Javed Aslam

Composing Team
  • Content count

    6
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

0 Neutral

About Javed Aslam

  • Rank
    Newbie
  • Birthday 12/15/1983

Contact Methods

Profile Information

  • Gender
  • Location
    Pakpattan Sharif.
  • Interests
    Islamic Media (Books, Audios, Videos etc.)

Previous Fields

  • Madhab
  1. السلام علیکم مجھے ایک نام کے بارے میں رھنمائی چاھیے۔۔۔ کمیل نام کیسا ہے سنی مسلم یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟؟
  2. jazakallahu khaira
  3. السلام علیکم ورحمۃ اللہ علیہ موبائل نیٹ ورک میں ایک ایس ایم ایس بہت دنوں سے گردش کر رہا ہے جو اردو زبان میں ہے۔ اس کا متن یہ ہے۔ لاالہ اللہ انت انی کنت من الظالمین اس آیت کریمہ کو اتنا پھیلائیں کہ ہم پر آنے والی ہر مصیبت رحمت بن جائے۔ اس میں میسج میں آیت کریمہ کے الفاظ غلط ہیں۔ اچھے خاصے پڑھے لکھے حضرات بھی غور کیے بغیر فارورڈ کر دیتے ہیں جب کہ آیت کے الفاظ کفریہ لکھے گئے ہیں۔ اس بارے میں معلومات چاہئیں کہ اس ایس ایم ایس کو لکھنے والے، بغیر تصدیق فارورڈ کرنے والے اور پڑھنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟ بیان فرمائیں اور اجر پائیں۔
  4. السلام علیکم ورحمۃ اللہ علیہ موبائل نیٹ ورک میں ایک ایس ایم ایس بہت دنوں سے گردش کر رہا ہے جو اردو زبان میں ہے۔ اس کا متن یہ ہے۔ لاالہ اللہ انت انی کنت من الظالمین اس آیت کریمہ کو اتنا پھیلائیں کہ ہم پر آنے والی ہر مصیبت رحمت بن جائے۔ اس میں میسج میں آیت کریمہ کے الفاظ غلط ہیں۔ اچھے خاصے پڑھے لکھے حضرات بھی غور کیے بغیر فارورڈ کر دیتے ہیں جب کہ آیت کے الفاظ کفریہ لکھے گئے ہیں۔ اس بارے میں معلومات چاہئیں کہ اس ایس ایم ایس کو لکھنے والے، بغیر تصدیق فارورڈ کرنے والے اور پڑھنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟ بیان فرمائیں اور اجر پائیں۔
  5. Assalam-o-Alaikum! I'm a computer operator and I've experience of working on computer for about 11 years. I want to join Composing section willingly. I'll be happy if any response received. Thanks!
  6. Assalam-o-Alaikum Aaj kal Ahle - Sunnat ke Ulama bhi T.V per Videos mein Nazar aany lagy hain. Madni Channel bhi shuru ho gya hay. mery zehn mein yeh suwal hy ko Tasveer banana aur banwana haraam hony ki wajah sy Videos banwana kis tarah jaez ho sakta hay? TV aur Video ki Sharaie Haisiat ky baary mein jaan'na chahta hun. please guide me!