Jump to content

Hyder Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    108
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    3

سب کچھ Hyder Qadri نے پوسٹ کیا

  1. Yahi bole sidra wale chaman-e-jahan k thaale sabhi mein ne chaan daale tere paye ka na paya tujhe yak ne tak banaya
  2. Hyder Qadri

    Madani Inamaat Fikr-E-Madina Software

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ، اعالم اسلام کی عظیم ہستی شیخ طریقت امیر اہلسنت نے اس پر فتن دور میں آسانی سے نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کے طریقوں پر مشتمل شریعت و طریقت کا جامع مجموعہ مدنی انعامات عطا فر مائیں ہیں۔ اب مدنی انعامات کی فکرمدینہ اپنے موبائیل اور کمپوٹر پر کرسکتے ہیں ۔ مندرجہ ذیل سافٹ ویر ڈائون لوڈ کیجئے۔ کمپیوٹر کے لئے موبائل کے لئے
  3. فرمانِ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالی عنہا:ہم قربانی کے جانوروں کے پائے حفاظت سے رکھ لیتیں اور ایک ماہ بعد حضورصلی اللّٰہ تعالی علیہ والہ وسلم انہیں پکوا کر تناول فرماتے۔ (نسائی ص٧١٩ حدیث٤٤٤٠)
  4. Rahe jaate hain yeh armaan haye mere seene mein na Kaabe ki gali dekhi na pohncha mein madine mein
  5. السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا مکتوب جس کو پڑھنے کی نگران شوریٰ نے ترغیب دلائی ہے۔ Maktoob Nigran-e-Shura.pdf
  6. Salaam, is link par jo nissab mojood hai.. TANZEEM UL Madaris ka taqrewban wohi nssab hai.. http://websites.dawateislami.net/html/index3.php?page=1&department=Jamia
  7. Hyder Qadri

    Madani Inamat Website.

    Salaam, If u want to get knowledge abt Madani Inamat or u love Dawateislami so must visit this side for yr rectification n rectification of whole world.. Http://madaniinamat.dawateislami.net
  8. اسلام علیکم، یہ انتہائ رقت انگیز کلام ہے. بس تصور جما کر اسے پڑهئے. تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہوگا ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہوگا گناہگار پہ جب لطف آپ کا ہوگا کیا بغیر کیا بے کیا کیا ہوگا خدا کا لطف ہوا ہوگا دستگیر ضرور جو گرتے گرتے تیرا نام لےلیا ہوگا کوئ قریب ترازو کوئ لب کوثر کوئ صراط پہ ان کو پکارتا ہوگا کسی طرف سے صدا آءے گی حضور آئو نہیں تو دم میں اسیرون کا فیصلہ ہوگا کسی کو لے کہ چلیں گے فرشتہ سوئے جہیم تو کوئی راستہ پهرپهر کہ تک رہا ہوگا کسی کے پائوں کی بیڑی وہ کاٹتے ہونگے کوئی اسیر غم ان کو پکارتا ہوگا وہ پاک جان نہیں جس کو اپنا اندیشہ ہجوم فکر و تزدد میں گهر گیا ہوگا عزیز بچے کو ماں جس طرح تلاش کرے خدا گواہ ہے وہی حال آپ کا ہوگا دکهائی جائے گی محشر میں شان محبوبی وہ دن ظہور کمال حضور کا ہوگا غلام ان کی عنایت سے چین میں ہونگے عدو حضور کا آفت میں مبتلا ہوگا میں ان کے در کا بهکاری ہوں فضل مولا سے حسن فقیر کا جنت میں بسترا ہوگا
  9. Salaam yeh list aap ko is se pehli wali post main nisab us sarf ki kitaab mil jaye gi...
  10. Hyder Qadri

    Faizan-E-Ilm

  11. Hyder Qadri

    Faizan-E-Ilm

    Asalaam-o-Alaikum, Sunnat Se Mohabbat Bayan Of Rukn-e-Shoora Haji Shahid Attari (Sallamahul Bari)
  12. Hyder Qadri

    Jamia Tul Madina

    Asalaam-o-Alaikum, Jamiatul Madina main Madani Kaam....
  13. Hyder Qadri

    Faizan-E-Ilm

    Asalaam-o-Aliakum, Jamia tul Madina k Shoba Imtihan Ka Taruf....
  14. Asalaam-o-Alaikum, See this link also.... http://www.islamimehfil.com/topic/11539-dawateislami-sunni-jamaat-hai/
  15. Hyder Qadri

    Idm Full Version

    Asalaam-o-Alaikum, I'm sharing the IDM full version...I hope all of u will like it.... Internet.Download.Manager.v5.19.4.1.rar
  16. Is se Wuzu Nahin Tootta....
×
×
  • Create New...