Jump to content

Shoaib Farooq

اراکین
  • کل پوسٹس

    6
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    3

سب کچھ Shoaib Farooq نے پوسٹ کیا

  1. بحمد للہ دیوبندی نہ ہونے کا ایک فاءدہ تو یہ حاصل ہوا کہ آپ کی فنی اسرار و رموز کو وا کرتی مدلل تشبیہات؛ استعاروں اورصنف قصیدہ کو اس کی صحیح روح میں بیان کرنا شعور کے دریچوں میں بخوبی سما گیا۔ مگر محترم بھاءی آپ کی یہ باتیں سن کر یقین جانیے دیو بندی زیادہ ہی جل بھن جاءیں گے کہ ایسی تحقیق و فنی باریکیوں کے استغراق سے معمور تحریر کو ہضم کر لینا کم ازکم ان پھوہڑ حضرات کے لیے کار سہل نہیں۔۔۔ویسے اپنی بھی شعری رموز سے خاصی آگہی ہے اور وزن و بحر و شعری علتوں کا ذوق و شوق ہے؛ ایک باذوق انسان اور شاعری کو سمجھنے والا یقینا آپ کی باتیں سن کر عش عش کر اٹھے گا مگر دیوبندی بیچارے جل بھن جایں گے؛ واہ!! آپ نے تو تابوت میںآخری کیل ہی ٹھونک دی!! شکریہ محترم۔۔ذرا دیوبندیوں کو بھی یہ تھریڈ دکھا دیجیے کہ دل اعداء کو رضا تیز نمک کی دھن ہے اک ذرا اور چھڑکتا رہے خامہ تیرا ویسے باطل فورم پر جا کر یہی مضامین ام المومنین کی گستاخی والے بہیمانہ بہتان کے خانے میں چسپاں کردیجیے تو کیا ہی بات ہو۔۔۔
  2. عقل سلیم سے خارج مذہب دیوبندیہ کے علمبرداروں کی جانب سے اپنی کھجالت و خفت مٹانے کا سلسلہ بصورت مافوق الفطرت اعتراضات ایک طویل عرصہ سے جاری ہے؛ اس مقصد کے لیے ان سے لمبی بحث میں پڑنا اپنی دماغی حالت بگاڑنے کے مترادف ہے؛ ان گدھوں کو ان کے حال پر ہی چھوڑ دیجے ہاں البتہ تھوڑی بہت بے عزتی ضرور ہونی چاہیے ؛ حداءق بخشش حصہ سوم کے متعلق ایک بہیمانہ و جاہلانہ اعتراض کیا جاتا ہے جس کا خود انہیں بھی یقین نہیں ؛ یہ خود واقف ہیں کہ یہ اشعار ام زرع سے متعلق ہیں پھر سمجھ میں نہیں آتی یہ بار بار شان ام المومنین میں گستاخی کیوں کرتے ہیں؛ ام زرع کی ہی بات کریں!! یہی سے اندازہ لگا لیجے ان کے کمینے و رذیل پن کا۔۔اور یہ کہ ان کے دل میں ام المومنین کی محبت کا شاءبہ بھر بھی نہیں؛ محض غمخواری کی آڑ لے کر درپردہ اپنے مخالف کو نیچا دکھانا مقصود ہے جس میں بحمد للہ یہ بالکل کامیاب نہیں ہوءے اور نہ ہونگے۔۔۔اسی اعتراض کی رد میں ان کو شیشہ دکھانے کے لیے ایک کاوش پیراءے تحریر میں پروءی ہے امید ہے آپ کو پسند آءے گی!!
  3. نوٹ: یہ مضمون ایک ہفتہ قبل بروز جمعہ باطل فورم میں احمد رضا خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ پر نجدیوں کی ہرزہ سراءی کو مد نظر رکھتے ہوءے دل کی سوزش و گرمی کو مد نظر لکھا گیا تھا۔ کل انشاء اللہ عزوجل پھر جمعہ شریف ہے ایک با ر پھر اس وجد آفریں کلام کو سننے کا شرف حاصل ہوگا ؛ زندگی رہی تو!!!
  4. آج کل دیوبندیوں کے ایک سب سے بڑے نام نہاد حق فورم کی خاکسار سے بہت سخت عداوت چل رہی ہے؛ خاکسار نے نہایت قلیل العلم ہونے کے باوجود ان کے منہ پر کچھ ایسے طمانچے مار دیے جس پر برہم ہوتے ہوءے نہ صرف انہوں نے خاکسار کو بین کردیا بلکہ تین بار مضمون ہذا بھی ڈیلیٹ کیا ؛ جس کا فیصلہ آپ لوگوں سے کروانے آیا ہوں ؛ آیا یہ غیرمدلل؛ ڈھکوسلہ اور یاوہ گوءی پر مبنی ہے یا زندہ دلاءل کا مرقع و مجموعہ؟؟؟امید ہے منصفانہ نظر سے دیکھی جاءے گی خاکسار کی یہ کاوش!!
×
×
  • Create New...