Jump to content

aliumar

اراکین
  • کل پوسٹس

    20
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About aliumar

  • Birthday 15/03/1988

Profile Information

  • مقام
    lahore

aliumar's Achievements

Apprentice

Apprentice (3/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. ساری دنیا کے مسلمان جانتے ھیں کے کتابوں میں تحریفات کا چیمپئن احمد رضا بریلوی تھا میں تمام دنیا کے رضا خانیوں سے مطالبا کرتا ھوں کے مولانا قاسم نانوتوی پر مولوی احمد رضا نے حسام الحرمین میں جو الزام لگا یا ھے اگر دنیا رضا خانیت اس الزام کو مولانا مرحوم کی کسی بھی کتاب سے ثابت کردے تو میں بریلویوں کو سچا مان جاؤں گا میں تمام لوگوں سے انصاف چاھوں گا کے ایک عبارت 28 ، 14 ، اور 3 صفحے کی اکٹھی کر کے اس کو ایک پیرے کی صورت میں بیان کرنا کھاں کا انصاف ھے باقی آپ لوگوں نے جو سنی دیوبندی علماء پر کتابوں پر تحریفات کا جو الزام لگایا ھے اس میں آپ لوگوں کا قصور نھیں ھے کیونکے آپ لوگ جب اپنی کتابوں پر پھنستے ھو تو ان کتابون کو ماننے سے انکار کر دیتے ھو جناب جاوید اقبال صاحب کی بات جب موتبر ھو گی جب آپ ان کی اپنی کتاب سے کو ئی حوالا دکھائیں گے نور محمد قادری تو ویسے بھی بریلوی ھے
  2. اپنے بریلوی مصنف کی ھاتھوں کی لکھی ھوئی کتاب دکھاتے ھو اور عوام کو الو بناتے ھو کے جسٹس جاوید اقبال نے اس کا مقدما لکھا ھے اس طرح تو میرے بھائی کوئی رافضی بھی اپنی کتاب لکھ کر اس کے مقدمے میں کسی کا بھی نام لگا سکتا ھے ویسے بھی آپ لوگ تو کتابوں میں تحریفات کے چیمپین مانے جاتے ھو
  3. غیر کی آنکھ کا تنکا تجھے آتا ھے نظر آ غافل دیکھ اپنی آنکھ کا شھتیر بھی زرا
  4. waqai lal masjid waloo nay jo kuch kia ye tu sari dunia janti hai lal masjid ki waja say tu sheikh rasheed sahib 2 martaba election har gayay hain kuon kay awam lal masjid kay saniah ko galat samajti thi ab mai ap kay kazmi sahib kay kuch karnamay dikhana chata hon
  5. meray bhi jalsoo kay doran trefic block ho jati hai is ka jwab do baqi lal masjid ki photos laga kar awam ko ullo banana tumhara hi kam hai sari dunia janti hai kay lal masjid mai zulm hoa hai saray mirzai aur shia fooji is operation mai shamil thay tumhai tu sharam ani chaiay lal masjid ka mutalba koi galat mutalba nahi tha
  6. mujay aap kah rahay hain kay mai gair janib dar ho kar noor muhammad qadri brelvi ki kitab parhon aur jab mai nay yousaf saleem chisti ka toba nama pesh kia tu sath hi ap nay aitraaz kar dia kay chisti sb deobandi thay mujay aap logo ki kitabo par koi aitbaar nahi
  7. meray bhi bat yahan par deobandi ya brelvi ki nahi ho rahi hai kay saleem chisti deobandi thay ya nahi balkay yahan par iqbal aur molana husain ahmad madni kay darmian ikhilaf ki bat ho rahi thi jo kay door ho gya tha as par mai nay yousaf saleem jo kay hazrat madni kay baray mukhalfeen mai say thay un ka tauba nama bhi post kia hai aur yaqeenan koi bhi gair janib dar shaks is ko parhay ga tu us kio samaj mai a jai gi
  8. allama iqbal kay sharah professer yousaf saleem chisti ka tauba nama
  9. apnay ulma ki kitaboo ko paray gay tu jis marzi ko musalman banalo aur jis marzi ko kafir banalo ha ha ye sab tumharay hath mai hai sari dunia allama iqbal aur ulma e deoband kay taaluq ko janti hai agar yaqeen nahi ata tu yousaf saleem chisti ka tauba nama par lo
  10. subhan allah kia behtreen bian hai biddat kay rad mai mujay tu hasi a rahi hai alias qadri ki daliloo par ha ha ha
  11. aik batil firqa gair muqqalid ka dosray batil firqay ki himaiat kar raha hai aur kuon na karay mushkil kay waqat bhi hi bhi ki himaiat karta hai
  12. kindly mujay sirf aik swal ka jwab zaroor dain kay jab mirza ghulam ahmad qadiani khatm-e-nubuwwat ka inkar kray tu peer mehar ali sha nay mirza ka rad kia lakin jab molana qasim nanotvi khatm e nubuwwat ka inkar karay tu peer mehar ali sha khamosh rahay aqal is bat ko bulkul nahi manti yaqeenan peer mehar ali sha ulma-e-deoband ko musalman jantay thay is liay ksbhi ulma deoband ko peer sahib nay gustakh nahi samja
  13. [quote name=aliumar' date='08 December 2009 - 01:05 AM' timestamp='1260216352' post= dekhain jnab saeedi sahib meray paas na tu itna time hai kay mai kitaboo kay hawallay check karta phiroo aur point to point jwab doon aur na hi meray paas ye tmam kitabain mojod hain dosri bat na tu mai koi alim hon kay ap say munazra karon aur na hi mai fazool bahas ka qile hon lakin is kay bad bhi mai nay aik kitab zalzala ko parhna shro kia hoa hai aur inshallah chand dinoo tak is ko khatam kar lon ga aur is kay bad hi is ka jwab don ga lakin meri aap say guzarish hai kay kindly mujay bataiay kay peer mehar ali sha nay mirza ko nakoo chanay chabway lakin jab qasim nanotvi nay khatm e nubuwwat ka inkar kia tu peer sahib khamosh rahay akhir kuon
  14. دیکھیں سعیدی بھائ آپ نے اپنی پوسٹ میں کھا ھے کے شاہ اسمعیل نے اپنی کتاب تقویۃ الایمان میں از خود علم غیب کو شرک کھا ھے بات آپ نے ٹھیک کھی ھے اور یھی بات علما دیو بند بھی کھتے ھیں لیکن اس کے بعد آپ نے دو حوالے دے کر ثابت کرنے کی کوشش کی ھے کے علما دیو بند شروع میں اخبار الغیب اور اطلاع الغیب کے منکر تھے لیکن آپ کے علماء کی وجا سے علماء دیو بند نے اپنا عقیدہ تبدیل کر لیا حالا نکے ایسی بات بالکل بھی نھیں ھے علماء دیو بند شروع ھی سے اخبار الغیب اور اطلاع الغیب کو مانتے آٰے ھیں‌ لیکن از خود کسی بات کی خبر ھو جانا یا از خود کسی بات پر مطلع ھو جانا اس چیز کو علماء دیو بند شرک سمجھتے ھیں باقی آپ نے ایک اور بات کی ھے کے علماء‌دیو بند کو کافر مولانا احمد رضا نے نھیں بلکے ان سے پھلے علماء نے کھا حالانکے ساری دنیا کو پتا ھے کے امام التکفیر کون تھا (میں نے الدلایل القاھر ہ بھی پڑی ھوئ ھے) باقی آپ نے کھا ھے کے علما ء دیو بند نے مولانا اشرف علی کو بچانے کے لیے مختلف چالیں چلی ھیں اور اس کے لیے آپ نے مختلف حوالے بھی دیے ھیں اور یے بات ثابت کرنے کی کوشش کی ھے کے علماء دیوبند چالباز بھی تھے حا لانکے ایسی بات بالکل بھی نھیں ھے بلکے فقا کی کتابوں میں ھے کے اگر کسی شخص کی بات میں سو احتمال کفر کے ھوں اور ایک احتمال نیکی کا ھو تو اس میں بھی نیکی والے احتمال کو لینا چاھیے آُپ اس بات کو تناظر میں رکھتے ھوئے آپ خود غور کریں کے اگر مختلف علماء نے اس لفظ (ایسا) کو مختلف انداز سے بیان کیا اور مقصد سب کا ایک تھا کے عوام کو بتا یا جا ئے کے اس عبارت میں‌لفظ (ایسا) کو اگر مختلف زاویوں سے دیکھا جاٰے تو بھی دور دور تک اس عبارت میں کفر کا کوئ پھلو نظر نھیں آتا اور ایک بات کے ایک شخص نے کوئ بات کھی اور کوئ دوسرا شخص کھے کے تو نے کفر بکا ھے تو اپنی بات کی وضاحت کرنے کا اس پھلے شخص کو حق ھے کے وہ اپنئ بات کی وضاحت کرے کے اس کا کھنے کا کیا مقصد تھا اب بتائے کے اتنی وضاحت کرنے کے بعد بھی دوسرا شخص اگر اس پر الزام لگائے کے نھیں تو نے واقعی کفر بکا تھا اب مجھے بتایے کے قصور کس کا ھے بالکل اسی طرح جب مولانا اشرف علی نے اس بات کی وضاحت کر دی تھی کے میں نے اس عبارت میں بالکل بھی حضور کے علم کو مخلوق کے علم جتنا نھیں کھا تو پھر بتایے کے قصور کس کا ھے باقی آپ نے ایک انتھائ عجیب بات کی ھے کے جن علماء اور مشائخ عظام نے علماء دیو بندکی تکفیر نھیں کی اس کی اصل وجا آپ کے نزدیک یے ھے کے یے مشائخ عظام ان عبارات سے ناواقف تھے تو جناب یے بات تو آپ صرف اپنا دل کو تسلی دینے کے لیے کھ سکتے ھیں کیونکے میں نے تاریخ مشائخ عظام بھی پڑھی ھوئ ھے اور عقل یے بات نھیں مانتی کے جو پیر مھر علی شاہ مرزا غلام احمد کے انکار ختم نبوت پر تو پورے برصضیر میں مرزایوں کو ناک و چنے چبوادے لیکن جب مولانا قاسم نانوتوی ختم نبوت کا انکار کرے تو پیر مھر علی شاہ خاموش رھے اور ایسا ھو نھیں سکتا کے وہ لوگ گستاخ ھوں جن کے بارے میں شرقپور شریف والا شیر جس نے کھا تھا کے دیو بند میں چار نوری وجود ھیں ایسا نھیں ھو سکتا کے پیر جماعت علی شاہ اپنے فرزند سید حسین شاہ کو دیو بندی مدرسے امینیا میں تحصیل علم کے لیے بھیجیں جھاں ‌پر وہ مفتی کفایت اللہ سے حدیث پڑھیں اور شیخ الھند سے دستار خلافت حاصل کریں اس لیے میرے بھائ زرا غیر جانب داری سے غور کریں
×
×
  • Create New...