Jump to content

Kilk-e-Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    435
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    44

سب کچھ Kilk-e-Raza نے پوسٹ کیا

  1. حسام الحرمین کے سو سال http://www.khatmenabowat.com/2013-02-07-23-34-08/
  2. سعیدی صاحب کی تازہ پوسٹ میں ایک بار پھر اس کا بہترین جواب دیا گیا ہے۔ اگر ہمت ہو تو اصل ٹاپک میں پوائنٹ ٹو پوائنٹ جواب لکھو۔ دو لفظی جواب یا کاپی پیسٹ مت کرنا۔ برادرم سعیدی صاحب کی نئی پوسٹ http://www.islamimehfil.com/topic/12666-hifz-ul-eman-per-taveel-ka-jawab/page-3#entry104901
  3. تمام باتوں کا جواب تمہارے گھر سے دیدیا ہے۔ پیر صاحب نے شیعہ کی تکفیر کی ہے۔ حوالہ ساتھ میں درج ہے۔ جو اسکین تم نے دیا ہے وہ تمہارے اپنوں نے غلط ثابت کر دیا۔اور اس میں مصنف کی غلط فہمی ہے جس کو تمہارے گھر کے ساتھ ساتھ پیر صاحب کے مرید کے سنے ہوئے ملفوظ سے بھی غلط ثابت کر دیا ہے۔ پیرصاحب نے حسام الحرمین دیکھی اور تائید کی بلکہ صبح اس سے درس دینے کا عزم کیا۔ پیر صاحب کی صحبت میں رہنے والے مرید پیر صاحب کی حیات کے بعد آنے والی نسل سے زیادہ معتبر ہیں۔ بتائو تھانوی کی صحبت میں جو بیٹھے ہوتے تھے ان کی بات تمہارے نزدیک زیادہ معتبر ہوگی یا آج کے دور میں کوئی تھانوی کا پرپوتا ایسی بات کہہ دے جو تھانوی کے عقیدے کے خلاف ہو۔ مجھے پتہ ہے یہاں بھی تم چبل مارو گے۔ شکست خوردہ کی ضد اور ہٹ دھرمی کا جواب ہمارے پاس نہیں ہے۔ یہ ٹاپک تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ جو دلیل تم نے دینی تھی دیدی۔ ہماری طرف سے دلائل آگئے۔ عوام خود فیصلہ کرے گی کون حق پر ہے۔
  4. ہمیں قیامت تک ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں جب ایک چیز آپ کی اپنی کتب سے Already ثابت ہے۔۔اور ہمارے پاس اتنا فضول وقت بھی نہیں ہے۔۔سعیدی صاحب کی پوسٹ سے ایک بار پھر آپ کی مٹی پلید کیے دیتے ہیں۔ برادرم سعیدی صاحب کی ایک پرانی پوسٹ
  5. وہاں مولانا قاسم دیوبندی لکھا ہے۔۔ قاسم نانوتوی نہیں لکھا۔دیوبندکے رہنے والےایک بندے کو نانوتہ کا رہنے والا شخص کہنا تمہارا دعوی ہے۔ اوپرسے عجیب سینہ زوری ہے کہ دعوی تم کرو، ثبوت ہم سے مانگو اور زبردستی ایک بندے کو عقیدے میں دیوبندی ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہو جبکہ یہ واقع تب کا ہے جب مدرسہ دیوبند تعمیر بھی نہ ہوا ہوگا۔ عقائد کے دیوبندی کہاں سے پیدا ہوگئے؟ یہ تذکرہ مشائخ نقشبندیہ کتاب پڑھی ہے؟ وہابیوں دیوبندیوں سے انصاف کی امید نہیں ہے۔ اس لئے عوام تمہارا دھوکہ دیکھ کر خود فیصلہ کرے گی۔
  6. دیوبندیوں کے دجل و فریب کا جواب سعیدی صاحب نے دوسرے ٹاپک میں پہلے سے دیا ہوا ہے جہاں سے دیوبندی آج تک فرار ہیں۔ وہاں ثابت کیا گیا ہے کہ یہ کتابت کی غلطی نہیں اور مراد تمام شیعہ ہیں۔ شیعہ کی اقسام نہیں۔ کیونکہ رشید گنگوہی نے واضح لفظوں میں کہا کہ جو حضرات تکفیر کرتے ہیں اور جو تکفیر نہیں کرتے۔ یہاں پر دو اقسام بیان کر کے اس نے کہا کہ بندہ بھی ان کی تکفیر نہیں کرتا۔۔ اور یہ" نہیں" کتابت کی غلطی کسی طرح بھی نہیں ہوسکتی۔ اول تو جملہ صحیح نہیں بنے گا۔ دوم دوسرے فتوے اس فتوے کے صحیح ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔ اس لئے طارق جمیل نے اپنے بڑوں کی بات کو صحیح سمجھا اور مفتی نعیم کی دلیل تو ویڈیو کی صورت میں آچکی ہے۔ یہ ساجد دیوبندی جیسے کالے چھوٹے چیلے چمچے حضرات زبردستی کی غلط تاویلیں اور کتابت کی غلطی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ ۔ جبکہ گنگوہی نے صاف کہا کہ صحابہ کی گستاخی گناہ کبیرہ ہے اور ایسا شخص صرف فاسق ہے مگر اہلسنت سے خارج نہیں ہوگا۔ کیا دیوبندیوں کے نزدیک گناہ کبیرہ کرنے والا اہلسنت سے خارج ہوتا ہے؟۔
  7. etaraz kerne wale jahil ko suwal ka matlab hi samajh na aaya. wahan suwal men likha hay "kya jin or pari bhi musalman hote hain" .. wahan male or female jin ki bat ki ja rahi hay.. ager muraad "farsihta" hoti tu musalman hona pocha hi kyon jata.. sab se pehla etaraz tu yeh banta phir. farishte apne rab ki na fermani nahi kerte tu musalman or kafir hone ka kya matlab? bilkul fuzool qism ka etaraz hay.. yaqeenan yahan muraad female jin ki hay.. jisko pari kehna mashoor hay.. balke main ne yahan tak suna hay ke fulaan bande pr pari suwaar hogayi hay... jis terha jin suwaar ho jata hay.. yeh urf e aam ka lafz hay pak o hind men. kabhi bhi yeh kehta nahi suna kisi per aurat jin suwar ho gayi ya jinni suwar ho gayi waghera.. oper se hadith sharif ka mazaq uraya gaya hay.. wahabion ko bughz ne andha kr dya hay.
  8. ab isko denial mode na kaha jaye tu or kya kaha jaye.. jab itni waziha misal se main ne bat samjhayi ke qasim nanotavi nanauta ka rehne wala tha.. yaqeen na aaye tu apne baron ki history pedh lu... yahan jinka zikr hay woh Mashikh e Naqshbandiya ke bazurg hain or deoband ke rihaishi hone ki waja se deobandi sath likha howa hay... Jo jhoota dawa apne kya ke "Maulana Muhammad Qasim Deobandi is equal to Molvi Qasim Nanotavi founder of deoband".. Now it's your responsibility to show us the proof..
  9. دیوبندیوں کے پاس صرف لفظ تخصیص کی نفی کا ہی جواب نہیں ہے۔ باقی کیا جواب دیں گے۔۔ گستاخ کو اتنی بڑی گستاخی نظر نہیں آتی۔ "اگر بات علم کی ہو تو اس میں تھانوی کی کیا خاصیت۔۔ ایسا علم تو جانوروں ،پاگلوں ،چوپایوں اور ہر کسی کے پاس ہے۔۔" اب اس بات میں تھانوی کی تمام کتابوں و فتاوی کا علم اور دیوبندیوں کے حکیم کی حکمت کے خاصہ کی نفی کر دی گئی ہے تو ایسی عبارت یقیناً دیوبندیوں کے لئے تھانوی کی گستاخی نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ یقیناً تھانوی کا علم پاگلوں جیسا ہی علم تھا۔ ورنہ اپنی کتاب میں یہ کفر نہ بکتا۔۔
  10. apka andaaz trolling ka andaz hay.. trolling ka matlab search kero.. jawab lene ka bad bhi jo bandah denial mode men ho tu hamare pas itna waqt nahi ke jawab repeat kerte rahen. baqi apni wahabi khana jangi ki fikr kero.. hamari bad men kerna.. jab apne ghar men aag lagi hoyi hay tu pehle usse theek kero..
  11. لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔۔۔ دیوبندی بالکل پاگل ہوچکے ہیں۔۔ اس کا جواب میں ایک مثال سے دیتا ہوں شاید دیوبندیوں کے پلے پڑ جاَئے بات۔زید نے کہا کہ سید احمد بریلوی تو اسماعیل دہلوی کا مرشد ہے۔۔ بکر کہنے لگا۔۔ اچھا تو اسماعیل دہلوی بریلوی تھا۔۔بتایا گیا کہ بریلی میں رہنے والے کو بریلوی کہتے ہیں وہ عقائد میں بریلوی نہیں پکا وہابی تھا۔ مگر سمجھانے کے باوجود جب بکر کو بات سمجھ نہ آئی تو اسے پاگلوں کے ہسپتال میں داخل کرنا پڑا۔ اب ثابت کرو کہ یہاں مولانا قاسم دیوبندی سے مراد قاسم نانوتوی ہے یا پورے شہر دیوبند میں صرف ایک ہی قاسم نام کا بندہ تھا۔ جبکہ وہ خود دیوبند کا رہائشی بھی نہ تھا بلکہ نانوتہ کا رہنے والا تھا۔ عوام کو دھوکا دینا اور ذہنوں میں وسوسے پیدا کرنا آپ کو اپنے بابا "دیو" سے ورثے میں ملا ہے۔
  12. chonke apka maqsad yahan pr trolling kerna or behs bara e behs krna hay.. jawab aane ke bawajod denial mode men rehna hay.. shayed is lye moderators topic lock krte hain. apna andaaz sahi keren tu umed hay topic lock nahi hoga..
  13. آج کل چونکہ دلیل کا زمانہ ہے اور دیوبندیوں کے پاس اپنی گستاخیوں کا جواب نہیں ہے۔ اس لئے ایسے بھونڈے اعتراضات کر کے عوام کو بیوقوف بنانا چاہتے ہیں جبکہ حقیقت میں یہ دیوبندیوں کی ذلالت ہے۔۔ ذرا ان ٹاپکس کا چکر لگائو جہاں آپ کے بڑوں کی گستاخیاں ہیں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ وہ کتنی غبار آلود ہیں۔ دیوبندیوں کو ہر طرف سے ذلت کا سامنا ہے جیسا کہ تبلیغی جماعت پر بھی پابندیاں لگ چکی ہیں اور دنیاں کو پتہ چل چکا ہے کہ دہشت گردی کا اصل مرکز کون ہے۔ اب ان کا وہ دھوکہ بھی کام نہیں آرہا جو وہ آج تک کرتے آرہے ہیں۔ اہلسنت کی مساجد میں درود و سلام و میلاد کی محافل میں شرکت یا ان کے پیچھے نماز پڑھ کر جن کو یہ مشرک کہتے ہیں۔ اور آپ کو اپنے جھوٹ کا پتہ ہے۔ اگر واقعی آپ کو یہ بات گستاخی لگتی تو آپ کے بڑوں نے آج تک فتوی کیوں نہیں لگایا جب کہ وہ بات بات پر شرک کے فتوے لگاتے ہیں۔ جو کہ کفر سے بھی بڑا جرم ہے۔ پتہ چلا کہ انسان جب ذلیل ہوجاتا ہے تو اس کے اندر شرم نام کی کوئی چیز نہیں رہتی اور جانتے ہوئے بھی وہ جھوٹ بولتا ہے۔ اور اللہ تعالی کی لعنت کا حقدار بنتا ہے۔
  14. wahabi se pehla mutaliba yeh keren ke hazir o nazir ki tareef kya hay.. phir uski di hoyi tareef pr quran o hadith se daleel mangen.. in wahabion se agr ap aise bat nahi keren ge tu ye aise fazool etarazat or zid se apka time barbaad keren ge. hum ne apni daleel hadith se de di hay.. ab us wahabi ke zimme hai ke isko ghalat sabit kere or apni nayi taref ko quran o hadith se sabit kere.
  15. بغض اعلی حضرت میں دیوبندی عقل ضائع کر چکے ہیں۔ عبارت میں معاذ اللہ اور بالکل عبارت کے آگے جملہ صریح کفر لکھا ہے ۔۔ مگر دیوبندی کو نظر نہیں آرہا۔ قربان اعلی حضرت کی شان پر کہ جیسا انہوں نے خود فرمایا کہ وہابی میرے پیچھے لگ جائیں گے اور وہ وقت اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخیوں میں نہ لگے گا۔ بے شک اعلی حضرت آج تک ناموس رسالت کے آگے ڈھال کا کام سرانجام دے رہے ہیں۔ دیوبندیوں سے اپنی صریح گستاخیوں کا جواب نہیں بن پاتا تو ایسے بھونڈے اعتراضات لے کر آجاتے ہیں مگر ان کے بڑے دیو مر کر مٹی میں مل چکے اور یہ شیطان کے چیلے بھی جلد مٹی میں مل کر جہنم کا ایندھن بن جائیں گے۔
  16. deobandi intihayi beywaqof hain or saif ullah nami deobandi jese pehle bhi bohot beywakof yahan achuke hain..jab apne baron ki baton ka jawab nahi ban pata or ilmi behs kerne ki hesiyat nahi tu aise bonge etarazaat ley kr aa jate hain.. peer naseer ke mutaaliq baarha yahan jawab dya ja chuka hay. woh sulah e kuliyat ki taraf raghib they.. or hamare maslak ki motabar ulema men se nahi hain.. ab bat ko tool dena deobandyon ki jahalat ka khula sabot hay. jab ham tumhare siqqa ulema ke bare main bat kerte hain tu tum bhi aisa hi kero.. aik or topic main shia ki takfeer se mutaliq tariq jameel or rashid ganogohi ki aik bat ka jawab manga. abhi tak uska jawab deobandyon ne nahi dya.. kaho ke woh dono ghair motabar hain..
  17. aik jaga se tamam kainaat ko apne hath per dekhna.. yeh hadith ka mafhoom hay or yahi hazir o nazir ki tareef mufti sahb ne ki hay.. apni taraf se nahi ki.. ab suwal wahabion se hay ke hazir nazir ki aisi tareef keren jo iske bar aks hay.. kya wahabi Allah ko hr jaga jism ke sath hazir o nazir mante hain? لاحول ولا قوۃ ap wahabia se hazir o nazir ki tareef malom keren or sath men quran o hadith ka hawala mangen.
  18. http://www.islamimehfil.com/topic/22320-deobandi-kehta-hy-eid-k-din-3-bar-galey-milna-bidat-hy/ http://www.deenemubeen.com/2011/11/wishah-ul-jeed-fi-tahleel-e-muaanaqat-il-eid/ http://faizanequran.net/%D9%85%D8%B5%D8%A7%D9%81%D8%AD%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%86%D9%82%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.html http://www.islamimehfil.com/topic/23756-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%86%D9%82%DB%81-%DA%A9%D8%B3-%DB%81%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D8%9F/
  19. zulfi bhai ne kanz ul ummal ki hadith ka tarjima hi dya hay. arabi alfaaz pr ghour keren tu yahi tarjima lag raha hay.
  20. ap bat samjhne se qasir hain kyon ke apki aqal men deo band hay. apna or hamara waqt barbad na keren. jis ka dawa hum ne kya wahan takfer pr taeed mojod hay. peer sahib ne hussam ul huramain dekhi or uski taeed deobandyon ke kufr pr mohr hay.. or jahan mirza qadiyani maloon ke siwa kisi ki takfeer na kerne ka qaul hay uske lye apko apne ghar ki gawahi dikha dete hain.. apki apni deobandi tanzeem ke mutabiq peer sahib takfeer ke qail they or unho ne shia ki takfeer ki hay.. jo pages apne post kye unka jawab apko apne ghar se mil gaya hay.
  21. اپنے بڑوں کی باتوں کا جواب نہیں ہے تو آدھے آدھے کلپ لگا کر بڑے تیر مار رہے ہو۔۔ مفتی حنیف قریشی صاحب نے اس کا جواب پہلے سے دیا ہوا ہے۔ آپ کے بڑے جو کارنامےسرانجام دے گئے ہیں۔دیو باندیوں کو ان سے بھاگنے نہیں دیں گے۔۔۔ اب ایک بار پھر۔۔۔
  22. دیوبندی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ شیعہ بھی اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ دیوبندی شیعہ کو مسلمان کہتے ہیں جیسا کہ دیوبندیوں کے بڑوں کی کتب سے ثابت ہے۔۔۔اور مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ چلو جی، دیوبندی شیعہ بھائی بھائی ثابت ہوگیا۔ اب جواب دو۔
  23. Woh Kamal E Husn E Huzoor Hay by Haji Mushtaq Attari.mp3
  24. دیوبندیوں کو ذرا بھر شرم نہیں آتی۔مگر بھاگنے ہم تمہیں نہیں دیں گے۔
  25. ادھر ادھر کی بونگیاں نہ ماریں۔۔ جو بات کی گئی ہے اس کا جواب دیں۔ معمولات اہلسنت پر دیوبندیوں کو ہر بار منہ کی کھانی پڑی۔ پھر بھی دیگر ٹاپکس موجود ہیں جب بھی ہمت ہو تو آئیں اورقرآن و حدیث سے بات کریں پھر ہم آپ کو بتائیں گے کہ تمہارے شرک کا فتوی کہاں تک جاتا ہے۔ اس ٹاپک میں خلط مبحث کرنے کی بجائےاصل بات کا جواب دیں۔
×
×
  • Create New...