eversat12
Members-
Posts
15 -
Joined
-
Last visited
Everything posted by eversat12
-
Assalamo alaikum mohtram sathio mujhe majzoob se matliq koi mustnand book chahye kuch loog majzoob ko pagal samjhty hain jab ke majzoob pagal nai hotay FANA FILLAH hotay hain jis kisi ke pass bhi koi detail ya book ho please share in this forum aur kia kia sahaba karam alaihe ridwan ke door mien koi majzoob guzara hai please share here urgently thanks in advance Muhammad Akbar muscat
-
ایک اہم مسئلے کا جواب درکار ہے
eversat12 replied to eversat12's topic in Fitnah Wahabi Ghair Muqallid
السلام علیکم محترم بھائی نوید خان صاحب بہت شکریہ آپ کے نہایت عمدہ جواب کا۔ اللہ کا شکر ہے میں ان بد مذہبوں سے ویسے ہی نفرت کرتا ہوں۔ ان کے پیچھے نماز کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ لیکن ہمارے کچھ بھائی حضرات جو صلح کلی ہیں وہ کسی صورت ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس لیے امام کی نیت نفل اور مقتدی کی نیت تراویح والا فتؤٰی بھی لازمی چاہئیے۔ شائد وہ لوگ اسی فتوٰی کی وجہ سے بچ جائیں۔ محترم بھائی اسی لیے خاص طور پر میں نے فتوٰی کا تقاضا کی تھا۔ رمضان میں آپ بھی ظاہر ہے مصروف ہونگے۔ چلوکوئی بات نہیں۔ فتوٰی جب بھی مل جائے۔ آپ پوسٹ کر دیں۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے۔ دعا گوہ محمد اکبر -
ایک اہم مسئلے کا جواب درکار ہے
eversat12 replied to eversat12's topic in Fitnah Wahabi Ghair Muqallid
Assalamo alaikum bhai app ki baat bilkul theak hai. lekin hamaray kuch loog kehte hain kuch nahin hota. mien ne un ke liye uper wala sawal pocha hai. take kisi waja se hi sahih wo loog bach jain. uper wala sawal ghaur se parain. -
ایک اہم مسئلے کا جواب درکار ہے
eversat12 replied to eversat12's topic in Fitnah Wahabi Ghair Muqallid
Assalamo alaikum ramdan karim mubarak May Allah keep continue the rain of blessings on you and team for ever. No problem brother. I will wait more. thanks for reply. -
ایک اہم مسئلے کا جواب درکار ہے
eversat12 replied to eversat12's topic in Fitnah Wahabi Ghair Muqallid
-
ایک اہم مسئلے کا جواب درکار ہے
eversat12 replied to eversat12's topic in Fitnah Wahabi Ghair Muqallid
السلام علیکم محترم دوستوں سے گزارش ہے کہ اوپر پوچھے گئے مسئلہ کا جواب دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے۔ ہم بہت دور دیار غیر میں ہیں۔ اس لیے آپ سے مدد کی درخواست کی ہے۔ لیکن کوئی بھی جواب لے کہ نہیں دے رہا۔ برائے کرم اس مسئلہ کا جواب کسی سُنی مفتی سے پوچھ کے بتائیں۔ ایک دفعہ پھر شکریہ۔ محمد اکبر نیول بیس مسقط عمان -
Han jee sir: yeh sara kam mazhabi amor ki wazarat ke through hona hai. as liye yeh sara chakkar hai. jesay mein pehlay kahan ye bohat bara game plan hai. aik aur bat app ne atni jaldi meri post per bhi li. kia app abhi tak jag rahe hai. Muscat mein as waqt 2:30 bajay hain. aur pakistan mein 3:30. chalain mein bhi mutmein huwa keh mera pegham pohanch gia. jazak Allah
-
Assalamo alaikum1 Dost meray pass yeh book hai. lekin scanner ki facility nahin hai. lehaza. PDF copy ke liye mazrat. aur yeh book kafi bari hai mien kahin aur se bhi scan nahin ker sakta hon. Please forgive i m disable.
-
میرا نام محمد اکبر ہے۔ میں رائل نیوی عمان میں ملازم ہوں۔ ہر روز اس فورم کو دیکھتا ہوں۔ بہت اچھی اچھی معلومات ملتی ہیں۔ تمام دوستوں کا شکریہ۔ اللہ تعا لیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے۔ اور اس سے بھی بڑھ چڑھ کر بد مذہبوں کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فر مائے۔ ایک معلومات شئیر کر دیں کہ مولانا نظام الدین کا بائیوڈیٹا تفصیل سے دے دیں۔ دوسرا میں ایک کتاب کا نام لکھ رہا ہوں اس کو تمام اہلِ سنت ضرور پڑیں۔ کتاب کا نام ہے گیارویں شریف۔ مصنف ہیں علامہ صائم چشتی علیہ رحمہ جس طرح رد شرک و بدعت علامہ منور حسین عثمانی رضوی کی بہت اچھی تصنیف ہے اسی طرح اور بتائی گئی کتاب بھی بہت ہی اچھی تصنیف ہے۔
-
السلام علیکم بھائی صاحب آپ نے جس کتاب کا پوچھا ہے۔ وہ میرے پاس ہے۔ اس کے مصنف کا نام ہےعلامہ منور حسین عثمانی رضوی یہ کتاب مکتبہ رضاۓ مصطفیٰٰ گوجرانوالہ سے یا مرید کے سے مل سکتی ہے۔ بہت عمدہ کتاب ہے۔ خاص تور پر نئی پڑنے والے قاری کے پاس لازمی ہونی چاہئے۔ علامہ منور حیسن عثمانی رضوی جامعیہ مسجد مہاجران مرید کے منڈی کے خطیب ہیں۔