Jump to content
اسلامی محفل

Mughal...

Super Moderator
  • Content Count

    1,787
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    110

Everything posted by Mughal...

  1. جناب کی بے بسی جناب کی پوسٹ سے ظاہر ہورہی ہےپڑھنےوالےبخوبی اندازہ لگا سکے جس طرح کے جوابات تم نے دئیے ہیں میں کوئی جواب نہ بھی لکھوں تو کام چل جاے گا مگر جواب ملےگا بدعتی گروپ کو انتظار کریں موبائل سے لکھنے میں کچھ وقت درکار ہوتا
  2. مناظرہ لاہور از حجۃ الاسلام وشیربیشہ.pdf
  3. Qasima tul Zohar fi buland shaher Special Thanks to Saeedi Sahib
  4. 🩹 لفظِ "احد" پرالیاس گھمن نے اپنے ہی مولوی کو کافر بنا ڈال 🧨 مکاری ، عیاری ، غداری ، فحاشی ، بے حیائی ، جھوٹ ، جہالت ، بے وقوفی کا مرکب دیوبندیت کہلاتا ہے جس کی ایک چھوٹی سے مثال آپ ملاحظہ کیجیے۔ 💣 دیوبندی مذہب کے مشہور و معروف پلے بوائے مولوی الیاس گھمن نے اپنی کتاب "فرقہ سیفیہ کا تحقیقی جائزہ" میں `نقلِ کفر کفر نہ باشد` کا عنوان قائم کر کے امام اہلِ سنت الشاہ امام احمد رضا خاں قادری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ پر کفر کا الزام دیتے اور بہتان باندھتے ہوئے فتاوی رضویہ شریف کی درج ذیل عبارت نقل کی : "حضور بے شک احد اور احمد ہیں" 📜 فرقہ سیفیہ کا تحقیقی جائزہ صفحہ 37 🔰 یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو "احد" کہنا الیاس گھمن کے نزدیک کفر ہے ؛ جبکہ خود دیوبندی مولویوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو احد لکھا ہے۔ 📌 امام سخاوی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف "القول البديع" کا ترجمہ دیوبندی مولوی معظم الحق نے کیا اور اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی نام "احد" کے معنی کو بصورتِ اردو "یکتا صفات والے" میں منتقل کیا۔ 📔 درود شریف کے فضائل و آداب صفحہ 47 🔧 الیاس گھمن کے فرقے سے تعلق رکھنے والے مولوی امداد اللہ انور نے اسماء نبویہ کے فضائل و برکات پر ایک کتاب لکھی اور اس کا ماخذ قرآن و حدیث قرار دیا۔ اس کتاب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اسمِ گرامی "الاحد" نقل کرتے ہوئے لکھتا ہے : "الاحد" ؛ یکتا {حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی شان اور نبوت پر بہت فضائل کے اعتبار کے سب سے منفرد تھے اس لئے آپ کا یہ نام بھی ہے} 📜 اسماء النبی الکریم صفحہ 132 اورصفحہ 63 ✒️ مولوی الیاس گھمن دیوخوانی کے فتوی سے مولوی معظم الحق دیوخوانی اور مولوی امداد اللہ انور دیوخوانی *"کافر"* قرار پائے بلکہ اس جاہل کا فتوی امام جلال الدین سیوطی اور امام سخاوی پر بھی لگا
  5. اسلام علیکم بھائی موڈرہٹ ٹیم بھی اپ ڈیٹ ہونی چاہیے کچھ بھائی تو کافی عرصہ سے دیکھے ہی نہیں گے فورم۔پر
  6. ماشاء اللہ الحمداللہ بھائى ميرے لىے کوئى کام ہو تو ضرور بتائىے گا ميں ٹائم دينے کہ کوشش کروں گا انشاء اللہ اگر ىمارہ فورم اردو انگلش دونوں زبانوں مىں رہے تو کىا کہ بہتر نہىں کىوں کے گوگل سرچ پر ابھى بھى زىادہ تر لوگ انگلش سے ہى سرچ کرتے ہىں اس کى موبائل اىپ کى بھى ترکىب بنائى جاے
  7. سنیوں کے کسی عالم.نے اپنی کسی بھی کتاب میں عدم خروج روح آنبیاء کا عقیدہ بیان نہیں کیا دیوبندی صاحب واضح الفاظ میں دیکھاو کے لکھا ہو انبیاء کے اجسام سے روح نہیں نکلی ...
  8. ویسے تو الٹا لیٹنا ہی ممنوع ہے حدیث پاک میں آتا ہے وعن أبي ذر قال: مر بي النبي وأنا مضطجع على بطني فركضني برجله، وقال: يا جندب إنما هي ضجعة أهل النار. رواه ابن ماجه". ترجمہ: " اور حضرت ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اکرم ﷺ میرے پاس سے گزرے جب کہ میں اپنے پیٹ کے بل یعنی اوندھا لیٹا ہوا تھا آپ نے یہ دیکھ کر اپنے پاؤں سے مجھے متوجہ کیا اور فرمایا: جندب! (حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کا نام ہے) تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اس طرح لیٹنا دوزخیوں کا طر یقہ ہے۔ ملاعلی قاری رحمہ اللہ اس حدیث کی تشریح میں فرماتے ہیں : ”اس کی وجہ یہ ہے کہ سجدہ کے علاوہ عام حالات میں سینہ اور چہرہ جو کہ اشرف الاعضاء ہیں ان کو زمین پر رکھنا گویا ان کی تذلیل کرنا ہے، یا بدفعلی کرنے والے سے مشابہت ہوتی ہے جو کہ مذموم اور ناپسندیدہ ہے"۔ مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح (7/ 2980) تنہا اپنی خواہش پوری کرنے سے مراد اگر یہ ہے یعنی بیداری میں منی شہوت کے ساتھ خارج ہو اور انزال ہو جائے تو اس کا حکم مشت زنی والا ہے، اس سے روزہ فاسد ہوجائے گا جس کی قضاء لازم ہے، کفارہ نہیں ہوگا۔ امام مرغینانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ: و من جامع فيما دون الفرج فانزل فعليه القضاء. اور جس نے (روزے کی حالت میں) شرمگاہ کے علاوہ مجامعت کی اور انزال ہوگیا تو اس پر قضاء ہے‘ کفارہ نہیں ہے۔ مرغينانی، الهداية شرح البداية، 1: 125، المکتبة الاسلامية ابنِ همام، شرح فتح القدير، 2: 341، بيروت، دارالفکر
  9. جناب آپ کی پوسٹوں کا جواب لکھ رہا آپ نے جو اصول بیان کیا گرمی سردی میں آگ کا اس کے لیے شکریہ تم کب مہذہب انداز میں گفتگو کرنا سیکھو گے بدفہم انسان تعبیر رویا میں ہے جو اپنے آپ کو خواب میں کعبہ کی چھت پر دیکھے ....یہاں بات خواب کی ہو رہی اور تعبیر بھی خواب کی بتائی ہے حالت بیداری کا ذکر ہی نہیں کہیں تم کو صرف صفحے کالے کرنے کا شوق نیا نیا جو ان پیج سیکھا ہے
  10. بچوں سے سب کو محبت ہوتی ہے مگر ان پرشانیوں سے آپ ذہنی طور پر بیمار ہو گے ہیں محمد علی صاحب نے جو مشورہ دیا ایک طلاق کا اس پر عمل کریں باقی اللہ پر چھوڑ دیں ۔بچوں کی کفالت ماں کو ہی ملےگی بشرط کے وہ دوسری شادی نہ کرے طلاق کے بعد۔بعض اوقات ماں اور اسکے رشتے دار بچوں کا دماغ بھی واش کرتے ہیں باپ کے حوالہ سے اس لیے کسی ماہر قانون سے بھی مشورہ کریں اللہ پاک آپ کی مشکلات دور فرماے ٓامین
  11. حنفی گروپ صاحب کی گھریلو زبان کی وجہ سے اس کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے حنفی گروپ صاحب اس پوسٹ میں ہم نے اب نانوتوی عروس اور گنگوہی دولہا والے خواب پر کو تبصرہ نہیں کیا ہوا صرف خوابوں والی پوسٹ پر میں خواب پوسٹ کیا ہے آپ اس ٹاپک کو خود گھیسیٹ کر لاے اگلی پوسٹ میں تبصرہ بھی کر دیں گئیں سکین کا مطالبا آپ سے اس لیے کیا تھا کے آپ "مبارک" کے الفاظ دیکھاتے جیسا آپ نے اپنی پوسٹ میں کہا تھا کے مفتی صاحب نے مرد سے مرد کی صحبت کو مبارک کیا ہے سکین میں مبارک کے لفظ نہیں ہیں
  12. تعبیر پر ہمیں کوئی ایشو ہی نہیں گنگوہی نانوتوی کے خواب پر پاگل مناظر ساجد نقلبندی ام ابن سرین اور نابلسی کی بھی تعبیر دے چکا ہے تم نے کون سا تیر مار لیا .... سکین لگا کر جو تبصر ہ تم.نے کیا اشرف علی تھانوی کی زبان استعمال کر کے جس کو میں نے ایڈیٹ کیا اس کی بات ہو رہی
  13. تم نے ایک ہی بات کی رٹ لگائی ہوئی یہ عقائد غیر ضروریہ ہے یہ تو میں پوچھ رہا کیا باقی دیوبندیوں کے نزدیک کیا یہ غیر عقائد ضروریہ ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں ہے تو جو اس کے خلاف کرے اور عقیدہ بھی بدل لے اس کے. بارے میں حکم ؟ اگر حکم نہیں ہے کہیں یعنی یہ متفرد ہو جاے گا دیوبندی کے نزدیک تو دیوبندی مذہب کا کو ئی بھی عالم کسی ضروریہ عقائد میں سے اپنا عقیدہ بدل لے اور اس کو کہے یہ تو ضروریہ نہیں ہے اور بات نپٹا لے یہ اصول ہے دیوبندیت کس موت کا معنی اب یہ نہکہنا تمہارے سوالوں میں میرا جواب کیوں تم دیوبندی ہو میں سنی تمہارہ عقیدہ اور میرا اورہو سکتا ہے ان سوالوں کے جواب دو بس قتل کی وعید قرآن سے ثابت کی لعنت کو حدیث سے تم کو نظر نہیں آیا کے کہاں سے استدلال کیا فتوی اور وعید میں فرق کا بھی نہیں پتہ تم کو روح کے دونوں سوال ایک کا مسلم شریف سے جواب دیا دوسرے کا قرآن سے تم کو نظر نہیں آیا اتنا ہی وقت ہولگا جتنااللہ کا قبض روح کا قانون پورا ہونے میں لگا ( اس کی بھی سمجھ نہیں آئی تم کو)دیوبندی جی اپنے لیے وہی عقیدہ ضروریہ اور ماننے والا اور اپنے مولوی کے لیے عقیدہ بقول اپنے مولوی کے ہی غیر ضروریہ ماننے والا کو ئی اپنے مولویوں کی گستاخانہ عبارات کا دفاع کرنے والا گستاخ ہی ہوسکتا ہے میں نے تو قرآن و حدیث سے جہاں سے استدلال کیا وہ پیش کی تم نے عدم خروج کا عقیدہ غیر ضروریہ اور باقی باقی دیوبندیوں کا اس کے برعکس والا ضروریہ پیش نہ کر سکے ٹو دی پوآئنٹ جواب نہیں تو چپ م
  14. پھر سے وہی ٹر ٹر قاسم نانوتوی دیوبندیوں کے نزدیک قطعیات کا منکر ہے اور دیوبندیوں کے نزدیک قطیات کا منکر کیا ہوتا ہے بھلا ؟ مشکوٰۃ باب الکرامات کے حنفی گروپ جی حواشی پڑھ لیں اور دیکھیں کہ کتنے مسائل و فضائل اخذ کئے گئے ہیں ۔ فضول بحث کر کے اپنے آپ کو دیوبندی ثابت کرنے پر حنفی گروپ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں میرے سوالو ں کے جواب دو اور فضول بحث مت کرو
×
×
  • Create New...