Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

سب کچھ Ghulam.e.Ahmed نے پوسٹ کیا

  1. جناب، پھر تو یہ بہت آسان ہے، جس کی شان میں چاہیں گستاخی کرلیں اور پھر معافی مانگ لیں یا اپنے آپ کو کسی بیماری میں مبتلاء بتادیں اور معذرت کرلیں۔۔۔ لیکن علماء کرام کا متّفقہ فیصلہ اِس کے برخلاف ہے۔
  2. طارق جمیل کا بیان تو آگیا جس میں اُس نے جنید جمشید کو " گستاخ " کہا ہے اور اِس سے اپنی جان چھڑائی۔ یہ تو شکر ہے کہ ایک دیوبندی نے ہی تصدیق کردی ورنہ یہ لوگ پھر سے اپنے دیوگندی بھائی کو صحیح ثابت کرنے کے لیئے بے جا الٹی الٹی تاویلیں دیتے۔ خیر اللہ عزّوجل قادرِ مطلق ہے جہاں سے گستاخی ہوئی وہیں سے ذلیل بھی کروادیا۔ نوٹ: یہ دونوں ویڈیوز مغل بھائی کو وھاٹس ایپ پر شیئر کردی تھیں ہو سکتا ہے کہ وہ لگا دیں۔
  3. اِس مردُود نے ایک جگہ اپنے درس میں اُمّ المومنین سیّدہ عائشہ صدّیقہ رضی اللہ عنھا کی شانِ اقدس میں گستاخانہ باتیں کیں، انداز بھی بے حد گُستاخانہ تھا۔مجھے یہ ویڈیو کسی نے وھاٹس ایپ پر بھیجی تھی۔ ان شاء اللہ موقع ملا تو ڈیلی موشن پہ اپ لوڈ کرکے شیئر کروں گا۔ Google pe bbi aisha r.a. ki shan me gustakhi junaid jamshed likh ker enter karein links mil jaeyn ge.
  4. جزاک اللہ خیراً کثیر خلیل رانا بھائی مودُودی مردُود ہے، مردُود ہے، مردُود ہے۔
  5. They sent an email which as folow: Jazak-ALLAH azz-o-wa-jal .
  6. جزاک اللہ عثمان بھائی کیا یہ کتاب "معارف و حقائق " کہیں سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ اگر لنک مل جائے تو مشکور ہوؤںگا۔ لگتا ہے اِس میں بہت سے "حقائق" اور بھی مل جائیں گے۔ ۔
  7. yeh sub to Zaeef Hawalay hein .... ( ahl-e-hadith jawab - as usual ) :P
  8. اگر ثبوت ہو تو پھر بات بنتی ہے ورنہ ہم کیسے ایسا کوئی الزام دھر دیں۔ یہاں " الاضافاتِ یومیہ" کے کافی حوالات جات ہیں مگر آج تک میری نظر سے ایسا کوئی اسکین نہیں گزرا۔ ہم میں اور اِن دیوبندیوں میں یہی فرق ہے کہ ہم بغیر ثبوت کے الزامات نہیں لگاتے وہ بھی ثبوت اِن کی اپنی کتابوں سے ہوں تو وہی پیش کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی بھائی کے پاس ایسا کوئی ثبوت ہو تو برائے مہربانی پوسٹ کردیں ورنہ اِس کو آگے نہ بڑھائیں، دیگر بہت سارے ثبوت تو موجود ہیں ہی۔ جزاک اللہ۔
  9. جزاک اللہ اِس سے اُن لوگوں یعنی اہلِ وہابیہ کو کوئی سبق لینا بھی اگر گوارہ نہیں تو کم از کم چُپ رہ کر اپنے کبیرہ گناہوں میں اِضافہ ہی روک لیتے۔
  10. السّلام و علیکم دیوبندی تبلیغی جماعت والوں کی دہشت گرد تنظیم " لشکرِ جھنگوی" کے دہشت گردوں نے 65 سے زائد افراد کے قتل کا اعتراف بھی کرلیا۔ متّحدہ کے ٹارگٹ کلرز سے بھی رابطے۔۔۔ اِنہی کے ہم نوالہ ہم پیالہ اخبار میں پڑھیئے۔ جزاک اللہ ۔
  11. السّلام و علیکم محمّد علی بھائی، آپ کا مشکور ہوں، بہت اچھی بات کہی، میں متّفق ہوں، ایسی بہت سی باتوں سے دل جلتا ہے مگر کیا کریں جو کچھ ہمارے بس میں ہے وہ تو کریں۔ ہر ایک اپنے طور پر چیزوں کو دیکھتا اور اُس کے متعلق سوچتا ہے۔ ہمارے بہت سے لوگ، اپنی لاعلمی کی وجہ سے اہلِ تشیع کے لوگوں سے بہت زیادہ گھل مل جاتے ہیں کہ یہ لوگ بھی تو " یا علی " کا نعرہ لگاتے ہیں اور مزارات پر بھی جاتے ہیں وغیرہ۔ ہمارے لوگ بہت جلد اِن لوگوں کے جالِ فریب میں آجاتے ہیں اِس لیئے لوگوں کو اِن خبیثوں کے اصل اور گھناؤنے کردار سے آگاہ کرنا بھی ضروری ہے۔ ہمارا میڈیا کیا کررہا ہے یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں، اس لیئے یہ اور بھی ضروری ہوجاتا ہے کہ اِن کی عیاریوں اور مکاریوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے۔ یومِ عاشورہ پر ایک پروگرام اے آر وائی ڈیجیٹل سے پیش ہوا جس کے میزبان تسلیم صابری تھے اُس میں اِس بات پر زور دیا گیا کہ لوگوں کو یہ باتیں بتانا کتنا ضروری ہے کہ اہلِ بیت اطہار اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین میں کیسی محبّت اور کیسا احترام کا جذبہ تھا۔ اُن کے آپس میں کیسے کیسے رِشتے قائم ہوئے جن کی بناء پر وہ اور زیادہ ایک دوسرے سے کتنے قریب ہوچکے تھے۔ وغیرہ۔ یہ اسی لیئے کہ یہ مکار لوگ ( شیعہ ) اِن باتوں کو لوگوں تک پہنچنے ہی نہیں دیتے۔ تو ہمیں جو بھی ذریعہ میسّر ہو اُس کو اِستعمال میں لانا چاہیئے اور لوگوں کو آگاہ کرنا چاہیئے۔ میرا تو کم از کم ایسا ہی اِرادہ ہے کچھ اور نہیں۔ جزاک اللہ خیراً کثیر ۔
  12. you better contact developer team of Dawat-e-Islami, they will definitely assist you whatever they can. May ALLAH bless you and help you for your positive struggles - Ameen Jazak-ALLAH azz-o-wa-jal
  13. جزاک اللہ یہ خلیل رانا بھائی کا جواب ہے، صرف اس لیئے ایسا کیا کہ اصل جواب کہیں " گول " ہی نہ کردیا جائے ضیاء بشیر کی جانب سے۔۔۔ ۔
  14. جی محمّد علی بھائی یہ بات تو ایک شیعہ نے خود بتائی کہ ٹی وی اینکرز وغیرہ کو دھمکی دیدی گئی ہے کہ اگر ہمارے خلاف کوئی ایسی بات کرنے کی کوشش کی تو اچھا نہیں ہوگا۔ اسی لیئے ٹی وی پر جلوس میلاد پر تو بحث ہوتی ہے جو کہ سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے جس میں لوگوں کے لیئے راستے اس بیہودہ انداز میں بند بھی نہیں کیئے جاتے مگر اِن حرام خوروں کے بار بار کے انتہائی تکلیف دہ جلوس اور دس سے بارہ دن تک مختلف علاقوں کو " علاقہ ممنوعہ " بنادینے پر بھی کوئی کچھ نہیں کہتا۔ سندہ کے بجٹ کا ایک اندازے کے مطابق آدھا یا اس سے بھی کچھ زیادہ اِن بدمذہبوں کی سیکیوریٹی پر خرچ ہوجاتا ہے ترقیاتی کام کیا خاک ہونگے۔ مگر پھر بھی کوئی کچھ نہیں کہتا کیونکہ " جان ، مال ، عزت و آبرو ہر ایک کو عزیز ہوتی ہے " ۔
  15. اللہ عزّوجل اِن کے دلوں میں اور زُبانوں پر جُھلسانے والی آگ بھر دے۔ آمین
  16. یہ لوگ مردُود ہیں اور اِن شاء اللہ مردُود ہی مریں گے۔ ۔ ۔
  17. السّلام و علیکم اوّل تو یہ بات بے شمار لوگوں کے علم میں ہے کہ اہلِ وہابیہ اپنے عقائد سے " متصادم " ہر حدیث کو ایسا ہی کہتے ہیں۔ اور علماء کرام جانتے ہیں کہ بعض معتبر کتب میں بھی اِنہوں نے یہ خیانت کی کہ اپنے عقائد کے خلاف تمام احادیث کو نکال کر پھر سے چھپواکر مارکیٹ میں پھیلایا تاکہ لوگوں تک وہی احادیث پہنچے جو اِن کی اپنی پسند کے مطابق ہیں۔ نیچے دیئے گئے حوالے بغور پڑھ کر خود ہی فیصلہ کر لیں کہ اُس یزید پلید کو ایسے معتبر لقب سے یاد کرنا گُستاخی ہے یا نہیں۔ امیرالمومنین کہلانے کے حقدار کون ہوسکتے ہیں اِس کا اندازہ تو ہوگا ہی۔ ۔
  18. اگرویمو ڈاٹ کام کے سرور سے ویڈیو اِمبیڈ کی جائے تو شائد یہاں بھی چل سکے ورنہ ڈائریکٹ یوٹیوب کے لنک سے کی جائے گی تو پھر چلنا تقریباً ناممکن ہوگا۔ vimow.com اِس کے ذریعے ڈائریکٹ یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھی جاسکتی ہیں بغیر کسی " جگاڑ " کے۔۔۔
  19. جزاک اللہ قادری سلطانی بھائی مگر یہ اِن جگہوں پر کس نام سے ہے؟ کیا یہ صرف آئی فون کے لیئے ہے اینڈروئیڈ کے لیئے اور کمپیوٹر کے لیئے نہیں ہے؟ میرے پاس سام سنگ موبائل ہے جو ظاہر ہے کہ اینڈروئیڈ ہی ہے۔ نیچے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ کا مین پیج ہے جس میں موبائل ایپلی کیشنز میں یہ ایپلی کیشن بھی نظر نہیں آرہی نہ ہی کوئی اور ایسا لنک ہے جہاں سے مدد مل سکے۔ .
  20. اگر احادیثِ مبارکہ میں بتائی گئی نشانیوں میں سے کسی ایک بھی نشانی پر کوئی پورا اُترے تو اِس کا کیا مطلب ہے؟ ہمیں کیا اِن احادیث پر یقین رکھنا چاہیئے یا پھر اِس کے برخلاف ؟
×
×
  • Create New...