Jump to content

Blue Chips

اراکین
  • کل پوسٹس

    192
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

پوسٹس ںے Blue Chips کیا

  1.  

    بنایہ شرح ھدایہ میں ھے: ۔۔۔

    قلت: أجاب الأكمل: بأن ذلك كان معجزة له - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    اکمل نے جواب دیا کہ یہ معجزہ ھے۔

    اسی علامہ عینی نے عمدۃ القاری میں لکھا ھے:۔۔

    لواحقین کے رونے کی آواز سن کر میت کو ایذا پہنچتی ھے۔

    کیا سننا نظر نہیں آیا؟

    ye Akmal kon hn ?  

    in k bary mai bta dain  قلت: أجاب الأكمل

  2.  

    کتے کادانت گلے میں لٹکا کر اور اسکی کھال پر نماز پڑھنا جائز ہے۔

    اور اسی طرح اگر اسے نے کتے یا بھیڑیا کے دانت والا ہار گلے میں ڈال کر نماز پڑھی تو اسکی نماز جائز ہے , اور جس کی جلد دباغت سے پاک ہو جاتی ہے اسکا گوشت بھی ذبح کرنے سے پاک ہو جاتا ہے ۔

    ناظقی نے محمد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ جب وہ ایسےکتےیا بھیڑیا کی کھال پر نماز پڑھے جسے ذبح کیا گیا ہو تو اسکی نماز جائز ہے ۔

    answer ? 

  3. کتے کادانت گلے میں لٹکا کر اور اسکی کھال پر نماز پڑھنا جائز ہے۔

    اور اسی طرح اگر اسے نے کتے یا بھیڑیا کے دانت والا ہار گلے میں ڈال کر نماز پڑھی تو اسکی نماز جائز ہے , اور جس کی جلد دباغت سے پاک ہو جاتی ہے اسکا گوشت بھی ذبح کرنے سے پاک ہو جاتا ہے ۔
    ناظقی نے محمد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ جب وہ ایسےکتےیا بھیڑیا کی کھال پر نماز پڑھے جسے ذبح کیا گیا ہو تو اسکی نماز جائز ہے ۔

    post-4572-0-72246600-1373737432_thumb.jpg

    post-4572-0-54006600-1373737449_thumb.jpg

    post-4572-0-62591600-1373737469_thumb.jpg

  4. in ka jawab bhe bta dain 

    بدر کے کنویں میں پڑے ھوئے کفار مردوں سے کلام کرنا امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا۔

    فتح القدیر جلد ۲ 

    بدر کے کنویں میں پڑے ھوئے کفار مردوں سے کلام کرنا امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا۔

    شرح ھدایہ جلد ۲

    Answer ?

  5. (bis)

    جناب بلیو چپس صاحب

    عرض ہے کہ اس حدیث میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اس پروردگار کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے تم اس گفتگو کو جو میں ان سے کررہا ہوں ۔ ان سے زیادہ نہیں سنتے۔

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے تو ان کا سننا ثابت ہے۔

    رہی بات حضرت قتادہ کے قول کی، جس سے آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ یہ نبی پاک کی خصوصیت تھی تو عرض ہے کہ حضرت قتادہ کی وفات ۱۱۸ھ میں ہوءی ۔ وہ فن حدیث میں علامہ اور حافظ تھے، لیکن فرقہ قدریہ کے خیالات رکھتے تھے، یعنی تقدیر کے منکر تھے ۔دیکھءے تذکرۃ الحفاظ، ان کا قول اہل سنت پر کیسے حجت ہوسکتا ہے ؟  یحییِ بن سعید نے ان کو بدعتی کہا  ۔ دیکھءے تہذہب التہذیب

    in ka jawab bhe bta dain 

    بدر کے کنویں میں پڑے ھوئے کفار مردوں سے کلام کرنا امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا۔

    فتح القدیر جلد ۲ 

    بدر کے کنویں میں پڑے ھوئے کفار مردوں سے کلام کرنا امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا۔

    شرح ھدایہ جلد ۲

    post-4572-0-75476200-1373301842_thumb.jpg

    post-4572-0-62649700-1373301856_thumb.jpg

    post-4572-0-24615000-1373301868_thumb.jpg

    post-4572-0-90717600-1373301881_thumb.jpg

  6. (bis)

    جناب بلیو چپس صاحب

    عرض ہے کہ اس حدیث میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اس پروردگار کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے تم اس گفتگو کو جو میں ان سے کررہا ہوں ۔ ان سے زیادہ نہیں سنتے۔

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے تو ان کا سننا ثابت ہے۔

    رہی بات حضرت قتادہ کے قول کی، جس سے آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ یہ نبی پاک کی خصوصیت تھی تو عرض ہے کہ حضرت قتادہ کی وفات ۱۱۸ھ میں ہوءی ۔ وہ فن حدیث میں علامہ اور حافظ تھے، لیکن فرقہ قدریہ کے خیالات رکھتے تھے، یعنی تقدیر کے منکر تھے ۔دیکھءے تذکرۃ الحفاظ، ان کا قول اہل سنت پر کیسے حجت ہوسکتا ہے ؟  یحییِ بن سعید نے ان کو بدعتی کہا  ۔ دیکھءے تہذہب التہذیب

    JazakAllah bhai .

  7. ما شا،اللہ کیا زبردست جواب دیا ہے۔

    بھائی میرے اس حدیث کا میرے موضوع سے کیا تعلق بنتا ہے؟

    میں نے ایات قرانی ، حدیث اور مفسرین سے صرف یہ بتایا ہے کہ

    مشرکین کن کن کی عبادت کرتے تھے

    میں نے تو مشرکین کی بات کی ہے نہ کہ کسی مسلمان کی اور نہ ہی میں نے ان ایات کو کسی پر چسپاں کیا ہے۔

    پتہ نہیں اپ کے دل میں کیا چور ہے کہ اپ ان ایات کو اپنے بارے میں سمجھنے لگ کئے؟

    aik to aap keh rahy hn zaberdast jawab ho dosra keh rahy hn aap is ko apny bary mai kio samjh rahy hn

    aap khud confuse lag rahy hn is post k bary mai

    bahar hal ager aap ye kehty hn k aap ny mushrikeen ka muslamano sy comparison nai kia to aap ki post ka maqsad hi fout ho jata hy aap jaisy boaht sy dekhy hn . kabhi kuch kehty hn kabhi kuch . munafiqo ki tarha ge meri post ka to ye matlab tha ab ye hy lolx

    • Like 1
×
×
  • Create New...