Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. Jazak-Allah, it works but can't change its font after above steps, also i selected Times Roman then follow above mentioned steps and it change to Arial Unicode. Anyway, it works fine we can use it
  2. واہ، بہت خوب، ایک اور جُنید جمشید گستاخ، جیسے ہی کوئی پکڑ میں آئے اُس سے لاتعلقی ظاہر کردو تاکہ " وبال" اپنے سر سے اُتر سکے۔۔۔
  3. Jazak-Allah azzo-wajal ab deo k banday Jheemp mitaanay k liye ya to is ko sahih saabit kerne ki koshish kareinge ya phir keh deinge keh yeh to baralviyon ne khuamKhuwa ka issue bana dya hai...
  4. وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا، وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو جان ہیں وہ جہان کی، جان ہے تو جہان ہے فداک ابی و امی یا رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم
  5. یہ شعر اعلٰحضرت رضی اللہ عنہ کا تو نہیں مگر مجھے اپنا یہ شعر بہت پسند ہے جو اپنی اسکرین پر رکھتا ہوں تاکہ ہمیشہ یاد رہے کہ مجھ پر کس کا فیض ہے۔ اعلٰحضرت کا ہے فیضان اللہ مجھ پر ہے مہربان عزّوجل رضی اللہ عنہ میں کچھ بھی نہیں
  6. مصطفیٰ (ﷺ) جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمّعِ بزمِ ھدایت پہ لاکھوں سلام جس سُہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اُس دل افروزساعت پہ لاکھوں سلام صلّی اللہ علیہ وسلّم
  7. اِس کے دونوں ہی جواب ہو سکتے ہیں،ہاں بھی اور ناں بھی۔ اگر ہاں ہو تو اِس کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ جو ایسا کسی ایسے کو سمجھ رہا ہے بالکل ایسے جیسے اسمٰعیل دہلوی اور گنگوہی وغیرہ کو ایمان کے بلند مقام پر تو وہ تو ویسا ہی گستاخ ہوگا یعنی اُنہی جیسا اور اگر سیاسی بصیرت سے کام لے رہا ہے تو ناں میں جواب ہوگا۔
  8. بیلا جی، تمھارے بڑے جناب احمد رضا شاہ صاحب بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے لیئے کیا کہتے ہیں پڑھ لو پھر ذرا اپنے طرزِتخاطب کے انداز پر بھی غور کرو۔ یا تو تم اِس معاملے میں غلط ہو یا پھر تمھارے یہ بڑے، فیصلہ خود ہی کرلو۔ ۔
  9. صرف منہ زبانی سُنا تھا اِس لیئے جو سُنا وہ یہاں لکھ دیا۔
  10. الحمدُ للہ ہمارے تعلق کا تو یہ حال ہے کہ " میلا النّبی صلی اللہ علیہ وسلم" کو عید کے طور پر مناتے ہیں جو لوگ عورتوں سے بھی گئے گزرے ہیں کہ سواچار مہینے کے بعد بھی آج تک غم کے طور پر مناتے ہیں ( اس طرح شیطان کے اِس دن رونے کی بھی یاد مناتے ہیں اُس شیطان لعین کوخوش کرنے کے لیئے)اصل میں تو اُن کا تعلق کوئی نہیں۔ برائے مہربانی کوئی بحث کرنے سے پہلے اُوپر پوچھے گئے سوالات کے جواب پہلے دینا۔
  11. السّلام و علیکم کیا اِس کا بھی کوئی جواب نہیں ملے گا پچھلی پوسٹ کی طرح ؟؟
  12. اِس خبیث وہابی کو چین کسی طرح نہیں آئیگا کیونکہ اِس کے آقاؤں نے اِس کو سِکھایا ہی یہ ہے کہ کسی بھی طرح مخالف سے ہار نہیں ماننی، اپنی بکے چلے جاؤ، جہاں کہیں کوئی ایسا جواب مل جائے جو تمہیں لاجواب کردے تو اُس سے بالکل مُکر جاؤ۔ اِس نے اب تک "کراماتِ اہلِ حدیث" اور "اِسلامی شکل و صورت" نامی اپنے بڑوں کی کتابوں کا کوئی جواب نہیں دیا اور بے دریغ ہم پر مختلف قسم کے بے سر و پا ٹاپک تھوپ رہا ہے۔
  13. السّلام و علیکم حضور سیّدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پاک کی شان بیان کرتے ہوئے ایک صاحب نے مفہومِ حدیث بیان کیا کہ "ایک مرتبہ حضور پُر نُور صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کے ہمراہ ایک نہر کے کنارے تشریف فرما تھے اور ذکر کچھ ایسا تھا جس میں آنے والے ادوار کے بارے میں بتایا جارہا تھا ، جب کچھ اس طرح کی بات سامنے آئی کہ اُس وقت زیادہ تر لوگ کیسی برائیوں میں مبتلا ہوجائیں گے تو صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین میں سے کسی نے پوچھا کہ اُس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد بھی ہوگی اور وہ بھی اگر اتنے گناہ گار ہوئے تو؟ اِس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین سے فرمایا کہ لکڑیاں جمع کرو اور جلاؤ، جب بہت ساری لکڑیاں جمع ہوگئیں اور اُنہیں جلایا گیا، پھر فرمایا کیچڑ والا پانی لاؤ، وہ لایا گیا تو پھر فرمایا یہ پانی اس آگ پر ڈالو، جب حکم کی تعمیل کی گئی تو آگ بُجھ گئی، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری اولاد چاہے کتنی گناہ گار کیوں نہ ہو وہ دوزخ کی آگ کو بھی اِس طرح بُجھا سکتی ہے"۔ اُردو میں ہو اور ریفرنس کے ساتھ ہو۔ جزاک اللہ
  14. دیکھ لیں سب، یہ دیوبندی وھابی بہ نام حق 3909 ایک بار پھر وہی اپنی اصلیت دکھا رہا ہے۔ یہاں بھی جان بوجھ کر اِس کو نظر انداز کررہا ہے کہ اِس کا جواب یہ تو کیا دے گا، اِس کے بڑے بھی نہیں دے سکتے۔۔۔
  15. یہ عبدالوھابی نجدی میری پوسٹ نمبر 9 کو نظرانداز کرگیا کہ اِس کا اب کیا جواب دے کہ یہ لوگ خود یعنی اہلِ حدیث غیرمقلّد جن عقائد پر ہمیں شرک کے فتوے بے دریغ داغتے رہتے ہیں وہی اِن کے اپنے گھر سے برآمد ہورہے ہیں۔توبہ کرلو خود کو اہلِ حدیث کہلانے والے عبدلوھاب وہابی نجدی۔۔۔اور اپنے جیسے دوسرے وھابیوں سے بھی کہو کہ توبہ کرلیں۔
  16. تم لوگ توبہ نہیں کرتے، اگر ایسا ہے تو نیچے دیئے گئے دو کتابوں کے اسکین پڑھ کر دیکھو کہ تمھیں کیا کرنا چاہیئے۔ یہ کتابیں لکھنے والوں پر اور ان لوگوں کو اور اس لکھے کو صحیح ماننے والوں پرفتویٰ شرک لگاؤ اور کہو کہ یہ لوگ بھی ہم بریلویوں کی طرح مشرک ہیں۔
  17. تم نے تو آج تک اپنے ایک بڑے بلکہ بہت ہی بڑے کی کفریہ عبارت کے بارے میں جواب نہیں دیا یعنی تحزیر الناس میں نانوتوی نے جو انبیاء اور اُمّتی کے حوالے سے لکھا تھا، بلکہ بار بار توجہ دلانے کے باوجود تم نے اُس پوسٹ کو ہی نظرانداز کیا، اب پھر تم یہاں بڑکیاں مار رہے ہو؟ یہاں اُس ٹاپک کا لنک بھی دے رہاہوں جوتم نے ہی شروع کیا تھا۔ پوسٹ نمبر 28 میں تحزیرالناس (ستیاناس) کا اسکین لگایا تھا اور پوسٹ نمبر 125 جس میں آخری بار تمھیں توجہ دلانے کی کوشش کی۔ LINK: http://www.islamimehfil.com/topic/22025-wahabi-deobandi-ebarat-or-un-ka-difa-mean-deobandi-wazahat/
  18. میری اِس پوسٹ نمبر 4 کا اب تک جواب نہیں آیا کہ حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلوی علیہ رحمہ پر میلاد انبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے اور اِسی کے وسیلے سے دعا منگنے پر کونسا فتویٰ لگے گا اِس نجدی وھاب وھابی کی طرف سے۔۔۔ (اِس کے وسیلے سے دُعا مانگنے کا مطلب ہے کہ اُن کی نظر میں یہ بہت ہی مقبول عمل ہے)۔ پوسٹ نمبر 4 ایک بار پھر پوسٹ کررہا ہوں کہ کہ وھابی نجدی اِسے جان بوجھ کر نظر انداز کر رہا ہے سیّدنا پیرانِ پیر حضرت غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیسے مناتے تھے، پہلے یہ تو دیکھ لو کہ تمھارے مُستند و محترم بزرگ کس طرح مناتے تھے ( یہ ہمارے بھی بُزرگ ہیں مگر کیونکہ اہل وہابیہ بھی اِن کو بہت مُستند مانتے ہیں اِس لیئے ایسا لکھا)۔ اگر ذرّہ برابر بھی غیرت و شرم ہے تو پہلے اِن پر فتویٰ دو۔
  19. السّلام و علیکم مجھے آلِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس شان کے بارے میں کچھ احادیث درکار ہیں کہ چاہے کتنے ہی گناہ گار ہوں وہ رہیں گے برتر و بہتر اور دوزخ کی آگ بھی اُن کو نقصان نہ پہنچا سکے گی۔ اسکین اُردو میں ہوں اور کُتبِ احادیث کے حوالہ جات کے ساتھ ہوں۔ اور اگر ہوسکے تو برائے مہربانی یہ بھی بتادیں کہ کیا کوئی ایسی حدیث ہے کہ جس میں ایسی کوئی بات آئی ہو کہ میری اولاد متّقی اور پرہیزگار ہی ہوگی یا اس سے ملتی جُلتی کوئی حدیثِ مبارکہ؟ ایک سیّد دوست ہیں اُن کی مدد کرنی ہے۔ جزاک اللہ
  20. لفظ "عید" اُس وقت کسی کو لکھنے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ سب کو معلوم تھا کہ میلاد النّبی صلی اللہ علیہ وسلم خوشی سے ہی منایا جاتا ہے۔ اُس وقت تک بے جا اعتراض کرنے والے بھی نہیں تھے، اور اب جبکہ تم جیسے کالے دل والوں نے کہنا شروع کردیا کہ اِس دن غم منانا چاہیئےاِس لیئے بھی لفظِ عید لگانا شروع کیا تاکہ پتہ چلے کہ اہلِ وہابیہ غم مناتے ہیں اور ہم عید یعنی خوشی مناتے ہیں۔ اہلِ وہابیہ اپنے بڑوں یعنی یہودیوں کے سکھائے پر چل رہے ہیں کہ ہر اُس عمل کو کم سے کم کرو اور ہو سکے تو اُسے حرام ہی قرار دے دو جس سے اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سے زیادہ محبّت ہو سکے۔ اسی لیئے تم لوگ " سلام " پڑھنے سے بھی کتراتے ہو حالانکہ قرآن میں حُکم موجود ہے۔ شاہ عبدالحق محدّث دہلوی نے بھی خوشی سے ہی میلاد منایا اُن کے منانے پر تو اعتراض نہیں یا اُن پر بھی تمھارا فتویٰ ہے کہ اُنہوں نے یہ نعوذ باللہ معاذ اللہ " ایک غیر شرعی" کام کیا اور اِس کے وسیلے سے اللہ سے دُعا بھی مانگی۔
×
×
  • Create New...