Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,831
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    118

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. اصل نہیں بے اصل لکھا تھا جا کر پڑھ لو اس کا بھی مطلب پتہ ہے یا نہیں کسی عالم سے پوچھ لو میں کہہ رہا ہو دونوں طرف سے اچھے ورڈ یوز ہوں جب تم اصول لکھو گے میں بھی لکھ دوں گا ہر بات پر تم حنفی علماء کے حوالے مانگتے ہو نام لکھ نہیں رہے اس کا مطلب ہےدیوبندیوں کے نزدیک بس یہ ایک تفرد ہے کوئی فتوی نہیں ایک اصول طے کر لیا کے بعض اختلاف کو تفرد کہہ کر بات نپٹائی جاسکتی ہے ویسے تم تفرد بھی کہہ رہے ہو اور یہ بھی کہہ رہے بریلوی مولوی کی کتاب میں بھی لکھا ہے واہ بھئی واہ تفرد کامطلب بھی پتہ ہے کے نہیں کے
  2. جو مرضی پوسٹ کرو یہ پوسٹ تھی کے نانوتوی کا عقیدہ حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے بغیر ہے جس کو نانوتوی عقائد ضروریہ نہیں سمجھتا.اور باقی دیوبندیوں کا روح کے اخراج کے بعد ہے دیوبندی ابھی تک ہمارے سوالوں کے جواب نہ دے سکا اور نانوتوی کا عقیدہ ہماری کتابوں سے ڈھونڈنا شروع کر دیا ون ..کیا باقی دیوبندیوں کے نزدیک بھی یہ عقیدہ حیات النبیاء روح کے آخراج کے بعد عقائد ضروریہ میں نہیں ہے اپنے کسی مستند عالم کا حوالہ دیں ٹو . اگر نہیں تو جو ایسا عقیدہ رکھے اس کے لیے کیا حکم ہے کسی مستند عالم کا حوالہ دیں تھری .یہ ہم سے پوچھ رہا ہے یہ بدعت حسنہ ہے یا سیئہ پہلے خود تو حکم لگانے کی ہمت کرے یہ ہمارے جواب دینے کی بجاے پتہ نہیں کیا کیا پوسٹ کرے گا کے ٹاپک کو بدل دیا جاے اور مد مقابل یہ سب بھول کر اپنے دفاع میں لگ جاے یہ پوسٹ عوام الناس کے لیے تھی نہ اس گفتگو کو آگے بڑ ھانے کے لیے شرائط اچھے الفاظ میں گفتگو ہوگی آپ علماء دیوبندکے نزدیک جو مستند علماء ہیں ان کے نام لکھیں گئیں عقائد میں علماء دیوبند جن کے مقلد ہیں ان کے نام لکھیں اور جن کے فقہ میں مقلد ہیں ان کے بھی خوابوں کی تعبیر پر جن علماء کی کتابوں کو مستند مانا جاتا ہے علماء دیوبند کے نزدیک ان کے نام لکھیں جن علماء کا حوالہ بطور دلیل یا حجت علماء دیوبند پیش کرتے ہیں ان کی رائے کو کیا آپ تسلیم کریں گئیں ؟ تاکہ بحث براے بحث سے بچا جاے آخری تین اور پہلا پوائنٹ لازمی ہے
  3. جومرضی لکھو یا نہ لکھو فتوی دو جب تک شرائط نہیں لکھ جو مرضی تاویلیں کرو جواب نہیں ملے گا آئندہ شہد والے فقرے کس کے تم سب سے بڑے گستاخ بنے توبہ کر لو تم کو حدیث کی پھر سمجھ نہیں آئی تم ناسمجھ ہو اس حدیث مبارکہ سے کیا استدلال کیا جاسکتا ہے یہ ہی کے شہد کا لفظ ہو یا بھڑوں کے چھتے یہ الفاظ شرم وحیا کو مد نظر رکھ کر استعمال کیے گے عوام الناس کو سمجھناے کے لیے حدیث کے نیچے وضاحت بھی لکھی "عسیل " کا معنی بھی لکھا کے یہ کیوں استعمال ہوا تم کو سمجھ لگتی نہیں اور ٹر ٹر شروع اس پر فتوی اس پر فتوی اور کیا کیا تم کو سمجھانا پڑے گا ؟ تھوڑا سا اپنا دماغ بھی استعمال کر لیا کرو حضرت عائشہ اور علم الغیب ایک علیحدہ ٹاپک ہے اس لیے میں کہہ رہا پہلے شرائط لکھو پھر بات ہوگی
  4. اس حدیث کو پڑھ کر شاید تم.شہد والی مثال دینا بند کر دو گے بار بار اخبرنا محمد بن المثنى، قال: حدثنا يحيى، قال: حدثنيعبيد الله، قال: حدثني القاسم، عن عائشة , ان رجلا طلق امراته ثلاثا، فتزوجت زوجا فطلقها، قبل ان يمسها، فسئل رسول الله صلى الله عليه وسلم: اتحل للاول؟ فقال:" لا حتى يذوق عسيلتها، كما ذاق الاول". ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں تو اس عورت نے دوسرے شخص سے شادی کر لی۔ اس (دوسرے شخص) نے اس سے جماع کرنے سے پہلے اسے طلاق دے دی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کیا (ایسی صورت میں) وہ عورت پہلے والے شوہر کے لیے حلال ہو جائے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، جب تک کہ وہ (دوسرا) اس کے شہد کا مزہ نہ لے لو جس طرح اس کے پہلے شوہر نے مزہ چکھ لیا ہے“ ۱؎۔ 29734 - 3441 تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الطلاق 4 (5261)، صحیح مسلم/النکاح 17 (1433)، تحفة الأشراف: 17536)، مسند احمد (6/193) (صحیح 3295 -[1] (مُتَّفق عَلَيْهِ) عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: جَاءَتِ امْرَأَةُ رِفَاعَةَ الْقُرَظِيِّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: إِنِّي كُنْتُ عِنْدَ رِفَاعَةَ فَطَلَّقَنِي فَبَتَّ طَلَاقِي فَتَزَوَّجْتُ بَعْدَهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الزُّبَيْرِ وَمَا مَعَهُ إِلَّا مِثْلُ هُدْبَةِ الثَّوْبِ فَقَالَ: «أَتُرِيدِينَ أَنْ تَرْجِعِي إِلَى رِفَاعَةَ؟» قَالَتْ: نَعَمْ قَالَ: «لَا حَتَّى تَذُوقِي عُسَيْلَتَهُ وَيَذُوقَ عُسَيْلَتَكِ» روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رفاعہ قرظی ۱؎ کی بیوی حضور انور صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں عرض کیا کہ میں رفاعہ کے پاس تھی ا ور انہوں نے مجھے طلاق دی تو طلاق منقطع کردی ۲؎ پھر ان کے بعد میں نے عبدالرحمان ابن زبیر سے نکاح کرلیا ان کے پاس نہیں ہے مگر کپڑے کے پلو(گوشہ)کے تو فرمایا ۳؎ کہ کیا تم رفاعہ کی طرف لوٹنا چاہتی ہو بولیں ہاں ۴؎ فرمایا نہیں تاآنکہ تم ان کی لذت چکھ لو اور وہ تمہاری لذت چکھ لیں ۵؎ (مسلم،بخاری)۶؎ ۵؎ عسیلہ عسل کی تصغیر ہے،عسل شہد کو کہتے ہیں پھر ہر لذت کو کہنے لگے۔ مقصد یہ ہے کہ تمہارے بیان کے مطابق عبد الرحمان تم سے صحبت نہ کرسکے اور حلالہ میں دوسرے خاوند کا صحبت کرنا شرط ہے لہذا تم ابھی رفاعہ کے لیے حلال نہیں ہوئیں، بعض علماء نے قرآن کی آیت سے بھی صحبت کا شرط ہونا ثابت کیا ہے وہ فرماتے ہیں کہ تنکح کے معنی ہیں تجامع لہذا آیت کے
  5. اس حدیث کو پڑھ کر شاید تم.شہد والی مثال دینا بند کر دو گے بار بار اخبرنا محمد بن المثنى، قال: حدثنا يحيى، قال: حدثنيعبيد الله، قال: حدثني القاسم، عن عائشة , ان رجلا طلق امراته ثلاثا، فتزوجت زوجا فطلقها، قبل ان يمسها، فسئل رسول الله صلى الله عليه وسلم: اتحل للاول؟ فقال:" لا حتى يذوق عسيلتها، كما ذاق الاول". ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں تو اس عورت نے دوسرے شخص سے شادی کر لی۔ اس (دوسرے شخص) نے اس سے جماع کرنے سے پہلے اسے طلاق دے دی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کیا (ایسی صورت میں) وہ عورت پہلے والے شوہر کے لیے حلال ہو جائے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، جب تک کہ وہ (دوسرا) اس کے شہد کا مزہ نہ لے لو جس طرح اس کے پہلے شوہر نے مزہ چکھ لیا ہے“ ۱؎۔ 29734 - 3441 تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الطلاق 4 (5261)، صحیح مسلم/النکاح 17 (1433)، تحفة الأشراف: 17536)، مسند احمد (6/193) (صحیح وضاحت: ۱؎: جب دوسرا شوہر اس سے مکمل صحبت کر لے گا اور طلاق دیدے گا یا انتقال کر جائے گا تو وہ عدت گزار کر پہلے شوہر کے لیے حلال ہو جائے گی بشرطیکہ وہ اس سے دوبارہ نکاح کرے علماء اکرام کے نزدیک شہد کی مثال شرم حیاء کی وجہ سے دی گئی
  6. Link Ap k sawal ka jawab link mean طلاق کے بعد دوبارہ رجوع کے احکامات لنک
  7. اعلحضرت نے فتوی نہیں دیا وعید سنائی ہے خبردار کیا ہے .ظاہر باطن میں جو بھی شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے خالف کرے اس کے دل میں کفر و نفاق بدعت برائی کا بیچ بو دیا جاتا ہے یا اسے سخت عذاب ہوتا ہے یا تو دنیا میں ہی قتل قید حد وغیرہ جیسی سزائیں ملتی ہیں یا آخرت میں عذاب اخروی ملے گا." ( تفسیر ابن کثیر سورہ النور آیت 63 ) "تفسیر میں الفاظ ہیں " شریعت محمدی کے خلاف کرے شریعت محمدی میں داڑھی نہیں ہے کیا ؟ گفتگو آگے بڑھانے کی شرائط اب تم لکھو میں اچھے الفاظ میں بات کروں اور لکھو کے خوابوں پر شرعی حکم پر یا کسی بھی ٹاپک پر میں اس اس عالم کی بات مان لوں گاں (ان کے نام لکھو) اس عالم کا تعبیر کا حوالہ مان لوں گا (ان کے نام لکھو) پھر ہی بات آگے بڑھے گی اور یہ بھی جن علماء کے حوالے ہمارے عالم اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں بطور حجت پیش کرتا ہوں ان کو بھی تسلیم کروں گا نانوتوی کا عقیدہ حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے بغیر عقائد ضروریہ نہیں تو باقی علماء دیوبند کا عقیدہ حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے ساتھ عقائد ضروریہ ہے یا نہیں ان سوالوں کے جواب شرائط لکھ کر دینا
  8. تم نے اپنی پوسٹ دوبارہ پوسٹ کر دی ہے اس لیے پہلی ڈیلیٹ کر دی ہے اس میں پرانی باتیں ہیں مولانا اچھروی نے رویا کے متعلق بتایا وہ دیوبندیوں کے متعلق ہی بتا رہے ہیں سوال جو دیوبندیوں کے بارے میں تھا .اب دیوبندی علماء کیوں گستاخ ہیں ہمارے نزدیک اپنی عباروتوں کی وجہ سے تو کسی خواب کہ کی تعبیر اچھی بھی تو بھی ہم دیوبندیوں کے خوابوں پر یقین کیسے کر لیں اس لیے مولانا اچھروی کا تبصرہ دیوبندیوں کےمتعلق ہے جس طرح دیوبندی سنیوں پر یقین نہیں کرتے ویسے علامہ عبد الغنی والا خواب اور تعبیراور تھی اور تھانوی کا خواب اور کشف اور تعبیراور تھی یہ تو تھانوی کی تعبیر کو سچا ثابت کرنے کے لیے دیوبندی مولویوں نے مولانا عبدالغنی کی تعبیر تھانوی کے خواب اور کشف کی تعبیر پر فٹ کی جس پر تم نے عدم اعتماد کر دیا خود ساختہ مطلب اخذ کرنا کوئی تم سے سیکھے قرآن پر پیشاب والا خواب عمدہ ہے یہ قابل تشویش ؟ تعبیر اس کی جو بھی ہو نانوتوی اور گنگوہی اور قرآن والا خواب ابھی زیر بحث نہیں گفتگو آگے بڑھانے کی شرائط اب تم لکھو میں اچھے الفاظ میں بات کروں اور لکھو کے خوابوں پر شرعی حکم پر یا کسی بھی ٹاپک پر میں اس اس عالم کی بات مان لوں گاں (ان کے نام لکھو) اس عالم کا تعبیر کا حوالہ مان لوں گا (ان کے نام لکھو) پھر ہی بات آگے بڑھے گی اور یہ بھی جن علماء کے حوالے ہمارے عالم اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں بطور حجت پیش کرتا ہوں ان کو بھی تسلیم کروں گا
  9. ہر کسی کا ذاتی فعل اس کے ساتھ ہے علماء اکرام آیات اللہ اور احادیث سے استدالال کر کے عوام کو خبردار کر دیتے ہیں عمل کرنا یا نا کرنا عوام کا ذاتی فعل ہے اعلحضرت نے بھی خبردار کردیا کے یہ سزائیں مل سکتی ہیں جیسا کے تفسیر ابن کثیر میں ہے جس کا سکین لگا ہے باقی عربی کی تفاسیر میں بھی ہے تم نے جو پوسٹ کرنا ہے کرو نہیں کرنا نہ کرو اب تم سے بات شرائط پر ہوگی تم لکھو کر دو کسی بھی ٹاپک پر میں اس اس عالم کی بات مان لوں گاں (ان کے نام لکھو) اس عالم کا تعبیر کا حوالہ مان لوں گا (ان کے نام لکھو) پھر ہی بات آگے بڑھے گی اور یہ بھی جن علماء کے حوالے ہمارے عالم اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں بطور حجت ان کو بھی تسلیم کروں گا
  10. میں نے پہلے ہی کیا تھا جب تک تم تمیز سے گفتگو نہیں کرو گے میں تمہاری خود ساختہ بکواس اور خود ساختہ مطلب نکال کے جو تو صفحے کالے کرتے ہو بغیری دلیل کے اس کا جواب نہیں دوں میں نے تمہارے اکابر کے نام کے ساتھ کس جانور کا نام نہیں لگا مگر تم یہ کام بھی کیا میری سابقہ کسی بھی پوسٹ میں دیکھا دو حالنکہ اشرف السوانح کا سکین میرے سامنے اس لیے تم سے کوئی بات نہیں ہوگی اب تم لکھو میں تمیز سے بات کروں اور لکھو کے خوابوں پر شرعی حکم پر یا کسی بھی ٹاپک پر میں اس اس عالم کی بات مان لوں (ان کے نام لکھو) اس عالم کا تعبیر کا حوالہ مان لوں گا (ان کے نام لکھو) پھر ہی بات آگے بڑھے گی اور یہ بھی جن علماء کے حوالے ہمارے عالم اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں بطور حجت ان کو بھی تسلیم کروں گا کیوں میں کسی عالم کا حوالہ دوں اور تم کہہ دو اس کی بات نہیں مانتا میں ایسا نہیں چلے گا پوسٹ آئن لائن کر دی ہے
  11. تمہارہ کیا اعتبار تم کو ان کے حوالے دئیے تو تم آگے سے کہہ دو کے ان کی باتیں کون سا قرآن حدیث میرے نزدیک تو تھانوی ہی کی بات سب سے معتبر ہے
  12. تمہارے ساتھ بحث کا کوئی فائدہ نہیں میں نے عبداللہ ابن مسعود کی حدیث پیش کی ساتھ میں تفاسیر قرآن کا حوالہ دیا آیات نمبر کے ساتھ ایک سمجھ اور شعور رکھنے والا شخص سمجھ سکتا ہے کے اعلحضرت نے وعید کا کیوں بیان کیا اور کن احادیث اور آیات سے استدال فرما کر اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاے گے احکام کی خلاف ورزی پر وعید کا بتایایعنی خبردار کیا اگر تم ان تفاسیر کو احادیث کو نہیں مانتے تمہاری مرضی اس مقابلہ میں تم نانوتوی کے عقیدہ حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے بغیر کے متعلق کسی حدیث کسی بھی تفسیر آیات سے حوالہ نہ پیش کرسکے کے جن سے نانوتوی نے استدالال کر کے انبیاء کی موت کے متعلق یہ عقیدہ اپنایا کہ ان کے جسم سے روح نہیں نکلتی بکلے تم چالاکی سے ٹاپک کا رخ اعلحضرت کی طرف موڑ دیا
  13. میں نے کیوں بھگانا ہے ادھر ہی ہو میں بھاگ تم رہے اپنی پوسٹوں میں دوسرے اعتراض کر کے ٹاپک کو بدلنے کی کوشش کر کے اور میری باتوں سے اپنا من پسندیدہ مطلب نکال کر
  14. میری پوسٹ پڑھی نہیں بونگیاں تم مارہے ہو پڑھو اس کو احمد وبخاری ومسلم وابوداؤد وترمذی ونسائی وابن ماجہ سب ائمہ اپنی مسند وصحاح میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ سے راوی کہ انھوں نے فرمایا: "لعن اﷲ الواشمات والمستوشمات و المتنمصات والمتفلجات للحسن المغیرات لخلق اﷲ۔اللہ کی لعنت بدن گود نے والیوں اور گدوانے والیوں اور منہ کے بال نوچنے والیوں اور خوبصورتی کے لئے دانتوں میں کھڑکیاں بنانے والیوں اللہ کی بنائی چیز بگاڑنے والیوں پر۔ یہ سن کر ایک بی بی خدمت مبارک میں حاضر ہوئیں اور عرض کی: میں نے سنا ہے آپ نے ایسی ایسی عورتوں پر لعنت فرمائی ____ فرمایا:مالی لا العن من لعن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وھو فی کتاب اﷲ۔مجھے کیا ہوا کہ میں اس پر لعنت نہ کروں جس پر رسول اللہ صل اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے لعنت فرمائی اور جس کا بیان قرآن عظیم میں ہے۔ ان بی بی نے کہا: میں نے قرآن اول سے آخر تک پڑھا اس میں کہیں اس کا ذکر نہ پایا__ فرمایا: ؎اِنْ کُنتِ قَراْتِیْہِ لَقَدْ وَجَدْتِیْہ اما قراتِ مااتکم الرسول فخذوہ وما نھکم عنہ فانتھوا۔اگر تم نے قرآن پڑھا ہوتا یہ بیان اس میں ضرور پاتیں۔ کیا تم نے یہ آیت نہ پڑھی کہ جو رسول تمھیں دے وہ لو اور جس سے منع فرمائے باز رہو۔ انھوں نے عرض کی: ہاں ____ فرمایا: فانہ قد نھی عنہ ۱؎ تو بے شک نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ان حرکات سے منع فرمایا: منکر دیکھے کہ اس کا خیال وہی ان بی بی کا خیال اور ہمارا جواب بعینہٖ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا جواب ہے یانہیں۔ (۱؎ مسند احمد بن حنبل عن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۴۳۴) (صحیح البخاری کتاب اللباس باب الموصولۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۸۷۹) (سنن ابی داؤد کتاب الترجل باب صلۃ الشعر آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۲۱۸) (جامع الترمذی ابواب الادب باب ماجاء فی الواصلۃ الخ امین کمپنی دہلی ۲/ ۱۰۲) (سنن نسائی کتاب الزینۃ نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ۲/ ۲۹۲ رب تبارک وتعالی قرآنی آیات اور ان کے امثال میں نبی کا حکم بعینہٖ اپنا حکم اور نبی کی اطاعت بعینہٖ اپنی اطاعت بتاتا ہے تو تمام احکام کہ احادیث میں ارشاد ہوئے سب قرآن عظیم سے ثابت ہیں جو اخلاقی حکم حدیث میں ہے کتاب اللہ اس سے ہر گز خالی نہیں اگر چہ بظاہرتصریح جزئیہ ہماری نظر میں نہ ہو۔ اگر تم کو اس کی سمجھ نہ آئی تو بس تمہارے ساتھ و گفتگو کا بھی کوئی فائدہ نہیں
  15. خواب نمبر 20 حضور صلی اللہ علیہ وسلم اورصحابہ نآنوتوی کو لینے آے اور نانوتوی تخت پر آے
  16. میری پوسٹ کو غور سے پڑھ داڑھی کے متعلق میرا جواب قرآن حدیث اور تفاسیر ہے میں نے بتا دیا شب باشی کا مطلب تم بھی بتا دو کیا مطلب ہے تمہارے نزدیک ؟ یا تمہارے علماء کے نزدیک سرفراز صفدر کی عبارت سے میں نے کوئی مطلب نہیں نکالا اس سے اگلا سکین اور حوالہ سیرۃ حلبیہ اس میں جو مطلب نکالا ہوا اس کو تو پڑھ لو دونوں چیزیں ڈسکس ہوئی اس سکین میں کرتے یا نہیں یہ دیوبندیوکی کتاب ہے اس لیے تو پوچھا تمہارے نزدیک کیا مطلب ہے شب باشی میں نے جو پڑھا وہ بتا دہا اگر مولانا عبدالباقی کی اس بات کو نہیں مان رہے تو پہلے اپنے علماء سے ان کی اس عبارت پر فتوی دیکھا دو ؟ یا کوئی تبصرہ فضول میں صفحے کالے پیلے نہ کرو اور اچھے الفاظ میں گفتگو کرو اب اگر تم نے اچھے الفاظ میں گفتگو نہ کی تو میں تمہاری جاہلانہ تاویلات اعتراضات کا جواب دینے کا پابندت نہیں ہوں
  17. تم جیسے بھی جب تک دیوبندیوں میں جاہل ہیں ان کا کچھ نہیں ہوسکتا.....دیکھا دینا جس مرضی کتب ...اسلامی محفل کے کچھ رولز ہیں میں پچھلی پوسٹ میں کہا تھا اچھی زبان سے گفتگو کرو مگر تم مانتے ہی نہیں میرے پاس تمہارے علماء کی کتابوں کے تم.سے زیادہ حوالے ہیں وہ سکین کے ساتھ ہمارے نزدیک دیوبندی مولوی اپنی عبارتوں کی وجہ سے گستاخ ہیں اس لیے ہم کو بھی تھانوی کی اپنے خواب کی اپنی ہی تعبیر کچھ ہمارے نزدیک کچھ وقعت نہیں رکھتی اور اس تعبیر کو کشف کو تم فقہ حنفی کے علماء سے مرنے تک ثابت نہیں کر سکتے میری باتوں کو اپنے رنگ میں مت رنگو مجھ کو پتہ تمہارے پاس جواب ہے نہیں اس لیے کھبی تم کوئی ٹاپک بیچ میں ڈال دیتے ہو کھبی کوئی اب گفتگو تب ہو گی جب تم اچھی گفتگو کرو گے اور فقہ حنفی کے علماء سے تھانوی نے جو اپنے خواب کی اپنی تعبیر پیش کی اس کو ثابت کرو گے جن علماء سے ثابت کرنا ہے ساتھ یہ بھی کہنا ہے کے ان باقی تمام بآتوں کو بھی تم مانتے ہو یہ نہیں اپنی مرضی کی ان باقی چھوڑ دی
  18. حنفی گرو پ نے ایک گالیوں سے بھری پوسٹ ایک دفعہ پھر کی ہے اس پوسٹ سے گالیاں ختم کر کے ان ہائیڈ کر دیا جاے گا
  19. خواب نمبر 1 اور 3 حنفی گروپ کی فرمائش پر ہمارہ دوٹوک موقف نبی اکرم صلی الله عليه وسلم کسی اور کی صورت میں جلوہ دکھا سکتے ہیں ۔ اس بات پر تو فریقین متفق ہیں ۔ باقی جس کی صورت میں نظر آئیں اور وہ قابلِ اعتراض ھوگا یا نظر آنا کسی قابل اعتراض کام کے ساتھ ھوگا تو اعتراض تو ھو گا ۔ اب ریگن کافر دشمن اسلام کی صورت میں نظر آنے کا دعویٰ یا کسی عورت سے معانقہ کرنے یہاں تک کہ پلنگ ھلا دینے کا فعل بیان کرنا گستاخی ہیں یا نہیں؟ اس پر عام سلیم الحواس آدمی خود بھی فیصلہ کر سکتا ہے ۔
×
×
  • Create New...