-
Posts
1,837 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
119
Status Updates posted by Mughal...
-
اس کے نیچے تفصیل
اس کے بعد جب آپ کی پوسٹیں بڑھ جائیں اور دوسرے صفحے تک پہنچ جائیں
تو اسی پہلی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے دوسرے صفحے پر جو موجود ہے اس کی تفصیل بھی لکھنی شروع کردیں
اس طرح ایک کو یوزر کو اپنی مطلوبہ چیز ایک تھریڈ میں ملے گئی دوسرا اسے
پیج کے حساب سے اپنی مطلوبہ چیز مل جائے گئی
بس یہ میرا ایک ناقص مشورہ ہے
جزاک اللہ

بھائی آپ جو روز اتنے تھریڈ بناتے ہو
اس کی بجائے اگر آپ مختلف موضوعات پر ایک ایک تھریڈ بنا لیں
اور ان تھریڈ کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں
تو یہ زیادہ بہتر ہو گا کیوں کہ اس طرح یوزر کو اپنی مطلوبہ چیز ایک تھریڈ میں مل جاگئ
آپ اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ کو ایڈیٹ کرتے رہیں اس میں آپ اس تھریڈ میں ہونے والی پوسٹوں کی
تفصیل لکھیں
یعنی جو چیزیں پہلے پیج پر ہیں وہاں پیج ون لکھ کے...
-
بھائی ایک گزاراش تھی آج کل اسلامی محفل پر کافی سپیمرز آرہے ہیں جو کہ گندی تصاویر بھی پوسٹ کرتے ہیں
آپ سے گزارش ہے کہ ہر نئے ممبر کی پہلی 5 پوسٹ مودریٹ کے اپرول کے بعد پوسٹ ہوں
اور غلط حرکت کرنے والے کو فوری بین کیا جائے