Jump to content

کنعان

اراکین
  • کل پوسٹس

    5
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About کنعان

  • Birthday 20/03/1970

Previous Fields

  • فقہ
    Shia

Profile Information

  • مقام
    Bristol, England
  • Interests
    Islamic studies

کنعان's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • First Post
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In
  • Reacting Well Rare

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. السلام علیکم! جزاک اللہ خیر، اللہ آپ کو خوش رکھے، کوئی سزا نہیں۔ والسلام
  2. السلام علیکم! سنی بھائی۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی کی تحریر دوسرے فارم سے بغیر اجازت حاصل کرنا چوری ھے اور اس حساب سے اگر کسی نے گناہ کیا ھے تو گناہگار آپ بھی ہیں، گناہ کے پلیٹ فارم پر تو آپ بھی کھڑے ہو گئے، ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس کا درست طریقہ یہی تھا کہ آپ اس فارم میں اسی جگہ پر اس ممبر کو پوچھ لیتے بھئی آپ کی اس مراسلہ کو لکھنے کے پیچھے کیا وجہ/نیت تھی، تو وہ شائد آپ کو اس سے آگاہ کر دیتے۔ طریقہ تو یہی درست تھا مگر آپ ایسا کرنے سے قاصر رہے اور خود بھی گناہ کر بیٹھے۔ اللہ سبحان تعالی آپ کے حال پر بھی رحم فرمائے۔ میں اس ممبر کو ذاتی طور پر تو نہیں جانتا کہ اس کا عقیدہ کیا ھے مگر اس کی تحریر سے ایسا نظر آ رہا ھے کہ ایک عقیدہ سے دوسرے عقیدہ کے مطابق یہ مراسلہ لکھا گیا ھے، مذاق میں ھے یا حقیقت میں یہ تو لکھنے والے کی نیت اور اللہ سبحان تعالی بہتر جانتا ھے بغیر جانے خود ہی فتوی دینے سے شائد کچھ ممبران کے اپنے ایمان کی کمزوری نظر آ رہی ھے۔ لکھنے والے نے جو بھی لکھا ھے تو کیوں نہ وہیں چل کر اسے پوچھیں۔ والسلام
  3. السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میری تمام برادران سے ایک گزارش ھے کہ جب دو یا چار صاحب علم بات کر رہے ہوں تو ان کے بیچ میں دوسرے صاحبان کو اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے بدزبانی اور نیم گالی گلوچ سے پرہیز کرنا چاہئیے ورنہ قرآن و حدیث پر مبنی گفتگو لکھنے اور پڑھنے کا مقصد فوت ہو جاتا ھے جو کہ بڑا شرم ناک پہلو ھے۔ امید ھے میری اس درخواست پر نظر ثانی کی جائے گی۔ والسلام
×
×
  • Create New...