بحمد للہ دیوبندی نہ ہونے کا ایک فاءدہ تو یہ حاصل ہوا کہ آپ کی فنی اسرار و رموز کو وا کرتی مدلل تشبیہات؛ استعاروں اورصنف قصیدہ کو اس کی صحیح روح میں بیان کرنا شعور کے دریچوں میں بخوبی سما گیا۔ مگر محترم بھاءی آپ کی یہ باتیں سن کر یقین جانیے دیو بندی زیادہ ہی جل بھن جاءیں گے کہ ایسی تحقیق و فنی باریکیوں کے استغراق سے معمور تحریر کو ہضم کر لینا کم ازکم ان پھوہڑ حضرات کے لیے کار سہل نہیں۔۔۔ویسے اپنی بھی شعری رموز سے خاصی آگہی ہے اور وزن و بحر و شعری علتوں کا ذوق و شوق ہے؛ ایک باذوق انسان اور شاعری کو سمجھنے والا یقینا آپ کی باتیں سن کر عش عش کر اٹھے گا مگر دیوبندی بیچارے جل بھن جایں گے؛ واہ!! آپ نے تو تابوت میںآخری کیل ہی ٹھونک دی!! شکریہ محترم۔۔ذرا دیوبندیوں کو بھی یہ تھریڈ دکھا دیجیے کہ
دل اعداء کو رضا تیز نمک کی دھن ہے
اک ذرا اور چھڑکتا رہے خامہ تیرا
ویسے باطل فورم پر جا کر یہی مضامین ام المومنین کی گستاخی والے بہیمانہ بہتان کے خانے میں چسپاں کردیجیے تو کیا ہی بات ہو۔۔۔