Jump to content

ghulamahmed17

Under Observation
  • کل پوسٹس

    452
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

پوسٹس ںے ghulamahmed17 کیا

  1. Quote

     

    محترم میں نے خلافتِ حسن  علیہ السلام کے بعد، خلافتِ معاویہ کو حق کہا ہے۔

    لیکن

    آپ نے حق قبول نہیں کرنا اگرچہ حسنین کریمین کا فیصلہ ہو۔

     

     

    سعیدی صاحب آپ اس خلافت کا جواب دیں جو امام حسن علیہ السلام کی صلح سے

    پہلے  امیر معاویہ نے خود کو خلیفہ نامزد کیا ۔

    میرا سوال مشکل نہیں  تھا جو آپ کی سمجھ میں نہیں آیا ۔

    اس وقت خلافت کی کی تھی حضرت علیؓ کی یا معاویہ کی ؟

    جان بوجھ کر ایسی حرکات اچھی بات نہیں ، دوٹوک جواب لکھا کریں ۔

    Picture2.png

  2. Quote

     

    1-کیا  ابن حجر عسقلانی نے ابن سعد والی شدید التشیع کی جرح لکھی یا نہیں؟

    2-  کیا اسی جرح کی بنیاد پر رمی بالتشیع کا فیصلہ لکھا یا نہیں؟ 

    3-رمی بالتشیع ھونے کے بعد اس کی تشیع پرور روایت کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟

     

    کہانی نہیں سنائیں محترم

    مجھے فقط

    " (کان شدید التشیع) "

    ابن حجر عسقلانی کا یہ قول دیکھائے

    یا لکھیں کہ میں نے جھوٹ بولا تھا ۔

    صرف اس قول کا جواب لکھیں ؟

    ابن حجر کا ہے یا نہیں ہے ؟

     

    آپ کی کسی کہانی پر بھی بغیر کتاب کے کوئی یقین نہیں ، اپنا لکھا ہوا ثابت کر دیں ۔

    -------------

  3.  

    Quote

    تم جھوٹ کے بغیر چل نہیں سکتے۔اور نہ ہی تم پوری بات پڑھتے ہو۔ ایک جگہ اجمال پکڑتے ہو اور دوسری جگہ تفصیل ہو،وہ تم چھوڑ دیتے ہو۔ یہ کوئی تحقیق نہیں۔

     

    سعیدی صاحب کیا آپ نے اللہ کو جان نہیں دینا ؟ کیا  جو جھوٹا دفاع کرنے کوشش آپ کر رہے ہیں کیا آپ نہیں جانتے کہ سچ کیا ہے ؟

    کیا آپ کو اس الزام کی حیقت کا کوئی علم نہیں کہ اس الزام کی اصل حیقت کیا ہے ؟

     

    کیا میں نہیں جانتا کہ جناب سعیدی صاحب آپ  وقت گزاری کر رہے ہیں ،  ورنہ آپ ابو عبداللہ الجدلی پر الزام کی حقیقت سے  بےخبر ہرگز نہیں ہیں ۔

     اس لیے میں بار بار آپ کو لکھ رہا ہوں کہ یا تو ابن حجر عسقلانی کا قول

    پیش کر دیں ۔

    یا ابو عبداللہ الجدلی پر الزام کو  کتابوں سے ثابت کر دیں 

    یا پھر روایت کو صحیح مان لیں جو آخر کار آپ کو ماننا ہے ۔

    بندہ کب تک حیلہ بہانہ کر سکتا ہے ۔

    سعیدی صاحب  آپ جھوٹ کو سچ ثابت نہیں کر پارہے اس لیے اس روایت کو مان لیں ۔

    جناب آپ کو یہ تو ہر قیمت پر لکھنا پڑے گا کہ ابن حجر عسقلانی کا یہ قول

    " (کان شدید التشیع) "

    ہے کہ نہیں ہے ۔ چلیں جھوٹ کو چھوڑ دیں آپ غلطی تو مانیں جناب

     کہ مجھے غلطی لگی ہے ۔

    00.png.40ce32e793905297246ba4611c93829e.png

  4. سعدی صاحب بار بار ایک ہی بات لکھنی پڑ رہی ہے 

    لکھیں کہ میں  نے حافظ حجر عسقلانی کا قول ثابت نہ کر سکنے پر

    اپنا جھوٹ قبول کیا ۔ 

    پھر 

    ابو عبداللہ الجعدلی کو غالی شیعہ لکھ دینے سے یا ایک دو بندے

    کہ کہ دینے سا  یہ الزام ثابت نہیں ہو جائے گا ۔

    اور اصل کتابوں سے الزام ثابت کرنا پڑے گا ، جس طرح اب تک میں چار کتابوں سے 

    اس حدیث کو حدیث صحیح ثابت کر چکا ہوں ۔

    آپ نے آب تک کتنی کتابوں سے الزام ثابت کیا ہے الٹا آپ کذاب ثابت ہو چکے ہیں ۔

    --------------------------

  5. یہ کھیل تماشہ نہیں ہے محترم سعیدیصاحب 

    اب کہانیاں بند کریں ۔

     ابن حجر کا قول ثابت کریں یا لکھیں کہ مجھ سے غلط بیانی ہوئی 

     

    غلط بیانی ماننے کے بعد اس حدیث صحیح کو مانیں ۔

    آپ بہت بری طرح جھوٹے ثابت ہو چکیں ہیں  ہاں آپ ابھی ابن حجر عسقلانی کے

    قول کو ثابت کر کے خود کو سچا ثابت کر سکتے ہیں ۔

    میں نے بار بار لکھا کہ ابن حجر نے صرف الزام کی بات کی ہے ، آپ یہ ڈرامہ بازی نہ کریں کہ

    میں کیامانتا ہوں یا نہیں کیا نہیں مانتا ۔ پہلے آپ

    " (کان شدید التشیع) "

    ثابت کر لیں گے پھر وہ سوال کرنا کہ میں اس کو مانتا ہوں کہ نہیں

    پہلے الزام ثابت فرمایئں یا لکھیں کہ ہم نے بار بار ابن حجر کے قول کا جھوٹ لکھا ۔

    -------------------------------

     

  6. سعیدی صاحب   جناب امیر معاویہ کا حضرت علیؓ سے

    قصاص کا مطالبہ کرنا   درست تھا یا باطل تھا ؟

     

    جناب معاویہ اور اس کا گروہ بالکل حضرت علیؓ کو حضرت عثمانؓ کے قاتلین کا

    ساتھی اور حمایتی سمجھتے تھے ۔

     

    اور باقی حوالہ جات کو تو آپ ہضم کر جائیں گے مگر ان دو

    حوالہ جات کا کیا کریں گے َ

     

    Picture2dddh.png

     

    Picture545.png

    آپ کو بار بار لکھ رہا ہوں کہ جو بات بھی ثابت کرنا ہے آپ اس پر کتاب پیش فرمائیں ۔

    زبانی کسی بھی بات پر یقین نہیں کیا جائے گا ۔

    جب تک کتاب نہ دیکھ لی جائے ۔

    اور جو دو سوال کیے ہیں پلیز ان کا بھی جواب دو فقروں میں لکھ دیں ۔

    -----------------------------

  7. Quote

    Mohtram chalaen acha hova ap ke ilmi kabliat ka bi pata chala.Hanaray ghar k mufti hon to kia on sa tahqiq main ghalti hona mohal ha?Kisi chiz ka hokam lagana aor chiz ha aor asma ur rijal ka hawala sa ravion kr halat beyab karna aor chiz ha.kai log mutsahil hova hain aor kai motshadid.Is k liye ap pahla asma ur rijal ke bunyadi kutab daikhain bad main behas karain

    سگَ مدینہ صاحب مجھے آپ کی ہدایات

    کی ضرورت نہیں ہے  اگر آپ بولنے کا بہت شوق ہے

    اور فن حدیث کے بہت بڑےماہر ہیں

    تو جناب پہلے سعیدی صاحب

    کو سچا ثابت کر دیں ۔ 

    یا ان کو جھوٹا لکھ کر حدیثِ صحیح کو قبول کر لیں ۔

    سگ مدینہ صاحب بہتر یہی ہے کہ جھوٹا لکھنے کی بجائے

    آپ اس قول کو  حافظ ابن حجر عسقلانی سے ثابت فرما دیں 

    -------------------  

     

     

    " (کان شدید التشیع) "

     

    00.png.40ce32e793905297246ba4611c93829e.png

     

    02.png.5c36ecf16b3c32eebb6622d5b029f2aa.png

     

    03.png.ca3c33eb4a7219e29edc67387bece16f.png

  8.  

    Quote

    Mohtram mojay lagta ha ap bilkul kisi madrisa etc say nahi parhay.kisi ka siqa keh daina os ka siqa bol daina os ka tashyo hona ka monafi nahi.Ravi siqa b ho sakta ha aor tashayu b os main paya ja sakta ha.Laikan os ke vo rivayat radd kr de jati ha os sa oska mazhab ko taqwiyat milti ho.yeh to asma ur rijal ke bases hain jin k mutalaq ap ko zara bhi ilam nahi mery dost.ab inhi  ravi k mutalaq likha ha k yeh Mukhtar saqfi ke foj k alam bardar b thay tab kia kahain ge ap?is liye asma ur rijal par behas krnay k liye siwa copy paste k koch parh laen meray dost

     

     سگ مدینہ صاحب آپ کی جہالت کا  بھی کیا  کہنا 

     بار باری آپ سب آتے ہیں اور جھوٹ اور کذب بیانی کر کے 

    فرار ہو جاتے ہیں ۔ مگر ساتھ  کوئی بھی حافظ  ابن حجر کا قول

    نہیں لاتا جس نے  لکھا کہ 

    " (کان شدید التشیع) " 

    اوپر آپ کے  اپنے ذاتی گھر کے

    رضوی مفتی سے اس کی تصدیق کروا چکا ہوں ۔

     

    Picture1ddrr.png

    یہ بھی پڑھ لیں ، شاید اسنادہ صحیح آپ پڑھ لیں ۔

     

    Picture6.png

    سگ مدینہ یہ بھی پڑھیں  اور یہ سب اوپر موجود ہیں مگر آپ لوگ جب آ کر

    جھوٹ بولتے ہو تو پھر آپ کو دیکھانا ضروری ہوتا ہے 

    اور چوتھی کتاب امام ذہبی سے بھی ثابت ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے ۔

    اب آپ جو کتابیں لا سکتے ہیں وہ لیں آئیں ۔ لیکن غلط بیانی نہ فرمایا کریں ، بہت بری بات ہے ۔

    Picture2pp.png.456d4b2ca18e994e0737ba187e399655.png

     

    سعیدی صاحب حافظ ابن حجر عسقلانی پر جھوٹ بول کر چھپ چکے ہیں ۔

    وہ اپنا ہی لکھا ہوا ثابت نہیں کر پائے ۔

     آپ بھی باری باری آ کر جھوٹ بول جاتے ہیں ۔

     

    یار کوئی تو ابن حجر سے یہ ثابت کر دو ۔

    " (کان شدید التشیع) " 

     

    یا  اپنے ہاتھوں سے لکھو کہ یہ حدیث صحیح ہی ہے ۔ ہم سے بھول ہوئی ۔ 

    ---------------------------------------------

     

     

  9.  

    Quote

    ابن حجر عسقلانی نے جو کچھ لکھا وہ میں نے تقریب و تہذیب سے لکھا تھا ۔ آپ اس میں ایک فضول بحث لے آئے جس سے اصل بات میں کوئی فرق نہ پڑا۔ ابن حجر نے اس راوی کو الزام علیہ تسلیم کیا ھے اور اسی بات سے ھم نے استدلال کیا تھا۔ باقی حوالے تبرعا تھے جن میں سے ذھبی، ابن سعد اور معارف کے حوالے آپ پر ادھار ہیں۔

     

    سعیدی صاحب حافظ ابن حجر عسقلانی نے لکھا کہ

     

    Picture2asd.png

     

    پھر امام ذہبی نے ابو عبداللہ الجدلی کو اپنی کتاب میں لکھا اور کہیں اس

    روایت پر مبغض شیعہ تو دور کی بات شیعہ بھی نہیں لکھا ۔

     

    پڑھیے 

     

    Picture289ff.thumb.png.b14611c30a0904feae3602e1d771e890.png

     

    اور اب اسی کتاب سے بغیر کسی شیعہ کے الزام کے میں

    ابو عبداللہ الجدلی کو ثقہ ثابت کر کے

    ابو عبداللہ الجدلی 

    کی روایت کو صحیح  ثابت کرنے والا  ہوں اور آپ کچھ نہیں کر سکیں گے ۔ ان شاء اللہ

    جب امام ذہبی کی کتاب کے بقول راوی ثقہ ہے  تو

     جناب محترم سعیدی صاحب آپ کا غالی شیعہ کا الزام

    دھرا کا دھرا رہ گیا اور روایت  امام ذہبی کی  ہی کتاب سے صحیح

    ثابت ہو گی ہے ۔

    اگر آپ  ابھی بھی  کچھ فرمانا چاہتے تو فرمائیں ۔

     

    Picture256uuk.thumb.png.0870f9a481e9b1f7876d5c378e0831f9.png

     

    یہ لجیے جنا ب سعیدی صاحب امام ذہبی کی

    کتاب سے ابو عبداللہ الجدلی کی روایت اب صحیح ثابت ہو چکی  ہے ۔

    ----------------------------------------

  10.  

    Quote

    یار تمہارے لیے بس یہی جا سکتا ہے ہے ۔۔۔۔۔۔لکیر کا فقیر

     

      ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا  ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا  ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

     

    قادری سلطانی صاحب اپنے زریں فتوی کی روشنی

    میں بتائیں کہ مولا کا معنیٰ آقا کرنے والا

    اہل سنت سے خارج

    بدمذہب

    اور گمراہ ہوتا ہے کیا ؟

     

    اور کیا پروفیسر کوکب شادانی شیعہ تھے ؟

     

    Picture1sdfg.thumb.png.3741a5d1d3f0e4153178c3d27aa58aad.png

    ------------------------

  11. او جاہل سلطان قادری صاحب

    آپ کو صرف بات ٹالنے کا اک بہانہ چاہیے   اور اس لائن کا جاہل میاں اس

    روایت کے حکم سے کیا تعلق ہے ۔

    اوپر  چار پانچ محققین اور محدثین سے اس روایت کا صحیح ہونا ثابت کر چکا ہوں ۔

     مگر اب آپ اپنے دجل اور چوری سے شرمندہ ہیں جو کسی بھی وقت میں آپ کو 

    چور اور بددیانت و خائن ثابت کر دوں گا ۔

     مگر ابھی کچھ دیر میں تیرا وہ دجل و فریب ظاہر کرنا نہیں چاہتا ۔

    اور ہاں میرے ٹاپک ڈیلیٹ کر کے کب تک اور کہاں کہاں سے بھاگو گے ۔

    ------------------------------

  12.  

    5d8af98375e29_download(3).png.68c881398f17c2e97ee79ef4caa92a81.png

    5d8af9967a970_download(2).thumb.png.2f284bfcd65999753bd2a616c6772784.png

     

     

    جو میرا ٹاپک آپ لوگوں   نے مفتی اکمل  والا بند کیا ہے  وہ آپ نے سچ کو

    لوگوں کے سامنے آنے سے چھپایا ہے  اور اس کی سزا اس

    حدیث سے پڑھ لو کہ آپ کے ساتھ کل کیا ہو گا ، ان شاء اللہ 

    Picture4ww.png.bf080290866a972a8a277beaf952691b.png

     

    قادری سلطانی صاحب  یہ ٹاپک کیوں سادہ لوح مسلمانوں  کی نظروں

    سے ہٹا دیا ہے ۔

    قادری سلطانی صاحب آپ کیسے مسلمان ہیں ، میں نے اس مفی کا دجل

    اور جھوٹ ہی ظاہر  کرنا تھا ، ڈئیر آپ کے چھکے کیوں چھوٹ گئے ہیں ۔

    قادری سلطانی صاحب اب آپ سچ کو زیادہ دیر تک اہل سنت کے سامنے 

    آنے سے نہیں روک سکیں گے ، ان شاء اللہ 

    میں ان شا اللہ آپ لوگوں کے اک اک باطل عقیدے کو

    عوام اہل سنت کے سامنے ضرور لاتا رہوں گا ان شاء کر

    ---------------------

  13.  

    Quote

    قاسم جاہل صاحب آپ بتا دیں کہ مولا علی رضی الله عنہما کے گروہو میں قاتلین عثمان نے پناہ لی تھی یا نہیں۔۔۔۔۔۔؟

     

    محترم آپ سب دوستوں کا ماشاء اللہ شوق بہت
    ہوتا ہے پوسٹ لگانے کا ، جو کہ اچھی بات ہے مگر اس کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ پہلے موجود سوال کا جواب لکھ کر نیا سوال کیا جائے مگر لگتا ہے  آپ لوگ اس بات سے بے خبر ہیں ۔

    میں اوپر ثابت کر  ہوں کہ امیر معاویہ اور اور
    ان کے ساتھی سیدھا سیدھا حضرت علیؓ کو بھی قاتلین عثمانؓ  کا ساتھی شمار کرتے تھے ۔

    اور اس بات کو بہانہ بنا کر امیر معاویہ نے حضرت علیؓ کو خلیفہ راشد  نہیں مانا اور بیعت نہیں کی ۔  قاتلینِ عثمان غنیؓ  حضرت علیؓ کے لشکر میں بالکل موجود ہوں گے مگر میرا سوال پھر بھی وہی 
    ہے کہ کیا
    امیر معاویہ اور اہل شام کا 
    حضرت علیؓ سے قصاص کا مطالبہ درست تھا
    یا کہ 
    باطل تھا ۔
    -------------

  14. Quote

    ھر وہی بات میں نے آپ سے کہا ہے کہ بس اس لائن کا ترجمہ کریں باقی ڈیٹیل نہیں چاہیے

    بار بار آپ یہ نہ لکھیں تو اور کیا لکھیں گے ۔

     

    جن لوگوں کی آپ بار بار وکالت کر رہے پڑھو کہ  احادیث کی کتابوں میں اور روایات 

    میں کس طرح ظالم و فاسق لکھا گیا ہے ۔ اور آپ آدھورے حوالہ جات سے سے کیا کیا ثابت 

    کرنا چاہ رہے ہو ۔

    ان  روایات کا کیا کرو گے ؟

    بولو ۔

    02p.png.b038b2ac57c8e0f077180b8462ae19e1.png

  15. Quote

     

    جناب

    جب خلافتِ امام حسن کے بعد

    ھم نے

    معاویہ کو عادل خلیفہ کہا

    تو کس عقلمند کو ابھی تک سمجھانے کی ضرورت باقی رہ جاتی ھے؟

     

    02p.thumb.png.a935ad48ab413a27610401a248984e45.pngPicture2.thumb.png.799333d1c7521549788eb0fd019b31bd.png

    جناب سعیدی صاحب

    یہاں آپ سے سوال یہ بھی ہے کہ اس وقت

    خلافت راشدہ  کا اصل حقدار کون تھا ؟

     

    بنو امیہ خلافت راشدہ  کے حق دار تھے ؟

    یا

    حضرت علیؓ خلافت راشدہ کے حقدار تھے ؟

  16. Quote


    امیر معاویہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلوں پر لعنت بھیجتے تھے

    اور

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم پر لعنت بھیجنے والے پر بھی لعنت کے قائل تھے۔(حوالہ اوپر دیا جا چکا ہے) ۔

    پس ثابت ھوا کہ

    وہ حضرت علی کو قاتلین عثمان میں کسی طرح بھی شمار نہیں کرتے تھے ۔


     

    افسوس کے جناب محترم سعیدی سے

    آپ میری لکھی ہوئی کسی بات کا جواب پیش کرنے میں بار بار بری طرح ناکام ہو رہے ہیں۔

     میں نے جناب سے  اس کے متلق پوچھا ہے ، ان کا جواب لکھیں ۔

     

    جناب سعیدی صاحب  آپ پھر بارباروہی بات دھرا رہے ہیں  ، آپ کا یہ لکھنا کہ  " علی کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ عثمان کے قاتلوں کو ھمارے سپرد کرے۔"

    آپ کتنے سادہ بنے ہوئے ہیں اور میری پانچ کتابوں کے حوالہ جات ہضم کر گئے صرف  یہ لکھ کر 

    کہ بغیر سند  کے لکھی ہیں ۔ تو جناب آپ سند سے ثابت فرما دیں  کہ معاویہ علیؓ کو قاتل نہیں سمجھتا تھا ، نہیں سمجھتا تو یہ  قاتلین کو

    پناہ دینے اور حوالے کرنے کا مطالبہ کیوں ؟ جب کہ وہ خود  قصاص عثمان کو بہانہ بنا کر

    خلیفہِ راشد کی بیعت کا انکار کر چکا تھا ۔ سند سے ثابت فرما دیں کہ وہ حضرت علیؓ

    کو قاتل نہیں سمجھتا تھا ۔

    اور دوٹوک الفاظ میں لکھیں کہ کیا معاویہ کا حضرت علیؓ سے قصاص کا مطالبہ

    درست تھا یا غلط تھا ؟

    --------------

  17. Quote

     

    ہم نے آپ سے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں،جب ایک چیز پر بحث ہو رہی ہے تو اسی پر بات کریں جب اس پر بات ختم ہو جاۓ تو پھر ترتیب وار آگے چلیں

    بس اتنی سی گزارش ہے کہ میں نے جو لائن لکھی ہے اسکا ترجمہ کر دیں

    پھر آگے بڑھیں گے شکریہ

     

     

    قادری سلطانی صاحب آپ  جب  روای پر جرح و تعدیل کے بعد روایت پر صحیح کا حکم آپ جناب کے سامنے پیش

    کر دیا گیا ہے ۔ آپ جرح کے اس ضیف اور بخاری و مسلم کا راوی ہونے کی جرح لیے بیٹھے ہیں حالانکہ  روایت پر صحیح کے حکم کے نعد اب اس 

    فقرہ کا حدیث کے صحیح ہونے پر کوئی اثر نہیں ہے ۔

    یہ سب البانی نے جرح و تعدیل میں لکھا ہے کہ

    کہ راوی کے بارے میں فلاں نے یہ کہا اور فلاں نے یہ مگر

    اس جرح و تعدیل کے بعد اب روایت صحیح ہے ۔

    پھر جنان قادری سلطانی صاحب میں نے جب آپ کے سامنے دیگر کتب

    یہاں تک بریلوی رضوی مترجم غلام دستگیر سیالکوٹی صاحب

    سے بھی ثابت کر دیا کہ راوی ثقات ہیں ۔

    مجھے تعجب ہے کہ آپ پھر بھی میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر رہے ہیں جو کہ صرا صر غلظ اور اصول کے خلاف ہے ۔

    البانی  کی یہ ساری بحث جرح و تعدیل میں ہے اور روایت صحیح ہے ۔

    آپ  کو اگر وہ جملہ اچھا نہیں لگ رہا تو آپ البانی کی اردو ترجمہ والی یہ کتاب دیکھ لیں اور آپ کا لکھا

    ہوا فقرہ کا تعلق روایت کے ساتھ ہوتا تو وہ فقرہ یہاں بھی لکھا ہوا موجود ہوتا لہذا 

    اس فقرہ سے پریشان نہو ہوں اور پوسٹیں ڈیلیٹ نہ کریں ۔

    ابھی تو آپ کے امام الطحاویہ کے نامکمل حوالہ پر میں نے کوئی پوسٹ نہیں لگائی ۔

    آپ ابھی سے پوسٹیں ڈیلیٹ کرنا شروع ہو گئے ہیں ۔

     چلیں یہ وہ فقرہ تلاش کر لیں ۔

    Picture1pp.thumb.png.d7553ac7bc2c71a5b48dd3eb869a5070.png

     

    بنو ابی العاص سے مراد بنو امیہ ہیں ۔  جن(معاویہ بن ابوسفیان)

    کے دور حکومت میں

    اس باب میں مذکورہ حدیث کا مصداق بننے والے خلفاء موجود تھے ۔

     

    نوٹ : یہ اس حدیث کی شرح کا پہلا فقرہ

     مراد بنو امیہ  ہے ۔ 

     

  18. Quote

     

    جاہل کے جاہل ہی رہو گے

    البانی ہم پر کب سے حجت ہو بیٹھا؟؟اسنے احادیث کے معاملے میں جو ڈنڈی ماری ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں

    پھر ایک اور بات کہ سعیدی صاحب نے ایک نہیں جرح کرنے والے اور بھی علماء اسماء الرجال لکھے ہیں اب یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ انکی تعدیل بھی علماء اسماء الرجال سے دکھائیں شاباش

     

     

    قادری سلطانی صاحب عقل مند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے ۔ ابھی نجانے

    آپ کے ساتھ کیا کیا ہو گا ۔

    اس لیے بڑھکوں کا فائدہ نہیں ۔ سعیدی صاحب کر جواب لکھنے دیا کریں ۔

    البانی والی حدیث پر اپنی جہالت یاد رکھنا کہ کس طرح میں نے آپ کی

    جہالت کا پردہ فاش کیا َ

    ----------------------

  19. Quote

     

    ویسے اسے کہتے ہیں جاہل اعظم

    ایسے شخص سے بحث کرنا جسے اسماء الرجال کی الف با کا نہیں پتا وہ منہ اٹھا کر بحث کر رہا ہے۔البانی خود اس حدیث پر بات کرتے ہوئے اسکے راوی کو کثیر الاوھام،سوء حفظ کا شکار لکھ رہا ہے اور یہ منہاجی نومولود محقق چوری اور سینہ زوری کرتے ہوئے بغیر کسی دلیل کے اسکی تصحیح کررہا ہے

    جاؤ جا کے پہلے پڑھو پھر بحث کرو۔۔تمہاری تو چھترول ہونی چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ایسا ٹیڈی محقق گند پھیلا رہا ہے جو بالکل کورا ہے

     

     

     
     

    قادری سلطانی صاحب 
    میں آپ  کی اس بات کو سوائے جہالت کے اور کیا کہ سکتا ہوں ، آپ

    جیسے دو تین  جہلاء اگر مذید  بریلوی مکتبہ فکر کو اس فورم پر مل جائیں تو کیا ہی بات ہے ۔

    میں نے پہلے کہا تھا کہ آپ کو پوسٹیں لگانے کا بہت شوق ہے

    مگر اس قدر جہالت پسند ہو کہ آپ کو البانی کی کتاب کے نام

    تک کا نہیں بتا ، جاہل مفتی قادری سلطانی صاحب کتاب کا نام ہی 
    " سلسلہ احادیث صحیحیہ " 
    ہے یعنی جس میں ساری کی ساری احادیث پر

    صحیح کا حکم ہے ۔ اب راویوں پر ہر حدیث کے نیچے

    جرح و تعدیل کی جاتی ہے اور ساتھ ہی  جرح و تعدیل کے

    بعد حکم بھی لگا دیا جاتا ہے ۔ اب جرح و تعدیل کیا ہوتی ہے  

    قادری سلطانی صاحب اپنی جہالت
    کا دروازہ بند کر کے پڑھیں ۔
     اس کتاب میں موجود سب احادیث پر البانی کا صحیح حدیث کا حکم ہے ۔
    مگر مبغضینِ اہل بیت کو یہ بات اس لیے سمجھ نہیں آتی کہ

     وہ بدبخت سچ کو جھوٹ میں بدلنے کی کوشش میں ہیں ۔

    اب حرامیوں اور لعنیتوں مروانیوں کو آپ صرف اس لیے ضیف ثابت

    کرنے پر بضد ہو کہ اگر اس حدیث کو صحیح مان لیا جائے تو  

    سب سے پہلے کریم آقاﷺ کے

    پریشان کن خواب کی تعبیر  ہادی و مہدی اور مجتہد معاویہ بن ابوسفیان

    پر جائے گی جس نے سب سے پہلے مروان لعنتی کو مدینہ کا گورنر

    بنا کر مسجدِ نبویﷺ میں ممبر رسولﷺ پر بٹھایا اور
    بندروں کو کریؐ آقاﷺ کے ممبر پر نچوایا ۔

    علم جرح وتعدیل میں راویان ِحدیث کی عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی ہے
    جرح سے مراد
     روایانِ حدیث کے وہ عیوب بیان کرنا جن کی وجہ سے

    ان کی عدالت ساقط ہوجاتی ہے او ران کی روایت کردہ حدیث رد کر دی جاتی ہے
    تعدیل سے مراد
     روائ حدیث کے عادل ہونے کے بارے میں بتلانا اور حکم لگانا کہ وہ عادل یاضابط ہے ۔

    اور آخری فیصلہ محدث یا محقق کے حکم کا ہوتا ہے

     جیسا کہ اس حدیث پر البانی کا حکم حدیثِ صحیحیہ کا ہے ۔

     مگر جناب قادری سلطانی صاحب آپ تو اس دھن میں ہو کہ

    اپنا ایمان جاتا ہے یا رہتا ہے کسی طرح بھی ہادی و مہدی اور

    مجتہد معاویہ بن ابوسفیان کو بچایا جائے اس کے لیے چاہے جتنی

    بھی جہالت کا اظہار کیوں نہ کرنا پڑے ۔

    اب میں البانی کی اسی حدیث پر جس کو اس نے صحیح کہا

    کچھ اور محدثین و محققین اور کتابیں لگا رہا ہوں ان کو پڑھو

    اور اپنی اموی اندھی عقیدت پر ماتم کرو اور اپنی جہالت اور

    کم علمی و کم عقلی پر توجہ دو ، کہ آپ کس قدر ان پڑھ اور جاہل ہو ۔

     

    سب حوالہ جات پر حکم اور اسناد پڑھو اور شرم سے ڈوب مرو جاہل  مفتی ۔

     

    01.thumb.png.62ef3c041418a9a7ee91a58aba08682f.png

    قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

     

    02.thumb.png.6914e81cec48677a64a9fa98650a2042.png

    قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

     

     

    03.thumb.png.4e4a699086ced7322432cd872c7bf95c.png

     

    قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

     

    04.thumb.png.b0fce21b087d3add2ed0b02229d6dc0a.png

     

    قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

     

    05.thumb.png.8835ae0c3494e7362054075e3c2da5ec.png

     

    قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

    قادری سلطانی اور نہیں

    تو اپنے اس بریلوی رضوی مترجم کو 

    ہی پڑھ لیتے ۔

     

    ------------------------------

     

  20. Quote

     

    اسے کہتے ہیں چوری اور پھر سینہ زوری

    البانی والی کتاب کا سکین دیکھو ننھے محقق

    اسمیں ہی آپ کے راوی کو ضعیف لکھا ہوا،پھر یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ نہ مسلم کا راوی نہ ہی بخاری کا بلکہ کثیر الاوہام ہے

    سوء الحفظ کا شکار ہے،ویسے بھی حاکم پر تشیعہ کا الزام ہے اسلیے آپ کی پیش کردہ حدیث شریف خود آپ کے سکین سے ہی ضعیف ثابت ہوئی ۔۔اب چیخو چلاؤ 

     

     

     قادری سلطانی صاحب آپ کو پوسٹ لگانے کا شوق کمال ہے ۔

    مگر جہالت اس کمال سے بھی چار قدم آگے ہیں ۔

    او کم عقل انسان   کتاب کا نام ہی پڑھ لیتے کہ البانی  نے کس نام سے کتاب

     لکھی ہے ۔

    اور نیچے آپ کو محقق کا حکم نظر نہیں آ رہا مگر آپ پھر بھی راوی

     پر بات کر رہے ہیں ۔

     محققین و محدثین نے حدیث پر حکم کیا لگایا ہے ؟  اور آپ کیا جہلانہ  باتیں کر رہے ہیں ۔

     افسوس ہے آپ جیسے کم علم محققین و محدثین پر ۔ 

    اور  محدثین اور محق کا حکم چھوڑ دیں اور آپ  کا حکم مان لیں ، ویسے کہاں کے آپ محقق اور محدث ہیں ؟

    بغض  اور جہالت نے آپ کی آنکھوں پر جہالت کی پٹی چڑھا

    کر رکھی ہے اس کا بندوبست فرمائیں 

    اور حدیث 

    حدیث صحیح ہے ۔ 

     

    افسوس محبان بنو امیہ پر

     

    ----------------------------

  21. Quote

     

    اسے کہتے ہیں کم علمی کی انتہا

    جو مصنفین ہیں وہ تو روایت کو لکھ دیتے ہیں یہ علماء اسماء الرجال کا کام ہے کہ سند کی جانچ پڑتال کریں۔

    یار کیوں ایسی باتیں کرتےبہوبمجھے توتمہاریبحالت پر ترس آتا ہے

     

    عقل کے ندھے کو کچھ نظر نہیں آتا ۔ اس لیے  آپ کو نظر نہیں آئے گا ۔

    سب سے پہلے میں  نے البانی سے اس حدیث کو صحیح ثابت کر چکا ہوں ۔

     

    پھر مفتی وسیم  اکرم القادری بریلوی نے اس البانی کی تصدیق کرتے ہوئے

    سب سے آخری حوالہ وہی البانی سے احادیث صحیحہ والا لکھا اور اس کی تصدیق کی 

     

    پھر سید محمد امیر شاہ قادری گیلانی بریلوی نے اسناد کو خود صحیح لکھا ۔

    جو لکھا اک اندھے کو بھی نظر آ جاتا ہے ۔

     

    قادری سلطانی صاحب اس طرح تین  محققین نے اس حدیث کی 

    تصدیق کر دی اب آپ چار پیش کر کے یا کم از کم تین ہی پیش کر دیں میں اس کو

    ضیف  مان لوں گا ۔

     

    کیا نظر آنا بھی بند ہو گیا ہے ۔

    اس کو میں آپ کی جہالت کہوں یاتعصب  اور بغض اس کا فیصلہ

    قادری سلطانی صاحب آپ خود فرمائیں ۔

    ---------------------------

  22. Quote

     

    ہر بار ضعیف شاذ قول پیش کر کے بھاگ جاتے ہو


     

    قادری سلطانی جھوٹ بولتے ہیں آپ 

     میں نے جو احادیث پیش کیں وہ بنو امیہ کے بارے میں تھیں ۔

    اور ان میں سے جو اسناد کے ساتھ پیش کیں ان پر محدثین اور محققین کا

    حکم لکھا ہے  اگر جناب آپ اس کو نہیں مانتے تو کسی بھی محدث اور محقق کی کتاب

    آپ پیش کر کے اس  کو ثابت کر دو کہ اس

    ایک نے حکم صحیح کا لکھا اور ان دو نے اس کو ضیف اور شاذ لکھا ۔

    ہمت کرو اور ثابت کرو مگر یہ آپ کا لکھا ہوا تو میں کیا کوئی بھی یقین نہیں کرتا جب تک کتاب پیش نی کی جائے ۔

     جوغلط بیانی آپ کر رہے ہیں کہ میری اسناد والی روایات کو

    آپ جناب نے ضیف ثابت کیا ہے تو یہ آپ کی غلط بیانی اور صریحاً جھوٹ ہے 

    جو بار بار آپ بول رہے ہیں ۔ کوئی اک اسناد والی  میری پیش کردہ

    روایت ضیف نہیں ہے ۔ 

    سچے ہو تو ثابت کریں ۔

    اور وہ روایت یہاں پیش کر کے اس کو ضیف ثابت کرو ۔

    ----------------------------

    ------------------------

  23. Quote

    سوہنیا کیہڑی کتاب؟؟اوپر دو سکینز نظر نہیں آرہے کیا؟؟؟یا اندھے ہو چکے ہو؟؟؟شرح عقیدہ طحاویہ کا سکین ہے اسکے علاوہ رافضی کی تعریف کا سکین بھی ہے۔۔۔کسی آئی سپیشلسٹ کو مل لو اگر نظر نہیں آرہے

     

    قادری سلطانی صاحب آپ لوگ جھوٹ بولتے ہیں ،  کتابوں کی مکمل عبارات  سادہ

    اہل سنت سے چھپاتے اور چوری کر کے اپنے مطلب کی بات عوام کے سامنے پیش کرتے ہو ۔

    اسی لیے  اھل سنت اب بریلویت سے بھاگ رہے ہیں ۔ اللہ کی قسم میں نے بھی

    انہیں باتوں کی وجہ سے  اس بریلویت سے توبہ کی جو

    اپنے ہی اھل سنت سے سچی بات چھپاتے ہیں ۔

    اب خوب غور کر لو اس سے پہلے میں آپ  کی چوری ان سادہ لوگوں کے

    سامنے لے آوں شرح عقیدہ طحاویہ 

    کی مکمل عبارت اور حوالہ پیش کر دو ۔

    جب میں سچ سامنے لاوں گا تو آپ کہیں کہ نہیں رہیں گے ۔

    تب تک کریم آقاﷺ کا یہ فرمان بار بار پڑھ لو ۔

    5d88425896c9c_.thumb.png.76189f1ab4f6825b9281b32257409af1.png

     

     

    قادری سلطانی صاحب  حوالہ پیش کر کے اس آگ کی لگام سے بچ جاؤ ۔

    ------------------------------------------

×
×
  • Create New...