Jump to content

ghulamahmed17

Under Observation
  • کل پوسٹس

    452
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

پوسٹس ںے ghulamahmed17 کیا

  1. قادری سلطانی صاحب آپ  پہلے صحیح مسلم سے بھاگے 

    پھر مختیف احادیث سےبھاگے ،

    پھر تقریباً پانچ تفاسیر سے بھاگے ۔

    پھر آپ نے لکھا کہ تفسیر قرطبی میں یہ لکھا ہے اور تفسیر ابن کثیر میں یہ لکھا ۔ 

    ہر تفسیر اور ہر حدیث میں لکھا بہت کچھ ہوتا ہے

     مگر میں نے آپ کے سامنے   کافی تعداد میں احادیث تفاسیر رکھیں ۔

    اب آپ نے جن دو تفاسیر کا ذکر فرمایا ہے  آ جاو وہ بھی آپ کو پڑھاتا ہوں ،

    پڑھو کہ تفسیر قرطبی

    اور تفسیر ابن کثیر

    میں کیا لکھا ہے  ؟

    اور اپنی جہالت دور کرو ۔

    -------------

    پہلے تفسیر ابن کثیر پڑھو 

     

    Picture1666.thumb.png.807344e0e5e788205b516c63e3355001.png

     

    اب اپنی من پسند تفسیر قرطبی پڑھو

     

    Picture156.thumb.png.aa9fd5748db049b7407da9b597eef4a9.png

    میراخیال ہے اب آپ کی ساری جہالت دور ہو جائے گی ۔

    -------------------

  2. Quote

     

    میں تمہارے لیے ایک بار پھر اپنے سوالات لکھ دیتا ہوں جو شجرہ ملعونہ کے متعلق تھے جنہیں شیر مادر کی طرح ہضم کیے بیٹھے ہو

    امام فخرالدین رازی نے بنو امیہ میں سے حکم بن العاص کا نام لکھ کر اسکو مقید کردیا جس سے آپ کا اعتراض ہی ساقط ہوا

    روح المعانی میں تحریف کی گئی ہوئی ہے۔لیکن آپ سے گزارش ہے کہ روح المعانی اور فتح القدیر کی روایات کی سند لکھ دیں

    تاریخ طبری کے شروع میں مصنف نے لکھا ہوا ہے کہ اس میں ہر طرح کی روایات موجود ہیں۔اسلیے آپ سے گزارش ہے کہ اسکی سند بھی لکھ دیں تاکہ اسے بھی دیکھا جا چکے

    یہ سوالات آپ کی تازہ پوسٹ پر ہیں ابھی تو بہت سے سوالات ایسے ہیں جنکا جواب ابھی تک نہیں آیا اور آنا بھی نہیں

     

     

     

     

    download.png.c1c4f39d52ed5e7ef30573f717845bca.png

    #76

    Posted yesterday at 01:27 PM · Report post

    قادری سلطانی کہاں تک اور کس کس جگہ سے بھاگو گے ؟

    یہ پوسٹ نمبر 76 کیس مرد جوان کی ہے ۔ کیوں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ، میں نے آپ کے سامنے

    صحیح مسلم سے محققین و محدثین کا لکھا ہوا ترجمہ پیش کیا جس میں قریش کے قبیلے کا نام بنو امیہ تھا ۔ پھر احادیث 

    اور کم از کم پانچ تفاسیر سے بنو امیہ کا نام پیش کیا ۔

    پھر آپ نے لکھا کہ نہیں تفسیر قرطبی میں یہ لکھا ہے اور تفسیر ابن کثیر میں یہ لکھا ۔

    اب آپ اک نئے روڑ پر چڑھ دوڑے ہیں ۔

    تفسیر قرطبی میں اور تفسیر ابن کثیر میں جو بھی لکھا ہے ؟

    یہاں پیش کرو اور پہلے خود کو سچا ثابت کرو ۔

    ورنہ یہ جاہلانہ باتیں بار بار نہ لکھو ۔

    ------------------------------

     

  3.  

    Quote

    میں نے تیسرا قول پیش کیا جس میں مسلسل کی بات ہی نہیں تھی اورسب کا عمل ہدایت اور دین حق پر لکھا ہے۔ اور ان میں حضرت معاویہ کا نام ہے۔اور ان کو خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کے بعد خلافت راشدہ عادلہ عامہ حاصل ہے۔

     

    جناب سعیدی صاحب  میں نے بالکل وہ قول آپ کی طرف منسوب نہیں کیا ۔ 

    وہ عام  روٹین میں لکھا کہ یہ آپ کے مسلسل خلفاء  کی  تعداد بارہ مکمل ہو گئی ۔

    اگر  مجھے یہ یقین ہوتا کہ آپ مسلسل خلفاء کی بات کر رہے تو پھر میں اسی کو زیر بحث لاتا ۔

    جب  بار بار کہنے کے باوجود آپ کے دوٹوک موقف  سامنے نہیں آ رہا تھا  تب ہی تو اتنا کچھ لکھنا پڑا۔

     

    اب آپ کا دو ٹوک موقف آ گیا ہے کہ امیر معاویہ 

    خلیفہ ہیں ۔

    عادل ہیں

    اور قیامت تک کے بارہ خلفاء عادلین میں شامل ہیں    


      سوال: جناب سعیدی صاحب   امیر معاویہ کی 

    خلافت راشدہ عادلہ عامہ کب شروع ہوئی ؟؟؟

     

    ------------------ 

    پلیز پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ، جب اور جہاں سے

    مرضی ہے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جاتی ہے ۔ کبھی پوسٹ ڈیلیٹ 

    اور کبھی مکمل ٹاپک غائب 

  4. Quote

    میری پچھلی پوسٹس دیکھو اور انکا جواب لکھو۔میں نے مشروط بات لکھی ہے کہ اگر سوالات کا جواب نہ دیا تو پوسٹس ڈیلیٹ کی جائیں گی ۔۔اصول یہی ہے کوئی نیا اصول نہیں 

     

     

    قادری سلطانی صاحب آپ پھر مکر جائیں گے اور جھوٹ بولیں گے ۔ جس پوسٹ کے بھی سوالات ہیں ، یہاں   لکھ دیں ۔

     

    بھاگنے کا کیا خوب طریقہ ہے ، سوال لکھو اور جواب لو 

    مگر بھاگنے نہیں دوں گا ، یہ یاد رکھو ۔

  5.  

    Quote

    اسکے متعلق میں نے کچھ سوالات پیش کیے ہیں کوئی بھی نئی چیز پیش کرنے سے پہلے انکا جواب دینا نہیں تو پوسٹس ڈیلیٹ کی دی جائیں گی

    آپ کے سوالات کے علاوہ  جواب بھی ہے کہ نہیں ۔

     

    مجھے پہلے پتہ تھا کہ آپ بنو امیہ کے بارے اتنے پکے ثبوت دیکھ کرضرور

    ڈیلیٹ کرو گے ۔ اب صرف اک بہانہ چاہیے ۔

    مگر میں کہتا جناب قادری سلطانی صاحب یا بھی سوالات ہیں لکھیں 

    وار اب پہلے ان کا جواب لے مگر کسی اصول پر رہیں ،پوسٹیں آپ کیوں ڈیلیٹ کرنا چاہتے جبکہ میں نے

    کوئی غلط بات کی ہی نہیں ۔

    پلیز لکھیں سوالات

     اس کا جواب بھی پلیز لکھ دیں ۔

    سوال : کیا وہ چار پانچ تفاسیر جو میں نے آپ جناب

    کی خدمت میں پیش کیں وہ اہل تشیع کی ہیں ؟

    ہر بار اک نیا بہانہ بنانا مسلمان کا شیوہ نہیں

    ---------------------------

     

  6. Quote

     

    اگر حضرت معاویہ ، مولا علی کو حضرت عثمان سمجھتے

    تو یہ  نہ کہتے کہ

    جب تک قاتلین عثمان کو قتل نہ کریں یا ھمارے سپرد نہ کریں اُس وقت تک ھم علی کی بیعت نہیں کرتے ؟

    لہٰذا قاتلین عثمان پر لعنت بھیجنے کو حضرت علی پر سب و شتم کی بوچھاڑ کا نام دینا ھرگز درست نہیں ہو سکتا ۔

     

     

    چونکہ  جناب امیر معاویہ حضرت علیؓ   کو حضرت عثمان غنیؓ کا قاتل سمجھتے  تھے ، اسی  کو بہانہ بنا کر سیدنا حضرت علیؓ پر سب و شتم کیا جاتا تھا ۔

    جناب سعیدی صاحب

    آپ کے اعتراض کا جواب حاضر خدمت ہے ۔ میں آپ کے  دوسرے اعتراض کا رد

    اس پوسٹ کے بعد لگا دیتا ہوں ، تب تک آپ اگر میرے جواب کا رد فرمانا

    چاہتے ہیں تو  بخوشی فرمائیں مگر اہل سنت کی کتب اور حوالہ جات کے ساتھ ۔

    ثبوت یہ ہے ۔

     

     

    100.thumb.png.a9c77586a29010a37057439a35cbcc3b.png

    Picture144.thumb.png.56c4a0761e70e941e5c0fd20b7fb51a2.png

    2a.thumb.png.adf616e51065820e641ce05cdbdaf220.png

    2q.thumb.png.909af50968275c9fbe0facb3c9207a77.png

    لیجے جناب سعیدی صاحب

    پڑھیے اور  اور میرے حوالہ جات کو

    رد  فرمانے کی ہمت کیجیے !

     

    Picture2dddh.thumb.png.ee8bbd5d8d8a123f680242938605d7a1.png

    --------------

    Picture433w.thumb.png.87b2a27868713904fc142b152b131905.png

    Picture545.thumb.png.655b14a8a2a3e4dc3ff0d4ee7d0f2dc1.png

  7.  

    Quote

    تفسیر قرطبی،تفسیر روح البیان،تفسیر ابن کثیر اور متعدد تفاسیر میں الشجرۃ الملعونہ نے مراد زقوم کو لیا گیا ہے ۔۔لیکن چونکہ تم منہاجی ہو اور شیعوں سے یارانہ بھی ہے تو اسلیے انکی باتیں چوری کرکے اسکا مصداق بنو امیہ کو ٹھہرا رہے ہو۔۔

    سوال : کیا وہ چار پانچ تفاسیر جو میں نے آپ جناب

    کی خدمت میں پیش کیں وہ اہل تشیع کی ہیں ؟

    ہر بار اک نیا بہانہ بنانا مسلمان کا شیوہ نہیں

    ---------------------------

  8.  

    Quote

    ایک ہی بات کو رنگین کر کے پوسٹ کر دینے سے کیا آپ یہ باور کروانا چاہ رہے ہیں کہ آپ نے کوئی نئی چیز پیش کر دی؟؟؟

    قادری سلطانی صاحب آخر آپ کیسے مانیں گے کہ اس حدیث میں ہلاک کرنے والے

    خاندان سے مراد بنو امیہ ہی ہے جیسا کہ اہل حدیث اور وہابی محدثین نے قریش کے اس 

    خاندان سے مراد بنو امیہ لیا ہے ۔

    اور میں نے عرض کیا ہے کہ اگر آپ فرماتے ہیں کہ نہیں قریش کا یہ خاندان بنوامیہ نہیں ہے

    تو آپ اس قریش کے اس خاندان کا نام لکھ دیں  جس نے  اہل بیت کے افراد کو قتل کیا ہو ؟

    آپ وہ بھی نہیں لکھ رہے ۔

    آخریہ بھی  تو  ہمارے ہی اسلاف نے لکھا ہے ۔

     

    5d82171391357_5imamrazzi.png.d4cb3de5e079320a0de1f65770e25de1.png

     

    5d82171d1bde2_6imamAlusi.png.15f391f50aff6009e23775f86b8d2f60.png

     

    5d821720f2af1_7tetehqadeer.png.331f1c902a8b761e3ddfbc2ab693f86d.png

     

    5d82172ad6fcc_8tareketabri.png.1272fefac597951de7979759353818ae.png

  9. Quote

     

    غلام احمد صاحب جناب اس بات کا جواب تو میں کب سے آپ سے مانگ رہا ہوں کہ آپ کسی مستند شارح سے ثابت فرمائیں کہ یہاں بنو امیہ مراد ہیں لیکن آپ ابھی تک لاجواب ہیں اور الٹا مجھ پر سوال کررہے ہیں۔۔۔کیا یہ بوکھلاہٹ نہیں تو کیا ہے؟؟

    آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی سواۓ ایک یا دو کے جو کہ ٹاپک سے ان شاء اللہ ریلیٹڈ تھی اس لیے یہ واویلا نہ کریں

     

     

    جناب قادری سلطانی صاحب اک بار  مسلم شریف کی وہی حدیث مبارکہ پھر سے پڑھیں ۔
     
    كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ
    فتنے اور علامات قیامت
     
    اب لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَتَمَنَّى أَنْ يَكُونَ مَكَانَ الْمَيِّتِ مِنَ الْبَلاَء
     
    . باب: قیامت کے قریب فتنوں کی وجہ سے انسان کا قبرستان سے گزرتے ہوئے موت کی تمنا کرنا۔
     
    حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو اسامة ، حدثنا شعبة ، عن ابي التياح ، قال: سمعت ابا زرعة ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " يهلك امتي هذا الحي من قريش "، قالوا: فما تامرنا؟، قال: " لو ان الناس اعتزلوهم "،
    ‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہلاک کرے گا لوگوں کو یہ خاندان قریش میں سے (مراد بنی امیہ کا خاندان ہے)۔ اصحاب رضی اللہ عنہم نے کہا: پھر ہم کو کیا حکم ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لوگ ان سے الگ رہیں تو بہتر ہے۔
     
    --------------------------
    قادری سلطانی صاحب  وہابی یا اہل حدیث اہل سنت کی نسبت
    بنو امیہ کے زیادہ قریب سمجھیں جاتے  رہے ہیں ۔
     جب ان کے محدثین  ہلاک کرنے والے قریش کے  اس خاندان کو
    بنو اُمیہ کا خاندان قرار دے رہے ہیں ۔ تو آپ کیوں انکار فرما رہے ہیں ؟
     
    نمبر دو میں نے آپ سے پوچھا کہ اگر ہلاک کرنے والا
    خاندان بنو آمیہ کی نہیں  ہے اور قریش کا کوئی دوسرا خاندن
    ہے جس نے اہل بیت اور  محبین اہل بیعت کو ہلاک کیا ہو تو آپ اس 
    خاندان کا نام لکھ دیں کہ بنو امیہ نہیں یہ خاندان ہے ۔
     
    تیسرے میں نے  چند ایک احادیث پیش کیں جس پر چار پانچ کتابیں
    پیش کی ہیں اور ان سب احادیث میں واضح اور صریحاً بنو امیہ کے 
    خاندان ہی کا نام آیا ہے ۔  آپ پھر بھی انکار فرما رہے ہیں ۔
     
    چوتھا یہ کہ اب میں قرآن پاک تفاسیر سے روایات 
    اور ان کی شرح پیش کرتا ہوں جن میں بنو امیہ کے خاندان
    کا واضح  طور پر ذکر ہے ۔
     
    پڑھیے :
     
    Picture144.thumb.png.271f49e1a642a117fd5f02ebeff70969.png
     
    اب بتائیں جناب قادری سلطانی صاحب کہ ہلاک کرنے والا خاندان بنو امیہ کا 
    مانتے ہیں یا ابھی بھی انکار ہے ؟
    ------------------
  10.  

     

    Quote

    ہاہاہاہاہا باولے ہو گئے ہو میاں 

    الصواعق المحرقہ میں صرف ایک راوی پر بات ہوئی ہے لیکن ہم نے جو جرح پیش کی ہے وہ ہر راوی کے متعلق ہو

    قاسم منہاجی میں جلد ہی ایک پوری لسٹ بناؤں گا جسمیں ان سوالات کو لکھوں گا جنکو تم شیر مادر کی طرح ہضم کر چکے ہو

    کبھی ادھر چھلانگیں لگاتے ہو اور کبھی ادھر

    تم نے سب سے پہلی جو حدیث پیش کی اسکا ترجمہ ایک وہابی نے کیا اور وہابی تمہارے لیے حجت ہوں گے ہمارے لئے ہرگز نہیں لیکن ایک ہی بات کو بار بار پیش کرنا تمہاری ذہنی کیفیت کو ظاہر کررہا ہے۔

    الصواعق المحرقہ میں اس حدیث کا مصداق جس شخص کو بتایا گیا ہے وہ بھی پڑھو

    پھر نام و نسب کے حوالے سے جو آپ نے حدیث پیش کی وہ بھی ضعیف 

    کہاں کہاب بھاگو گے تمہاری اصلیت ساری دنیا دیکھ رہی ہے


    لگتا ہے مکمل ہی پاگل ہوگئے ہیں

    آپ صحیح مسلم کی روایت کو جو سب سے اہم ترین روایت ہے کیسے

    نظر انداز کر سکتے ہو ۔

    پہلی بات تو یہ ہے کہ قریش کے اس قتل خاندان کا نام میں نے نہیں لکھا کہ وہ بنو امیہ ہیں ۔

    اگر محترم قادری سلطانی صاحب آپ فرماتے ہیں کہ وہ نام وہابی نے غلط لکھا

    تو میرے محترم آپ مجھے صحیح نام لکھ کر بتائیں کہ

    قریش کا وہ کون ساخاندان  ہے جس نے اہل بیت اور محبان اہل بیت کو قتل کیا ۔

    اور آپ کی کسی بھی زبانی کلامی جرح کو بغیر کتاب پیش کیے اک تنکے کی حثیت نہیں رکھتی۔

    جوبات بھی کرنا ہے اہل فورم کے سامنے کتاب رکھیں  ۔

    امید ہے آپ اس ہلاک کرنے والے خاندان کا صحیح نام لکھ دیں گے ۔ جس سے کریم آقاﷺ

    نے صحابہ کو دور رہنے کا حکم فرمایا ۔

    ---------------------------- 

    پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے مت بھاگیں قادری سلطانی صاحب 

    پلیز اس کا جواب تو آپ ہی کو لکھنا ہے نا ؟


  11.  

    Quote

    زرہ اپنی پیش کی ہوئی حدیث شریف دیکھ لو۔۔
    او سچ یاد آیا تم تو کاپی پیسٹ کرتے ہو تمہیں کیا پتہ کیا پیسٹ کیا تھا۔۔۔
    ایک تحفہ اور بھی آیا ہے فیضی حیضی اور مفتی راشد رضوی کا مناظرہ وہ بھی دیکھو یوٹیوب پے۔۔۔

    قادری سلطانی صاحب آپ  مجھے پاگل کہتے تھے ،  میں نے  اوپر لفظ  احادیث لکھا ہے، جو ابھی موجود ہے ۔

    اس کا مطلب آپ جیسے بندے کی   کی سمجھ میں نہین آ سکتا تھا ۔ آپ کی ایک حدیث سے کیا  میری ساری پیش کردہ احادیث کا رد  ہو جائے گا ؟

    سب سے بڑھ کر یہ فرحان رفیق قادری صاحب کہاں سے محدث آ گئے ہیں پہلے یہ تو بتائیں ۔

    یہ بندہ تو امام حاکم کی ہر حدیث کا رد کرتا ہے اور ان کو شیعہ  اور نجانے کیا کیا کہتا ہے ، آپ اہل سنت کی کتابیں پیش فرمائیں ۔ جس میں حدیث کی سند کے بارے صحیح یا ضیف لکھا ہوا ہو ، میں اس محقق کی تحقیق کو مانتا ہوں ، اور اس سے پہلے میں آپ لوگوں  کی غلط بیانی ثابت کر چکا ہوں ابن حجر کی کتاب کے قول پر ۔

    لہذا ہر حدیث کی سند کے رد کے لیے کتاب  پیش کرتے جائیں ،میں خود بخؤد  ان روایات کو ہٹا دوں گا ۔ صرف کتاب میں لکھا دیکھاتے جائیں کہ یہ یہ اسناد صحیح نہیں ہیں ۔ 

    زبانی کلامی آپ بھی میری بات پر یقین نہ کریں جب تک کتاب پیش نہ کروں ، میں تو آپ کو پہلے ہی غلط ثابت کر چکا ۔ لہذا مہربانی کر کے کتاب پیش کریں چاہے اہل حدیث کی ہو ، اہل سنت کی ہو یا دیوبند کی ہو مجھے اعتراض نہیں ۔ 

     

    Picture3.thumb.png.180bc2123804b5c527b15b0c65c79ae0.png

    58968126_2181508088551638_87806869057977

    44737939_1913344968701286_51175676805298

     

    44790465_1913345285367921_22377628254748

     

  12. Quote

     

    مستدرک حاکم کی ایک روایت پرتحقیق! 

    8500 - أخبرني محمد بن المؤمل بن الحسن، حدثنا الفضل بن محمد، ثنا نعيم بن حماد، ثنا الوليد بن مسلم، عن أبي رافع إسماعيل بن رافع، عن أبي نضرة، قال: قال أبو سعيد الخدري رضي الله عنه، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن أهل بيتي سيلقون من بعدي من أمتي قتلا وتشريدا، وإن أشد قومنا لنا بغضا بنو أمية، وبنو المغيرة، وبنو مخزوم» هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه "

     

     

    اس حدیث کا میری پیش کردہ احادیث سے کیا تعلق ہے  ؟؟؟

  13.  

    Quote

    اسے کہتے ہیں اصل موضوع سے بھاگنا

    مجھے پتہ ہے آپ لوگوں کے پاس اپنی  جہالت چھپانے کے لیے ، علاوہ خاموشی

    کے اور  جواب نی دینا ہی بہتر آپشن ہے ، اور یہ جواب آپ لوگ کبھی نہیں دو گے

    کہ " علیہ السلام " کو کفریہ کلمات کی کتاب میں کیوں لکھا ؟

     

    کیا ٹاپک ٹاپک کی رٹ لگاتے ہیں ۔ 7 محرم الحرام کو وہ خاندان جس نے  جس نے ساری

    زندگی کریم آقاﷺ جنگیں لڑی ، فتح مکہ پر مارے خوف کے اسلام قبول کیا ۔ حضرت علیؓ کی خلافت کو تسلیم نہیں کیا ، خلافت

    حاصل کرنے کے لیے قصاصِ عثمانؓ  کو بہانہ بنا کرجنگ کی ۔

     

    پھر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لوگوں کو رشوت دے کر  

     کفار کی سنت پر عمل کرتے  ہوئے اس بیٹے کو بادشاہ بنایا جس نے محرم کے مہینے میں کریم آقاﷺ کے پیارے

    پھول جسے بیٹے کو کربلا میں شہید کرایا اور آپ کے پیارے

    امیر اہل سنت نے اسی مہینے میں اپنے پوتے کا نام قاتل یزید کے باپ کے نام  پر رکھا ۔

     

    جی ہاں وہی خاندان جس سے کریم آقاﷺ بہت سے ناراض تھے ، وہی خاندان جس کے بارے میں کریم آقاﷺ نے فرمایا تھا کہ میرے اہل بیت

    کا میرے بعد قتل کیا جائے گا ، اور ہم سے بغض رکھنے میں بنو امیہ پیش پیش ہیں ، وہی خاندان

    جس کے بارے کریم آقاﷺ نے اشارہ کیا تھا کہ یہ لوگوں کو ہلاک کرے گا اس سے دور رہنا ۔

     قادری سلطانی صاحب یہی ہے نا ٹاپک آپکا

    جس کا رونا آپ بار بار رو رہے ہیں ۔

    --------------------------------- 

  14. Quote

     

    آپ ذہنی مریض ہیں بس۔سیدھا سا جواب دیا سعیدی صاحب نے

    میں نے بھی لکھا فروعی مسئلہ ہے اختلاف کی گنجائش موجود ہے اب آپ کو اور کیسا جواب چاہیے

    اصل ٹاپک سے بھاگنے کے بہانے ہیں یہ اب تمہارے

     

     

    جناب سعیدی صاحب

    میں " علیہ السلام" کو کفریہ کلمات میں

    لکھنے کے جواب کا ہمیشہ منتظر رہوں گا ۔

     کہ حضرت امام حسین لکھنا جائز ہے ، ناجائز ہے یا کفریہ

    کلمہ ہے ، جو بھی جواب ہے میں اس کا منتظر رہوں گا ۔

    -------------------

  15.  

    Quote

    ٹاپک سے غیر متعلقہ ہر بات ڈیلیٹ کی جاۓ گی جناب 

     قادری سلطانی صاحب آپ بھول رہے ، لگتا ہے غلط عقائد کی وجہ سے

    سارے  اوسان جاتے ریہں  ہیں ۔ میں نے سیعدی صاحب کی پوسٹ میں آور آپ کی پوسٹوں کے

    جواب میں سوال کیا ۔ 

     لہذا میرے سوال کا جواب لکھ دیں ۔ آپ نہیں لکھ سکتے تو جناب سعیدی

    صاحب کو جواب دینے دیں ۔ لوگوں کے سامنے سچی بات آنے

    سے اور اپنے غلط عقائد پر کب تک پر دہ ڈالیں گے ۔

    میرے سوال کا جواب لکھیں اور اپنے نعرے اور بڑی بڑی بڑھکیں یاد کرو ۔

    -----------------------------------

  16. Quote

     

    اور یہ ٹاپک اس مسئلہ پر نہیں ہے اسلیے جو ٹاپک ہے اس پر رہیں

    ابھی تو حدیث کی سند پر بات باقی ہے جناب۔۔ایک ضعیف روایت سے استدلال کرکے جو معرکہ مارا ہے وہ سب کے سامنے آجاۓ گا ان شاء اللہ عزوجل

     

     

    جناب سعیدی صاحب اور جناب قادری سلطانی صاحب

    کیا وجہ ہے آپ لوگ یہ نہیں بتا رہے کہ

    امام حسین علیہ السلام کے نام مبارک کے ساتھ  " علیہ السلام " لگانے کو

    کفریہ کلمات میں کیوں لکھا ؟

    آپ لوگ  میرے سوال کا جواب کہ

    امام حسین علیہ السلام لکھنا ، کہنا جائز ہے یا ناجائز ؟

     دینے کی بجائے اب میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر رہے ہو ۔

    جو کہ انتہائی بری بات ہے ۔

    امید ہے اب آپ میرے سوال کا جواب لکھ دیں گے اور پوسٹ

    بھی ڈیلیٹ نیں کریں گے ۔

    کبھی پورا ٹاپک غائب کرتے ہو اور کبھی پوسٹ ڈیلیٹ کرتے ہیں ۔

     ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  17. Quote

    اسے کہتے ہیں جاہل اعظم جو سیدھی اور عام فہم بات سمجھنے سے بھی قاصر ہے

    میں نے پوچھا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا

    جائز ہے 

    یا

    ناجائز ہے ۔

    قادری سلطانی صاحب اس  کا جواب لکھ دیں پلیز

    میں جاہل ہوں تو آپ مجھے آگاہ فرما کر

    میری راہنمائی فرما دیں پلیز

     

    -------------------

  18. Quote

    بات سمجھ نہیں آتی تو لکھنا چھوڑ دو۔ جھوٹ بول کر کیوں لعنت کے حق دار بنتے ہو۔ ایک کتاب ایک موضوع پر لکھی گئی ، اس میں  اقوال کےکفر اور عدم کفر کی بات ہے تو اس میں جو مذکور ہوا وہ کفر ہی ہوگا،یہ جاہلانہ اصول کس کتاب میں لکھا ہے۔ کیا موضوعات کی کتاب میں صحیح یا ضعیف حدیث کا ذکر کرنے سے وہ حدیث بھی موضوع شمار ہوگی؟ لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔ جہالت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے!!!۔

     

    جھوٹا اور لعنت کا حق دار کون کہاں ثابت ہوا سب کے علم میں ہے 

    آپ لوگوں کے مقدر میں ایل بیت کا بغض لکھ دیا گیا ہے ۔

    روز اک جہالت کرتے ہو پھر اس کی جھوٹی اور من گھڑت تاویلں پیش کرتے ہو ۔

    کتاب  دیکھو اور پڑھو

    69645219_1104567129735385_5006056452486332416_n.jpg.03db7db7c2a09bc2644f725df2041258.jpg

     

     بتاؤ اب  علیہ السلام اس  کتاب جس کا نام ہی " کفریہ کلمات کے بارے سوال"ہے  کیوں شامل کیا گیا ۔

    چلیں وجہ  بتائیں  ؟

    کیا آپ کو امام حسین علیہ السلام پر کوئی 

    اعتراض ہے یا  درست اور جائز کلمہ ہے ؟

    دوٹوک لکھیں ؟

    ---------------------------

    Quote

    Screenshot_2019-09-16-15-13-42.png

    Quote

    کتاب اس لئے لکھی گئی تھی کہ یہ واضح کیا جائے کہ عام بولے جانے والے کلمات میں کیا کفر ھے اور کیا نہیں ھے

     پھر تو جناب آپ نے تصدیق فرما دی کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا کلمہ کفر ہے َ واہ  جی واہ

  19. میں  نے لکھا تھا جناب سعید ی صاحب آپ جھوٹ بول رہے ہیں ، حافظ ابن حجر عسقلانی نے 

     تهذيب التهذيب میں 

    (کان شدید التشیع)

    کا قول نہیں  کیا ہے ۔

    باربار لکھا کہ یہ محض الزام ہے جس کی تصدیق ابن حجر نے تقریب میں کی ہے

    مگر آپ اور قادری سلطانی صاحب نہیں مانیں 

    اب سٹام پیپر والے صاحب جی نظر نہیں آ رہے ۔

       جناب سعیدی صاحب  آپ کا اعتراض ختم ہو چکا ، اگر آپ سمجھتے ہیں

    تو پھر اب آپ محدثین اور ان علمائے کرام  کو پیش فرمائیں گے

    جنہوں نے اس حدیث کا انکار کیا یا ضیف کا حکم لگایا 

    اس لیے کہ آپ دونوں  دوست بہت بری طرح جھوٹے ثابت ہوئے ہیں 

    امید ہے کہ اب آپ مذید کوئی ایسی غلطی نہیں دھرائیں گے ۔

    -------------------------------------

  20. بہت دنوں سے میں جناب سعیدی صاحب اور جناب قادری 

    سلطانی صاحب اس اس حدیث میں اوپر کے حصے میں کیے گئے

    ترجمہ کی روشنی میں لفظ مولا کا معنی پوچھ رہا تھا مگر

    میرے دونوں محترم دوست اپنے اندر کا سچ نہیں اُگل رہے تھے ۔ کبھی اک بہانہ

    اور کبھی دوسرا ڈرامہ

    مگر اک بریلوی مفتی جناب مفتی وسیم اکرم القادری صاحب

    نے ناصبیت کے گلے پر حیدری تلوار یوں چلائی کہ

     

    Picture1hhy.thumb.png.622f5de9daa2a065065e7afee2339ded.png

     

     

     ذہن میں خیال آئے گا کہ کیا واقعی مفتی وسیم اکرم القادری صاحب 

    اک بریلوی عالمِ دین اور مفتی ہیں ۔

    میں  آپ سب دوستوں کو یوٹیوب کے اس کے اس ویڈیو پر لیے چلتا ہوں جس میں

    مفتی  وسیم اکرم القادری صاحب امام احمد رضا خان بریلوی کی تعلیمات کے بارے

     درس دے رہے ہیں ، ان  کے اور بھی بے شمار ویڈیو موجود ہیں ۔

     

    تعلیمات اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی از مفتی وسیم اکرم القادری

     

     

    ---------------------

     

    مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ۔

    جس کا میں آقا ہوں ، اس کا علی آقا ہے ۔

     

    تو     اسکے    ذکر کو ادنی نہ سمجھ اے منکر....
    علی تو وہ ہے جو ہاتھ سے خیبر اکھاڑ دیتا ہے
    -----------------------------

     

     

  21.  

     

    Quote

    Screenshot_2019-09-16-15-13-42.png

    Quote

    کتاب اس لئے لکھی گئی تھی کہ یہ واضح کیا جائے کہ عام بولے جانے والے کلمات میں کیا کفر ھے اور کیا نہیں ھے

     پھر تو جناب آپ نے تصدیق فرما دی کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا کلمہ کفر ہے َ واہ  جی واہ

  22.  

     

    یہ کیا بچوں جیسی حرکات کر رہے ہو اک حدیث کا بھی جواب دیا ہے آپ نے ؟

    بتائیں ، یہ ہر وقت بچوں کی طرح ٹاپک خراب کرتے رہتےہو۔  آپ نے لکھا کہ صحابی ہیں تو میں نے آپ کی بخاری کی حدیث دیکھائی کہ یہ بھی صحابی ہی 

    ہیں ۔ کیا اس حدیث میں صحابی نہیں  ہیں جن کو کریم آقاﷺ کے سامنے لایا جائے گا ۔

    غیب کے علم پر اعتراض وہابی کرتا ہے ، وہابیوں کو علم نہیں شاید کہ اس حدیث سے کریم آقاﷺ کا علم غیب ثابت ہو رہا ہے 

    اسی لیے تو وہ  دنیا میں اس حدیث کو بیان فرما گئے ، ان کے علم میں  تھا کہ کون کون  ان کے بعد ک گردنیں کاتیں گا اور کافر ہو جائے گا ۔

     اُن کو حضرت علیؓ کے بارے میں حضرت امام حسین کے بارے میں سب علم تھا ۔

    اور یہ بھی صحابی ہی ہوں گے جنہوں نے کریم آقاﷺ کے بعد  گردنیں کاٹی ، قتل عام کیا اور ظلم کیا ۔ مگر میں نے کسی کا نام نہیں لیا 

    آپ کو صرف بتایا کہ صحابی صحابی کی صرف گردان نہ پڑھا کرو ۔

    صحابی وہ ہی ہیں جنہوں نے کریم آقاﷺ اور خلفائے راشدیں کی پیروی کی ۔ 

     کریم آقاﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ:

    موضوع : مسلمان سے قتال کرنا (ایمان)
    2 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ العِلْمِ (بَابُ الإِنْصَاتِ لِلْعُلَمَاءِ)
    الحکم علی الحدیث: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
     حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ مُدْرِكٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ جَرِيرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ فِي حَجَّةِ الوَدَاعِ: «اسْتَنْصِتِ النَّاسَ» فَقَالَ: «لاَ تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا، يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ»...
    صحیح بخاری : کتاب: علم کے بیان میں (باب: اس بارے میں کہ عالموں کی بات خاموشی سے سننا ض... )
    مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
     حضرت جریر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر ان سے فرمایا: "لوگوں کو خاموش کراؤ۔" اس کے بعد آپ نے فرمایا: "اے لوگو! میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں مار کے، پھر کافر نہ بن جانا۔"

  23. قاسم جی یہی سوال میں نے بھی آپ سے کیا تھا کہ کیا الیاس قادری صاحب نے اس شخص پر کوئی حکم لگایا ہے یا نہیں؟؟سیدھا سا جواب دینا کتاب کے ٹائٹل وغیرہ کی بات ہمیں مت سنانا۔۔

    سعیدی صاحب کا جواب آنے تک انتظار کرو۔

     

×
×
  • Create New...