Jump to content

Kilk-e-Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    435
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    44

سب کچھ Kilk-e-Raza نے پوسٹ کیا

  1. Answered by Mufti sahb @ Nafseislam.com Answer @ Mufti Fatwa System - Nafseislam - Islam - Ahlesunnat_4.wav
  2. munazra section men milad ke topics ko search keren. in sha Allah kafi hawalajaat or scans wghra mil jayen ge, jin men woh milad ko biddat kehte howe milen ge. milad ke mozo pr deobandion k abu ayub padri ke sath sunniyon ka munazira bhi hay, woh bhi check ker len youtube pr.
  3. جناب کشمیر خان صاحب، میں نے آپ کے ااپنے الفاظ کا نہیں بلکہ اپنی کم علمی کی وجہ سے مفتی صاحب علیہ الرحمہ کے الفاظ کا مطلب پوچھا مگر آپ وہ بھی بیان نہیں کرنا چاہتے۔ اگر آپ کر دیتے تو شایدمیں اپنا موقف تبدیل کر دیتا۔خیر ، پورے ٹاپک سےاب تک جومیں سمجھا ہوں ،بعض علماء سفید کے علاوہ کسی دوسرے رنگ کو سنت عمامہ نہیں مانتے تو انکا اختلاف اپنی جگہ مگر کئی جید علماء سبز اور کالے رنگ وغیرہ سنت عمامہ ادا ہونا مانتے ہیں جن میں قبلہ مفتی فیض احمد اویسی صاحب علیہ الرحمہ نہ صرف شامل ہیں بلکہ وہ تو رد کر رہے ہیں کہ جو بعض احباب نہیں مانتے ان کو چاہیے کہ وہ روڑے نہ اٹکائیں، جو کام خیر سے آپ بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔ باقی سنت کی تعریف ، سنت عملی، سنت قولی ، لباس شہرت وغیرہ کی بحث کے لئے آپ علمائے کرام سے رابطہ فرمائیں۔ ان شاء اللہ ہر مسئلہ کا تسلی بخش جواب مل جائے گا۔یوہ میری اس ٹاپک میں آخری پوسٹ ہے۔ ان شاء اللہ پڑھنے والے خود فیصلہ کر لیں گے کہ سبز اور کالا رنگ وغیرہ سےسنت عمامہ ادا ہوتی ہے یا نہیں۔
  4. دیوبندیوں کے پیچھے نماز والی ویڈیو حاضر ہے۔ Dr. Tahir-ul-Qadiri going against Sunni Traditions.rm
  5. جناب،آپ بات کو گھما پھرا کر اپنی مرضی کا مطلب بیان کر رہے ہیں۔ آپ نے لکھا کہ "محض ثواب سے کاموں کے شرعی درجے مقرر نہیں کیے جاتے"۔ مگر ایک بار پھر آپ کا ہی پوسٹ کردہ امیج پوسٹ کر رہا ہوں۔آپ کی آسانی کے لئے کچھ مزید الفاظ کو ہائیلائیٹ کیا ہے۔ ابھی اس ہائیلائیٹ کی ہوئی عبارت کی روشنی میں، ایک بار پھر میں اپنا سوال مختصراً دہراتا ہوں۔ میرے نزدیک اصل سنت عمامہ ہے نہ کہ رنگ سنت عمامہ۔اگر سبز، کالا، فیروزی یا کسی بھی اور رنگ سے سنت عمامہ ادا ہوتی ہے تو مسئلہ حل ہے۔ اگر سفیدسے رنگ کا اضافی ثواب ہے تو یہ سونے پر سہاگہ ہوگا۔ اگر آپ پھر بھی باضد ہیں کہ صرف سفید رنگ سے سنت عمامہ ادا ہوگی تو میرے اور آپ کے سید علامہ اویسی رحمۃ اللہ علیہ کی ہائیلائیٹ کی ہوئی بات کا مطلب سمجھا دیں۔ساتھ میں"صرف رنگ کی حیثیت سے افضلیت سفید عمامے میں ہے" والی انڈر لائین عبارت کا معنی بھی بتا دیجئے گا۔
  6. جس طرح بیوی پر حقوق ہیں اس طرح شوہر پر بھی حقوق ہیں۔ اگر اس نے انصاف نہیں کیااور اپنے حقوق ادا نہیں کیے تو گنہگار ہوگا۔ آپ کو اگر الگ رکھ کر وہ یہ حقوق ادا کرنا چاہتا ہے تو اسے موقع دیں اور اپنا گھر بالکل تباہ ہونے سے بچائیں کہ اس سے برا کام کوئی نہیں ہوگا۔ اپنے بچے کے بارے میں بھی سوچیں۔ معاف کرنا اللہ کو پسند ہے اور یقیناً اس سے آپ کی قدر و منزلت بڑھے گی۔سعد قادری بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ غصہ اور جلد بازی کی بجائے افہام و تفہیم سے مسئلے کو حل کریں۔اور گھر کےبڑوں کو بیٹھا کر فیصلہ کریں۔
  7. جناب،آپ اتنے ذہین آدمی ہیں پھر بھی بات کو بحث برائے بحث کی طرف لے جارہے ہیں۔ اگر آپ میری پہلی پوسٹ کو پڑھیں تو اس میں صاف لفظوں میں لکھا ہے کہ مسئلہ میں علماء کا اختلاف ہے اور اختلاف تو آپ نے خود ہی پوسٹ کر دیا۔ اب ایک کی حمایت دوسرے کی نفی کا کیا تُک بنتا ہے؟ آپ اگر صرف سفید عمامہ کو ہی سنت سمجھتے ہیں جیسا کہ علامہ حیدری صاحب نے لکھا ہے تو ٹھیک ہے۔ آپ کو پورا حق حاصل ہے۔ مگر دعوت اسلامی والے بھائی دوسرے علمائے کرام کے فتوی پر عمل پیرا ہیں جنہوں نے بالکل واضح لفظوں میں لکھا کہ "سبز عمامہ کا بھی وہی ثواب ہے جو سفید کا ہے"۔ میرا سوال سنت کہ حوالہ سے ہرگز مبہم نہیں ہے۔جو کام سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا وہ کرنا سنت ہے۔ اگر سنت کی کوئی اور تعریف ہے تو جناب بیان کردیں۔مقالات حیدری کے حوالے سے ایک سوال کیا تھا پوسٹ نمبر ۱۹ میں۔ اس کا جواب نہیں ملا۔ میں اپنا سوال پھر سے دہرا رہا ہوں۔ آپ آسان لفظوں میں جواب دے دیں۔ میرے نزدیک اصل سنت عمامہ ہے نہ کہ رنگ سنت عمامہ۔اگر سبز، کالا، فیروزی یا کسی بھی اور رنگ سے سنت عمامہ ادا ہوتی ہے تو مسئلہ حل ہے۔ اگر سفیدسے رنگ کا اضافی ثواب ہے تو یہ سونے پر سہاگہ ہوگا۔ لیکن پھر یہی بات کالے اور سبز وغیرہ کے لئے بھی کچھ نہ کچھ ثابت ہوگی کہ اکثر نہ سہی لیکن کبھی کبھار تو ثابت ہی ہے۔اگرچہ افضل سفید ہی ہے۔آپ اگر مفتی فیض احمد اویسی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی اس بات سے متفق ہیں جو آپ نے پوسٹ نمبر۶ میں لکھی ہے تو پھر یہاں کسی مزید بحث کی حاجت نہیں رہتی۔ کیونکہ میں مفتی صاحب علیہ الرحمہ کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
  8. دیونے دماغ بند کردیے ہیں دیوبندیوں کے۔ اسلئے بلا جی بلاوجہ بحث برائے بحث کر رہا ہے۔دارالعلوم دیوبند کے فتوے نے ہی ساری الفاظ کی قلعی کھول دی۔
  9. جناب، میرے نزدیک اصل سنت عمامہ ہے نہ کہ رنگ سنت عمامہ۔اگر سبز، کالا، فیروزی یا کسی بھی اور رنگ سے سنت عمامہ ادا ہوتی ہے تو مسئلہ حل ہے۔ اگر سفیدسے رنگ کا اضافی ثواب ہے تو یہ سونے پر سہاگہ ہوگا۔ لیکن پھر یہی بات کالے اور سبز وغیرہ کے لئے بھی کچھ نہ کچھ ثابت ہوگی کہ اکثر نہ سہی لیکن کبھی کبھار تو ثابت ہی ہے۔اگرچہ افضل سفید ہی ہے۔ آپ اگر مفتی فیض احمد اویسی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی اس بات سے متفق ہیں جو آپ نے پوسٹ نمبر۶ میں لکھی ہے تو پھر یہاں کسی مزید بحث کی حاجت نہیں رہتی۔ کیونکہ میں مفتی صاحب علیہ الرحمہ کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
  10. بلا صاحب کو کسی اسکین مکین سے غرض نہیں ہے۔ دیوبندیوں کا یہ خفت مٹانے کا پرانا طریقہ ہے۔ اسکین حاضر ہو بھی جائے تو اس نے کو نسا حق قبول کر لینا ہے۔ حوالہ جات تو موجود ہیں۔ اگر کوئی حوالہ باطل ہے تو اپنی اصل کتاب سے اسکین لگا کر غلط ثابت کر دے۔ ہم سے ہر صورت اسکین طلب کرنا ہی اسکی جہالت اور اپنے علماء کی کتب سے غفلت کا ثبوت ہے۔ مگر اپنے باپ دادا کی طرح کی زبان تو اس نے استعمال کرنی ہی ہے۔اسلئے بلاوجہ بحث برائے بحث کر رہا ہے ۔ باقی قضائے حاجت اور استنجاء کے الگ الگ احکام بھی عجیب منطق ہے بلا صاحب کی۔ کشمیر خان صاحب کی پوسٹ میں دیوبندی مفتی ایک ہی جگہ دونوں لفظوں کو ایک ہی مطلب میں لے رہا ہے۔
  11. moalif ka hawala naqal kerne ke bad jawab men zaati raye likhi gayi hay. kya Sarkar ka kabhi kabhi kya howa koi kam kerna sunnat na hoga? is bat ki daleel chahye.
  12. tu pehle shart sirf sawab ki thi.. wahan najdi ko lutya doobti nazr aayi tu ab badani ibadat ki laga di.. yahi misra zehn men aaraha. jo chahe husn tera karsihma saz kere. Book : Tahqeeq-E-Riwayat-E-Darmi (Masla-E-Biddat Main Wahabion Ka Radd) http://www.islamimehfil.com/topic/23575-hadees-ki-sehat/
  13. yeh kam afzal or zyada afzal ki mujhe samajh nahi aarahi. dawateislami men kayi safaid imama bhi pehnte hain, kala or deger rang bhi pehnte hain. mufti faiz ahmed owaisi sahb aleh rahma ka pora risala mojod hai sabz imama ke hawale. mufti abdul razzaq sahib ka pora risala mojod hai. khalil rana sahb or saeedi sahb ke articles bhi islamimehfil per mojod hain. Allama Haidri sahb aakhir men kehte hain ke kash dawateislami shurow se sabz ki jaga safaid ko sheaar bana leti tu sunnat-e-imama ka sawab milta (pora article tu main ne nahi perha mager lagta hay keh inke ikhtilaf ke mutabiq rang tabdeel kerne se sunnat ka sawab khatam ho jata hay).. jabke mufti faiz ahmed owaisi sahb likhte hain ke sunnat ka pora sawab mile ga. baz ulema ko ikhtilaf hai tu hum unka bhi adab kerte hain. ulema ka kayi masail per ikhtilaf sadiyon se chala aaraha hay.. jo is ikhtilaf ko base bana ker tanqeed kerte hain, maqam e ghor unke lye hoga ke woh kis pr tanqed ker rahe hain. sunnat pr ya ulema pr. dono soraton men apni akhirat tabah keren ge. http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=35 http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=355 Khas hadees ke hawale se Muhaqqiq 'Ala al-Itlaaq Sheikh Abdul Haqq Muhaddith Dehlvi rehmatullah-aleh ki gawahi. edit: Jazak Allah, khalil rana sahb ne pore scan hi post ker dye hain.
  14. یہ وہابی ساجد خان دیوبندی عرف کالا حضرت اتنا جاہل بندہ ہے کہ کبھی اعلیٰ حضرت (رحمۃ اللہ علیہ) کے بغض میں فقہی جزئیات پر اعترضات کرتا ہے تو کبھی ادب کے مسائل پر گفتگو چھیڑ کر اپنے ہی مفتریوں پر فتوی داغ دیتا ہے۔ http://www.islamimehfil.com/topic/23470-ghusl-aur-namaz-k-masle-per-deobandi-ka-aala-hazrat-علیہ-رحمہ-per-aetaraz
  15. nafseislam.com per mufti sahib ko aap ka suwal bheja tha. wahan se ye jawab aaya hai. Answer @ Mufti Fatwa System - Nafseislam - Islam - Ahlesunnat_2.wav
  16. Answered by Mufti @ NafseIslam.com http://mufti.nafseislam.com/ Answer @ Mufti Fatwa System - Nafseislam - Islam - Ahlesunnat_3.wav
  17. Answered by Mufti @ NafseIslam.com http://mufti.nafseislam.com/ Answer @ Mufti Fatwa System - Nafseislam - Islam - Ahlesunnat.wav
  18. Janab, apka andaz hi kuch aisa hay ke aise etaraz hota hay. jese Ahmed bhai ne oper fermaya. ager meri bat buri laggi ho tu muazrat khuwah hon mager apko apne andaz pr thori ghor o fikr ki zarorat hay. baqi jo apka asal mutalba hay woh sire se hi ghalat hay kyonke deger bohot se sunni yahan etarazat post krte hain. magr un pr tanqed nhi hoti.
  19. حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جب تجھ میں حیا باقی نہ رہے تو جو دل چاہے کر۔ ان کے بڑے بابے بھی یہی کام کیا کرتے تھے۔ کبھی مذاق مذاق میں مولوی صاحب (نانوتوی) بچوں کے زاربند کھول دیتے تھے، تو کبھی بھرے مجمعے میں مولوی صاحب (گنگوہی) عورت کی شرمگاہ کے بارے میں بتاتے تھے۔ تو کبھی بھرے مجمعے میں ایک مولوی(گنگوہی) دوسرے مولوی (نانوتوی)کو لٹا کر اس کے سینے پر ہاتھ پھیرتا اور کہتا لوگ دیکھتے ہیں تو دیکھنے دو۔ تو پھر وہی مولوی (نانوتوی )دوسرے مولوی (گنگوہی) کی دلہن بننے والے خواب کے بارے میں کہتا ہے کہ ان کے بچوں کی تربیت تو میں ہی کرتا ہوں۔ تو پھر رنڈی مریدنیوں کے قصے کہ معاذ اللہ کرنے والا کون اور کروانے والا کون۔ اور پھر ان کا ایک حکیم الدیوبند (تھانوی)جگہ جگہ خرافات لکھتا ہے اپنی کتب میں، کبھی بھڑوے ماموں کا قصہ تو کبھی کس کا۔ یہ تمام واقعات یہاں پہلے سے موجود ہیں مختلف ٹاپکس میں۔تو اب اس جیسا تھوڑا بے شرمی کا کام کیمرے کے سامنے ہورہا ہے ۔ دیوبندیوں کے لئے نئی بات نہیں۔
  20. http://www.islamimehfil.com/topic/10251-wiladat-e-nabi-ki-khushi-ya-gami/ http://www.islamimehfil.com/topic/4897-huzoor-sallalahu-alaihe-wassalam-ki-wiladat-12-rabi-ul-awal-ko-hai/ http://www.islamimehfil.com/topic/7940-meelad-un-nabi-ki-tareekh/ http://www.ja-alhaq.com/12-rabi-ul-awwal-youm-e-wafat-nahi-deobandi-fatwa-aur-sabiqa-mouqif-se-rujoo/ http://www.ja-alhaq.com/imam-ahmad-raza-k-nazdeek-tareekh-e-wiladat-o-tareekh-e-wisal/
  21. http://www.islamimehfil.com/topic/3106-malfuzat-mai-hai-k-nabi-karim-shabbashi-farmatay-hai-aur-molvi-barkat-kay-janzay-wala-waqia-par-aaitaraz/ Courtesy by Khalil Rana Sahb.
×
×
  • Create New...