Jump to content

Kashif

اراکین
  • کل پوسٹس

    15
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Kashif

  • Birthday 06/02/1976

Previous Fields

  • فقہ
    Shia

Contact Methods

Kashif's Achievements

Apprentice

Apprentice (3/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

1

کمیونٹی میں شہرت

  1. Kashif

    حدیث قدسی

    امید ھے کہ سب احباب اللہ عزوجل کے کرم سے ٹھیک ھوں گے۔ میرا ایک سوال ھے کہ حدیثء قدسی کسے کہتے ھیں۔ ایک حدیث میں اور حدیث قدسی میں کیا فرق ھے۔? اللہ عزوجل آُپ سب کے دراجات بلند فرماے۔ جزاک اللہ خیر
  2. Jazak Allah bahai.... InshAllah aik new article likh rha hu Lafz ishq or muhabat ki tafseel.. app ko mail karo do ga ya yaha pm.. chk kar ky bata dejy ga ku wahabio ky forum par post karna hai...
  3. الجواب: ناجائز ہے کہ معنی عشق اللہ عزوجل کے حق میں محال قطعی ہے۔ اور ایسا لفظ بے ورودثبوت شرعی حضرت عزت کی شان میں بولنا ممنوع قطعی۔ اگر کوئی شخص کہے میں اللہ تعالٰی سے عشق رکھتاہوں اور وہ مجھ سے عشق رکھتاہے تو وہ بدعتی ہے لہذا عبارت صحیح یہ ہے کہ وہ یوں کہےکہ میں اللہ تعالٰی سے محبت کرتاہوں اور وہ مجھ سے محبت کرتاہے اللہ تعالٰی کے اس ارشاد کی طرح '' اللہ تعالٰی ان سے محبت رکھتاہے اور وہ لوگ اللہ تعالٰی سے محبت رکھتے ہیں'' (ت) بھائی اس فتوی سے کیا میں یہ نتیجہ اخذ کرلو کہ ھمیں لفظ عشق استعمال نہیں کرنا چاھیے بلکہ لفظ محبت استعمال کرنا چاھے۔ آپ کے آج کے اس آرٹیکل نے اور جو لنک آپنے پہلے دیا تھا مجھ کو بھت حد تک کنفیوذ کردیا ھے۔
  4. اسلام علیکم

    بھائی کیسے ھیں آپ۔ بھت مدت کے ھو گی بات ھوے۔

    ایک چھوٹی سی مشکل آن پڑی ھے۔ میں ایک وھابیوں کے فورم میں جاپھنچا۔ وہاں ایک آرٹیکل تھا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیےلفظ عشق استعمال نہیں کرنا چاھے۔ یعنی کہ اگر میں یا ھم کہتے ھیں کہ ھم عاشق ء رسول اللہ ھیں تو یو غلط ھے اور کہنا چاھے کہ کہ ھم نبی پاک سے محبت کرتے ھیں۔ کیوں کہ قرآن میں لفظ "حب" آیا ھے عش...

  5. Kashif

    Plz Help

    اسلام وعلیکم۔ آمید کرتا ھوں آپ اللہ عزوجل کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ھوں گے ۔ میرا تعلق کویت سے ھے اور کچھ اسلامی فورم پر اسلامی آرٹیکل لکھتا ھوں ۔ کچھ روز پھلے ایک بھائی نے ایک خدیث کوٹ کی اور کہا کہ یہ خدیث ضعیف بلکہ غلط ھے۔ مھربانی فرما کر بتا دے کہ آیا مندرجہ ذیل خدیث ضیف ھی ھے کہ نہیں، " ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ھیں کہ عمر بن خطاب نے ایک لشکر بھیجا اور اسکا سالار ساریہ کو بنایا۔ایک دن جمعہ کے خطبہ کے دوران انہوں نے یکایک یہ پکارنا شروع کردیا ( اے ساریہ پہاڑ،پہاڑ) اس طرح تین مرتبہ کہا-پھر یہ لشکر کا پیغامر مدینہ آیا۔ اور عمر رضی اللہ عنہ نے اس لشکر کا حال دریافت کیا تو اس نے کہا کہ اے امیر المومنین ھم لوگ شکست کی حالت میں تھے کہ ھم نے یکایک ایک آواذ سنی جس نے تین مرتبہ کہا کہ اے ساریہ یہ پٰہاڑ کہ طرف رخ کرو۔ ھم نے پشت پٰہاڑ سے لگادی اور اللہ نے ھمارے دشمن کو شکست دیدی۔لوگوں نے کہا کہ اے امیر المومنین آپ ھی تو تھے جو اسی طرح چیخے تھے۔( رواہ البیہقی) لکھنے والا لکھتا ھے کہ یہ واقعہ نبی پاک کے وصال کے 400 سال تک کہیں نہیں ملتا۔ یعنی کہ یہ سب جھوٹ ھے۔ آپ پلیزاس پر تفصیلا روشنی ڈال دیں
  6. Boht Boht Shukrya . AllhamduAllah kafi hadd tak in Gustakho ky bary mai smaj agai hai/
  7. اسلام و علیکم جی اس فورم پر میرا بھی جانے کو اتفاق اکثر و بیشتر رھتا ھے کچھ عجیب سے لوگ ھیں مسلمان ھونے کو دعوہ کرتے ھیں لیکن مسلمانوں کو ھی غلط اور گندے ناموں سے پکارتے ھیں اللہ ھی ھدایت عطا فرماے ان کو
  8. اسلام و علیکم امید کرتا ھوں اللہ عزوجل کے کرم سے سب دوست ٹھیک ٹھاک ھوں گے. مجھے وضاحت درکار ھے. 1- دیو بند. کیا ھیں اور انکا عقیدہ؟ 2- وھابی کون ھیں اور انکا عقیدہ؟ 3-سلفی کون اور کیا ھیں؟ 4- نجدی کیا ھیں ؟ براہ کرم ذرا ان سب مسلکوں پر تفیصلا روشنی ڈال کر اس کم عقل والے کے علم مٰیں اضافہ فرمادیں شکریہ
  9. دغا با زی ، فریب ،دھوکہ، اللہ کی شان کے لائق نہیں انٌ للمنافقین یخا دعون اللہ وھو خا دعھم (پ 5، سورہ نسآء،آیت : 142 ) منافقیں دغا بازی کرتے ھیں اللہ سے اور اللہ بھی ان کو دغا دے گا ۔ ( ترجمہ عاشق الٰہی میر ٹھی ، شاہ عبد القادر صاحب، مولانا محمود الحسن صاحب) اور اللہ فریب دینے والا ھے ان کو -(شاہ رفیع الدین صاحب) خدا ان ھی کو دھوکہ دے رھا ھے۔ ( ڈپٹی نذیر احمد صاحب ) اللہ انھیں کو دھوکہ میں ڈالنے والا ھے۔ ( فتح محمد صا حب جا لندھری ) وہ ان کو فریب دے رہا ہے۔ ( نواب وحید الزّمان غیر مقلّد و مرزا حیرت غیر مقلّد دہلوی و سیٌد عرفان علی شیعہ ) دغا بازی، فریب، دھوکہ، کسی طرح اللہ کی شان نھیں ھے۔ lعلٰی حضرت نے تفسیری ترجمہ فرمایا، بے شک منافق لوگ اپنے گمان میں اللہ کو فریب دیا چاھتے ھیں اور وھی ان کو غا فل کرکے مارے گا۔ تفا سیر قرآن کے مطالعے بعد اندازہ ھوتا ھے کہ اس ترجمہ میں آیت کا مکمل مفہوم نہایت محتاط طریقہ پر بیان کیا گیا ھے۔ یہ لفظی ترجمہ نہیں بلکہ تفسیری ترجمہ ہے۔ قل اللہ اسرع مکرًا (پارہ 11 سورہ یونس آیت 21) کہہ دو اللہ سب سے جلد بناسکتا ہے حیلہ ( شاہ عبدالقادر ، فتح محمد جالندھری دیوبندی ، محمودالحسن صاحب دیوبندی ، عاشق الٰہی دیوبندی میرٹھی) کہہ دو اللہ بہت جلد کرنے والا ہے مکر ۔ (شاہ رفیع الدین ) اللہ چالوں میں ان سے بھی بڑا ہوا ہے ( عبدالماجد دریا بادی دیوبندی ) کہہ دے اللہ کی چال بہت تیز ہے ( نواب وحید الزّمان غیرمقلّد ) صفت مکر (اردومیں ) اللہ تعالٰی کی شان کے لائق نہیں ۔ ان آیات کے ترجمہ میں اللہ تعالٰی کے لئے مکر کرنے والا، چال چلنے والا، حیلہ کرنے والا کہاگیا ہے ، حالانکہ یہ کلمات کسی طرح اللہ کے شان کے لائق نہیں ، اعلٰٰی حضرت نے لفظی ترجمہ فرمایا ہے۔ پھر بھی کس قدر پاکیزہ زبان استعمال کی ہے- فرماتے ہیں تم فرمادو اللہ کی خفیہ تدبیر سب سے جلد ہوتی ہے نسوا اللہ فنسیھم (پ 10 ، سورہ توبہ،آیت 67،) یہ لوگ اللہ کو بھول گئے اور اللہ نے ان کو بھلا دیا۔( فتح محمد دیو بندی جا لندھری ڈپٹی نذیر احمد دیوبندی) وہ اللہ کو بھول گئے اللہ ان کو بھول گیا۔ ( شاہ عبد القادر صا حب ، شاہ رفیع الدین صاحب ، شیخ محمود الحسن دیو بندی ) اللہ تعالٰٰی کے لئے بھلا دینا،بھول جانے کے لفظ کا استعمال اپنے مفہوم اور معنٰی کے اعتبار سے کسی طرح درست نہیں ہے ، کیونکہ بھول سے علم کی نفی ہوتی ہے اور اللہ تعالٰی ہمیشہ عالم الغیب و الشہادۃ ہے۔ مترجمین کرام نے اس آیت کا لفظی ترجمہ کیا ہے جس کا نتیجہ ہر پڑھنے والے پر ظاہر ہے ۔ اعلٰی حضرت نے تفسیری ترجمہ فرمایا ہے ۔ فرماتے ہیں،وہ اللہ کو چھوڑ بیٹھے تو اللہ نے انہیں چھوڑ دیا‘- یہ چند مثالیں تقابلی مطالعہ کی قارئین کے سامنے پیش کی گئیں۔ اس کے علاوہ بھی سینکڑوں مثالیں ہیں۔ اس مختصر سے مطالعہ کے بعد آپ نے ترجمہ کی اہمیت کو محسوس کر لیا ہو گا۔ اعلٰی حضرت فاضل بریلی بسا اوقات کسی ایک آیت کے ترجمہ کے لئے تمام مشہور تفاسیر قرآن کا مطالعہ کر کے مناسب و موزوں ترین ترجمہ کرتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ لفظ استہزا، استوی اور وجہ اللہ کا کوئی موزوں ترجمہ اردو میں نہیں کرسکے، اس لئے مجبوراً وہی لفظ ترجمہ میں بھی برقرار رکھے۔ یہ تقابلی مطالعہ صرف اس لئے آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے کہ آپ ترجمہ قرآن کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔ ورنہ غیر مناسب لفظی ترجمہ کی وجہ سے آپ کا ایمان خطرہ میں پڑ سکتا ہے یا کم از کم نیکی برباد گناہ لازم کا امکان تو بہت زیادہ ہے۔ ( رضاء المصطفٰے اعظمی خطیب نیو میمن مسجد و مہتمم المجد واحمد رضا اکیڈمی کراچی )
  10. Kashif

    Sahaba Ikram

    As Salam O ALykam. Koi muj nacheez ko yeh bata sakta hai k Hazrat Abu bakar sadeek.. Hazrat Usman e Gani.... aur Hazarat Omar ( Razi Allah Tala Anhu..) Ki Kitni Aulad thi or un ko pora shajra nasab kia hai.. Duao ka Talibgar. Kashif Akram
×
×
  • Create New...