Jump to content

ghulamahmed17

Under Observation
  • کل پوسٹس

    452
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

پوسٹس ںے ghulamahmed17 کیا

  1.  

    Quote

    ابن حجر عسقلانی نے جو کچھ لکھا وہ میں نے تقریب و تہذیب سے لکھا تھا ۔ آپ اس میں ایک فضول بحث لے آئے جس سے اصل بات میں کوئی فرق نہ پڑا۔ ابن حجر نے اس راوی کو الزام علیہ تسلیم کیا ھے اور اسی بات سے ھم نے استدلال کیا تھا۔ باقی حوالے تبرعا تھے جن میں سے ذھبی، ابن سعد اور معارف کے حوالے آپ پر ادھار ہیں۔

    جناب سعیدی صاحب آپ کے اعتراض کو بریلوی

    مفتی نے دیوار پر دے مارا ہے اور اس  کو حدیث صحیح قرار دیا ہے ۔

    اللہ سے ڈریں حضرت ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہ کی روایت کا حیاء کریں ۔

     آپ کا اعتراض حافظ ابن حجر عسقلانی نے یہ لکھ کر رد کر دیا ہے کہ ابو عبداللہ الجعدلی پر یہ  الزام ہے ۔

    اور جناب آپ اپنا یہ جملہ 

    " (کان شدید التشیع) "

    حافظ ابن حجر عسقلانی کا قول ثابت کرنے پر بڑی بُری طرح جھوٹے اور کذاب

    ثابت ہو چکے ہیں ۔ کتاب پیش نہ کرنے کی یہی اک وجہ

    تھی کہ میرے بار بار اصرار کے باوجود آپ لوگ کتابیں پیش نہیں کرتے اور  سادہ

    لوح مسلمانوں کے سامنے کتابیں نہیں رکھتے ۔ اور ان کو گمراہ کرتے ہو ۔

     بریلویت کی تباہی کا سبب آپ حضرات کی یہی باتیں بن رہا ہے اور ہر اھل سنت

    اس سے متنفر ہو رہا ہے ۔  جناب سعیدی صاحب آپ کے ان اعتراضات کی اس وقت

    تک اک رتی بھی اہمیت نہیں ہے جب تک کہ آپ اس کو ثابت نہ کر دیں ۔

    اور عقیدے باتوں سے ثابت نہیں ہوتے جب تک آپ جمہور اہل سنت کی کتابیں پیش نہ کریں ۔

     لہذا اس حدیث کو ضیف یا غلط ثابت کرنے کے لی محقین ، محدثین اور علماء اکرام کی کتابیں دیکھانا ہو گی

    جس پر محققین و محدثین نے حکم لگایا ہو گا ۔

    کہ ابو عبداللہ الجدلی غالی شیعہ تھا اور اس کی یہ روایت  نہیں لی جائے گی ۔

    اور اس طرح یہ جمہور کی بات ہو گی جس طرف جمہور ہوں گے عقیدے وہ ثابت ہوں گے ۔

     محض اک دو بندوں کے لکھنے یا تصدیق سے بھی عقیدہ ثابت 

    نہیں ہوتا  جب تک کہ جمہور علماء اس کی تصدیق نہ کر دیں ۔

    اور کتابیں کیسے پیش کی جاتی ہیں ایسے جیسے آپ یہ کتابیں

    بریلوی علماء اور محدثین و محققین اور علماء کی دیکھ رہے ہیں ۔

    یہ کیا میں سو سو بار اک بات کو لکھتا ہوں اور آپ حضرات میں ہمت نہیں ہوتی کہ

    لوگوں کو کتاب دیکھا سکیں اس پر سو سو حلیے اور بہانے کیے جاتے ہیں افسوس ہے

    اس حیلہ سازی پر ۔

    کتابیں پڑھیں اور اس روایت کو صحیح مانیں ورنہ آپ کتابیں  پیش کریں اور حکم دیکھائیں  کہ 

    ابو عبداللہ الجدلی کی یہ روایت قابل قبول اور قابل حجت نہیں ہے ۔

    اور یہاں  یہ کتاب اس کے غالی شیعہ ہونے کی تصدیق کر رہی  ہے ۔

    کتاب نمبر:1

    Picture3ddgh.thumb.png.20538b8dcf7225aa82c61e0b424a5166.png

     

     

    کتاب نمبر:2

     

    Picture366.thumb.png.241e8f5b98890616864ba10722d97662.png

     

    کتاب نمبر:3

     

    Picture2wwe.thumb.png.7b94b5dbdf5894ac3c023b1ccf6c69e3.png

     

    کتاب نمبر:4

     

    Picture1ddrr.thumb.png.89efcc01236d3a2eef9a2c0a65f677c0.png

     

     

    کتاب نمبر:5

    Picture6.thumb.png.1b9fcb2cfe5020c0af49645f9d796ab9.png

     

     

    پنج تن پاک کے نام پر پانچ کتابوں کے حوالہ جات 

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

     

     

  2. Quote


    1۔ جب حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے متعلق فرمایا کہ (فاتوا علیا فقولوا لہ یدفع لنا قتلۃ عثمان) علی کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ عثمان کے قاتلوں کو ھمارے سپرد کرے۔

    فتح الباری میں ابن حجر عسقلانی نے اسے بسند جید لکھا ھے۔

    اس کے مقابلے میں آپ کے حوالوں میں سند جید تو کیا ملنا تھا، سرے سے سند ھی نہیں ملتی۔

    اس حوالے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے نزدیک قاتلین عثمان اور ہیں ،اور علی اور ھے۔

     

     

    جناب سعیدی صاحب  آپ پھر بارباروہی بات دھرا رہے ہیں  ، آپ کا یہ لکھنا کہ  " علی کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ عثمان کے قاتلوں کو ھمارے سپرد کرے۔"

    آپ کتنے سادہ بنے ہوئے ہیں اور میری پانچ کتابوں کے حوالہ جات ہضم کر گئے صرف  یہ لکھ کر 

    کہ بغیر سند  کے لکھی ہیں ۔ تو جناب آپ سند سے ثابت فرما دیں  کہ معاویہ علیؓ کو قاتل نہیں سمجھتا تھا ، نہیں سمجھتا تو یہ  قاتلین کو

    پناہ دینے اور حوالے کرنے کا مطالبہ کیوں ؟ جب کہ وہ خود  قصاص عثمان کو بہانہ بنا کر

    خلیفہِ راشد کی بیعت کا انکار کر چکا تھا ۔ سند سے ثابت فرما دیں کہ وہ حضرت علیؓ

    کو قاتل نہیں سمجھتا تھا ۔

    اور دوٹوک الفاظ میں لکھیں کہ کیا معاویہ کا حضرت علیؓ سے قصاص کا مطالبہ

    درست تھا یا غلط تھا ؟

    --------------

    ----------------------

     

     

     

  3. Quote

    میں نے حوالہ جات دئیے ہیں تم غلط ثابت کردو چلو شاباش

    کتاب لگاؤ قادری سلطانی صاحب

    او یار اپنی ماری ہوئی بڑھک تو پوری کر ہی دو ۔

      اب پچھلے 7 گھنٹے سے کتاب لینے گے تھے یہ کیا  آتھا لائے ۔  شاباش کتاب لاو ۔

    مرد بنو ، اور ہمت کرو ۔

    ----------------

  4.  سعیدی صاحب آخر ماجرا کیا ہے آپ لوگ ہمہشہ بات کو

    کئی معنی پہنا دیتے ہیں َ

     

    میں نے آپ سے صرف دو لفظوں میں پوچھا ہے کہ 


      سوال: جناب سعیدی صاحب   امیر معاویہ کی 

     چلیں میں بات کو مذید آسان کرتا ہوں یہ خلافت امام حسن سے پہلے شروع

    ہوئی یا بعد  میں شروع ہوئی ؟

    چلیں اب صرف پہلے یا بعد میں لکھ دیں ۔

    خلافت راشدہ عادلہ عامہ کب شروع ہوئی ؟؟؟

      جب بھی شروع ہوئی وہ لکھ دیں ۔

    -----------------------------

     

  5. قادری سلطانی صاحب مکمل کتاب کا ٹائٹل پیج اور

    حوالہ کا پیج لگائیں یہ کیا جاہلانہ کام کر رہے ہیں ۔

    آپ نعرہ لگا کر گئے تھے کہ میں کتاب کا حوالہ لگا رہا ہے ۔

    یہ حوالہ ہے ۔

    یار اصل کتاب دیکھاؤ لوگوں کو 

    یہ رنگ بازی نہ کرو ۔

    شاباش چلیں کتاب پیش کریں ۔

  6. جناب محرم سعیدی صاحب آپ کے پاس جواب نہیں تو نہ لکھیں 

    لیکن بات اصول کی کریں ۔

    آپ کا اعتراض تھا کہ حضرت علی قاتلینِ عثمان میں شامل نہیں 

    میں نے ثابت کیا کہ انہیں قتل لکھا گیا  ثبوت موجود ہیں َ 

    اس کا جواب کہاں ہے ؟

     

      میں نے حدیث صحیح سے ثابت کیا کہ حضرت حجر بن عدی  امیر معاویہ

    کی بیعت پر تھے ؟

    آپ  نے بیعت کا انکار کہاں ثابت کیا ، دیکھا دیں َ

     

    پھر آپ نے  فرمایا کہ   حجر بن عدی نے بغاوت کی ؟

    میں نے تعریف آپ کے سامنے دو دو بار رکھی اور کہا کہ

    جس قسم میں شامل ہیں وہ لکھ دیں ۔

    جناب سعیدی صاحب آپ نے حجر بن عدی کو کس قسم کی بغاوت میں شامل کیا دیکھا دیں ۔

     

    پھر آپ نے  لکھا کہ لعنت والی راوی  مجہول ہے ۔  مجہول تھا یا نہیں مگر میں نے نئی پانچ

    روایات آپ کے سامنے رکھی ہیں ۔ اوپر موجود ہیں ۔ آپ نے ان کے بارے اک لفظ نہیں لکھا ۔

    آپ نے کیا وہ پانچوں روایات ردی کی ٹوکری میں پھینک دی ہیں ؟

     کسی ایک  بات کا آپ نے جواب نہیں لکھا ۔

     جناب سعیدی صاحب اگر ترتیب سے جواب لکھیں گے تو ہی بات

    مذید آگے بڑھ سکتی ہے ۔

    -------------------------------------

     

  7. جناب سعیدی صاحب کیا کر رہے ہیں  میرے ایک بھی سوال کا آپ نے جواب کہیں ذکر تک نہیں کیا کیوں ؟

     

    جناب   آپ نے  اعتراض کیا کہ امیر معاویہ علیؓ کو قاتلینِ عثمانؓ میں شامل نہیں سمجھتے تھے میں نے 

    کتنے حوالہ جات سے ثابت کیا کہ وہ حضرت علیؓ کو قاتلین عثمانؓ سمجھتے تھے

    اسی لیے  امیر معاویہ کے گورنر ان پر لعنت اور سب و شتم کرتے تھے اور ان میں سے اب میں اک حوالہ لگاتا ہوں وہ پڑھ لیں اور ثابت فرمائیں کہ

    حضرت علیؓ کو قاتلینِ حضرت عثمان غنیؓ نہیں سمجھا جاتا تھا ۔ محترم اس میں تاریخ کی اتبی

    طویل رام کہانی کی ضرورت ہی نہ تھی اب میں ایک  اعتراض کا جواب لے لوں پھر آگے چلتے ہیں ۔

    سب سے پہلے ثابت فرمائیں کہ کیا حضرت علیؓ قاتلیں عثمان غنیؓ میں شامل تھے ؟

    جیسا کہ امیر معاویہ اور عمرو بن العاص  سمجھتے تھے ۔

    Picture2dddh.png

     

    میں نے آپ کے سامنے حدیث صحیح  سے ثابت کیا کہ حضرت حجر بن عدیؓ امیر معاویہ کی بیعت پر قائم تھے ، آپ

    نے تاریخ کا چارٹ بورڈ لکھ دیا ، محترم اس حدیث صحیح کو پڑھیں اور اس کے متلق جواب لکھیں ؟

     

    Picture1556.png

     

    پھر آپ نے حجر بن عدی کو بغاوت کی کسی قسم کے  متلق اعتراض کیا ، میں نے پہلے بھی تعریف پیش کی

    پھر دوسری تعریف پیش کی اور لکھا کہ بتائیں  حضرت حجر بن عدی نے کن ہتیاروں

    کے ساتھ کس میدان میں جنگ لڑی اور زیاد نے

    امیر معاویہ کو خط میں جھوٹ لکھا کہ ہم نے جنگ کے بعد ان کو گرفتار کیا ،  اس تعریف کی روشنی میں حجر بن عدی کو باغی ثابت کریں َ

     

    100.png

     

    آپ نے لعنت  پر لکھا کہ رواوی مجہول ہے میں نے آپ کی خدمت میں چار پانچ نئے حوالہ جات

    پیش کر دئیے آپ نے ان میں سے کسی ایک کا ذکر تک نہیں کیا  کیوں ؟

    جناب سعیدی صاحب کیا میرا کام صرف آپ لوگوں کے اعتراضات کا جواب لکھنا ہی رہ گیا ہے ، مہربانی فرمائیں اصول کے مطابق چلیں ، 

    لعنت والی روایات اوپر مودجود ہیں آپ ان میں سے کوئی ایک درست مان لیں اگر اعتراض 

    ہے تو کریں میں اعتراض دور کروں یا نیا حوالہ پیش کروں گا ۔

    پلیز ان سب باتوں کا ترتیب سے جواب لکھیں َ

    --------------------------

  8. Quote

     

    منہاجی رافضی صاحب مجھ سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور میں کبھی ضد پر نہیں اڑا

    عقیدہ وہی ہے جو ہمارے اکابر نے لکھا ہو،میں آپ کی طرح کاپی پیسٹر نہیں کہ غلط بات پر بھی انا کی خاطر جم جاؤں

    تم ابھی تک اپنی کتنی باتوں پر جھوٹے ثابت ہو چکے ہو لیکن ہر بار بھاگ نکلتے ہو

    کب سے تم سے سند کا مطالبہ کررہاہوں لیکن مر جاؤ گے جواب نہ دے پاؤ گے کیوں کہ اپنی ہی پوسٹ کردہ کتب سے جھوٹے ثابت ہو رہے ہو

     

     

    قادری سلطانی صاحب چلیں آپ سے ابھی کتاب نہیں مانگتا ، میں خود ہی بوقت ضرورت لگا لوں گا ۔

      ڈئیر قادری سلطانی صاحب آپ جو مجھے بار بار رافضی لکھ رہے ہیں  میری جان رافضی کی تعریف تو لکھ دیں ۔

    اور تعریف وہ لکھنا جو ثابت بھی کر سکو ۔

     

     

    دوسرے میری جان شہزادے اب  آپ فقط اتنا مذید بتا دیں 

     کہ جناب امیر معاویہ خلیفہ تھے یا بادشاہ ؟

     

    تیسرے اب میرے شہزادے کو کس حدیث کی سند چاہیے؟ بتائیں جناب ناراض نہ ہوں ۔

    جبکہ میں نے بہت سی احادیث پیش کی ہیں ۔ 

     اور جناب اب  تینوں سوالوں کا مختصر جواب لکھ دیں ۔

    شکریہ

  9. Quote

     

    پہلے سند پر بات کر لو شاباش چلو جو پہلے سند پیش کی اسکا جواب دو

    ضعیف راوی پیش کرتے ہوئے پکڑے گئے

    پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ تھے اس سے تمہارا استدلال ہی ٹھس ہو گیا

    پھر بعد میں جو کتاب پیش کی اسمیں بھی راوی کے الفاظ

    کہاں کہاں سے بھاگو گے 

    ہر جگہ تمہاری مکاریاں اور چالاکیاں عیاں ہو رہی ہیں سب پر

    سند پر بات کرو پہلے اور جو ڈنڈی ماری ہے اسکا جواب دو

    میری کوئی بات غلط ہے تو رد کرواگر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ظالم شخص تھے تو سیدنا امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ کا انسے بیعت کرنا چہ معنی دارد؟؟؟پھر حدیث کے مطابق مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں کے درمیان صلح کروانا چہ معنی دارد؟؟

     

     

    5d86c266614f7_qadrisulta.png.62428728854b810f329a53b5e16535b7.png

     قادری سلطانی صاحب  پلیز مہربانی فرمائیں اور  مندرجہ بالا حوالہ پر کتاب پیش فرمائیں

    اور سعیدی صاحب کو مبارک باد دیں کہ جو  وہ امیر معاویہ کو  "  خلافت راشدہ عادلہ عامہ " دلا رہے تھے

     اس کا سارا پول آپ نے  بادشاہ  کا  حوالہ لگا کر کھول دیا ہے ۔ 

    اب جب حوالہ کی اصل کتاب لگاؤ گے تو پھر جو ڈھول بجے گا اس کی آواز

    دور دور تک  سنائی دے گی ۔

    جناب محترم قادری سلطانی صاحب آپ نے جو سعیدی صاحب کا ڈھول بجایا ہے اور

    ان کی لکھی ہوئی بات کا جس خوب صورتی سے رد فرمایا ہے

    شاید میں بھی نہ کر پاتا ۔

    لہذا پڑھیے جناب سعیدی صاحب نے کیا لکھا تھا ؟

     

    5d86d97b3b422_download(1)dd.png.3eedb172ba00bb71bcb0a836cb43069f.png

    قادری سلطانی صاحب جناب سعیدی صاحب نے یہ قول کیوں لکھا تھا اس لیے کہ وہ

    جناب امیر معاویہ کو خلیفہِ راشد ثابت فرما رہے تھے ، وہ کیسے ؟

    وہ ایسے 

    5d86db0bab323_download(2).png.4910922d68e53058e5f567fec033d84b.png

    5d86db4c55c96_download(3).png.21273e30bc6187c93f560615d4f65909.png

    ------------------------------

    چلیں جناب محترم قادری سلطانی صاحب اپنے پیش کردہ بادشاہ سلامت کے حوالہ پر

    کتاب پیش فرما کر  اہل فورم کے سامنے اپنی بات کی تصدیق فرمائیں ۔

    بے اصولی اور بے ڈھنگی باتوں سے وقت ضائع نہ فرمائیں ۔

     کتاب  لگا دیں ۔

    شکریہ

    ---------------------------------

     

     

  10. Quote

     

    وأول ملوك المسلمين معاوية وهو خير ملوك المسلمين

    حضرت امیر معاویہ پہلے مسلمان بادشاہ تھے اور مسلمان بادشاہوں میں سب سے بہترین بادشاہ تھے۔ شرح العقیدہ الطحاویہ صفحہ 722
    یہ اہل سنت وجماعت کا عقیدہ ہے جو حضرت امام طحاوی نے لکھا ہے پھر یہ بھی کہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ کو خلافت سپرد کی اور بیعت بھی کی اگر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ ظالم بادشاہ ہوتے تو امام حسن رضی اللہ عنہ اور امام حسین رضی اللہ عنہ بیعت نہ کرتے اور نہ ہی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے تحفے قبول کرتے اگر رافضی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ظالم بادشاہ کہے گا تو وہ حسنین کریمین کے تعلق سے کیا کہے گا کہ انہوں نے بیعت کی تحفہ قبول کیے اور دونوں خاندانوں میں رشتہ داریاں بھی ہوئیں

     

     

    5d86c266614f7_qadrisulta.png.62428728854b810f329a53b5e16535b7.png

    جناب محترم قادری سلطانی صاحب   اس حوالہ میں آپ خیانت اور بد دیانتی

    فرمارہے ہیں ۔ یہ اُصول کے بھی خلاف ہے ۔ آپ آصول کے مطابق چلیں اور خیانت و بددیانتی کے بغیر مکمل حوالہ پیش فرمائیں 

    جس طرح میں آپ کے سر کے اوپر کتابیں رکھتا اور سامنے پیش کرتا ہوں ، بالکل ایسے ہی کتاب 

    لائیں اور پیش فرمائیں ۔

    پھر میں آپ کو آپ کی بددیانتی اور چوری دیکھاتا ہوں کہ آپ نے  اپنی ہی جان پر کیا کیا مظالم ڈھائیں ہیں ۔

    شاباش چلیں کتاب کے مکمل صفحات لگا دیں ۔

    پھر آپ کو جواب لکھتا ہوں ۔

    ----------------------------------

  11. Quote

     

    پھنس گئے ہو اپنی ہو پسٹ سے 

    تم کیا خاک جواب دو گے

    تمہارے اپنے دئیے گئے صفحہ میں راوی کے بارے میں جو لکھا ہے وہ پڑھو اور ڈوب جاؤ

    ترمذی والی حدیث میں یہ راوی کے الفاظ ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے نہیں 

    یہ لالی پاپ کسی اور دینا تمہاری ایک ایک چیز کا تمہیں منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے الحمدللہ

     

     

     

     

     

    Picture3ppp.thumb.png.cc93f88c0f25f6b28cb011a3a7e4a4d0.png

  12. Quote

    پہلے اپنی ہی پیش کردہ اسناد کا تو جواب دے لو

    قادری سلطانی صاحب 100 سال بھی لگے رہو تو میری اسناد کو غلط ثابت نہیں کر سکتے ۔

    میں نے آپ سب کا پانی ناپا ہوا ہے ۔ اسی لیے کہا کہ سندیں ہاتھ میں پکڑ کر سیدھے گھر جانا ۔

     آپ لوگ کے پاس کوئی چارہ نہیں رہتا آپ بچوں کی طرح چیکتے ہو اور پوستیں اور ٹاپک غائب کرتے ہو ۔


  13. حديث رقم 18579 - من كتاب مسند أحمد ابن حنبل -
    نص الحديث
    18579 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَلَمَةَ يَقُولُ : رَأَيْتُ عَمَّارًا يَوْمَ صِفِّينَ ، شَيْخًا كَبِيرًا آدَمَ ، طُوَالًا آخِذًا الْحَرْبَةَ بِيَدِهِ ، وَيَدُهُ تَرْعَدُ فَقَالَ : وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَدْ قَاتَلْتُ بِهَذِهِ الرَّايَةِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ، وَهَذِهِ الرَّابِعَةُ ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ ، لَوْ ضَرَبُونَا حَتَّى يَبْلُغُوا بِنَا شَعَفَاتِ هَجَرَ ، لَعَرَفْتُ أَنَّ مُصْلِحِينَا عَلَى الْحَقِّ ، وَأَنَّهُمْ عَلَى الضَّلَالَةِ *

    مفہوم
    عبداللہ بن سلمہ نے فرمایا عمار کو دیکھا صفین کے روز بڑی عمر کے بزرگ تھے ہاتھ میں نیزہ تھا ساتھ میں رعشا تھا فرماتے تھے کہ اسکی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے میں حضور ﷺ کی معیت میں تین بار لڑا ہوں یہ چوتھی بار ہے اور جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اسکی قسم یہ لوگ مجھے قتل کردیں اور لاشوں کو لٹکادیں تو پھر بھی میں جانتا ہوں کہ ہم ( علیؓ اور اسکا گروہ) حق پر ہیں

    اور وہ  ( معاویہ اور اسکا گروہ) گمراہی (ضلالت) پر ہیں 


    تخریج مزید 
    التخريج 149724 - 35 ~ أحمد في المسند - حَدِيثُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ - حديث رقم 18578 149721 - 35 ~ أحمد في المسند -

    حَدِيثُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ - حديث رقم 18575 442026 - 34 ~ ابن حبان في صحيحه - ذِكْرُ الْبَيَانِ بِأَنَّ قِتَالَ عَمَّارٍ كَانَ بِالرَّايَةِ الَّتِي قَاتَلَ بِهَا مَعَ - حديث رقم 7205 524746 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5697 524739 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5690 524738 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5689 524725 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5676 524716 - 37 ~ الحاكم في المستدرك - ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - حديث رقم 5667 65511 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3469 65509 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3467 65507 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3465 65506 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3464 65505 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3463 65504 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3462 65503 - 80002 ~ - وَفْدُ بَهْرَاءَ - حديث رقم 3461 19003 - 41 ~ الطيالسي في مسنده - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ - حديث رقم 677 18997 - 41 ~ الطيالسي في مسنده - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ - حديث رقم 671 564428 - 813 ~ أبو نعيم الأصبهاني في معرفة الصحابة - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ حَلِيفُ بَنِي مَخْزُومٍ ، وَقِيلَ : هُوَ مَوْلَاهُمْ ، وَهُوَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرِ بْنِ مَالِكِ بْنِ حُصَيْنِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ آدَدٍ ، وَقَالَ ابْنُ الْكَلْبِيِّ : هُوَ مِنْ عَبْسِ بْنِ زَيْدِ بْنِ مَذْحِ - حديث رقم 4643 540556 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْهُذَيْلِ - حديث رقم 6227 540555 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْهُذَيْلِ - حديث رقم 6226 540554 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْهُذَيْلِ - حديث رقم 6225 534534 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ - حديث رقم 456 534533 - 85 ~ أبو نعيم الأصبهاني في حلية الأولياء - عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ - حديث رقم 455 457652 - 39 ~ الطبراني في الأوسط - مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ - حديث رقم 7739 456574 - 39 ~ الطبراني في الأوسط - مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ - حديث رقم 6658

     

     

  14. Quote

    سند دو انکی شاباش 

    قادری سلطانی صاحب ہر بار اسناد کا مطالبہ تو آپ ایسے کرتے ہیں جیسے 

    گورنر حکم فرماتے ہیں ۔

    محترم آج تک کبھی کسی بھی بات پر اسناد پیش فرمائی ہیں ۔

    محترم آپ تو کتاب پیش نہیں فرماتے مجھ سے بار بار اسناد کا مطالبہ کر دیتے ہیں آپ 

    کیا تفاسیر میں ہر بات جھوٹی ہوتی ہے کیا ؟

    پھر تفاسیر لکھی کیوں جاتی ہیں  بولیے ؟

    ----------------------------------

  15. Quote

     

    شیخ کے قول سے ابھی ہی گھبرا گئے؟؟؟

    جسے حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی احادیث کا پاس نہیں اسے اور کس چیز کا پاس ہو گا؟؟؟حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی وہ احادیث بھول گئے جن میں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کے بارے میں زبان درازی کرنے سے منع فرمایا تھا؟؟؟یہ سب تمہاری دھوکہ بازی اور فراڈ ہے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کرو 

    میری ابھی تک کتنی باتوں کا جواب دے بیٹھے ہو جو اب بھی مجھ سے مطالبہ کررہے ہو؟؟؟کتنی چیزوں کی اسناد تم سے مانگیں لیکن ابھی تک گونگے بنے بیٹھے ہو؟؟؟ابھی جو پوسٹ کی ہے اسکا بھی ان شاء اللہ عزوجل منہ توڑ جواب ملے گا 

    چلو شاباش شرعی اصولوں کی روشنی میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ کا ان احادیث کا مصداق ہونا بیان کرو 

     

    ان  تفسیر کے حوالہ جات پر کیا بولتی بند ہو گی ہے ۔ دونوں میں معاویہ بن ابوسفیان  موجود ہے ۔

    آپ نے بڑی بڑھک ماری دی کی تفاسیر کے حوالہ جات سے ثابت کرو ۔ 

    چل یہ ہیں تفسیر کے حوالہ جات بولو؟ بھاگتے کیوں ہو ۔

    Picture55.thumb.png.095950e73fb3d94e6e8592cf3b912025.pngPicture144.thumb.png.271f49e1a642a117fd5f02ebeff70969.png

     

  16.  

    Quote

     

    چلو شاباش مستند شارحین کے اقوال بیان کرو اور تم نے جتنی بھی تفاسیر اور حوالہ جات دئیے ہیں انمیں سے کسی سے بھی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام دکھاؤ 

    اگر نہ پیش کر سکے تو تم جھوٹے

     

     

    Picture144.thumb.png.271f49e1a642a117fd5f02ebeff70969.png

     

    Picture55.thumb.png.095950e73fb3d94e6e8592cf3b912025.png

     

    قادری سلطانی صاحب ایک تو میں آپ کے فتوؤں سے بہت تنگ ہوں ۔
    کیا بچوں جیسی حرکات کرتے رہتے ہیں ، علمی بحث میں ایسے بلنڈر نہیں مارتے ۔
    یہ لیں دو  حوالہ جات ہیں ۔
    پہلے حوالہ میں  کریم آقاﷺ خواب میں بنو امیہ میں سے مروان لعنتی کی وجہ سے پریشان ہوئے  جب وہ کریم آقاﷺ کے ممبر مبارک پر پہلی بار چڑھا ۔
    اور پھر زندگی میں شاید ہی آپﷺ کبھی مسکرائے ہوں ۔
    کریم آقاﷺ کے ممبر مبارک پر مروان کو چڑھانے والا کون تھا لکھو ؟
    یہ پہلا جواب آپ نے لکھنا ہے سلطانی صاحب 

    پھر دوسرا حوالہ ہے ، بنو امیہ بُرے ارباب (حکمران) مالک ہوں گے ۔
    یہ بُرے حکمران کون تھے لکھو ؟
    یہ دوسرا جواب سلطانی صاحب آپ کو لکھنا ہے ۔
    پلیز مہربانی فرمائیں اور لکھ دیجیے !
    شکریہ
    نوٹ : میرے  نزدیک کریم آقاﷺ کا فرمان مبارک اور احادیثِ صحیحہ اھل سنت کے ہر محدث ، ہر محقق اور ہر شیخ  کے قول سے اہم ترین اور لازمی و ضروری ہیں  نہ کہ ان کے مقابل کسی کا قول چاہے وہ میرے اپنے شیخ کا ہو یا میرے اپنے باپ کا ہی ہو ۔
    میری قبر میں سب سے پہلی ہستی جس نے مجھ گنہگار کو  اللہ سے معافی لے کر دینا ہے وہ میرے کریم آقاﷺ کی ذات گرامی ِ مبارک ہیں ۔ لہذا یہ شیخ کے اقوال سے آئندہ پرہیز کرنا ۔
    ----------------------------

  17.  

    Quote

    میں تو یہاں تک بھی لکھ چکا ہوں کہ اگر بنو امیہ مراد ہے تو کیا یہاں سارے بنو امیہ والے مراد ہوں گے یا کسی کو استثنی بھی حاصل ہو گا؟؟؟اگر ہو گا تو کوئی مستند حوالہ کوئی شرعی اصول

    اور اگر یہ بات مقید ہے تو اسکے حوالہ جات درکار ہیں چلیں شاباش سیدھےسے جواب لکھیں 

     

     یہ بات جا کر کریم آقاﷺ کی دیگر احادیث سے پو چھو ۔ ان دونوں احادیث میں قریش کے خاندان کا نام کریم آقاﷺ کی احادیث میں لکھا ہوا ہے  ، میں نے خود سے نہیں لکھا  ۔ اور

    آپ کو یہ جواب میں پہلے دے بھی چکا ہوں ، اب آپ کے سارے راستے بند ہو چکے تھے اس لیے آپ 

    کو مجبوراً یزید کا نام لکھنا پڑا 

    اب سنو میری بات

     اس میں مروان بھی شامل ہے ۔

    اس لیے کہ کریم آقاﷺ نے خواب دیکھا تھا کہ بنو امیہ کے بندر آپ ﷺ کے

    ممبر مبارک پر اچھل کود رہے ہیں ۔

    اس کا حوالہ اور ثبوت میں پہلے تفسیر سے پیش کر چکا ہوں ۔

     اور مذید سنو یہ خواب تب سچ ثابت ہوا جب   مروان کو  امیر معاویہ نے مدینہ کا  گورنر بنا کر  پہلی بار مسجد نبویﷺ میں ممبر رسولﷺ پر بیٹھا دیا ۔

    اور یزید تب قریش میں سے بنو امیہ کا لونڈا بنا جب امیر معاویہ نے رشوت دے کر

    معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خلیفہ بنا دیا ۔

    لہذا اس میں امیر شام جناب امیر معاویہ جن کے باغی گروہ نے جنگ صفین میں بہت سے

    لوگوں کو ہلاک و شہید کرنے کے بعد حضرت عمار بن یاسرؓ کو شہید کیا ۔

    لہذا اس میں معاویہ و مروان و یزید اور دیگر باغی و ظالم شامل ہیں ۔

     اور دیگر بنو امیہ کے لوگ جن میں حضرت عثمان غنیؓ اور ام المؤمنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما  اسی طرح 

    حضرت عمر بن عبد العزیزؓ  جن کے بارے میں صحیح احادیث موجود ہیں ان کو استثنی حاصل ہے اور یہ جواب میں پہلے بھی لکھ چکا ۔

    لہذا ثابت ہو گیا کہ قریش کا یہ خاندان جس کا ذکر کریم آقاﷺ نے 

    دو احادیث میں فرمایا بو امیہ ہی ہے ۔

    اب آپ  " معاویہ رضا " نام  سب رکھا کریں ۔

    ----------------------------------

  18. بہت افسوس کی بات ہے قادری سلطانی صاحب اور بڑے شرم کی بات ہے  کہ

    آپ اس قدر بددیانتی کر رہے ہیں  پھر سے دونو احادیث پڑھو ۔

    ۔

    صحیح بخاری میں ہے کہ :
    "میری اُمت کی تباہی قریش کے لونڈوں کے
    ہاتھوں ہو گی۔"
    صحیح بخاری/7058

    اور صحیح مسلم میں ہے کہ :

    قریش کا قبیلہ لوگوں کو ہلاک کرے گا ۔اس سے دور رہنا تمہارے لیے بہتر ہے ۔

    صحیح مسلم / 7325

     

     بخاری و مسلم دونو ں احادیث میں قریش کے ایک ہی قبیلہ اور خاندان کا ذکر ہے ۔

    میں نے کون سی بد دیانتی کی ہے آپ کو دو  محدثین سے ثابت کر دیا

    کہ خاندان بنو امیہ ہیں ، آپ فرماتے ہیں کہ بنو امیہ مراد نہیں ہے۔

    تو قادری سلطانی جو بھی مراد ہے وہ لکھ دیں  کہ وہ قریش کے لونڈے کس خاندان سے ہیں ؟

    وہ ہلاک کرنے والا خاندان کونسا سے ہے جس سے دور  یا الگ رہنے کا حکم دیا گیا ؟

    شاباش  لکھیں کہ  قریش کے وہ لونڈے کس خاندان کے چشم و چراغ تھے ؟

     

    download.thumb.png.24174f393c87ddf065cc48bd6e4ca502.png

    ---------------------------- 

     
    •  
  19. Quote

     

    ایک وہابی کا کیا ہوا ہے اسلیے یہ ہر گز ہمارے لیے حجت نہیں لیکن آپ نے دوبارہ ایک وہابی کا ترجمہ پیش کیا جسپر میں نے مطالبہ کیا کہ اس حدیث کے تحت کسی مستند شارح کا قول پیش کر دیں کہ یہان بنو امیہ مراد ہیں لیکن ابھی تک آپ ایسا کرنے سے کیوں قاصر ہیں؟؟؟

    اب آپ نے دوبارہ چھلانگ لگائی اور مسلم شریف کی ایک اور حدیث ہیش کر دی لیکن کیا یہ میرے سوال کا جواب ہے؟؟

     

     

    میں نے کہیں نہیں لکھا کہ اس حدیث سے مراد معاویہ ہی ہے ۔ میں نے تو آپ کے سامنے

    اپنا نہیں اہل حدیث محدثین کے دو حوالہ جات سے ثابت کیا کہ ہلاک

    کرنے والا قریش کا وہ خاندان بنو امیہ ہے ۔

    جو میں نے نہیں اھل حدیث علماء نے لکھا ہے ۔

    آپ فرماتے ہیں کہ مجھے وہابی کی شرح پسند نہیں تو آپ جناب اپنے کسی اہل سنت کی شرح سے ثابت

    فرما دیں کہ اس سے مراد بنو امیہ نہیں ہے ؟

     

    پھر آپ نے غلط بیانی کی کہ میں نے مسلم کی  ایک اور حدیث پیش نہیں کی 

    بلکہ صحیح مسلم کی وہی روایت ہے اور ساتھ میں صحیح بخاری کا اضافہ ہے جس سے آپ کو بخار ہو گیا ہے اور

    آپ کے ہوش کام کرنا چھوڑ گے ہیں ۔

     وہ دونوں یہ آحادیث ہیں ۔

    صحیح بخاری میں ہے کہ :
    "میری اُمت کی تباہی قریش کے لونڈوں کے
    ہاتھوں ہو گی۔"
    صحیح بخاری/7058

    اور صحیح مسلم میں ہے کہ :

    قریش کا قبیلہ لوگوں کو ہلاک کرے گا ۔اس سے دور رہنا تمہارے لیے بہتر ہے ۔
    پلیز قریش کے اس قاتل قبیلہ کا نام لکھ دیں ۔
    صحیح مسلم / 7325

     

    اب آپ جناب ان دونو احادیث کے تحت بتائیں کہ قریش کا 

    وہ کونسا خاندان ہے جو امت کی ہلاکت کا سبب بنے گا ؟

     

    یہ سوال میں فیس بک پر لگا چکا ہوں جواب آنا شروع ہو چکیں ہیں ۔

    آپ بس خاندان کا نام لکھ دیں پلیز ۔

    ---------------------------- 

  20.  

    جناب قادری سلطانی صاحب آپ کیوں بھٹک رہے ہیں ۔

    میں نے   سب سے اول  اور سب سے پہلی حدیث مبارکہ صحیح مسلم

    کی لگائی ہے اور جناب سے صرف اتنا عرض کیا تھا۔

    کہ جس خاندان سے کریم آقاﷺ نے صحابہ کرام کو دور رہنے کا فرمایا تھا ۔

    آپ اس خاندان  کے ناموں پر نام رکھ رہے ہیں ۔ کیوں ؟

     محرم میں امام حسین کے قاتل یزید کے باپ  کا نام رکھنے کی کیوں کر ضرورت پڑی ؟

    اور میں نے عرض کیا تھا کہ حدیث

    میں ہلاک کرنے والے خاندان سے مراد بنو امیہ کا خاندان ہے ۔

     پھر میں نے احادیث پیش کی  جن میں کریم آقاﷺ نے بنو امیہ سے اپنی

    ناراضگی کا اظہار فرمایا 

    مگر آپ قادری سلطانی صاحب  فرماتے ہیں قریش کے

    ہلاک کرنے والے خاندان سے مراد بنو امیہ نہیں ہیں تو

    میں نے عرض کیا کہ اگر بنو امیہ مراد نہیں تو آپ

    اس خاندان کا نام لکھیں جو مراد ہے ۔

    مگر آپ اب تک میرے شروع سے لیکر اب تک اس

     لازمی اور ضروری سوال کی طرف توجہ ہی نہیں فرما رہے جبکہ  

    آپ میرے اس پہلے سوال کا جواب لکھیں کہ اگر صحیح مسلم 

    کی حدیث سے ہلاک کرنے والا خاندان بنو امیہ نہیں تو وہ خاندان کونسا ہے ؟

     میں اب  صحیح مسلم کے ساتھ صحیح بخاری کا اضافہ کرتا ہوں اور

    آپ جناب کی بارگاہ میں عرض کرتا ہوں کہ 

    صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کی

    روشنی میں  امت کو ہلاک کرنے والے قریش کے اس خاندان کا نام لکھیں۔

    اور ضرور و لازمی لکھیں کہ یہ قاتل اور امُت کی ہلاکت کا

    سبب قریش کا کونسا خاندان بنا ؟

     

    choose files... Click to choose files

    Picture155.thumb.png.4159c90b6911b5b41e53183fa6224c1e.png

     

    Picture1yy.thumb.png.677c5648d2b05e0898fa4693c540e6c3.png

     جناب محترم قادری سلطانی صاحب

    فقط قریش کے اس عظیم خاندان کا نام لکھ دیں،

    جو اُمت کی ہلاکت کا سبب بنے گا 

    اور کریم آقاﷺ نے فرمایا تھا

    کہ تمہارے لیے بہتر ہے  کہ 

     اس خاندان سے دور ریں ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


  21.  

    Quote

    اعتراض
    لکھی ھوئی گواھیوں کو ایک طرف رکھیں کیا حضرت وائل اور حضرت کثیر وغیرہ جو گواھی نامہ اٹھا کر گئے تھے یا حجر اور اس کے ساتھیوں کو لے کر گئے تھے تو انہوں نے اپنی گواھی یا اس گواھی نامہ کی تردید میں کچھ بولا تھا یا نہیں؟


     

    جواب:
    جناب سعیدی صاحب
    جب  امیر معاویہ نے وائل  اور کثیر جو گواہی نامہ لے کر گئے تھے  تو امیر معاویہ نے  زیادہ کا خط لوگوں کو پڑھ کر سنایا  مضمون یہ تھا :

    " اس فرقہ ترابیہ سائیبہ کے شیاطین نے جن کا سر گروہ حجر بن عدی ہے امیر المؤمنین سے مخالفت اور جماعت مسلمین سے مفارقت کی اور ہم لوگوں سے جنگ کی ۔ خدا نے ہمیں ان پر غلبہ دیا اور ہم نے انہیں گرفتار کر لیا "
    اب آپ اس کو مکمل پڑھ لیں اور سوچیں کہ خط میں زیاد نے کتنا بڑا جھوٹ بولا ہے اللہ کی لعنت ہو اس خبیث مردود پر ۔
    جناب سعیدی صاحب بتائیں  کہ کیا یہ لوگ فرقہ ترابیہ  کے شیاطین تھے ؟
    جو صحابی رسولﷺ ہے ۔ جس کی لاتعداد گواہیاں موجود ہیں کہ وہ حضرت علیؓ کے ساتھی اور عبادت گزار تھے ۔

    جناب سعیدی صاحب بتائیں کہ جنگ کا کون سا میدان تھا ؟ اور یہ جنگ عظیم کہاں لڑی گئ اس میں کون کون سے ہتیار استعمال کیے گئے ؟

     جناب سعیدی صاحب زیاد نے خط میں کتنا بڑا جھوٹ بولا ہے کہ ہم نے انہیں جنگ کے بعد گرفتار کیا ہے جبکہ حجر بن عدیؓ خود پیش ہوئے تھے  ۔ اس پر آپ کیا فرمائیں گے ؟

    اس کے بعد وائل بن حجر نے  امیر معاویہ کو شریح بن حانی کا جب خط دیا تو وہ بھی معاویہ نے پڑھا  
    "  مجھے خبر ملی ہے کہ زیاد نے آپ کے پاس میری شہادت حجر بن عدی کے خلاف لکھ کر بھیجی ہے ، حجر بن عدی کے باب میں میری شہادت یہ ہے کہ وہ نماز پڑھنے والوں میں ہے ۔ ان کا خون بہانا اور ان کا مال لینا حرام ہے ، اب چاہے تو قتل کرو چاہے چھوڑ دو ۔ 
    ( امیر معاویہ ) نے یہ خط پڑھ کر وائل و کثیر کو پڑھ کر سنایا اور یہ کہا کہ انہوں نے خود کو تم لوگوں کی شہادت سے الگ کر لیا ہے "

    اب اس جھوٹ پر وائل و کثیر کیا بولتے کہ  شریح تو وہاں موجود ہی نہیں تھا اور زیاد نے جھوٹی گواہی درج کی ۔ کیا وائل و کثیر یہ کہ کر اور بول کر اپنی بھی جان سے جاتے اور دنیاوی فائدے سے بھی ہاتھ دھوتے کیا ؟
    بہتر تھا کہ وہ اس کذب اور جھوٹ پر خاموش رہتے ۔

    جناب سعیدی صاحب نہ شہادتیں اسلامی قانون شہادت کے مطابق ہوئیں ، نہ ہی حجر بن عدی نے بغاوت کی  یہ سب جھوٹ کہانی تھی کہ اک بے گناہ صحابی رسولﷺ کی جان لے لی گئی ۔
    -----------------------------

    پڑھیں ۔

    5d8430e0a26e1_no4.png.a1eeb3f9b0ea5d33dee4652579367331.pngno5.thumb.png.c2453164253b96864f69ed7b61b3608b.png

    no6.thumb.png.3bdc782f9b906b4415537ed4fcc8bf56.png

     

    جناب سعدی صاحب اوپر آپ پڑھ سکتے ہیں  حضرت

    حجر بن عدی  لوگوں کو پکار پکار کہ رہے ہیں کہ 

    معاویہ  کو میرا پیغام دو کہ ہم لوگ اپنی بیعت پر قائم ہیں  

    نہ چھوڑنا چاہتے ہیں نہ چھوڑیں گے ۔

     

    لیجیے جناب سعیدی صاحب اس کی تصدیق

    ہم اہل سنت کے بہت بڑے اماموں سے

    کروائیں دیتے ہیں ۔

    پڑھیے پلیز ۔

     

    امام حاکم اور امام ذہبی لکھتے ہیں ۔

     

    Picture1556.thumb.png.999041a05afe6dcf58540daa8c575f0f.png

    ---------------------------------------


     

    Quote

     

    اعتراض

    جب حاکم کو سنگ زنی کر کے مسجد سے نکل کر کہیں چھپ کر جان بچانی پڑے تو بغاوت کی کوئی قسم ھے یا اطاعت کی؟

     

     

    جناب سعیدی صاحب میں بغاوت کی تعریف لکھ چکا ہوں ، آپ نے 

    اس میں سے جس قسم میں بھی شمار تھا محترم کیوں نہیں لکھا ، آپ کو لکھنا چاہیے

    تھا کہ یہ بغاوت کی فلاں قسم ہے ۔

    لگتا ہے وہ تعریف زیادہ لمبی ہونے کے سبب آپ نے دھیان نہیں دیا ، میں اب دوسری کتاب پیش

     کرتا ہوں جس میں قدرے مختصر تعریف موجودہے ۔

     

    100.thumb.png.b06b9845d86c9f86734d2d7b8884c89a.png 

    ------------------------------------

    Quote

     

    اعتراض

    ابن ابی عاصم کی لعنت والی روایت میں خلف بن عبداللہ راوی مجہول ھے۔

     

    جناب سیعیدی صاحب

      راوی مجہول نہیں ہے مگر  میں اس کا اب ثابت بھی نہیں کروں گا۔

    پلیز آپ ان کو دیکھ لیں ۔

     

    1.jpg.ffcc9e35d1448935639d074d1b0a92c9.jpg2.png.4b6a68adcb954525fbd9e822ffcf30ee.png3.png.bb6462122e88a79faa5538ec55efed67.png4.png.5bbe0e4f229319f4927a3e976c419662.png5.thumb.png.88f342f3f15200f2d350c41b8f765c52.png

  22.  

    Quote

     

    کونسی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہے؟؟

    قادری سلطانی یہ پوسٹ میں نے تھوٹی تبدیلی کے ساتھ دوسری مرتنہ لگائی ہے جو جناب سعیدی صاحب کے

    نام اوپر موجود ہے ۔

     

    اب مہربانی فرمائیں اور سعیدی صاحب کو جواب لکھنے دیں اور

    آپ خود لکھنا چاہتے ہیں تو اس کا جواب لکھیں ۔

     

     

    اب آپ کا دو ٹوک موقف آ گیا ہے کہ امیر معاویہ 

    خلیفہ ہیں ۔

    عادل ہیں

    اور قیامت تک کے بارہ خلفاء عادلین میں شامل ہیں    


      سوال: جناب سعیدی صاحب   امیر معاویہ کی 

    خلافت راشدہ عادلہ عامہ کب شروع ہوئی ؟؟؟

×
×
  • Create New...