Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. جزاک اللہ محمّد علی بھائی، مولانا محمّد عمران یزدانی کے بارے میں ایسی کوئی چیز ملے جو ثبوت ہو تو ضرور شیئر کریں۔
  2. اِس موقع پر کوئی ویڈیو نہیں بنوائی گئی تاکہ ثبوت کے طور پر پیش کی جا سکے؟ نیچے دیئے گئے لنک کو اِس وقت آفس میں چیک نہیں کرسکتا اگر کوئی کرکے دیکھے اور بتائے کہ یہ اِسی سے متعلق ہے تو لوگوں کو شیئر کریں اور ثبوت کے طور پر پیش کریں۔ جزاک اللہ یہ یُو ٹیوب کا لِنک ہے اگر کوئی اور ملے تو وہ بھی شیئر کریں کیوں کہ بہت سے لوگ یُو ٹیوب کے لنکس نہیں کھول سکتے۔ . .
  3. کیا اللہ اُس وقت اِتنا کمزور ہوگیا تھا جب یزیدیوں نے مکّہ اور مدینہ میں بے دریغ مسلمانوں کا قتل کیا اور خواتین کو بے آبرو کیا، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تقدّس پامال کیا تو اُن کو روک نہ سکا؟ کیا اللہ اُس وقت اِتنا کزور ہوگیا تھا کہ جب مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں گھوڑے بندھوائے گئے تو اُن کو روک نہ سکا؟ کیا اللہ اُس وقت اِتنا کمزور ہوگیا تھا جب ستّر کی دہائی میں کچھ لوگوں نے خانہ کعبہ پر قبضہ کیا اور اندر کولیاں چلائیں تو اُن کو روک نہ سکا؟ کیا اللہ اُس وقت اِتنا کمزور ہوجاتا ہے جب کوئی غیر مسلم بھیس بدل کر کسی مسجد یعنی اللہ کے گھر میں کھڑے ہوکر مسلمانوں کی اِمامت کررہا ہو تو اُن کا کچھ بگاڑ نہ سکے؟ کچھ تو ہوش کے ناخن لو، صرف بے سر و پا اعتراض کرنے سے مطلب ہے تم لوگوں کو۔
  4. اب اہلِ حدیث اور اہلِ دیوبندیہ یعنی کہ اہلِ وہابیہ بغلیں جھانکنے اور جھینپ مٹانے کے علاوہ کچھ کربھی نہیں سکتے۔ اللہ عزّوجل اِن کو اِسی طرح ذلالت کی آگ میں باربار ڈالتا رہے گا اور یہ یہاں بھی جلتے رہیں گے اور وہاں بھی۔ ان شاء اللہ عزّوجل۔
  5. جزاک اللہ خیراً کثیر عقیل احمد وقاص بھائی، اِن شاء اللہ عزّوجل کتاب کا مطالعہ کرکے آپ کو مطلع کروں گا۔
  6. جی ہاں، یہ ہم سُنیوں پر اللہ عزّوجل کا بے حد انعام ہے کہ اہلِ وہابیہ بار بار اپنے ہی ہاتھوں ذلیل ہوتے ہیں، مگر شرم اِن کو نہیں آتی
  7. مزید لنکس دیئے جارہے ہیں جس میں یہی خبر اور کم و بیش یہی الفاظ داعش اور طالبان کے لیئے کہے گئے ہیں۔ http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=262695 http://pk.shafaqna.com/EN/PK/128020 http://nation.com.pk/national/26-Apr-2015/daesh-taliban-have-no-link-with-islam-imam-e-kaaba?utm_source=feedburner&utm_medium=feed&utm_campaign=Feed%3A+pakistan-news-newspaper-daily-english-online%2F24hours-news+%28The+Nation+%3A+Latest+News%29
  8. وہابیوں یعنی اہلِ حدیث، دیوبندی، جماعتِ اسلامی، جماعت السّنۃ وغیرہ کو اب تو شرم آجانی چاہیئے کہ جو بات ایک عرصے سے ہم اِن کو سمجھا رہے ہیں آج وہی بات اِمامِ کعبہ نے بھی کہہ دی۔ پڑھ لیں ۔
  9. جزاک اللہ خیراً کثیر عقیل احمد وقاص بھائی اللہ عزّوجل آپ کے علم و مرتبے میں بے حد اضافہ فرمائے۔ آمین
  10. جزاک اللہ کیا کوئی وہابی (دیو بندی یا اہلِ حدیث) بتائے گا کہ اسمٰعیل دہلوی نے جو لکھا ہے کہ "مرنے کے بعد سب مٹّی میں مل جاتے ہیں" تو اُس نے کس پر بُہتان باندھا؟ ڈائرکٹ اللہ تعالیٰ پر کسی اور پر نہیں کیونکہ ان مبارک اجسام کو اللہ ہی کے حکم سے مٹّی میں ملنے نہیں دیا گیا، اور نہ جانے ایسے کتنے ہی اللہ کے پیارے ہونگے مگر اسمٰعیل دہلوی کو تو اپنے یہودی آقاؤں کو خوش کرنا تھا اِسی لیئے فساد کا بیج بو کے چلا گیا۔
  11. جزاک اللہ میرے خیال میں یہ ڈائریکٹ ساؤنڈ کارڈ سے پیدا ہونے والے کسی بھی ساؤنڈ کو ریکارڈ کرتا ہوگا۔
  12. یہ آرزُو ہے کہ مدینہ دیکھوں عاشقوں کا وہاں سِسَکنا دیکھوں پُر شوق آنکھوں کا مچلنا دیکھوں بے تاب دلوں کا دھڑکنا دیکھوں اگر کوئی غلطی ہو تو اصلاح فرما دیں، اور کوئی اضافہ کرنا چاہے تو ضرور کرلیں۔ جزاک اللہ ۔
  13. دیو کے بندوں کو جتنا بھی ذلیل کرلو، یہ پھر کسی دوسری گھسی پٹی بات کو لے کر آئیں گے اور پھر ذلیل ہونگے۔ یہ ذلیل ہونا اِن کا مقدّر بن چکا ہے بے چارے کیا کریں، اِس کے بغیر اِن کو سکون سے نیند بھی تو نہیں آتی۔
  14. السّلام و علیکم بھائی ایک مہربانی کریں کہ اِس خبر کی سورس بھی بتادیں کہ کہاں چھپی کیوں کہ سب سے پہلے یہی پوچھا جائے گا "آپ کو کیسے پتہ چلا؟" کیونکہ میں کراچی میں ہوں اور بلوچستان کی خبر دے رہا ہوں اِس لیئے۔۔۔
  15. السّلام و علیکم جناب عقیل احمد وقاص صاحب، آپ نے اپنے سگنیچر میں جو صلٰوۃ و سلام لکھا ہے اِس میں یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے آگے درود نہیں لکھا، برائے مہربانی یہ لکھ لیں۔ جزاک اللہ
  16. یا غوثُ الاعظم دستگیرِ ما المدد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  17. جی جناب، ایم۔رضا اور عبدالسّلام صاحب، اِن کتابوں کی تحریروں کے بارے میں کیا خیال ہے، کیا ایسا نہیں لگتا کہ تمھارے یہ بڑے بھی مسلکِ حق اہلِ سُنّت والجماعت حنفی بریلوی والے عقائد رکھتے تھے اور تم ہمارے ساتھ ساتھ اپنے ان بڑوں کو بھی مُشرک و کافر و بدّعتی قرار دیتے ہو۔۔۔ ؟ .
  18. السّلام و علیکم بہتر ہوگا کہ اِس تھریڈ کو ہی ڈیلیٹ کروادیں۔ جزاک اللہ
  19. Please help.... Video Link http://www.dailymotion.com/video/x2ltrt5
×
×
  • Create New...