Jump to content

Mughal...

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,831
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    118

سب کچھ Mughal... نے پوسٹ کیا

  1. ماشاء اللہ ۔۔ اللہ پاک کا حامی و ناصر ہو ۔۔
  2. خوش آمدید۔ ۔۔۔۔جی تعارف کروائیں ان کا
  3. ان سب کے سکین پیجز طلب جس نے آپ کو یہ بھیجا ہے پھر جواب دیا جاسکتا ہے
  4. اس فورم پر کافی ٹاپک اس موضوع پر موجود ہیں ذرا ٹائم نکال کر دیکھ لیں
  5. میں نے تو پوچھا ہے ۔۔۔۔ اور تم نے اقرار کر لیا ۔۔۔ٹھیک ہوگیا ۔۔۔
  6. تمام ممبران کا مطلع کیا جاتا ہے مناظرہ سیکشن میں کوئی بھی نیا ٹاپک ممبران کی جانب سے پوسٹ شدہ فورم انتظامیہ کی" اپرول "کے بعد فورم پر میسر ہوگا ۔۔۔ اس لیے ممبران سے گزارش ہے کہ ان کے ٹاپک فورم انتظامیہ ی اپرول کے بعد پوسٹ ہو جایا کریں گے پہلے کی طرح ۔ایک دو دن کی تاخیر ہو سکتی ہے مگر اپرو۔لازمی ہوا کرے گی ۔۔۔۔۔ یہ اقدام سپمیمرز کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے تعاون کا شکریہ منجانب ۔۔۔ مغل قادری
  7. یہ ساجد نقلبندی کی فیس بک والی پوسٹیں شیئر کر رہو ہو ؟ لکھتے ہیں جواب تمہاری پوسٹ کا بھی ۔۔بس ہمارے کام کا سیزن آؤٹ ہونے والا ہے
  8. تمہاری اس پوسٹ کا جواب میرے پاس بھی تم خوش ہوجاؤ کچھ دن ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اتنے دن صرف اس جملے پر غور کرو کہ ان لوگوں سے یہ مقالات شنعیہ ثابت ہوجائیں تو یہ لوگ کافر و گمراہ ہیں کیوں یہ سب باتیں اجماع امت کے خلاف ہیں ۔۔۔۔
  9. جو زبان تم میرے علماء کی متعلق استعمال وہ ہی الفاظ میری طرف سے اپنے مولویوں کے لیے قبول کروں ۔۔۔ اور جو مجھے کیا کہا وہ اپنے لیے قبول کرو 100 کے ضرب دے کر غایۃ المامول اور اہل بدعت دیوخانی اقرار کفر دیوبندی مکتب فکر کی طرف سے علامہ سید احمد برزنجی مفتی مدینہ منورہ کی تصنیف "غایتہ المامول " شائع کی گئی جس کے ٹائیٹل پر مصنف کے القاب تین سطروں مین بیان کئے گئے ہیں ۔ اس سے یہ حقیقت بے نقاب ہوجاتی ہے کہ علامہ برزنجی دیوبندیوں کے نزدیک انتہائی مسلم شخصیت ہیں ۔ علامہ برزنجی صاحب نے جہا ں مولانا احمدرضا خاں اور دیگر علماء عرب و عجم کی موافقت کرتے ہوئے علماء دیوبند کی گستاخانہ عبارات کو کفریہ قرار دیا ہے ،اور انتہائی اہتمام سے کفر کی تائید فرمائی ہے ۔وہان انہوں نے مولانا احمد رضا خاں سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم کے بارے میں اختلاف کیا ہے ۔ مولانا احمد رضا خاں کی رائے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا علم تمام ممکنات حتی کہ علوم خمسہ کو بھی محیط کیا ہے ۔مگر علوم خمسہ اس سے خارج ہیں۔ علامہ برزنجی نے اپنی رائے کے اثبات میں رسالہ / غایۃ المامول لکھا جس کے مقدمہ میں انہوں نے اس ساری حقیقت کو واضح فرمایا ہے کہ علم کے مسئلہ میں مولانا احمد رضا خاں سے اختلاف کرتے ہوئے میں یہ رسالہ لکھ رہا ہوں ،مگر علماء دیوبند کی گستاخانہ عبارات کے کفر پر دوسرے علماء کی طرح میں بھی متفق ہوں اور آج بھی میرا یہ ہی فتوی ہے فرماتے ہیں /ہم نے اس رسالہ (حسام الحرمین ) پر تقریظ و تصدیق لکھ دی جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر ان لوگوں (علماء دیوبند) سے یہ مقالات شنیعہ ثابت ہو جائیں ،تو یہ لوگ کافر اور گمراہ ہیں ،کیونکر یہ سب باتین اجماع امت کے خلاف ہیں ۔ (ترجمہ) غایۃ المامول ، ص 299 مترجم : مولوی نعیم الدین دیوبندی دیوبندی مکتبہ فکر کی طرف سے غایۃ المامول کو چھاپنے اور شائع کرنے کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ علامہ برزنجی مفتی مدینہ منورہ نے مولانا احمد رضا خاں کی مخالفت کی ہے جیسا کہ انہوں نے اس کے ٹائیٹل پر لکھا ہے '"۔ احمد رضا خاںصاحب کا گمراہ کن عقیدہ غیبیہ علمائے حجاز کی نظر میں ،بلکہ "الشہاب الثاقب" کے ابتدا میں ،ص ۔ 9-8 :عرض ناشر کے تحت لکھا ہے ۔ ہم الشہاب الثاقب کے ساتھ سید احمد برزنجی کی کتاب غایۃ المامول کے چند صفحات کے فوٹو بھی شائع کر رہے ہیں جو علامہ موصوف نے احمد رضا خاں کے خلاف تحریر فرمائی تھی ۔ جس پر دیگر علماء مدینہ منورہ نے اپنی تقریظات لکھیں اور اپنے دستخط تائیدی دستخط ثبت فرمائے ۔جس سے یہ حقیقت پوری طرح کھل کر سامنے آجاتی ہے ۔کہ فاضل بریلوی علماء حجاز کی نظر میں کیا ہیں/ ملخصا۔ غرض یہ غایۃ المامول کی اشاعت اور اس کے مصنف کے القابات خود اس بات کی دلیل ہیں کہ یہ کتاب اور اس کا مصنف علماء دیوبندی کے نزدیک انتہائی مسلم اور مقبول ہیں ۔ غایۃ المامول کے مطالعہ سے درج زیل نتائج سامنے آتے ہیں۔اگربقول علماء دیوبند احمد رضا خاں کے گمراہ کن عقیدہ غیبیہ سے علامہ برزنجی کا اختلاف معلوم ہوا تو دوسری طرف اپنے خلاف علامہ برزنجی کا فتوی کفر دوبارہ تسلیم کرلیا اور اس پر مہر ثبت کردی ۔یوں ایک با پھر انہوں نے اپنے کفر کا التزام کر لیا ،علامہ برزنجی نے غایۃ المامول پر مزید 13 علماء مدینہ کے تصدیقی دستخط کرواکر علماء دیوبندی کی گستاخانہ عبارات پر فتوی کفر کی تقریظ و تصدیق کرنے والے علماء حجاز کی تعداد میں اضافہ کردیا جس کو دیوبندیون نے خود بھی تسلیم کر لیا ۔کیونکہ "غایۃ المامول "کے مشمولات میں علماء دیوبند کی گستاخانہ عبارات اور ان پر علامہ برزنجی کا فتوی کفر بھی موجود ہے۔ مولانا احمد رضا خاں سے ایک مسئلہ میں اختلاف کے باوجود علامہ بٍرزنجی کا علماء دیوبند کی گستاخانہ عبارات پر فتوی کفر میں مولانا احمد رضا خاں کی تائید و توثیق کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ گستاخانہ عبارات اور ان پر علماء حرمین نے علی وجہ البصیرت بڑے غور و فکر کے ساتھ علماء دیوبند پر کفر کا فتوی دیا ہے اس تفصیل سے دیوبندیوں کا یہ الزام بے بنیاد ثابت ہوگیا کہ علماء حجاز نے اما م احمد رضا خاں کے تعارف یا ان کے مباحث علمیہ یا ان کےعجز و انکسار سے متاثر ہوکر اور یا علماء حرمین نے اپنی شہرت کی خاطر یا سادہ لوح ہونے کی بناء پر دھوکہ مین آکر علماء دیوبند کے خلاف فتوی کفر پر دستخط کر دئیے جیسا کہ شہاب ثاقب کہ اور اس کے مقدمہ کہا گیاہے(یاد رہے غایہ المامول کا مترجم دیوبندی ہے ترجمہ میں ہیرا پھیری کا بھی امکان ہے اور یہ بھی دیوبندیوں کی شائع کردہ لحاظ مکمل اعتماد بھی نہیں کر سکتے۔۔۔یہ تبصرہ انہی کی شائع کردہ کتاب پر ہے)
  10. اللہ عزوجل کے مقرب بندوں پر بہتان و الزام اور ہماری ذمہ داریاں بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ مسلمانان اسلام !اس کا کوئی انکار نہیں کہ بد شکل بد نما کالی بھیڑیں ہر جگہ پائی جاتی ہیں ۔منافقین نے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دین اسلام کو بد نام کرنے کی کوشش کی ۔اس سے ہٹ کر بھی دیکھا جائے تو کالی بھیڑیں ہر شعبہ زندگی میں پائی جاتی ہیں ۔ہمارے تعلیمی ادارے( یعنی اسکول) جہاں سے ہماری تربیت کا آغاز ہوتا ہے اور جہاں ہم اعلی تعلیم حاصل کرتے ہیں(یعنی کالجز اور یونیورسٹیاں) وہاں بھی بد شکل بد نما کالی بھیڑیں موجود ہے ۔اور شوشل میڈیا پر درجنوں کے حساب سے تعلیمی اداروں کے اندر بد شکل بد نما کالی بھیڑوں کے گھٹیا افعال کی ویڈیوز اپلوڈ ہیں جس کا انکار کوئی صاحب انصا ف شخص نہیں کر سکتا ۔بلکہ گستاخی معاف ہو تو جن کو ہم مسیحا سمجھتے ہیں[ڈاکٹرز] ان میں بھی بعض کے کالے کرتوت شوشل میڈیا پر آپلوڈ ہیں ۔جن کو ہم عدل و انصاف کے داعی[وکیل و ججز]سمجھتے ہیں ان میں بھی بعض کے کالے کرتوت شوشل میڈیا پر موجود ہیں۔المختصرعرض یہ ہے کہ کالی بھیڑوں سے شاید ہی کوئی شعبہ و ادارہ محفوظ ہو ۔لیکن اس کے باوجود کوئی بھی شخص ان چند بد نما بد شکل کالی بھیڑوں کی وجہ سے ان تمام شعبہ جات کے ہر ہر فرد کو ایک نظر سے نہیں دیکھتا ,سب کوہی غلط ہرگز نہیں کہتا۔تو بالکل اسی طرح کی سوچ ہمیں دینی طبقے سے منسلک علماکرام اور مدارس کے متعلق بھی رکھنی چاہے ۔اور کسی فرد واحد کے کالے کرتوتوں کی سزا تمام دینی طبقے کو نہیں دینی چاہے۔ دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ بعض دفعہ شریف و بزرگ شخصیات کو بغیر کسی جرم و گناہ کے بھی خواہ مخواہ بد نام کرنے کی سازشیں کی گئی ہیں ۔عام لوگ تو ایک طرف اللہ عزوجل کے مقرب بندوں پر بھی گھٹیا قسم کے الزامات اور بہتان لگائے گے ہیں۔اہل علم جانتے ہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام پر ایک عورت نے الزام لگایا اور حضرت یوسف علیہ السلام کو جیل میں قید کروا دیا۔‘‘قَالَتْ مَا جَزَآءُ مَنْ اَرَادَ بِاَہۡلِکَ سُوۡٓءًا اِلَّاۤ اَنۡ یُّسْجَنَ اَوْ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ’’ بولی کیا سزا ہے اس کی جس نے تیری گھر والی سے بدی چاہی مگر یہ کہ قید کیا جائے یا دکھ کی مار(پارہ ۱۲:یوسف:۲۹)اور اس الزام کی وجہ سے حضرت سیدنا یوسف علیہ السلام ایک مدت تک جیل میں قید رہے ۔لیکن بعد میں حضرت یوسف علیہ السلام کی پاکدامنی کی گواہی خود اس عورت اور اس کی ساتھی عورتوں نے دی ۔ ‘‘قُلْنَ حَاشَ لِلہِ مَا عَلِمْنَا عَلَیۡہِ مِنۡ سُوۡٓءٍ’’ بولیں اللّٰہ کو پاکی ہے ہم نے ان میں کوئی بدی نہ پائی۔(پارہ ۱۲:یوسف:۵۱)پھر اس عورت نے اپنے جھوٹے الزام کا اقرار کیا اور حضرت یوسف علیہ السلام کی پاکدامنی کی خود گواہی دی کہ‘‘وَ اِنَّہٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ’’ اور وہ بیشک سچّے ہیں(پارہ ۱۲:یوسف:۵۱) اسی طرح بنی اسرائیل کے ایک نیک بزرگ حضرت جریج رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ ہے کہ وہ نہایت ہی نیک و پرہیز گار بزرگ تھے انہوں نے ایک عبادت خانہ بنا رکھا تھا جہاں وہ عبادت الہی میں مشغول رہتے تھے ۔لیکن ایک عورت جو کسی چرواہے کے ساتھ منہ کالا کر کے حاملہ ہو گئی تھی جب اس کا بچہ پیدا ہوا تو لوگوں نے اس سے پوچھا کہ یہ کس کا بچہ ہے؟تواُس عورت نے کہا: اس عبادت خانے والے ( یعنی حضرت جریج ؒ)کا بچہ ہے۔لوگ کدالیں اور پھاوڑے لے آئے اور ان کا عبادت خانہ گرا دیا ……..لیکن جب حقیقت سامنے آئی اور لوگوں کو معلوم ہوا کہ عورت نے جھوٹا الزام لگایا ہے ، حضرت جریج رحمۃ اللہ علیہ بےگناہ ہیں ۔اور ہم اس بد کار عورت کی سازش کا شکار ہو کر اللہ عزوجل کے ایک نیک پر بے گناہ الزام لگا بیٹھے تو لوگوں نے حضرت جریج رحمۃ اللہ علیہ سے کہا: ہم آپ کے لئے سونے چاندی کا عبادت خانہ بنا دیتے ہیں۔لیکن انھوں نے کہا: نہیں، جس طرح پہلے یہ مٹی کا تھا اسی طرح بنا دو۔پھر وہ اپنے عبادت خانے پر چلے گے ۔مفہوم(صحیح بخاری: 3436 وصحیح مسلم: 2550)ان دونوں حوالوں کو سامنے رکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ (1)۔۔۔۔اللہ عزوجل کے مقرب بندوں پر زنا جیساگھٹیا الزام لگا کر انہیں بد نام کرنے کی سازش کا سلسلہ بڑا پرانااور قدیم حربہ ہے ۔ (2)۔۔۔۔یہ ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص جس پر کوئی ایسا بہتان والزام لگایا گیا ہو تو الزام بھی سچا ہو بلکہ بعض دفعہ نیک و پرہیز گار لوگوں پر خواہ مخواہ الزام و بہتان بھی لگائے جاتے رہے ۔ (3)۔۔۔۔عوام الناس بھی اکثر ان سازشوں کا شکار ہو کر مقرب بندوں کے خلاف ہو جاتے ہیں ،ان کی ذات کو نشانہ بناتے ہیں ،انہیں بُرا بھلا کہنے لگ جاتے ہیں ۔ (4)۔۔۔۔عوام الناس ان سازشوں کاشکار ہوکر ان مقرب بندوں کی عبادت گاہوں (مساجد ،مدارس )تک کے خلاف ہو جاتے ہیں اور ان کو نقصان تک پہنچاتے ہیں۔ (5)۔۔۔۔اکثرعوام الناس فورا بد گمانی میں مبتلا ہو جاتے ہیں،تحقیق کرنے کی زحمت گوارا نہیں کرتے۔ (6)۔۔۔۔ایسے معاملات میں مکمل تحقیق کے بعد ہی کوئی تبصرہ کرنا چاہے ،بغیر تحقیق کہ تبصروں سے پرہیز کرنی چاہے ۔تاکہ بعدمیں شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔ (7)۔۔۔۔جو نیک و پرہیزگار ،بے گناہ بندے ہوتے ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ بالآخر انہیں ایسی آزمائشوں سے نکال کر سر خرو فرماتا ہے ۔ لہذا فی زمانہ ادیان باطلہ کی طرف سے اہل حق کے خلاف آئے دن کوئی نہ کوئی ویڈیو آپلوڈ ہوئی ہوتی ہے اور پھر باقاعدہ منظم طریقے سے دینی طبقے کو بد نام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو ایسی صورت حال میں ہمیں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنا چاہئے ۔اور خواہ مخواہ فوراََ بغیر کسی تحقیق یا فیصلہ کے لعن طعن سے بچنا چاہے۔ اللہ تبارک و تعالی کی مقدس کتاب اور کتب احادیث کے ان دو واقعات کو دیکھا جائے تو حق و انصاف یہی ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ جس شخص پر ایسے گھٹیا الزامات لگائے گے ہوں وہ الزامات سو فیصد درست ہی ہوں ،بلکہ بعض اوقات اللہ عزوجل کے مقرب بندوں پر بھی غلط الزام و بہتان لگائے گے ۔اور دوسروں پر ایسے جھوٹے الزام لگانابھی بہت بڑا قانونی ،اخلاقی اور شرعی جرم و گناہ ہے ۔‘‘وَمَنۡ یَّکْسِبْ خَطِیۡٓىـَٔۃً اَوْ اِثْمًا ثُمَّ یَرْمِ بِہٖ بَرِیۡٓــًٔا فَقَدِ احْتَمَلَ بُہۡتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیۡنًا ’’ اور جو کوئی خطا یا گناہ کمائے پھر اُسے کسی بے گناہ پر تھوپ دے اس نے ضرور بہتان اور کھلا گناہ اٹھایا (پارہ ۵:النسا:۱۱۲)اور جو بے گناہ کسی مسلمان مرد و عورت پرالزام لگا کرانہیں ستاتے ہیں اس کے بارے میں بھی قرآن نے فیصلہ سنا دیا‘‘ وَالَّذِیۡنَ یُؤْذُوۡنَ الْمُؤْمِنِیۡنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ بِغَیۡرِ مَا اکْتَسَبُوۡا فَقَدِ احْتَمَلُوۡا بُہۡتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیۡنًا’’ اور جو ایمان والے مَردوں اور عورتوں کو بے کئے ستاتے ہیں انہوں نے بہتان اور کُھلا گناہ اپنے سر لیا (پارہ ۲۲: الاحزاب: ۵۸) نیزیہ بھی ہرگز درست نہیں کہ محض سنی سنائی باتوں پر ہم کسی مسلمان بلخصوص متقی و پرہیز گار مسلمان کے بارے میں بد گمانی میں مبتلا ہو جائے کیونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ‘‘یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا اجْتَنِبُوۡا کَثِیۡرًا مِّنَ الظَّنِّ ۫ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ’’ اے ایمان والو بہت گمانوں سے بچو (۲۴) بیشک کوئی گمان گناہ ہوجاتا ہے(پارہ۲۶: الحجرات :۱۲)لہذا ایسے تمام معاملات میں ہمیں بہت احتیاط سے کام لینا چاہے ۔ہاں جو شرعی ثبوتوں کے ساتھ مجرم ثابت ہو جائے ۔تو ایسی بد نمابد شکل کالی بھیڑوں کوسخت سے سخت سزادے کر نشان عبرت بنانا چاہے لیکن اس کے ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ جو خواہ مخواہ کسی بھی مرد و عورت پر جھوٹے الزام و بہتان لگا کر اس کو بد نام کرے ایسے حضرات کو بھی نشان عبرت بنانا چاہے۔آخری بات یہ ہے کہ جوبے گناہ ہیں اللہ عزوجل ان کو با عزت ان مقدمات سے نجات عطا فرمائے ۔اور ایسے حضرات کو صبر سے کام لینا چاہے کیونکہ یہ ان کی آزمائش کاوقت ہے ۔اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے کہ‘‘وَ نَبْلُوۡکُمۡ بِالشَّرِّ وَ الْخَیۡرِ فِتْنَۃً’’ اور ہم تمہاری آزمائش کرتے ہیں برائی اور بھلائی سے (پارہ ۱۷:الأنبياء :آیت ۳۵)لہذا صبر ایسے حضرات کو بارگاہ الہی میں پہلے سے بڑھ کر سجدہ ریز ہونا چاہے اور صبر سے کام لیں ۔‘‘ وَاللہُ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ’’(اور فرمایا)‘‘وَ اِنۡ تَصْبِرُوۡا وَتَتَّقُوۡا لَا یَضُرُّکُمْ کَیۡدُہُمْ شَیۡـًٔا ؕ اِنَّ اللہَ بِمَا یَعْمَلُوۡنَ مُحِیۡطٌ ’’ اور اگر تم صبر اور پرہیزگاری کئے رہو تو اُن کا داؤ ں تمہارا کچھ نہ بگاڑے گا ۔بے شک اُن کے سب کام خدا کے گھیرے میں ہیں ’’(پارہ ۴:آل عمران:۱۲۰)۔اللہ ہمیں تمام تر فتنوں سے محفوظ فرمائے ۔جو مجرم ہیں ان کو سخت سزا ہونی چاہے اور جو بے گناہ ہیں،خواہ مخواہ ان پر الزام و بہتان لگا کر ان کو جو بد نام کرنے کی سازش رچائی جاتی ہے ایسی سازشی عناصر کو بھی سخت سے سخت سزا ملنی چاہے ۔ (وَمَا عَلَیۡنَاۤ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیۡنُ)۔بندہ نا چیز احمد رضا ’’
  11. فی الحال ٹاپک لاک نہیں کیا جارہا یہ۔ گفتگو کیوں کہ غلام محمد اور حنفی گروپ کے درمیان ہے اس لیے وہی حضرات ادھر حصہ لیں باقی علیحدہ ٹاپک بنا کر گفتگو کر لیں تاکہ پڑھنے والے کسی کشمکش کا شکار نہ ہوں باقی مشتاق بھائی آپ علیحدہ ٹاپک بنا لیں اور ادھر حنفی گروپ سے گفتگو کر لیں تاکہ پڑھنے والوں فایدہ ہو یا پھر حنفی گروپ بنا لے ٹاپ ادھر مزید پوسٹنگ سے پرہیز کریں
  12. میں نے بھی پڑھی مگر جو الفاظ تم نے لکھے وہ نظر نہیں آئے
  13. حنفی گروپ سے گذارش ہے کہ ان دونوں حوالہ جات کے سکین لگا دے شکریہ
  14. غیر متعلقہ کمنٹ ہائیڈ کر دئیے ہیں بحث برائے بحث سے اجتناب کریں شکریہ اور اچھاانداز گفتگو اپنائیں آئیندہ پوسٹ بنا وارننگ کے ڈلیٹ کر دی جائے گی
  15. Mughal...

    اسلام علیکم

    اسلام علیکم اسلامی محفل کے تمام احباب کیسے ہیں
  16. الحمد اللہ نیا شمارہ بھی جلد ہی شائع ہونے والا ہے پہلی پوسٹ تمام پندرہ شمارے ایڈ کردئیے گئے ہیں
  17. دیوبندی مفتی عمیر قاسمی کے سر پر اپنے ہی دیوبندیوں کی جوتیاں ۔ Audio Umair Qasmi Umair qasmi.mp4
  18. تحریر : ابوالھمّام محمد فاروقی مجدّدی منصبِ دیوبندیت (قسط اول_ دیوبند و ہنود ) کچھ لوگ خود کو دیوبندی کہنا نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اس پر ناز بھی کرتے ہیں اور اس منصبِ دیوبندیت پر فخر محسوس کرتے ہیں آئیے دیوبندی تاریخ کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ 'دیوبند' ہے کیا؟ " دیوبند اور دارالعلوم دیوبند میں چولی دامن کا ساتھ ہے دارالعلوم کا دیوبند سے گہرا تعلق اور رابطہ ہے. دیوبند کی تاریخ دارالعلوم کے مجد و شرف کا ایک حصہ ہے." مکمل تاریخ دارالعلوم دیوبند، جلد اول صفحہ 129 دیکھئیے دیوبند کی تاریخ کو دارالعلوم دیوبند کے مجد و شرف کا حصہ قرار دے کر چولی دامن کا ساتھ قرار دیا گیا ہے… اسی منصبِ دیوبندیت کو سمجھنے کے لئے لئے دیوبند کی تاریخ کا سمجھنا بھی ضروری ہے… " یہ نام 'دیوی' اور 'بن' سے مرکب ہو کر بنا ہے پہلے دیو بن بولا جاتا تھا. پھر کثرت استعمال سے دیبن بولا جانے لگا. بعد ازاں تصرف متکلمین سے دیوبند نام ہو گیا." مکمل تاریخ دارالعلوم دیوبند، جلد اول صفحہ 129 حامد میاں لکھتے ہیں " میں نے رشتہ داروں سے 'دیوی بن' نام بھی سنا ہے. وہ یہ کہتے تھے کہ اس کا مسجع و مقفیٰ نام یہ ہے ' دیوی بن بر لبِ دریائے گنگ'." الرشید دارالعلوم دیوبند نمبر، صفحہ 730 میاں اصغر حسین دیوبندی لکھتے ہیں " معتبر لوگوں سے یہ منقول ہے کہ تمام ہندوستان کی طرح اس نواح میں بھی ہنود بت پرست آباد تھے. بتوں اور دیبیوں کی کثرت نے اس کو دیبی بن سے مشہور کرایا اور تصرفِ متکلمین سے ابتدا میں دیبن اور رفتہ رفتہ دیوبند کہلایا." حیات شیخ الہند، صفحہ 12 قاری طیب مہتمم دارالعلوم دیوبند نے صد سالہ اجلاس دارالعلوم دیوبند کے خطبہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ " یہ بستی برادران وطن کی ایک زبردست تیرتھ گاہ ہونے کی وجہ سے جو 'دیوی کنڈ' کے نام سے معروف ہے اور اس پر آج سالانہ میلہ لگتا ہے مرکزیت کی حامل ہے، اس دیوی کنڈ ہی کے نام پر اس بستی کا قدیم نام 'دیبی بن' تھا جو کثرت استعمال سے دیوبند کے نام سے مشہور ہو گیا" مکمل تاریخ دارالعلوم دیوبند، جلد اول صفحہ 10 جب بھی دیوی کی بات آتی ہے تو ہندو مشرکین کی طرف خیال جاتا ہے. اب دیوبندی نسبت و منصب آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے…. جیسا کہ اصغر حسین دیوبندی میاں نے بتوں اور دیبیوں کی کثرت کو وجہ نام بتایا ہے….. قاری طیب صاحب نے تیرتھ گاہ کے طور پر اس کا تعارف پیش کر کے ہندوؤں کی مقدس جائے جاترا کا بھی ذکر کیا…. حامد میاں نے دیوی بن بر لبِ دریائے گنگ کا ذکر کر کے گنگا کیلئے ہندوؤں کی تقدس کو بھی یاد کیا اور یہی نہیں بلکہ دیوبندی اکابر بھی گنگا و جمنا با برکت سمجھتے ہیں جیسا کہ مناظر احسن گیلانی لکھتے ہیں کہ "یہی نہیں کہ ہندوستان کے دونوں با برکت دریا گنگا و جمنا پہاڑ سے اتر کر اسی سر زمین کی مٹی کو چومتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں" سوانح قاسمی جلد اول صفحہ 49 مناظر احسن گیلانی بھی گنگا جمنا کو با برکت سمجھتا ہے …. اور اسی برکت کی نسبت سے دیوبندی منصب کو بھی دیوبندیت کے ہاں قابل فخر سمجھا جاتا ہے. اب جو حضرات محض دینی جنون کی وجہ سے خود کو دیوبندی کہتے ہیں وہ ہندو مذہب کی نسبت پر بھی غور کریں کہ اس نسبت کا مجد و شرف کس مذہب سے ملتا ہے… رہی یہ بات کہ دارالعلوم دیوبند کی بات اس کے بارے میں تفصیل آگے بیان ہوگا کہ اس مدرسہ کو دیوبند سے کیوں جوڑا گیا…. جاری ہے…..
  19. 𝑩𝒍𝒐𝒈 𝑳𝒊𝒏𝒌:- https://zarbeahlaysunnat.blogspot.com/.../zarbeahlaysunna... 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂𝒇𝒊𝒓𝒆 𝑳𝒊𝒏𝒌:- https://www.mediafire.com/.../zarbeahlaysunnat.pdf/file 𝑷𝒅𝒇 𝑨𝒓𝒄𝒉𝒊𝒗𝒆 𝑳𝒊𝒏𝒌:- https://archive.org/.../zarb-e-ahle-sunnat-vol-1-by... 𝑻𝒆𝒍𝒆𝒈𝒓𝒂𝒎 𝑳𝒊𝒏𝒌:- https://t.me/zarbeahlaysunnat/2 zarb e ahle sunnat vol 1 by noraiz ahmad naqshbandi ضرب اہل سنت مجلہ نمبر ۱.pdf
  20. مولوی الیاس گھمن دیوبندی کی شرمناک حقیقت کے بیان پرمشتمل یہ کتاب شائع ہوچکی ہے.کتاب کی فہرست ملاحظہ کیجیے.لاہورمیں مسلم کتابوی داتادربارمارکیٹ لاہورپردستیاب ہے.جبکہ کراچی میں مکتبہ الغنی پرکچھ دن تک دستیاب ہوجائے گی.ان شاءاللّٰہ. کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ نمبر: 03214477511 صفحات224
×
×
  • Create New...