Jump to content

ghulamahmed17

Under Observation
  • کل پوسٹس

    452
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ ghulamahmed17 نے پوسٹ کیا

  1. حوالہ:سوال/ عرض :-خلافتِ راشدہ کس کس کی خلافت ہے؟جواب/ ارشاد:- ابو بکرصدیق، عمرفاروق، عثمان غنی، مولیٰ علی، امام حسن، امیر معاویہ، عمربن عبدالعزیز رضی اللہ عنہم کی خلافتِ راشدہ تھی اور اب سیدنا مہدی رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافتِ راشدہ ہو گی۔------------------ کیا صحیح ہے کہ معاویہ بن ابوسفیان خلیفہِ رادش تھے ؟
  2. جناب سعیدی صاحب اب یہ تمام کتابیں جھوٹ پر مبنی تو نہیں ہیں جناب ، پھر امام غزالی کا یہ لکھنا اور دیوبندی تو خود اقرار کر رہے ہیں پڑھیں ذرا ۔ معاویہ کے دربار میں حضرت علیؓپر تبرا ہوتا تھا ۔مولانا اشرف علی دیوبندی کا اعتراف-----------------مولانا عبدالحی صاحب کو روک کر سبحان علی سے کہا کہ بتاؤ !حضرت علیؓ کے دربار میں امیر معاویہ پر تبرا ہوتا تھا ؟ اس نے کہا کہ نہیں حضرت علیؓ کا دربار ہجو گوئی سے پاک تھا ۔ پھر پوچھا کہ : حضرت معاویہ کے یہاں حضرت علیؓ پر تبرا ہوتا تھا ؟ کہا : کہا کہ بے شک ہوتا تھا ۔ ------------------------ معاویہ نے مولیٰ علیؓ پر سب وشتم کے لیے جو نماز سےپہلے خطبہ کی بدعتشروع کی ،اُس کی جگہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نےیہ آیت "إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ ۔۔۔" خطبہ میں شامل کےاس کو ختم کیا۔ اس آیت کی جامعیت بیان کرتے ہوئے سید محمد آلوسیؒ لکھتے ہیں کہ: اور اس آیت کی جامعیت کی وجہ سے سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ نے اس کو اپنی خلافت کے دور میں اُس مقام پر رکھا جہاں بنو اُمیہ – اللہ تعالیٰ اُن پر اپنا غضب نازل فرمائے ۔ اپنے خطبوں کے آخر میں سیدنا علیؓ پر سب کرتے تھے ۔ اللہ تعلالیٰ سیدنا علی کی ذات کو مکرم فرمائے اور اُن کے مبغضین و شاتمین پر لعنت فرمائے ۔ یہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے عظیم کارناموں میں سے ہے ۔ تفسیر روح المعانی جلد /14 ، ص / 219-220 کتاب لنک الكتاب: روح المعاني في تفسير القرآن الكريم والسبع المثاني (ط. المنيرية) المؤلف: محمود شكري الألوسي البغدادي شهاب الدين الناشر: ادارة الطباعة المنيرية - تصوير دار إحيار التراث العربي
  3. خوش آمدید جناب سعیدی صاحب کیسے مزاج ہیں جناب ذرا آرام سے اور حوصلے سے لگتا ہے کافی دنوں کے بعد آپ تشریف لائیں ہیں اور آتے ہیں یو ٹرن لینا شروع کر دیا ہے تو جناب آپ نے لکھا ہے کہ : " کہاں گئے (مولا) کا معنی( آقا) کے حوالے تلاش کرنے والے، وہ بتائیں کہ کیا جبریل امین اور شیخین کریمین کو وہ رسول اللہ صلی الله عليه وسلم کا مولا مانتے ہیں یا نہیں؟ " محترم عرض ہے آنکھیں کھولیں اور ہوش میں آئیں ہم لفظ " مولا " کا کہیں معنیٰ تلاش نہیں کر رہے اوپر آپ کے سر کے اوپر مولا کے معنیٰ کے ایک نہیں کثیر حوالہ جات موجود ہیں ۔ تلاش وہ چیز کی جاتی ہے جو پاس نہ ہو ، ہم کتاب سے اور ح حدیث صحیح سے ثابت کیا کہ مولا کا معنیٰ آقا ہے ، جس کے مترجم مشہور زمانہ مترجم جناب ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر صاحب ہیں ،میرا خیال ہے آپ انہیں جانتے تو ہوں گے ہوں گے ہی ۔ تو جناب سعیدی صاحب ہمت کی کیجے اور انہیں مولا کا معنیٰ آقا کرنے کی سزا دیتے ہوئے اہل سنت سے خارج ، بدمذہب اور گمراہ قرار دیں ۔ ہم منتظر ہیں ۔ پھر جناب سعیدی صاحب اور آپ کے گھر سے سے جناب اختر رضا خان کے شاگرد سید امین قادری صاحب سے ثابت کیا ہے ۔ اگر آپ سمھجتے ہیں اس نے گمراہی پھیلائی ہے تو آپ اس کو اہل سنت سے نکال دیں بریلویت سے خارج فرمائیں ۔ اور مفتی اشرف القادری صاحب کی طرح اسے بدمذہب اور گمراہ قرار دیں ۔ پھر جناب مولیٰ کا معنی آقا انگلش میں ماسٹر آپ ہی کے اپنے دوسرے فورم اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کام کا موجود ہے اس کو اہل سنت سے خارج ، بد مذیب اور گمراہ قرار دیں ۔ہم منتظر ہیں ۔ پھر جناب سیعدی صاحب میں نے آپ جناب کے سر کے عین اوپر " الصواعق المحرقہ " کا معنیٰ آقا لگا رکھا ہے انہیں بھی بد مذہب اور گمراہ قرار دیں اسی طرح پھر جنابِ سعیدی صاحب اہل سنت بریلوی مسلک کے اک بہت بڑے محدث سید محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ کا مولا کا معنیٰ آقا ثابت بھی کر رکھا ہے اور علیؓ کو ولایت میں خلیفہِ بلافصل بھی ثابت کر دیا ہے ۔ اب ہم تو آپ جناب کے حکم کے منتظر ہیں کہ آپ مولا کا معنی آقا کرنے پر اور مولی علیؓ کو ولایت و روحانیت میں خلیفہِ بلافصل پر کیا مفتی اشرف القادری صاحب والا فتویٰ کو غلط اور گمراہ کن قرار دیتے ہیں یا ان سب حضرات کو اور اسلامی ایجوکیشن فورم کو اہل سنت سے خارج ، بد مذہب اور گمراہ قرار دیتے ہیں ۔ پلیز حکم فرمائیں شکریہ ---------------------------- نوٹ : سب اہل فورم حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی اپنی رائے کا اظہار فرمائیں ، اس پوسٹ کو میں ان شاء اللہ فیس بک اور ٹیوٹر بھی لے جا رہا ہوں تا کہ اس مسئلہ کا کوئی حل نکلے ۔ یا تو مفتی اشرف القادری صاحب کا فتویٰ اک فساد ، جہالت پر مبنی اور گمراہ کن ہے ، یا پھر ان لوگوں نے مولا کا معنیٰ آقا کر کے اور ولایت میں حضرت علیؓ بلافصل لکھ کر اہل سنت سے خارج ہو چکے اور بدمذہب و گمراہ ہو چکے ہیں ۔ ان شاء اللہ اس کا کوئی ایک حل نکلے گا ۔ --------------------
  4. جناب قادری سلطانی صاحب کیا دل میں چھپائے پھرتے ہیں جناب ، باہر نکالیں ، یہ بیماری بڑھتے بڑھتے بہت بڑھ جائے گی آپ نے اپنی پوسٹ نمبر/ 14 میں لکھا کہ قادری سلطانی کبھی کوئی چھلانگ لگا رہے ہیں اور کبھی کوئی آپ نے سیدھا سیدھا لکھا ہوا ہے کہ " اصل اعتراض تو مولا کا معنی آقا اور انگلش میں جس کا ترجمہ ماسٹر کیا گیا ہے اس پر ہے "۔ ------------------ قادری سلطانی صاحب آپ اپنے آج کے اعتراض میں لکھتے ہیں کہ " جو بندہ مولا کا معنی آقا اس طور پر کرے کہ آپ ابوبکر و عمر کے آقا تو مفتی صاحب کی بات بالکل درست ہے اب یہ اس پر لازم جنہوں نے آقا مطلب لیا انہوں نے کیا ابوبکر اور عمر کا آقا کہا ہے اگر ہاں تو دیکھائے "۔ توجناب قادری سلطانی صاحب دیکھیں نظر آیا کہ نہیں ، کریم آقاﷺ نے فرمایا جی کا میں آقا ہوں علی اس کا آقا ہے ۔ اب کیا کریم آقاﷺ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ کے آقا ہیں اگر ہیں تو پھر فرمانِ مصطفیﷺ کے مطابق علی رضی اللہ عنہ بھی اُن کے آقا ہیں ۔ یعنی کریم آقاﷺ یومِ غدیر خم پر پر اپنے تمام اصحاب اور پوری اُمت کو کے مسلمانوں کو خطاب فرما رہے تھے کہ جس جس کا میں آقا ہوں علی رضی اللہ عنہ بھی اس کے آقا ہیں ۔ اب اگر آپ اس خطاب سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ کو نکال سکتے ہیں تو مجھے نکال دیں میں پھر سمجھو گا کہ واقعی حضرت علی رضی اللہ عنہ ان کے آقا نہیں ہیں ۔ قادری سلطانی صاحب مذید وضاحت اور سمجھانے کے لیے میں سید محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ کی ایک اور عبارت پیش کرتا ہوں جس سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہر مومن کا آقا و سردار ہونا واضح ہو جائے گا تو جناب سلطانی صاحب سید محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ اپنی اسی کتاب میں ایک اور حدیث مبارکہ میں لکھتے ہیں : کہ قادری سلطانی صاحب غور فرمائیں آپ لکھتے ہیں " ارشاد ہے " تو میرا خیلفہ ہے یعنی میرے بعد ہر مؤمن کا " یعنی آپؓ حضورﷺ کے خلیفہِ برحق ہیں ، ہر ایک مومن کے سردار ، امیر اور امام ہیں ۔ سلسلہ ہائے طریقت میں کل اولیاءِ کرام کے آپؓ حضور نبی کریمﷺ کی طرف سے خلیفہِ برحق ہیں ۔ تقریباً تمام سلاسلِ طریقت آنجناب امام اولالیاء سیدنا و امامنا علی المرتضیٰؓ کی ہی وساطت سے حضور نبی الانبیاء جنابِ محمد رسول اللہﷺ تک منتہیٰ ہوتے ہیں ۔ اگر ادوار حکومت علی منہاج النبوت میں چار خلفاء ہیں ۔ اور آپ اس لہاظ سے خلیفہِ خلیفہِ چہارم ہیں مگر سلسلہ ولایت میں آپؓ خلیفہِ بِلافصل ہیں ۔ " انوارِ علیؓ سید محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ مکتبہِ فکر : بریلوی اھل سنت صفحہ نمبر / 61 -------------------- قادری سلطانی صاحب اس جملہ پر آپ جناب کی توجہِ خاص چاہوں گا " ارشاد ہے " تو میرا خیلفہ ہے یعنی میرے بعد ہر مؤمن کا " یعنی آپؓ حضورﷺ کے خلیفہِ برحق ہیں ، ہر ایک مومن کے سردار ، امیر اور امام ہیں ۔ اب سلسلہ روحانیت میں بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ کریم آقاﷺ کے بعد ہر مومن کے امام ، امیر اور سردار ہیں ۔ تو کیا آپ سیدنا علیؓ کی اس امامت و سرداری سے حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمرِ فاروقؓ کو نکال سکیں گے اگر نکال سکتے ہیں تو ہمیں بھی وہ طریقہ بتا دیں ۔ ---------------------- قادری سلطانی صاحب آپ نے جو لکھا کہ لیجیے قادری سلطانی صاحب اس کتاب اور فرمانِ عمر فاروقؓ کو بھی پڑھ لیں کہ حضرت عمرؓ خود کیا فرما رہے ہیں ۔ فرماتے ہیں ۔ جناب قادری سلطانی صاحب حضرت عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ کے اس فتویٰ پر غور فرمائیں آپ فرما رہے ہیں ۔ وہ مؤمن ہی نہیں جس کا علی آقا نہیں ۔ --------------
  5. Like th قادری سلطانی صاحب کیا ہوا آپ تو مولا کا معنی آقا کرنے اور ولایت میں خلیفہ بلافصل کہنے پر کتنے رافضی اور گمراہ کے کتنے فتوئے لگا چکے ہو ۔ اب آپ کی ساری کی ساری ہوا خارج ہو گئی ہے اس لیے کہ بات گھر میں پہنچ چکی ہے ۔ اور وہی مولا کا آقا ہے ، وہی ولایت کی خلافتِ بلافصل ہے اور مفتی اعظم قادری سلطانی صاحب ہیں ۔ مگر کبھی لکھتے ہیں کہ فتویٰ دینا اور حکم لگانا مفتی کا کام ہوتا ہے ، کبھی لکھتے ہو کہ میں نے کیا غلط لکھا؟ واہ قادری سلطانی صاحب سالوں تک بار بار تکرار سے کسی ایک اہل سنت عالم کا حوالہ مانگنے والے آج حوالوں کے وقت کس قدر قابل رحم نظ آتے ہیں۔ اور فرماتے ہیں کہ فتویٰ تو مفتی کا کام ہے ۔ جناب قادری سلطانی صاحب آپ لکھتے ہیں کہ میں نے کیا غلط لکھا ؟ جی جناب پڑھیے آپ نے پوسٹ نمبر #61 میں لکھا کہ : " لفظ مولا کا ترجمہ غالی تشیعہ کی طرح آقا کرنا کن کی پیروی ہے؟؟؟پہلے آپ لوگ ان باتوں کا جواب دیں،پھر آگے بڑھیں۔۔ " پھر دوبارہ قادری سلطانی صاحب پوسٹ نمبر #68 میں لکھتے ہیں کہ: " لفظ مولا کا ترجمہ آقا کرنا اور وہ بھی شیخین کے لئے اس کا ثبوت دکھاو۔ " جناب قادری سلطانی صاحب اپنی پوسٹ نمبر #14 پر نظر کیجے شاید آپ کو کچھ یاد آ ہی جائے آپ نے کیا کمال لکھا ہے جناب مفتی قادری سلطانی صاحب جلال میں آتے ہیں اور لکھتے ہیں کہ : " لفظ مولا پر تو کسی نے اعتراض نہیں کیا،جسکا ذکر آپ بار بار کر رہے ہیں۔ اصل اعتراض تو لفظ مولا کے معنی آقا اور انگلش میں جسکا ترجمہ ماسٹر کیا گیا اس پر ہے۔۔ علما شیعہ اثبات خلافت کے لئے حدیث مولا پیش کرتے ہیں،جنکے جواب میں ہمارے علما حق لفظ مولا کا معنی محبوب،یارو مددگار کرتے ہیں۔لیکن آپ کے شیخ و قائد نے یہاں رافضیوں کی طرح لفظ مولا کا ترجمہ آقا لکھا، کسی اہلسنت کے مستند عالم کا حوالہ پیش کرو جس نے اس حدیث شریف کے تحت لفظ مولا کا معنی آقا لکھا ہو۔اگر نہیں پیش کر سکتے تو ہم سے جواب لو کہ اہلسنت علما نے یہاں لفظ مولا کا معنی کیا کیا ہے۔ " ---------------------------- آپ فرماتے ہیں کہ میں نے کیا غلط لکھا تو جنابِ سلطانی صاحب یا تو آپ نے یہ اوپر سب غلط بلکہ گمراہ کن لکھا یا پھر آج آپ کی خدمت میں بار بار لفظ مولا کا معنیٰ آقا پیش کرنے پر آپ کا یہ کہنا کہ سید محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ کے بارے میں آپ حکم نہیں لگا سکتے اس لیے کہ آپ مفتی نہیں ہے ؟ جناب قادری سلطانی صاحب اپنے فورم کے قاری حضرات کو بتائیں کہ کل مولا کے معنیٰ سنیوں کے کسی ایک حوالہ کا مطالبہ کرنے والا قادری سلطانی آج رافضی ، گمراہ اور مولا کا انگلش میں معنی ماسٹر کرنے پر تماشہ کیوں کر بن گیا سوچنا ضرور کہ یا کل آپ غلط اور گمراہ کن نظریے اور عقیدے کا پرچار کر رہے تھے یا پھر آج آپ گمراہی اور رافضیت سے سمجھوتہ کر رہے ہیں ۔ پلیز ضرور سوچنا ! ----------------------------
  6. بہت شریف ہو گئے ہیں قادری سلطانی صاحب ۔ اگر حکم لگانا صرف مفتی صحب ہی کا کام ہے جو آپ آج نہیں لگاسکتے تو کل تک یہ فتوئے اور حکم کون لگاتا رہا ہے ؟ پلیز سلطانی صاحب جواب لکھ دیں ۔ -------------------------------- ------------------------- -------------------------------- ---------------------------- -------------------- ----------------------------- پلیز محترم قادری سلطانی صاحب یہ فتوئے اور حکم جس بھی مفتی اعظم نے لگائے ہیں صرف اس کا نام لکھ دیں ۔ یا میں محدث کبیر محدث، اہل سنت سید محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ کی مشہور ترین کتاب " انوارِ علیؓ " سے سے مولیٰ کا معنی آقا ثابت کر چکا ہوں ۔ اور خلافتِ باطنی میں بھی خلیفہِ بِلافصل ثابت کر دیا گیا ہے ۔اس سے پہلے بریلوی اہل سنت اختر رضا خان صاحب کے شاگردِ خاص سے بھی آقا کا معنیٰ ثابت کر چکا ہوں ۔ اور اپ جناب کی خدمت میں بار بار عرض کر چکا ہوں کہ ٹال مٹول چھوڑ دیں ، اور اہل فورم کا خیال رکھیں جو یہ پوسٹیں پڑھ رہے ۔ پلیز آپ اب مفتی اشرف القادری صاحب کے فتویٰ کے مطابق حکم صادر فرمائیں کہ بمطابقِ فتویٰ مفی اشرف القادری صاحب بریلوی سید محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ مولا کا معنیٰ آقا کرنے اور سیدنا علیؓ کو روحانیت کا خلیفہِ بلافصل کہنے کی وجہ سے اہل سنت سے خارج بامذہب اور گمراہ ہوگئے تھے ۔ -------------------- امید ہے کہ اب آپ بات کو ٹالنے کی کوشش نہیں کریں گے ۔ -------------------------
  7. قادری سلطانی صاحب آپ نے تحریر فرمایا کہ : اگر مولا کا معنیٰ آقا کرو گے تو انبیاء کرام کرام سلام اللہ علیہم اجمعین کے لیے بھی یہی معنیٰ مانو گے ؟ تو جناب میں بار بار عرض کر چکا ہوں کہ امیر محمد شاہ قادری گیلانی نے ابھی مولا کا معنی آقا کرنا نہیں ہے کر چکے ہیں ، آپ مفتی اشرف القادری صاحب کا فتوئے کے مطابق حکم صادر فرمائیں ۔ جو کام ہو مکمل ہو چکا ہو فتویٰ اس پر مانگ رہا ہوں ۔آپ کس دنیا میں رہتے ہیں ، مولا کا معنی آقا آپ کے سامنے پیش کر چکا ہوں اور بار بار آپ سے حکم پوچھ رہا ہوں کہ کیا اب سید محمد امیر شاہ قادری گیلانی اھل سے خارج ، بدمذہب اور گمراہ سمجھیں جائیں گے کہ نہیں یا وہ پکے سنی حنفی بریلوی ہی رہیں گے ۔ انبیاء کرام کی بات تو بعد میں کرنا اور میں بتاؤں گا بھی ضرور ان شاء اللہ مگر پہلے حکم لگا دیں ۔ شکریہ -------------------
  8. مجھے صرف مفتی اشرف القادری صاحب کے فتویٰ پر آپ کا جواب چاہیے کہ مولا کا معنیٰ آقا کرنے والا اہل سنت سے خارج گمراہ اور بدمذہب ہے ۔ اور حضرت علیٰ کو ولایت میں خلیفہ بلافصل کہنے والابھی اہل سنت سے خارج ، بدنذہب اور گمراہ ہے ۔ جناب سلطانی صاحب مجھے آپ کی تاویل نہیں جواب چاپیے کہ مفتی اشرف القادری صاحب کے فتویٰ کی روشنی میں محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ اہل سنت سئ خارج ، بامذہب اور گمراہ ہوئے یا نہیں ہوئے ؟ صرف اس کا جواب دیں ، اس معنیٰ سے کیا ہوتا ہے یا ہوگا ، اس کی بات بعد میں کرنا ، پہلے جو ہو چکا اس کا جواب لکھ دیں ۔ یہ ٹال مٹول بھاگم بھاگ سب فورم دیکھ رہے ہیں کہ آپ کس کس طرح سے فرار حاصل کرنے کی کوشش میں ہو ۔ امید ہے اب آپ سیدھا سیدھا جواب لکھ دیں گے ۔ --------------------------
  9. Qadri Sultani جناب محترم سلطانی صاحب میں نے صرف حکم پوچھا ہے کہ : آپ کے مفتی جناب اشرف القادری صاحب کا یہ فتویٰ ہے کہ جو لفط "مولا" کا معنی آقا کرے اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ولایت میں خلیفہِ بِلافصل مانیں وہ اہل سنت سے خارج ،بدمذہب اور گمراہ ہے ۔ میں نے آپ کی خدمت میں فقط عرض کیا ہے کہ محمد امیر شاہ قادری گیلانیؒ جو کہ اہل سنت حنفی قادری ہیں ایک عظیم ؐمحدث اور اللہ کے ولی ہیں وہ یہ دونوں کام کر چکے ہیں اب کیا وہ اہل سنت سے خارج ، بدمذہب اور گمراہ ہو کر اس دنیائے فانی سے رخصت ہوئے ؟ پلیز جنابِ محترم قادری سلطانی صاحب مفی اشرف القادری صاحب کے فتویٰ کی روشنی میں جواب لکھیں ۔ پہلے بھی آپ جناب نے پوسٹ بغور نہیں پڑھی اب دوبارہ پڑھیں
  10. سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ممبروں پر گالیاں دینے کا بانی معاویہ بن ابوسفیان تھا ۔ ------------- سن 51 ہجری کے واقعات------------------------" امیر معاویہ اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہمامعاویہ ابن ابی سفیانؓ نے 41 ہجری میں جب مغیرہ بن شعبہؓ کو والی کوفہ مقرر کیا تو مغیرہؓ کو بلا بھیجا ۔ حقِ تعالیٰ کیحمد وثنا کے بعد کہا: عاقل کو بار بار متنبہ کرنے کی ضرورت نہیں ، پھر علمس کا ایک شعراس مضمون کا پڑھ کر کہا کہ مرد عاقل بات کو بے کہے ہوئے سمجھ لیتا ہے ۔ میرا ارادہ تھا کہ بہت سی باتیں تم کو سمجھاؤں، مگر اس ذکر کو چھوڑ دیتا ہوں کہ تمہاری بصیرت و دانائی پر مجھے بھروسا ہے کہ تم خوب جانتے ہو کن باتوں میں میری خوشنودی میری حکومت کی ترقی میری رعیت کی بہتری ہے ۔ ہاں ایک امر کا ذکر کیے بغیر میں نہیں رہ سکتا ، علیؓ کو گالی دینے میں اُن کی مزمت کرنے میں اور عثمانؓ کے لیے مغفرت و رحمت کرنے میں پھر اصحابِ علیؓ کی عیب جوئی میں اُن کو اپنے سے دور رکھنے اُن کی بات نہ سننے میں اس کے برخلاف شیعہ عثمانؓ کی ستائش کرنے میں اُن کے ساتھ مل کر رہنے میں آپن کی بات مان لینے میں تم کو تامل نہ کرنا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مغیرہؓ نے سات برس چند مہینے معاویہؓ کی طرف سے حکومت کی ہے اور بڑے نیک سیرت امن و عافیت کے دل سے خواہش مند رہتے تھے مگر علیؓ کو بُرا کہنا ، اُن کی مذمت کرنا ، قاتلانِ عثمانؓ پر لعنت اُن کی عیب جوئی کرنا عثمانؓ کے لیے دُعائے رحمت و مغفرت اور اُن کے اصحاب کے لیے بے لوث ہونے کو ثابت کرنا انہوں نے کبھی ترک نہیں کیا ۔ " تاریخِ طبری ، جلد/4 ، حصہ اوّل ، ص / 82 معاویہ بن ابو سفیا کا یہ جملہ: " ولست تاركا إيصاءك بخصلة: لا تتحم عن شتم علي وذمه، والترحم عَلَى عُثْمَانَ والاستغفار لَهُ، " " علیؓ کو گالی دینا اور مذمت کرنا ، عثمانؓ کے لیے رحمت کی دُعا اور مغفرت مانگنا کبھی ترک نہیں کرنا " ۔ جمل من أنساب الأشراف المؤلف: أحمد بن يحي بن جابر البلاذري المحقق: سهيل زكار - رياض زركلي سنة النشر: 1417 - 1997' https://archive.org/stream/FP32796/05_32800#page/n251/mode/2up ----------------- مرآة الزمان في تواريخ الأعيان المؤلف: شمس الدين أبو المظفر يوسف بن قِزْأُوغلي بن عبد الله المعروف بـ «سبط ابن الجوزي» https://archive.org/stream/FP144301/07_144307#page/n222/mode/2up -------------- الكتاب: الكامل في التاريخ (ط. العلمية) المؤلف: علي بن محمد بن محمد ابن الأثير الجزري عز الدين أبو الحسن الناشر: دار الكتب العلمية https://archive.org/stream/WAQkamilt/kamilt03#page/n326/mode/2up --------------- عنوان الكتاب: الخطابة وإعداد الخطيب المؤلف: عبد الجليل عبده شلبي link https://archive.org/details/FP84363/page/n251 ------------------------------------------------- ان سب کتابوں میں موجود ہے ۔ أن مُعَاوِيَة بن أَبِي سُفْيَانَ لما ولي الْمُغِيرَة بن شُعْبَةَ الْكُوفَة فِي جمادى سنة إحدى وأربعين دعاه، فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ: أَمَّا بَعْدُ فإن لذي الحلم قبل الْيَوْم مَا تقرع العصا، وَقَدْ قَالَ المتلمس: لذي الحلم قبل الْيَوْم مَا تقرع العصا ... وما علم الإنسان إلا ليعلماوَقَدْ يجزي عنك الحكيم بغير التعليم، وَقَدْ أردت إيصاءك بأشياء كثيرة، فأنا تاركها اعتمادا عَلَى بصرك بِمَا يرضيني ويسعد سلطاني، ويصلح بِهِ رعيتي، ولست تاركا إيصاءك بخصلة: لا تتحم عن شتم علي وذمه، والترحم عَلَى عُثْمَانَ والاستغفار لَهُ، والعيب عَلَى أَصْحَاب علي، والإقصاء لَهُمْ، وترك الاستماع مِنْهُمْ ... تاريخ طبري‌ ،‌ ج5 ، ص253 باب سنه احدی و خمسین المؤلف: محمد بن جرير بن يزيد بن كثير بن غالب الآملي، أبو جعفر الطبري (المتوفى: 310هـ)، (صلة تاريخ الطبري لعريب بن سعد القرطبي، المتوفى: 369هـ)، الناشر: دار التراث - بيروت، الطبعة: الثانية - 1387 هـ، عدد الأجزاء: 11 . https://archive.org/stream/WAQ17280/trm05#page/n251/mode/2up ------------ Urdu : Link https://archive.org/stream/Tareekh-e-Tabri-Urdu/Tareekh-e-Tabri-4-of-7#page/n81/mode/2up/ ------------------- ????? معاویہ کے دربار میں حضرت علیؓپر تبرا ہوتا تھا ۔مولانا اشرف علی دیوبندی کا اعتراف-----------------مولانا عبدالحی صاحب کو روک کر سبحان علی سے کہا کہ بتاؤ ! حضرت علیؓ کے دربار میں امیر معاویہ پر تبرا ہوتا تھا ؟ اس نے کہا کہ نہیں حضرت علیؓ کا دربار ہجو گوئی سے پاک تھا ۔ پھر پوچھا کہ : حضرت معاویہ کے یہاں حضرت علیؓ پر تبرا ہوتا تھا ؟ کہا : کہا کہ بے شک ہوتا تھا ۔ ------------------------- ارواحِ ثلاثہ ، صفحہ نمبر/ 101 --------------- امام غزالی مولیٰ علیؓ پر بنو اُمیہ کےسَب و شتم کے بارے لکھتے ہیں:" پھر تمام جمہوریوں کا اجماع ہے کہ ہزار مہینوں تک سیّدنا علیؓ پر ممبروں پر سب و شتم کیا گیا " ۔ مجموعہ رسائل الامام الغزالی ، صفحہ نمبر/ 484 سر العالمین وکشف مافی الدارین ،صفحہ نمبر/8 --------------------
  11. جناب پہلے تو جو جھوٹ آپ بار بار بول رہے کہ ہم اسلامی ایجوکیشن فورم والی حدیث کا جواب دے چکے ہیں او کم عقل انسان کہاں جواب لکھا ہے ذرا مجھے بھی دیکھا دو کہ یہ جواب لکھ تھا اور میں نے اقرار کیا کہ اس کا جواب ہو گیا ہے ۔ تم لوگوں نے کسی جگہ کوئی بات لکھی ہے تو یہاں پیش کریں ۔ پھر جناب نے اپنے گھر کے ایک بریلوی عالم دین کو جو کہ اختر رضا خان بریلوی کا مانا ہوا شاگرد ہے یہ کہ کر رد کر دیا کہ وہ ہمارے لیے حجت نہیں حالانکہ اس نے حدییث صحیح سے مولی کا معنیٰ آقا ثابت کیا ہے ۔ اب تم دوسری حدیث کے حوالہ کا بھی انکار کر رہے ہو یہ کہ کر کہ اس کتاب کا عالم مسند نہیں ہے ۔ مجھے یہ پڑھ کر بے پناہ ہسنی آئی ہے او بندہ خدا لکھو کہ کون مستند نہیں ہے یا مولی علی رضی اللہ عنہ کے لیے آقا کا لفظ شدید تکلیف دے رہا ہے ۔ صاف صاف لکھو کہ کون مستند نہیں ہے ، اور اسلامی ایجوکیشن والی حدیث کا بھی جواب لکھو یا وہ پوسٹ یہاں لگا دو جس میں جواب لکھا گیا ۔ ------------ ---------------
  12. قادری سلطانی ذرا پیچھے جا کر دیکھو کہ آپ لوگوں نے کیا کیا لکھا ہوا ہے؟ مگر اب میں یہاں آپ لوگوں کے سامنے پیش نہیں کرنا چاہتا ، چلیں مجھے صرف اس وقت اس بات کا جواب دیں کہ کیا یہ آپ کے ہاتھوں کا لکھا ہوا ہے یا نہیں ؟ یہ پوسٹ آپ کی ہے کہ نہیں جس میں آپ نے ایک حوالہ مانگا تھا بس ؟ ------------------- چلیں اب صرف اس حدیثِ صحیح کے متلق بتا دیں کہ مانتے ہیں کہ انکار کرتے ہیں ؟ اگر انکار کرتے ہیں تو کیوں ؟ چلیں جناب سلطانی صاحب آپ صرف اس حدیث کے انکار کی وجہ لکھیں کہ آپ کیوں اس حدیثِ مبارکہ کے حوالہ کا انکار فرماتے ہیں ؟ بس مجھے صرف وجہ بتائیں ؟ امید اب آپ بھی غلط بات نہیں کریں گے اور میں بھی نہیں کروں گا ۔ آپ اس حدیث کے حوالہ کو نہ ماننے کی وجہ لکھ دیں ۔ --------------------
  13. یہ لے تھوکا ہوا چاٹ اب ڈیلیٹ نہیں کرنا اس حدیث صحیح کا کیا کرو گے ؟ کیا اس حدیث مبارکہ کا بھی انکار کرو گے ؟ شاباش بتاؤ اپنے ناصبی فورم کے لوگوں کو کہ ہم حسد اور بغض میں صحیح احادیث کا کیسے انکار کرتے ہیں َ
  14. مفتی اشرف القادری کہتا ہے کہ: مولا کا معنی آقا کرنے والا اھل سنت سے خارج بدمذہب اور گمراہ ہے ۔ اس سے آگے اسی ویڈیو میں اختر رضا خان بریلوی کے شاگردِ رشید سید امین القادری صاحب فرماتے ہیں کہ : ہم اپنے عقیدہ کو صحیح الاسناد احادیث سے ثابت کرتے ہیں ۔ ایسے ہی بات نہیں کر دیتے ، اس کی بعد سید امین القادری صاحب سیدنا علیؓ کی فضیلت میں حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہیں اور صحیح حدیث میں سے لفظِ مولا کا اردو میں پہلا ترجمہ آقا کرتے ہیں اس کے بعد مدد گار کا ترجمہ کرتے ہیں ۔ اب اسلامی محفل فورم والوں سے مجھ فقیر کا سوال یہ ہے کہ : کیا اختر رضا خان بریلوی کے شاگردِ رشید سید امین القادری بریلوی صاحب اھل سنت سے خارج سمجھیں جائیں ؟ کیا سید امین القادری بریلوی صاحب بدمذہب شمار کیے جائیں ؟ کیا سید امین القادری بریلوی صاحب گمراہ ہو چکے ؟ پلیز قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب لکھیں ۔ ------------------------------
  15. مولا کا معنیٰ آقا کرنے والا اھل سنت سے خارج ، بد مذہب اور گمراہ ہے ۔ (مفتی اشرف القادری بریلوی ناصبی) نوٹ : مکمل ویڈیو سنیں ۔ کلک کیجیے اور سنیے --------------
  16. جناب قادری سلطانی کچھ تو شرم اور حیا کرنا چاہیے ۔ مولا علی رضی اللہ عنہ سے اس قدر بغض رکھو گے تو قبر میں اور پل صراط پر کیا جواب دو گے؟ جنت اور جہنم کی تقسیم تو مولا علی رضی اللہ عنہ کے نام پر ہی ہونا ہے ۔ دیکھ میں نے تیرا ہی حوالہ تیرے سامنے رکھ دیا ہے ، تم نے تو صرف مولی کے معنی پر صرف اک حوالہ مانگا تھا اور اتنے حوالہ جات کے بعد بھی تم منافقت پر ہی قائم ہو ، اللہ سے ڈر جاو اس سے پہلے کے موت آ جائے اور توبہ کر لو ۔
  17. Movie_0002_1.mp4 مولا کا معنیٰ آقا کرنے والااھل سنت سے خارج ، بد مذہب اور گمراہ ہے ۔(مفتی اشرف القادری بریلوی )نوٹ : مکمل ویڈیو سنیں ۔ ------------ Movie_0002_1.mp4 https://youtu.be/tZs8-0UblRg?t=30
  18. صابی تو یہ بھی تھے عبدالرحمن بن عدیسؓ : یہ اصحاب بیعت شجرہ میں سے ہیں اور قرطبی کے بقول مصر میں حضرت عثمان ؓکے خلاف بغاوت کرنے والو ں کے لیڈر تھے یہاں تک کہ حضرت عثمانؓ کو قتل کر ڈالا . ﴿استیعاب ۲: ۳۸۳؛ اور صحابی تو یہ بھی ہیں الدارقُطنی کہتے ہیں أَبُو الغَادِيَة، يَسَار بْن سَبع، لَهُ صُحْبَة، رَوَى عَنِ النَّبِيِّ ﷺ، وَهُوَ قَاتِلُ عَمَّارَ بْن يَاسِر، رَحِمَهُ اللهُ، بِصِفِّين. ابوالغادیہ یَسار بن سَبع صحابی تھا، اس نے نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث بھی روایت کی ہے، وہ عمار بن یاسرؓ کا قاتل تھا جنگِ صِفِّین میں۔ (موسوعة أقوال أبي الحسن الدارقطني: 2/ 724/ 3938 ابن عبدالبر (م463ھ) لکھتے ہیں أَبُو الغَادِيَة الجُهَنِي. أَدْرَكَ النَّبِيَّ ﷺ وَهُوَ غُلَامٌ، وَلَهُ سَمَاع مِنَ النَّبِيّ ﷺ، وَهُوَ قَاتِلُ عَمّارَ بْن يَاسِر. ابوالغادیہ الجُہَنی ، اس نے نبی اکرم ص کو پایا ہے جبکہ یہ نوجوان تھا، اور اس نے نبی پاک ص سے حدیث کی سماعت بھی کی ہے، اور یہ عمار بن یاسرؓ کا قاتل ہے۔ (الاستيعاب لابن عبد البر: 4/ 1725/ 3113) الذہبی (م748ھ) لکھتے ہیں أَبُو الغَادِيَة الجُهَني: يَسَار بْن سَبُع، لَهُ صُحْبَة، وَهُوَ قَاتِلُ عَمَّار. ابوالغادیہ الجُہَنی یَسار بن سَبع صحابی تھا، اور وہ عمار کا قاتل تھا۔ (المقتنى في سرد الكنى لِلذهبي: 2/ 3/ 4885)
  19. : وہابیہ کا چہیتا امام ابن تیمیہ اپنی کتاب منہاج السنہ، ج 4 ص 400 میں اقرار کرتاہے وطائفة وضعوا لمعاوية فضائل ورووا أحاديث عن النبي صلى الله عليه وسلم في ذلك كلها كذب لوگوں کی ایک جماعت نے معاویہ کے فضائل گھڑے اور اس سلسلے میں رسول اللہﷺ سے احادیث بیان کردیں جن میں سے سب جھوٹی ہیں ۔ کیا ابنِ تیمیہ کی یہ بات درست ہے؟
  20. کیا فرماتے ہیں آپ اس ظالمانہ قتل پر ؟؟؟ -----------
  21. جناب سعیدی صاحب یہاں آپ اپنا فتویٰ پڑھ سکتے ہیں اس کا جواب عرض ہے ۔ جناب سعیدی صاحب حضرت عمرؓ خود حضرت مولی علیؓ کو اپنا آقا،سردار کہہ رہے ہیں اور خود کو مولا علیؓ کا خادم،یا غلام سمجھ رہےہیں تو آپ مولاي کا ترجمہ آقا کرنے پر تفضیلی کا فتویٰ لگا رہے ہیں کیوں ؟ دوسری حدیث جس کا ترجمہ ڈاکٹر صاحب نے آقا کیا ہے اس پر بات اس کے بعد کر لیں گے ۔ میں نے بالکل سیدھی بات کی ہے اور آپ کی پہلی پوسٹ کی پہلی حدیث مبارکہ کا جواب دیا ہے امید ہے آپ بھی اسی طرح سیدھا سا جواب دیں گے ۔
×
×
  • Create New...