Jump to content

Kaamran

اراکین
  • کل پوسٹس

    141
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    3

سب کچھ Kaamran نے پوسٹ کیا

  1. ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بتیراءسے منع فرماتےآدمی وتر کی ایک رکعت پڑھے
  2. http://www.islamimehfil.com/topic/23867-%D9%86%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%DB%81-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%EF%B7%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A7%DB%8C%DB%81-%D9%86%DB%81-%D8%AA%DA%BE%D8%A7/
  3. الجواب میں یہ جو لفظ لکھا ھے اسلامی ﴿مدارییڈ﴾اس کا کیا مطلب ھے پڑھنے میں سمجھ نہیں آ رھی برائے کرم واضع کر دے
  4. جزاک اللہ قبلہ خلیل رانا بھائی میں نے جواب وھابی تک پہنچا دیا ھے ابھی تک اُس کا کوئی جواب نہٰں آیا
  5. وھابی کو جب میں نے ابن تیمہ کا حوالہ پیش کیا تو وہ کہتا ھے کہ main ne siraf hadees pochi he jase ap masjid main karten hain baqi rahi bat ye ke jo ap ne hawala diya he mayat ki ulad jo bi nek amal kare gi kiyon ke is par to nabhi sallaho alihi wasallam ki hadees bi daleel he jis main ap sallaho alihi wasallam ne farmaya ke jab admi marta he to us ka talaq dunya se tut jata he siraf teen chizon ke sath us ka talaq rehta he un main se aek nek ulad he bat ko idar odar na le kar jaen masjid main quran khani ki hadees baten meherbani ho gi Miyat ki ulad ko hi us ke ahlekhana kihte hain
  6. اس پر میں نے اس سے حوالا مانگا تو کافی دیر بعد لکھتا ھے کہ غالباً حبشہ شام کا دارولخلافا ھے اور اگر نہیں تو معزرت اور اپنے اعتراض کا جواب مانگ رھا ھے کہ جب حضرت نجاشیی کا جنازہ پرھایا گیا تھا تو کیااپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اُن کی مئیت تھی
  7. اسلام علیکم جزاک اللہ قبلہ خلیل رانا بھائی اللہ عزوجل آپ کے علم میں برکت عطافرمائے اُس وھابی نے حضرت نجاشی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام بتایا ھے اور اُس نے حضرت نجاشی کو شام کا بادشاہ بتایا ھے
  8. غازی ممتاز قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کیلئے مسجدوں میں قران خوانی کی جا رھی ھے اس پر ایک وھابی نے اعتراض کیا ھے کہ قران سنت سے ثابت کرے وہ حدیث بتا دیں جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ نے مسجد نبوی میں کسی شہید کیلئے قران خوانی کی ھو اس کا دوسرا اعتراض یہ ھے کہ جب شام کےبادشاہ کا جنازہ پرھایا گیا تھا تو کیااپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اُن کی مئیت تھی برائے کرم اس اعتراضات کے جوابات جلدی عطا فرما دیں
  9. یہ رھی اس کی ویڈیو باقی عثمان بھائی نے بلکل صحیح فرمایا http://www.youtube.com/watch?v=zGOuSHMahZ4&feature=share&fb_source=message
×
×
  • Create New...