Jump to content

ghulamahmed17

Under Observation
  • کل پوسٹس

    452
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

پوسٹس ںے ghulamahmed17 کیا

  1. Allah se dua hay k Dr.tahir apni Gumrahio se touba ker le.Waise agar Syed Irfan Shah ke kuch arsa shagirdi ikhitayar ker lain tu Haqq o Batil ka farq samjh aa jaey ga.

    AOr ye bhe pata chal jaey ga ky kon se Shia Deobandi Wahabi Gustakh hain

     

    bbbbb310.gif

    استغفرالله استغفرالله استغفرالله

     

     

     

    IRFAN SHAH ACCUSE DR. QADRIFOR MAJOR AMMOUNT CORRUPTION

     

     

     

  2. جناب غلام احمد!!آپ کو کیا کوئی خواب دکھائی دیا گیا ہے کہ میں بھاگ بھاگ کر لوگوں کے پاس جا رہا ہوں؟؟؟

     

    ضد اور ہٹ دھرمی کا علاج ہمارے پاس نہیں،انشا اللہ بہت جلد اقتدار نعیمی صاحب کے رد میں ایک فتویٰ پیش کروں گا جسمیں انکی گمراہیوں اور غلطیوں پر بحث ہو گی۔

    مسئلہ کو ’’مسلعے‘‘ لکھنے والے شیخ فی الاسلام کے مرید اپنے شیخ صاحب کو مجتہد ثابت کر کے دکھائیں پھر بعد میں جا کر بے جا کی توجیحات پیش کریں۔کیا آپ طاہر صاحب کے استاذ قبلہ کاظمی کریم کی عبارت کو کچھ نہیں سمجھتے؟؟؟فضول میں ہمارا اور اپنا ٹائم برباد نہ کریں بلکہ کوئی ایسی بات پیش کریں جسکو جمہور تسلیم کرتے ہوں

    22240114.jpg

  3. غیاث صاحب

     

    وڈیو کلپس سے ھمارا وقت ضائع نہ کریں۔

     

    آپ ان کے دلائل لکھیں تاکہ ھم آپ کے دلائل کی حقیقت

     

    بے نقاب کریں۔

     

    اورمجدد کا موضوع آپ کے جواب کا منتظر ھے ۔

     

    میلاد شریف کے بعد پھر آپ گیارھویں شریف کی پناہ لیں گے

     

    اوریہ پروگرام تو ھر ماہ ھوتے ھیں۔

     

    آپ جس طرح باقی باتوں کو لکھنے کا وقت نکالتے ھیں تو

     

    اسی طرح دیت وغیرہ مسائل جن میں آپ کے متجدد نے

     

    جدت وتجدید کی ھے اُن پر آپ کا قلم ٹوٹ کیوں گیا ھے؟

     

    آپ تو ایک نشست میں سترہ سوال لکھکر لائے تھے

     

    اب میلاد شریف کی آڑ میں بھگوڑے نہ بنیں

     

    اور مردِ میدان بن کر جواب دیں

     

    تاکہ

     

    آپ کے مجدد کی تجدید کا بھید کھولا جاسکے۔

     

    tittle12.jpg

     

    tittle10.jpg

     

    37010.jpg

     

     

     

    211.jpg

     

    310.jpg

     

    414.jpg

     

    610.jpg0

     

    710.jpg

     

     

    810.jpg

     

     

    910.jpg

     

     

    1010.jpg

     

     

    1110.jpg

     

     

    1210.jpg

     

     

    1310.jpg

     

     

    1410.jpg

     

     

    1510.jpg

     

     

    1610.jpg

     

     

    1710.jpg

     

     

    1810.jpg

     

     

    1910.jpg

     

     

    2010.jpg

     

     

    pictur35.jpg

     

     

    aqr1jh11.jpg

     

     

    dfd10.jpg

     

     

    pictur37.jpg

     

  4. سیفی بھائی ھو سکتا ھے مجھ سے غلطی ھوئی ھو اگر ایساھے اگرآپ سمجھتے ھیں کہ مجھ سے غلطی ھوئی تو میں معافی چاہتا ھوں باقی جو صحابہ اکرام کا گستاخ ھو اھل بیت کا گستاخ ھو اپنے نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کا گستاخ ھو اس پے لعنت ڈالتا ھوں

  5. Saeedi Sab bohat khob,yaqeen karen Hazrat me to waqi khoshkismat hon ke is forum per do Ahle Elm ki baton ko sonu or un se mufeed hon,meri sirf itni guzresh he baki hazrat se ap log apne apne sawalat ek taraf karden or do hazrat ko pora pora muqa den,take ham kuch sikh saken,jazak_allah.gif Allah ap dono ka hami or Nasir ho

    التجانی صاحب آپ ٹھیک کہ رھے ھیں

  6. Tahir ul Qadri key diffa me us k jahil mureed videos ka link send kerdatay hay,jis me Tahir ul Qadri Sb ye kehtay hai key Gustakh e Rasool Kafir hay.

     

    Per Haqeeqat me aj tak kisi Gustakh ko Tahir ul Qadri ne Kafir nahi kaha.............Challenge

     

    Na Ismael Dehlvi ko,Na Qasim nanotvi ko etc etc.

     

    Agar kisi ko naam le kar kaha he tu saboot do

     

     

    آپ غور سے پڑھ لیں اور پھر سن بھی لیں کہ کریم آقا صلی الله علیہ وسلم کے علم کے بارے میں کس نے جانور مجنون صبی

    بکر زید کے الفاظ استعمال کیے استغفرالله اور کس طرح کافر کہا جاتا ھے

    l_3bebb2518cea4616ae7938be33c55027.png

    l_898c99a0bff14a3c9d901bb1065f749a.png

    l_d316518daa9448fcb1231079310a11b1.png

    l_6de115188c724ab1aef67a5781574f47.png

    l_979afefd06464c448194aafefd6dcd31.png

    link

  7. [font="tahoma, arial, verdana, sans-serif"][color="#1C2837"][size=2][size=2]یہ ہے منہاجیوں کا دفاعی انداز کے وقت پڑے تو گدھے کو بھی باپ بنا لو، حالانکہ یہ گدھے کی توہین ہے کہ گدھا جانور ہی سہی بدمذہب تو نہیں!۔ سو یہ آرٹیکل [/size][/size][/color][/font]
    [font="tahoma, arial, verdana, sans-serif"][color="#1C2837"][size=2][size=2]
    [/size][/size][/color][/font]
    [font="tahoma, arial, verdana, sans-serif"][color="#1C2837"][size=2][size=2]
    [/size][/size][/color][/font]
    [font="tahoma, arial, verdana, sans-serif"][color="#1C2837"][size=2][size=2]منہاجیوں کے لئے حجّت ہوسکتا ہے کسی سنّی کے لئے تو ہرگز مستند نہیں۔[/size][/size][/color][/font]

     

    اگرچہ آپ بار بار میری پوسٹ غائب کر دیتے ھیں آپ سے گزارش ھے کہ اوپر کی پوسٹ میں مصر کے مفتی اعظم علی جمعہ صاحب اور یحی ھارون کا تعلق ثو اھل سنت سے ھے وہ دونوں کرسچین اور یہود کو بلیورز کہ رھے ھیں میں نے علی جمعہ صاحب کا پورا آرٹیکل پڑھا ھے اور ھارون یحی کے تو بہت زیادہ آرٹیکل ھیں باقی اسی پوسٹ میں ترکی کے مفتی اعظم پادری کے ساتھ مسجد میں عبادت بھی کر رھے ھیں جبکہ آپ کی کتنی پوسٹ میں بار بار یہ کہا گیا ھے کہ اھل کتاب دوست نہیں ھو سکتے نہ ھی عیسائی کو مساجد کی اجازت دی جا سکتی ھے اورں کی بات کو آپ چھوڑ دیں لیکن مصر کے مفتی اعظم علی جمعہ صاحب تو بہت بڑے مفتی ھیں ان کی بات کو آپ نظر انداز نھیں کر سکتے

    جامع الازھر کو بھی آپ نظر انداز نہ کریں جس کرسمس پر انہوں نے مبارک باد کو حرام نھیں کہا پھر ڈاکٹر صاحب نے کون سا گناہ کیا ھے جہاں قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور الله اور اس کے رسولوں کا ذکر کیا گیا چلیں مان لیتے کہ آپ کو اختلاف ھے تو آپ اس اختلاف کو جواز بنا کر پادری تو نھیں کہ سکتے اور جس طرح آپ سارے منہاجین کو گالیاں دے رھے یہ بات بھی آپ بہت غلط کر رھے ھیں میں کوئی عالم تو نہیں مگر میرا خیال ھے کہ کسی بھی مسلمان کو پادری بنانے سے پہلے دلیل قطعی کی ضرورت ھوتی ھے آپ اگر محبتں بڑھا نھیں سکتے تو نفرتیں بھی نہ بڑھاے

  8. میرے بھائی اس پر بحث ھی نہیں کہ شیخ عمران کون ھے آپ دوسرے لنک دیکھ لیں اور مزید ان لنک کو دیکھیں

     

    آپ اس لنک میں دیکیھں پیر سید عرفان شاہ صاحب میلاد کی محفل میں پرنس چارلس کے ساتھ ھیں جو اس محفل کے مہمان خصوصی ھیں اب آپ خود اندازہ کر لیں

    My linkhttp://1.2.3.10/bmi/1.2.3.10/bmi/c2.ac-images.myspacecdn.com/images02/139/l_d7ecff30968647a092ba298b4f1ed171.png

  9.  

     

    post-393-12832420917277.jpg

     

    post-393-12832421834603.jpg

     

     

     

     

    یا محمدہ صاحب آپ پوری دینا میں بسنے والے مسلمانوں کو غلط ثابت نھیں کر سکتے میں آپ کی خدمت میں کچھ آیات اور لنک پیش کر کر رھا ان کو دیکھیے گا آج سر زمین یورپ امریکہ آسٹریلیا اور ناروے ڈنمارک میں کروڑں مسلمان بس رھے ھیں صرف یو کے میں 8 سو کے قریب مساجد ھیں وہ ان عیسائیوں سے دشمنی کی وجہ سے نہیں بن گئی وہ دوستانہ موحول اورمحبت سے وجود میں آئی ھیں کتنی مساجد میں پروگرام ھوتے ھیں جن میں عیسائی شرکت کرتے ھیں یہاں تک کہ محفل میلاد کی محفلوں میں شہزادہ چارلس کو مہمان خصوصی بنایا جاتا ھے اسی سال فروری میں اک میلاد شریف کا پروگرام ھوا جس میں بڑے مہمان خصوصی شہزادہ چارلس تھا اور اور ساتھ سید پیر عرفان شاہ صاحب کا بھی نیچے نام درج تھا اب سید پیر عرفان شاہ صاحب سے آپ بڑے بریلوی تو نھیں ھیں ۔ اب کتنے ھی مسلمانوں کی بیویاں عیسائی ھیں مگر ان کے مسلمان شوھر ان سے محبت بھی کرتے ھیں اور ان کے دوست بھی ھیں اوران کے بچے بھی اپنی ماں سے ایسے ھی اپنی ماؤں کے دوست ھیں مہربانی کر کے آپ مزید مطالعہ فرمائیں ورنہ آپ کو بہت سارے علماء پر وھی فتوے لگانہ پڑیں گے

     

     

     

     

    آپ کی نظر یہ ویڈیو لنک کر رھا ھوں تا کہ آپ کی تسلی ھو کہ اھل کتاب سے دوستی ممکن ھے کہ نھیں

     

     

     

    سب سے اھم کنک اھل سنت کے اک سکالر شیخ عمران ناظر حسین کا ھے

     

     

     

    عیسا ئیوں اور یہودیوں سے دوستی ممکن ھے شیخ عمران حسین اھل سنت کے بہت بڑے اسلامک سکار لر ریسرچر اور محقق کا ویڈیو لنک

  10. Tahir ul Qadri ki aek taqreer suni jis me wo istidlal kerta hay ky agar deobandi akabireen Kafir hai tu National Assembly me un k khilaf movement kio sunni ulma nahi chalaty.

     

    Is ka matlab tu ye nikla kay Tahir ul Qadri sb Qadiyanio ko sirf is wajha se KAFIR manty hai kio k Pakistan ki assembly ney Qadiyano ko officially KAFIR declare kiya.

     

    Aur kiya 1973 se pehlay Tahir sb Qadiyanio ko kiya samjhty the.

     

    Challange to Tahiriis

     

    Tahir ul Qadri ka dawa hay k us kay nazdeek Gustakh e rasool Kafir hay.

    Ghulam Qadiyani ky ilawa,kiya kabhi kisi gustakh ko molvi Tahir ny KAFIR kaha,,,,,,Agar haan tu Saboot do.

    dear bahye app ke jwab ke lye ya link hazir hain,,,,

    Pir Alaudin Siddiqui - Take a Wahabi as your Imam if he illuminates love for The Holy Prophet

     

    Double Edged Sword against gross Takfir on whole maslak by Dr.Tahir ul Qadri & Pir Nasir udDin Nasir

     

  11.  

    جناب والا

     

    اگر غزالی زماں کی اولاد سے ایک فتوٰی لے کر

     

    شائع کر دیں تو کیا ھی اچھا ھو!!!۔

     

    آپ نے تو طاھرالقادری کے خلاف کتاب لکھی اور

     

    اسے اجماع اھل سنت سے خارج بتایا تھا۔

     

    آپ نے عیدگاہ میں جمعہ کے خطبہ میں اس کے

     

    متعلق فرمایا تھا کہ

     

    میں نے اس شخص کو تیراندازی سکھائی اس نے

     

    میرے ھی سینے میں تیر مارا۔

    استاد اپنے شاگرد کو ڈانٹے رھتے ھیں مگر جب شاگرد اس مسعلے یا کام کی وضاحت کر دیتاھے تو استاد راضی بھی ھو جاتے ھیں اگر ایسا نہ ھوتا تو حضرت غزالی زماں کے بیٹے ڈاکٹر صاحپ کو شیخ السلام اور اپنے والد محترم کے فیض کا امین اور امت مسلمہ کے لیے الله کی عظیم نعمت قرار نہ دیتے اور ڈییر سعیدی صاحب میرا خیال ھے آپ سے زیادہ ان کے بیٹے ان کو زیادہ جانتے ھیں اگر ان کے والد محترم ڈاکٹر صاحب کو گمراہ کہتے تو ان کے بیٹے کبھی ڈاکٹر صاحب کی تعریف نہ کر رھے ھوتے پھر ملتان کون سا دور ھے آپ سید ارشد کاظمی صاحب کا فتوی لے آییے

  12. KYA DR, TAHIR UL QADRI SAB UN EBARTON KO FAROOE EKHTILAF KE JIS ME DEOBANDI HAZARAT NE HAZOOR saw.gif KI SHANE AQDAS ME GUSTAKHIAN KI THI ?

    DOSRI BAT YE HE KE KYA CHRISTMAS BANANA BIDATI FAEL NAHI ?OR ISTARA LOG GUMRAH NAHI HON GAE ?

    ager app ke pass kitabon ke bare main saboot hai to app samne laye our main app ko ya link dey rahaa hoo ess main kitaboon ke bare main beyan kya hai,,

    ess link main ashraf ali thanvi ki tehreer ka ziker hai,,,

    app ya link bhe dekhye...

    deobandioo ke sath kon kon raha ess link mai dekhee......

     

     

    app ke dusre swal ke lye main facebook se ik link dey raha hoon app ess ko dekh len ya link app ko facebook per her jaga mile ga......

     

    app ke dusre swal ke lye link

     

  13. میں تیری بات مان لوں جو یہ پو چھتا پھر رھا کہ فتوی خواب پے لگتا ھے یا تعبیر پر یا حضرت غزالی زماں کی اپنی بات مانوں دیکھ غور سے اور پڑھ یقین سے یہ اک سید کی پیشن گوئی تھی یہ اک الله کے ولی کا اعلان تھا

    l_adf95dd170a244a78df5b7f104dafa00.png

    اگر تیرا پاپ کسی کو گمراہ کہے تو کیا تم اپنے والد کی بات مانو گے یا اس گمراہ شخص کے ادارے میں جاو گے

    l_01ab261ca3d0412197a047c7fd9093f2.png

    اگر تیرا پاپ کسی کو گمراہ کہے تو کیا تم اپنے والد کی بات مانو گے یا اس گمراہ شخص کو اپنے والد محترم کے فیض کے حقیقی امین کہو گے۔ یہ حضرت غزالی زماں کے دوسرے صاحبزادے ھیں انہوں نے جو کچھ ڈاکٹر صاحب کے کہا غور سے پڑھ لے تاکہ حسد و نفرت اور علم کی کمی کا جو زنگ تم لوگوں کے دلوں پر چڑھ چکا ھے وہ دور ھو سکے

    l_be1d212daf7c4a81ad2d90dd524eef1c.png

    آپ حضرت غزالی زماں کے تیسرے بیٹے حضرت سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب ھیں انہوں نے جو کچھ ڈاکٹر صاحب کے لیے کہا خود بھی پڑھیے اور ان لوگوں کو بھی پڑھاییے جن کو فتوؤں کا بہت شوق ھے میں تو حیران ھوں کہ آپ لوگوں ھیں کون کیوں کہ جتنے بھی علماء ھیں جن کو کوئی مقام حاصل ھے وہ تو ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ھیں نہ صرف پاکستان بلکہ عرب دینا کے علماء بھی ان کی قدم بوسی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ھیں یہ وھی طاھر ھیں جن کی میلاد کی محفل کو الله آسمانوں پر اسم محمد لکھ کر پزیرائی بخشتا ھے میں حضرت سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب کا اک فقرہ لکھ رھا جو تم اور تم جیسے لوگوں کے لیے لمحہ فکریہ ھے آپ فرماتے ھیں کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاھر القادری امت مسلمہ کے لیے اک عظیم نعمت خدا وندی ھے یہ الفاظ میرے نہیں حضرت غزالی زماں کے تیسرے بیٹے حضرت سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب کے ھیں تم لوگ کہتے ھو وہ گمراہ ھیں استغفرالله کیا خدا کی نعمت گمراھی کی شکل میں ھوتی ھے استغفرالله

    l_eedad90e297045c98484217b7a35c492.png

    ڈاکٹر صاحب اپنے شیخ اور استاد محترم اوران کے صاحبزادے کے لیے کیا فرماتے ھیں

    یہ تیرے اک سوال کا جواب ھے باقی کا بعد میں دیتا ھوں

  14. آپ خود آپنی ھی پوسٹ کا جائزہ لینا پھر انصاف بھی آپ خود ھی کرنا کہ آپ لوگوں کی بات پر کتنا یقین کیا جائے اور ساتھ ھی پتہ چلے کہ آپ امت مسلمہ کی کتنی خدمت کر رھے ھیں اور فورم والے دیکھیں کہ آپ کتنے پیارے طریقے سے امت کو اور اس فورم پر آنے والے لوگوں کو گمراہ کر رھے ھیں

    یہ آپ کی پوسٹ ھے

     

    tahirul qadri ki vidoes jo apny khuwab ke difa me hain wo me pehly hi dekh chuka hu or ismy koi aisi baat nahin ki jismy ye janab apny us jurm ka tasalli baksh jawab de saky...kabhi imam e azam ka khwab bayan karty hain kabhi deo bandis (jinka pura mazhab hi khwabon par tika hai) ke khuwab to Deobandis to wasiy bhi hujjat nahin humary samny na hi unky behooda khuwab to unhy zikr karein ya na karein koi mainy nahin rakhta...ab arz ye hai ki imam e azam ke khwab ki tabeer se in Dr. Sahab ki Himaqat (apni fazilat mein khwab bayan karny ki or phir uski batil taweel ki tum hi intezaam karna or sirf tum hi ye or wo....mein tum se hi raazi hu baki sab se khafa...or is se murad khidmat e deen lena....besharmi par besharmi hai or ye humary liye unki taraf se koi naai baat nahin) nahin chup sakti... aap baar baar thos dalail pooch rahy hain to iska jawab waqarul fatawa me kitny asaan lafzon me hai, zara phir ghour se prahy..

    اک عالم جو بے شرم ھو اور حماقتیں کرتا ھو کیا اس کی کتاب سے گستخان رسول صلی الله علیہ وسلم اور واھابیوں کے عقاید ثابت کرنا آپ کے نزیک کیسا ھے جس شخص کو آپ بد عقیدہ اوربے شرم اور نجانے کیا کیا کہتے ھیں اسی کے علم سے آپ مخالفین کے عقائد ثابت کر رھے ھیں

    فورم الے غور کریں

    post-393-1219060796.gif

    post-393-1219060804.gif

    post-393-1219060812.gif

    pher app YENI YA MUHMMADA FERMATE HAIN,

    Lijye Janab parhiye or sir dhuniye....humny to apny Dalail Tabarrukan de diye, ab aap zara waseely ke khilaaf ek Ayat/Hadith paish karein...Jismy Allah ke naik or swaleheen bando se tawassul ka inkaar ho.... Mr. Ahle ...ha..ees. We are waiting..Humsy Kehta hai ki humny Abdullah Ibn Saba ki batein apna li hain... nahin balki wo tum log ho jinhony Abdullah Bin Ubai ke naqsh e qadam par chal kar apni namak Halali Munafiqo se sabit ki hai.

    یہ پوسٹ آپ نے

    Posted 18 August 2008 - 05:02 PM

     

    کو وھابی کو کی آپ کا لنک یہ ہے

     

    YA MUHAMMADA KA LINK

     

     

    شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاھر القادری صاحب کی جس کتا

    حوالاجات دیے اور صحیع عقیدہ ثابت کیا

     

     

    ******************************

    ا گلی پوسٹ پھر ڈاکٹر صاحب کی کتاب سے کی اور اپنا عقیدہ سچا ثابت کیا post-393-1219062061.gif

    post-393-1219062118.gif

    مکمل پوسٹ آپ کی یہاں ھے

    YA MUHAMMDA KI POST IS HERE

    ********************************

     

    Posted 30 August 2008 - 04:40 PM

    YA POST APP NE WAHABI KO APNA EQAADA SEHEE SABAT KARNE KE LYE KO KI

     

    post-393-1220096091.gif

     

    مکمل پوسٹ آپ کی یہاں ھے

    YA MUHAMMADA KI MOKIMIL POST IS HERE

     

    ******************************

     

    YA POST APPNE

    Posted 30 August 2008 - 07:39 PM KO KI

    post-393-1220106209.gif

    APP KI MOKIMIL POST YA HAI

    YA MUHAMMADA KI MOKIMIL POST IS HERE

    ***********************

     

     

     

    YAHA PER YA MUHAMMA SHAIB NE WAHABI KO SHAIKH UL ISLAM DR.MUHAMMAD TAHIR UL QADRI SHAIB KI IK OUR KITAB KA HWALA DEYA.......

     

    APP BHE DEKHE PLZ,,,,,,

     

    YA MUHAMMADA KI POST NO, 1115

     

     

    DATE, Posted 18 September 2008 - 02:58 PM

     

    post-393-1221731133.gif

     

     

    اب آپ سے گزارش ھے کہ فیصلہ آپ کریں کہ بے شرم آپ ھیں یا ڈاکٹر طاھر القادری صاحب مذید الفاظ میں اور نہیں لکھنا چاھتا ہاں اتنی عرض ضرور کرو گا کہ الله کا خوف کریں اور لوگوں کو گمراہ نہ کریں

  15. کتنے تعجب کی بات ھے کہ اک طرف آپ خود کو اھل سنت کہتے ھو دوسری طرف آپ آقا کریم صلی الله علیہ وسلم کے سلام کو جو آپ

    صلی الله علیہ وسلم نے شیخ ہاشم البدر المدنی کو مدینہ پاک سے دے کر ڈاکٹر طاھر القادری کےنام بھیہجا کتنی خوب صورتی سے نظر انداز کر گے کتنی حیرت کی بات ھے کہ آپ آقا کریم صلی الله علیہ وسلم کے سلام کو اھمیت نہیں دے رھے

    اور آپ کے اخلاق کے بارے میں اتنا ھی کہ سکتا ھوں کہ الله پاک اپ کو ھدایت دیں

    59934_150102331691799_100000760984303_216531_5745921_n.jpg

  16. جناب اسلام وعلیکم

    ھم نے اک زمانہ سے اس فتوی کو دیکھ رکھا ھے

    کیا نبی پاک صلی الله علیہ وسلم حاضر و ناظر ھیں آپ یہ عقیدہ رکھتے ھیں

    اگر آپ کا عقیدہ ھے کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلم حاضر و ناظر ھیں تو شیخ ھاشم صاحب نے کہا ھے کہ مجھے آقا پاک صلی الله علیہ وسلم نے خواب میں بشارت دی کہ تم پاکستان جا کر میلاد مناو تو کیا شیخ ہاشم صاحب نے جھوٹ بولا ۔ پھر انہون نے تین بار قسم اٹھا کر فرمایا کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے ڈاکٹر صاحب کو سلام بھیجا ھے کیا انہوں نے جھوٹ بولا۔ پھر انہوں نے تبرکات دیے کیا یہ تبرکات نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کی عطا اور اجازت کے بخیر ملے میرے پیارے ھم صبح شام کہتے ھیں کہ

    دانہ دانہ میرے حضور کا ھے

    ھر زمانہ میرے حضور کا ھے

    آپ کہتے ھیں قرآن و سنت سے ڈاکثر طاھر القادری صاحب کے عقائد ثابت کریں محترم آقا پاک صلی الله علیہ وسلم کبھی کسی بد عقیدہ شخص سلام نھیں بھیجتے اب ڈاکٹر صاحب کے عقاید کے صیح ھونے کے

    آقا پاک صلی الله علیہ وسلم کا سلام کافی ھے آقا پاک صلی الله علیہ وسلم کے تبرکات کافی ھیں

    آپ ان ساری باتوں کو غلط ثابت کریں یا ڈاکٹر صاحب کے عقائد صیح مانے

×
×
  • Create New...