Jump to content

Khaksaar

اراکین
  • کل پوسٹس

    27
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Khaksaar

Khaksaar's Achievements

Contributor

Contributor (5/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. اس سے پہلے اور بعد کے کچھ اشعار یہ ہیں:۔ انکی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے پیں جس راہ چل دئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں انکے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیَے ہیں پیں غم خوار آقا، تو غم کس لئے ہیں یہ پوچھا تھا سجدہ ہے کس جا پہ کرنا جواب آیا انکے قدم کس لئے ہیں پیں غم خوار آقا، تو غم کس لئے ہیں اے جبریل چومو آج انکی تلیاں تیرے لب بنے محترم کس لئے ہیں پیں غم خوار آقا، تو غم کس لئے ہیں
  2. Khaksaar

    عالم کورس

    السلام علیکم صلوۃ و سلام علیک یا رسول اللہ مجھے درس نظامی (عالم کورس) کے متعلق کچھ معلومات چاہیِں۔ میرا انجنئیرنگ کا آخری سال ہے اور ملازمت بھی کرتا ہوں۔تعلیم پوری ہونے کے بعد میں درس نظامی پڑھنا چاہتا ہوں، اسکے لئے کون کون سے دارلعلوم موجود ہیں اور طریقہ کار کیا ہوتا ہے؟ ہدیہ ( فیس) وغیرہ اور ٹائم وغیرہ کی معلومات بھی ہوں تو مہربانی ہو گی۔ شکریہ
  3. مجھے ۲ سوالوں کے جوابات چاہیِں۔ براہ مہربانی تعاون فرمائیں۔ ۱۔ میں نے ایک نعت میں یہ اشعار سنے۔ یہ پوچھا تھا سجدہ ہے کس جا (جگہ) پہ کرنا ؟ جواب آیا انکے قدم کس لئے ہیں مجھے اس شعر کا مطلب سمجھ نہیں آیا۔ اگر اسکا مطلب یہ ہے کہ سجدہ حضور (علیہ السلام) کے قدموں پر، تو یہ تو بالکل ٰغلط شعر ہوا۔ اگر نہیں تو آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ ۲۔ دوسرا یہ کہ میں نے ایک جگہ پر لکھا دیکھا کہ علماء نے فتوی دیا ہے کہ: "اللہ ہر جگہ موجود ہے" جملہ کفریہ ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہاں تو اس فتوے کی تفصیل مل جائے گی مجھے یہاں؟ شکریہ
  4. http://www.youtube.c...feature=related http://www.youtube.c...feature=related
  5. http://www.youtube.c...feature=related http://www.youtube.c...feature=related
  6. Khaksaar

    Ghar Par Namaz Ki Jamat

    والصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ میرے والد آرمی میں ہیں۔ اور ہم لوگ ہمیشہ سے کینٹ میں ہی رہے رہیں۔ ہمارے لئے مشکل یہ ہے کہ آرمی کی مساجد میں زیادہ تر خطیب دیو بندی ہوتے ہیں۔ جن سے الحمد و للہ میں ہمیشہ کنارہ کش رہنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اسوقت بھی میرے گھر کے آس پاس مسجد امام دیوبندی غیر مقلد ہے۔ اسکے پیچھے میں کبھی نماز ادا نہیں کرتا لیکن جماعت جانے کا دکھ ہوتا ہے۔ اور مجبورن گھر میں ہی نماز ادا کرتا ہوں۔ کیا اس صورت میں میں اور میرا بھائی گھر میں جماعت سے نماز ادا کر سکتے ہیں؟ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔
  7. بہت شکریہ۔ کیا اپنی کوئی نیکی بھی کسی کو ایک ہی بار ایصال کر سکتے ہیں یا بار بار بھی کر سکتے ہیں؟
  8. Khaksaar

    Niyyat K Baray Me Sawal

    مجھے نیتوں کے بارے میں کچھ سوالات کے جواب چاہیئں۔ ۱۔ اگر نماز پڑھنے سے پہلے کوئی نیت زبان سے نہ کی، بلکہ بغیر کچھ سوچے ہی نماز شروع کردی۔(مثلا ظہر کی چار سنتیں پڑھنا شروع کر دیں) اور نماز کے درمیان میں خیال آیا کہ مجھے تو فجر کی قضاء بھی پڑھنی تھی۔ تو کیا نماز کے دوران ہی فجر کی قضاء کی نیت کر سکتا ہے؟ اور کیا ایسے ہی کوئی نماز شروع کر لینے کے بعد، نیت بدل سکتے ہیں؟ ۲۔ میں نےمدنی چینل پر سنا تھا کہ اگر استطاعت نہ ہو تو بیٹے کے لئے ایک ہی بکرے یا حصے کا عقیقہ کر سکتے ہیں۔ اب کوئی بیٹے کے لئے پہلے تو دو حصے کر لے، لیکن بعد میں بیٹی کے لئے استطاعت نہ رہی تو کیا اس بیٹے کا ایک حصہ بیٹی کے نام کر سکتا ہے؟ ۳۔ ایصال ثواب، اگر مجھے کسی نےاپنے کسی نیک عمل کا ثواب ایصال کیا، یا وہ نیک عمل میری ملک کر دیا، تو اسکے بعد کیا مجھے اس بات کا اختیار ہوگا کہ میں یہی ثواب (جو کہ میرے عمل کا نہیں، لیکن مجھے ایصال ہوا ہے) کسی اور کو آگے ایصال کر دوں؟ یا کسی اور کی ملک کر سکتا ہوں؟ براہ مہربانی جواب عنایت فرما دیں۔
×
×
  • Create New...