ہوگئے۔21
×
×
  • Create New...