-
Content Count
1,184 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
40
Ghulam.e.Ahmed last won the day on April 2 2019
Ghulam.e.Ahmed had the most liked content!
Community Reputation
210About Ghulam.e.Ahmed

-
Rank
Madani Member
Recent Profile Visitors
The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.
-
گھر کو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے
Ghulam.e.Ahmed replied to SaifUllah's topic in Munazra & Radd-e-Badmazhab
tum jaisay bay-ghairat ab bhi zinda hein ? tum ne to Tehzeer-un-Naas ki ibaarat mein ki gaey zalaalat ka ab tak jawaab nahi diya, tum jaisay zaleel or bay-ghairat ko nahi sajtaa keh is qisam ki baaton mein dakhal andaazi karay. -
جزاک اللہ خیراً کثیر عقیل احمد وقاص بھائی اللہ عزٗوجل آپ کے علم میں بے پناہ خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین
- 1 reply
-
- محدث اعظم پاکستان
- حضرت سردار احمد علیہ الرحمہ
- (and 6 more)
-
Quran Learning Software (With Tajweed)
Ghulam.e.Ahmed replied to Madni.Sms's topic in Quran, Hadith & Tafsir
Jazak-Allah-o-Khairan-Kaseer -
جزاک اللہ عقیل احمد وقاص بھائی آپ کی مدد کے لیئے بے حد مشکور ہوں۔ کافی دنوں سے آن لائن نہ ہوسکا اس لیئے دیکھ نہیں پایا۔
-
??
-
السّلام و علیکم ایک ایس ایم ایس آیا جس میں ایک حدیث کوٹ کی گئی تھی (مفہوم) نہار منہ پانی پینا بہت نقصان دِہ ہے اور اس سے منع فرمایا گیا ہے۔ برائے مہربانی اِس سلسلے میں میری مدد فرمائیں کیونکہ بہت سے حکماء اور ڈاکٹر حضرات صبح نہار منہ پانی پینے کو بہت فائدہ مند بتاتے ہیں۔ کیا یہ حدیث غلط لکھی گئی ہے یا مفہوم و معنیٰ میں کچھ فرق ہے کہ میں سمجھنے سےقاصر ہوں۔ جزاک اللہ ۔
-
قرآن مجید میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن کو " تمثیلاً " بیان کیا گیا ہے۔ ہم اِس دُنیا میں رہتے ہیں اور ہمارے ارد گرد جو کچھ ہے یا ہورہا ہے اُس سے ہم متاثر ہوتے ہیں اور اِنہی کو سمجھ پاتے ہیں۔ لہٰذا قرآن میں بھی ہمیں سمجھانے کے لیئے ایسی ہی چیزوں یا باتوں سے سمجھایا گیا ہے تاکہ ہماری ناقص عقل میں سما سکے۔ کسی نے کیا خوب کہا کہ " جو سمجھ میں آجائے وہ خدا نہیں " اگر آپ کو یہ بات سمجھ آجائے تو ٹھیک ہے ورنہ جیسے عقیل احمد وقاص بھائی نے علماء کرام کے حوالے سے جو سمجھانے کی کوشش کی ہے اِسی طرح یہاں اور بھی لوگ موجود ہیں جو اِن شاء اللہ عزّوجل آپ کو سمجھا سکیں گے۔ جزاک اللہ
-
السّلام و علیکم مجسّم ہونے کا مطلب یہ بھی ہے کہ " حدود جسم کی قائم ہو " جبکہ اللہ عزّوجل لا محدود ہے۔ جزاک اللہ
-
جزاک اللہ خلیل رانا بھائی اور عقیل احمد وقاص بھائی عقیل احمد وقاص بھائی کے دیئے گئے ابنِ تیمیہ کے حوالے کا جواب ( جو کہ واقعی جواب ہو) یہ وہابی اپنی عادت کے مطابق " کھا " جائیگا۔ اِس نے ایک بار اپنی انتہائی جہالت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک پوسٹ میں موجود جواب کو بالکل غلط انداز سے پیش کرکے کفر تک کا فتویٰ صادر کر دیا مگر اِس ذلیل خبیث میں ذرّہ برابر غیرت نہیں کہ اُس سے رجوع کرے حالانکہ میں نے اُس طرف توجہ بھی دلائی۔ اب اِس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں یہ وہابی،(اہلِ حدیث، دیوبندی ، جماعت اسلامی وغیرہ) کتنے کمینہ خصلت لوگ ہیں اِن میں خصوصاً یہ اہلِ حدیث تو سب سے آگے ہیں۔ ۔