Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,831
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    118

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. Warning Hanfi Deobandi Sahib achay Alfaz ka istaymal krean ager koi baat krni ha tow scane page laga kr kia krean ..... اس ٹاپک کو لاک کیا کیا جارہا ہے حنفی گروپ صاحب اپنے تمام پوائنٹ کو اکھٹا ایک جگہ کر کے مجھے میسیج کردیں میں ٹاپک کھول دوں گااور اس کا جواب بھی اردو رسم الخت میں پوسٹ لر دوں گاں
  2. میرے پاس تو آپ کا بھی علاج نہیں ہے آپ پوائنٹ اکھٹے کر دو جواب میں لکھ دوں گا اردو میں
  3. تم بھی کیوں دماغ خراب کرتے ہو میں نے بھی تمہاری کتاب کا حوالہ دیا کتاب معتبر نہ ہونے کا میں نے لکھ دیا ہے باقی لکھی تو مولانا غلام اللہ خاں نے ہی ہے یہ تو دیوبندی بھی مان رہے ہیں یہ تمہاری کتا ب میں ہی لکھا ہے اس لیے دیوبندی مولوی کا لفظ نہیں بدلا جاے گا
  4. مولانا غلام اللہ خاں جواہر القران والے بھی کیا دیوبندی نہیں تھے ؟
  5. جناب لگتا ہے آپ کو پتہ نہیں آج ہی میں نے نیٹ پر سرچ کیا مشہور دیوبندی مناظر ساجد نقشبندی کی ویب سائٹ کو دیکھیں اور اس کے حوالے کو بھی اس لیے وہاں دیوبندی ہی لکھا ہے گا کیوں کے لکھی دیوبندی مولوی نے ہی ہے چاہے شاگرد ہو
  6. ٹائٹل بدل دیا گیا ہے میں نے پہلے بھی کہا تھا اس میں معذرت کیا بات ہے
  7. جناب میری پوسٹ خالی نہیں ہے اور کوشش کی جاے گی آپ کو ٹو دی پوئنٹ اردو رسم الخت میں جواب دیا جاے اگر آپ مصروف نہیں ہیں تو اپنے سارے پوائنٹ اکھٹے ایک جگہ جمع کر کے پوسٹ کر دیں شکریہ
  8. حنفی گروپ صاحب گالی کے متعلق میں نے دو نفل ثواب کے متعلق کہا تھا کے دوسرے علماء اس عالم سے متفق نہیں اس لیے دو نفل ثواب ملتا ہے یہ اہلسنت کا موقف نہیں اب کس کو گالی دینا جائز ہے کس کو نہیں یہ علماء اکرام ہی جانتے ہیں محمد علی صاحب کو لگتا اردو رسم الخت میں لکھنا نہیں اتا میں کوشش کروں گا اپکے جواب کو اردو میں لکھ کر پوسٹ کر دوں
  9. یہ جواب پہلے بھی یہاں موجود تھا اب ملا ہے اس پوسٹ کا دوسرا حصہ بھی چند روز میں اپ لوڈ کیا جاے گا حنفی گروپ صاحب اس کا جواب تب ہی پوسٹ کریں
  10. سکین کی ضرورت نہیں ہے یہ اعتراض پہلے بھی یہاں ہوا تھا اس کا جواب پڑا اسلامی محفل میں میں دوبارہ لکھ کر پوری پوسٹ کا جواب پوسٹ کروں گا یہ کتاب انٹرنیٹ پر موجود ہے صفحہ نبمر نہیں تھا نہیں تو میں خود سکین لگا دیتا Mirat Ul Ashiqeen
  11. محمد علی صاحب سے گزارش ہے اردو رسم الخط میں جواب تحریر کریں تا کہ سب کو آسانی سے سمجھنے میں مدد ملے اور حنفی گروپ کو بھی اس کا عقیدہ پہلے ہی چھوٹا بڑا ہوتا رہتا ہے اس لیے اردو استعمال کریں تاکہ حنفی گروپ کو پڑھنے میں آسانی ہو
  12. اللہ پاک اپنا خاص کرم رکھے بیٹی پر ہمیشہ اور جلد صتیاب کرے آمین
  13. جناب پہلی بات تو یہ ہے کے میری اوپر والی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کے میں نے آپ کو اچھے الفاظ میں گفتگو کرنے کا کہا ہے اور فحش الفاظ استعمال کرنے سے منع کیا ہے اس فورم کے کچھ رولز ہیں اگر آپ ان کو فالو نہیں کریں گئیں تو آپ کی پوسٹ سے نامناسب الفاظ نکال دیئے جائیں گئیں یہ رولز سب کے لیے ہیں دیوبندی عقیدہ کی مثال جو میں نے پوسٹ کی اس پر آپ نے کہا کے یہ ملفوظات ہیں جو جو ہمارے نزدیک معتبر نہیں ہیں تو اس کا جواب ہے یہ ملفوظات اشرف علی تھانوی کی تصنیف کا درجہ رکھتے ہیں کیوں اشرف علی تھانوی نے خود نظر ثانی کر کے چھپوائے اس لیے یہ ملفوظات تصنیف کا درجہ پا کر معتبر قرار پائے اس لیے آپ کا عقیدہ گدھے کے عضومخصوص جیسا ہی رہے گا جوکبھی کم ہو گا اور کبھی بڑھے گا آپ نے جو گالی دی ایک مثال اس پر ہم کیسے شرعی حکم لگا سکتے ہیں کیوں دیوبندی عقیدہ ہے کے جو گالیاں نکالتا ہو اس کی باتیں تو عطا الہی ہوتی ہیں بحوالہ امیر شریعت اس لیے ہم کوئی حکم لگا بھی دیں گئیں آپ نے کون سا ماننا ہے کیوں آپ کا عقیدہ کم زیادہ ہوتا رہتا ہے جہاں تک رہی بات گالیوں پر نفل کے ثواب کی تو آپ کے دئیے ہوے سکین میں لکھا ہے مولانا عنایت اللہ کا یہ عقیدہ ہے مگر جب مولانا نور اللہ نے بلایا تو ان کو منع فرما دیا اس کا مطلب ہے دوسرے علماء ان کے اس موقف کی تائید نہیں کرتے ہیں تبھی منع فرما دیا تو یہ اہلسنت کو موقف کیسے ہو گیا
  14. حنفی گروپ نے میری پوسٹ جو کے یہ ہے اس کا یہ جواب پوسٹ کیا اگر اس کا جواب میں وہاں دیتا تو جو وہاں بحث چل رہی ہے اس سے ایک علیحدہ ہی بحث شروع ہوجانی تھی اس لیے یہ علیحدہ پوسٹ علیحدہ بنائی
  15. اللہ پاک اپنا خاص کرم کرے آپ کی بیٹی پر اور جلد صحتیاب کرے آمین
  16. Loked سعیدی بھائی کے ریپلائی کے ساتھ ٹاپک اوپن کر دیا جائے گا ایک بار پھر وقت ملتے ہی اس ٹاپک سے غیر مناسب الفاظ بھی ایڈیٹ کر دئیے جائیں گیئں
  17. حنفی گروپ صاحب اچھے الفاظ میں گفتگو کر لیا کریں یہ دارلعلوم دیوبند تو ہے نہیں جہاں سرعام فحش الفاظ استعمال کیے جائیں یہ نہ ہو محمد علی صاحب بھی آپ کو "گدھے کے عضو تناسل کے عقیدہ والا" کہنا شروع کریں "عوام کے عقیدہ کی بلکل ایسی حالت ہے جیسے گدھےکا عضو مخصوص بڑھۓ تو بڑھتا ہی چلا جائے حنفی گروپ یہ مثال تو ساری دیوبندی عوام کے لیے تھی مگر تمہاری زبان اور عقیدہ پر فٹ بیٹھتی نظر آرہی ہے
  18. خواب نمبر 11 سید احمد کا خواب حضرت علی نے غسل دیا اور حضرت فاطمہ نے کپڑے پہناے
  19. معذرت کی کیا بات اس میں مشہور تو یہ ہی ہے ... آپ اس کا پروف دے دو ہم پوسٹ ڈیلیٹ کر دیں گئیں یا آپ سکین لگا دو سب کو خود پتہ چل جاے گا یہ کتاب دیوبندیوں کی. نہیں ہے ..... میں اسی پوسٹ میں لگا دوں گا آپ کے علماء کا موقف
  20. خواب نمبر 10 دیوبندی مولوی کی والدہ ماجدہ چارپائی بچھائے قبر پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کمر دبا رہی
×
×
  • Create New...