Jump to content

Ghulam.e.Ahmed

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,191
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    40

پوسٹس ںے Ghulam.e.Ahmed کیا

  1. Assalam-o-Alaikum;

    aap k post kiye screenshots mein yeh jo last hai is mein jo pehla reference hai quran ka is ka kya matlab hai? paara 4 ya surah 4 ? 97 taa 100 tau samajh aa raha hai keh aayat hein.

    agar watan se mohabbat rakhne k hawalay se aayat k reference mil jaeyn keh kon konsi surah mein konsi aayaat hain tau bohot mashkoor hounga.

    JazakAllah

     

  2.  

    agar ghair mazhab k muqalldin k nazdeek aurat aur mard ki namaz mein zara bhi fark nahi hy.. Toh unhy mazeed kuch baton pe similarities dikhani chaiye..
    1- Mard azaan dyta hy toh aurat bhi azaan dy unki..
    2-Aurat k liye Sir Cover karny ka hukam hy, Unk mardon ko bhi chaiye k unka koi baal nazar na aye bilkul usi tarha sir pe dupata lain wo..
    3- Mard Shalwar ko takhno se uper rakhta hy namaz mein, jab k aurat k liye Takhno ko chupany ka hukam hy..
    Ab ye faisla kar lain k Wahabiyon ki aurtain apny takhno ko nanga krain gi ya Unk mard takhno ko chupayain gy..
    baqi ham ksi baat ki tarif jaty hi nahi hain..
    Umeed hy samjh agyi hogi in najdiyon ko..
     

     

     

    Aur ummeed kerte hein keh in ki Aurton ka sajda mardon ki tarah hoga agar nahi to in k mardon ko aurton ki tarah sajda kerna chahiye...

     

    Jazak-Allah azzo-wajal

  3. Download Link: Click Here

    Software Name:

     

    Quran Learning Software

     

    Features:

     

    * Learn Quran Easily

    * Learn Quran With Full Tajweed.

    * Questions / Answers.

    * Qawaid, Hijje, Tarteel.

    * 16 Lessons With Help.

    * Beautiful Voice.

     

    Required:

     

    * Flash Player

     

    Our Info:

    Madni Group Is A Complete Islamic Sms Service Network.

     

    Join Our Network:

    write Follow MadniSms & Send 40404

    write Follow Madni_Sms & Send 9900

     

    email: [email protected]

    Facebook: www.fb.com/madnisms

    Jazak-Allah-o-Khairan-Kaseer

  4.  

    وَ عَلَیکُمُ السَّلام و رَحمۃُ اللہِ و بَرَکاتُہ

    جَناب غلامِ اَحمَد بھائی صاحِب!۔

    یہ حدیث موجود ہے طَبرانی کی مُعجَم الاَوسَط وغیرہ میں۔

    دارُالافتا اہلِ سُنت و جَماعت سے ناچیز نے اس حوالے سے بَذریعہ فون سُوال پوچھا۔

    سُنی مُفتی صاحِب نے جوابََا ارشاد فرمایا (مفہوم)۔

    ۔"یہ حدیث ضَعیف ہے (بَلحاظِ سنَد) ، اگر کوئی اس کی رُو سے نہار مُنہ پانی بطورِ احتیاط نہیں پیتا تو کوئی حَرَج نہیں ہے۔ مگر اِسکی بنیاد پر نہار مُنہ پانی پینا حرام قرار نہیں دیا جا سکتا"۔

     

    جزاک اللہ عقیل احمد وقاص بھائی

    آپ کی مدد کے لیئے بے حد مشکور ہوں۔

    کافی دنوں سے آن لائن نہ ہوسکا اس لیئے دیکھ نہیں پایا۔

  5. السّلام و علیکم


    ایک ایس ایم ایس آیا جس میں ایک حدیث کوٹ کی گئی تھی (مفہوم) نہار منہ پانی پینا بہت نقصان دِہ ہے اور اس سے منع فرمایا گیا ہے۔


    برائے مہربانی اِس سلسلے میں میری مدد فرمائیں کیونکہ بہت سے حکماء اور ڈاکٹر حضرات صبح نہار منہ پانی پینے کو بہت فائدہ مند بتاتے ہیں۔


    کیا یہ حدیث غلط لکھی گئی ہے یا مفہوم و معنیٰ میں کچھ فرق ہے کہ میں سمجھنے سےقاصر ہوں۔


    جزاک اللہ


    ۔


     


  6. قرآن مجید میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن کو " تمثیلاً " بیان کیا گیا ہے۔ ہم اِس دُنیا میں رہتے ہیں اور ہمارے ارد گرد جو کچھ ہے یا ہورہا ہے اُس سے ہم متاثر ہوتے ہیں اور اِنہی کو سمجھ پاتے ہیں۔ لہٰذا قرآن میں بھی ہمیں سمجھانے کے لیئے ایسی ہی چیزوں یا باتوں سے سمجھایا گیا ہے تاکہ ہماری ناقص عقل میں سما سکے۔


    کسی نے کیا خوب کہا کہ " جو سمجھ میں آجائے وہ خدا نہیں " اگر آپ کو یہ بات سمجھ آجائے تو ٹھیک ہے ورنہ جیسے عقیل احمد وقاص بھائی نے علماء کرام کے حوالے سے جو سمجھانے کی کوشش کی ہے اِسی طرح یہاں اور بھی لوگ موجود ہیں جو اِن شاء اللہ عزّوجل آپ کو سمجھا سکیں گے۔


    جزاک اللہ


  7. جزاک اللہ خلیل رانا بھائی اور عقیل احمد وقاص بھائی

     

    عقیل احمد وقاص بھائی کے دیئے گئے ابنِ تیمیہ کے حوالے کا جواب ( جو کہ واقعی جواب ہو) یہ وہابی اپنی عادت کے مطابق " کھا " جائیگا۔ اِس نے ایک بار اپنی انتہائی جہالت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک پوسٹ میں موجود جواب کو بالکل غلط انداز سے پیش کرکے کفر تک کا فتویٰ صادر کر دیا مگر اِس ذلیل خبیث میں ذرّہ برابر غیرت نہیں کہ اُس سے رجوع کرے حالانکہ میں نے اُس طرف توجہ بھی دلائی۔ اب اِس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں یہ وہابی،(اہلِ حدیث، دیوبندی ، جماعت اسلامی وغیرہ) کتنے کمینہ خصلت لوگ ہیں اِن میں خصوصاً یہ اہلِ حدیث تو سب سے آگے ہیں۔

    ۔

     

     

    (bis)

     

     

    Janab , ayay sun lee jiyay kay khud Hazrat Muhammad (saw) nay peesh karda bala hadeeth ki kya tafseer bayan farmai hay.(Note: yay hadeeth bhi apki apni peesha karda kitaab may hi mojood hay)

     

    attachicon.gifmustadrik.JPG

     

    aur Irshad e BARI TA'ALA

     

     

    أَهُمْ يَقْسِمُونَ رَحْمَتَ رَبِّكَ ۚ نَحْنُ قَسَمْنَا بَيْنَهُم مَّعِيشَتَهُمْ فِى ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا ۚ وَرَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَٰتٍ لِّيَتَّخِذَ بَعْضُهُم بَعْضًا سُخْرِيًّا ۗ وَرَحْمَتُ رَبِّكَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ

     

     

    Wazeh rahay, kay apkay Imam Ahmed Raza sahab nay Har cheez ki qaid lagai hay.

     

    Mera kaam kisi par tanz nahi.Akalmand kay liyay ishara kafi hay.

     

    fi-aman:

     

    ناحق صاحب، تم پھر آگئے ٹانگ اَڑانے، بے غیرتی اگر دیکھنی ہو تو تم جیسے وہابیوں کو سب دیکھیں، تم آج تک نانوتوی منحوس کی کتاب تحزیر النّاس ( ستیاناس) کی تحریر کے بارے میں جواب دینے سے منہ چھپا رہے ہو مگر اور جگہوں پر بڑھکیں مارتے پھر رہے ہو۔۔۔

    لعنت ہوتم پر اللہ کی اور تمام مخلوقات میں سے جن جن کی بھی ہوسکتی ہو، اُن سب کی۔

    ۔

  8. جب ہم آپ جیسے لوگ، جو صرف سُن کر اتنا دُکھی ہوجاتے ہیں تو سوچیں کہ اللہ عزّوجل اور ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر کیسے گزرتے ہونگے یہ مناظر۔۔۔


    اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ہمارے والدین کو، وہ اِس وقت جہاں کہیں ہوں، ہماری طرف سے راحت پہنچانے کا سامان عطافرمائے۔ آمین۔


    جزاک اللہ


×
×
  • Create New...