Jump to content

RazaviTiger

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    7

سب کچھ RazaviTiger نے پوسٹ کیا

  1. محمّد علی بھائی ایک گزارش ہے کوشش کیا کریں کے جو بات بھی ہو بحوالہ اور مختصر اردو فونٹ میں ہو ..
  2. اپ کو یہ الزامی جواب پش کیا جاسکتا ہے اس پر بھی کچھ کلام کریں ”امام واقدی ہمارے علماء کے نزدیک ثقہ ہیں“ [فتاوي رضويه نسخه جديده ج 5 ص 526
  3. یہ حوالہ ابوخیر زبیر حیدرآبادی کی کتاب کا ہے
  4. پوسٹ عجیب سی ہے اوپر پیر چشتی حوالہ ہے نیچے وہی صفحہ عبدالستار ،نامی کی کتاب کے حوالے سے ہے ؟؟ دوسرا حوالہ امام غزالی کا ہے اور نیچے حوالہ ابن کثیر کا ہے ؟؟
  5. یہ موصوف نیم نہیں بلکہ پورے پاگل ہیں .پہلے ثاقب شامی کو داڑھی کے مسلہ میں امام اہلسنت کی تحریر سے فاسق کہا . ہم نے جواب دیا تو فرمانے لگے "Mn ny to Ahmad Raza ka fatwa dikha kr sawal pocha the bechary bokhlahat mn kbhi usko maloon maan rhy hn kbhi peer maan rhy hn aur ilzami sawalat kr rhy hn Pehly ghr mn to faisla krlo " اپ سوال کرنے سے پہلے جناب نے یقین اپنے گھر میں فیصلہ کر لیا ہوگا تب ہی تو ہم پر اعتراض کیا جو فیصلہ کیا اس کو پیش کرو ؟؟؟؟؟؟ اور الزامی جواب دینے کا حکم کیا ہے ؟؟ جو مرچیں لگ گئی اور زبان گنگ ہوگی کیا دیوبندی وطیرہ نہیں الزامی جواب دینے کا ؟؟ اور تمام سنی دوستوں سے عرض ہے صرف موضوع پر کلام کریں اور اس بکواسی اور "پیٹ کے کتے" کے پرکاور کی موضوع کے علاوہ باتوں کا جواب نہ دیں ..
  6. ١. ابی ابن العز اگر چہ بظاھر حنفی تھا مگر اہلسنّت احناف کے نزدیک یہ گمراہ اور ان کے جابجا "شرح العقیدۃ الطحاویۃ" میں تحریف کرتے ہوے نہ نہاد سلفی لامذہب عقائد کی تبلیغ کی اس کی بات ہم پر حجت نہیں ٢. روح المعانی شائع کرتے وقت علامہ آلوسی کے صاحبزادے نعمان آلوسی نے اس میں کچھ حذف واضافات کیے ہیں.. لہٰذا یہ بھی تحریف شدہ ہے ہم پر حجت نہیں...
  7. ایک اور نمونہ حاضر خدمت ہے مولوی جمال میاں فرنگی محلی دیوبندی
  8. تفسير البغوي میں آیت کے تحت لکھا ہے "يقول إنه يأتيه علم الغيب فلا يبخل به عليكم بل يعلمكم ويخبركم به ، ولا يكتمه كما يكتم الكاهن ما عنده حتى يأخذ عليه حلوانا ، تقول العرب : ضننت بالشيء بكسر النون أضن به ضنا وضنانة فأنا به ضنين أي بخيل" "وہ کہتے ہیں کہ بے شک ان کے ساتھ غیب کا علم آتا ہے تو وہ تہمارے معاملے میں اس میں بخل نہیں فرماتے بلکہ تمہیں اس کی خبر دے دیتے ہیں اور نہ ہی غیب کو چھپاتے ہیں جس طرح کاہن اپنے پاس موجود علم کو چھپاتے ہیں جب تک وہ کاہن اس پر اجرت نہ لے لے " یہی بات محی دین شیخ زادہ نے تفسیر بیضاوی کے حاشیہ میں لکھی ہے
  9. کشمیر خان اور محمد علی برادران کیوں بےمقصد گفتگو کر رہے ہیں یہ موضوع نہیں ہے جواب دیا جا چکا ہے سمارٹ علی بھائی کا اس بحث کو ختم کریں جزاکاللہ
  10. سمارٹ علی بھائی پہلی تفضیلی حضرات پر اہلسنت خارج ہونے کا فتویٰ ہے نہ کے اسلام سے دوسرا ہاتھ چومنے سے اس عقیدہ تفضیل میں موافقت لازم اتی اور نہ ہی اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کے تفضیلی کا عقیدہ درست ہے .. تفضیلی کے بارے میں مطلع القمریں اور فتویٰ رضویہ میں وضاحت موجود ہے یہ میرا موقف نہیں بلکہ اہلسنت کا اجماع ہے اس پر ... اور اگر مفتی صاحب ہاتھ چھوڑ کر پاؤں بھی چومیں تو مفتی حنیف قریشی صاحب سے مسلک کا تشخص قائم نہیں نہ ہے ان کا ہر ہر عمل حجت ہے ہم پر .. اور صرف پروگرم میں شرکت سے کیا ہوتا ہے اور دیکھیں اکثر پروگرام میں دیوبندی شیعہ وہابی سب اکٹھے ہوتے ہیں لہذا ایک پروگرام میں جمع ہونے سے کیا تضاد لازم آیا ؟؟ اگر یہ سوال دیوبندیہ کے ہیں تو الزامی جواب عرض ہیں دوسرا جہاں تک تعلق ہے دست بوسی کا تو ایک جگہ حق نواز دیوبندی قائد اہلسنت علامہ شاہ احمد نورانی کا ہاتھ چوم رہا ہے .. سمع الحق دیوبندی ایرانی رافضی کا منہ چوم رہا ہے اس سے کیا لازم آیا ؟؟ مجھے امید ہے کے اپ کو بات سمجھ آگئی ہوگی مزید وضاحت کی ضرورت ہوئی تو مزید کلام کر دوں گا جزاکاللہ
  11. سمارٹ صاحب اعتراض بتایں وہ کیا ہے تصویر دیکھ لی ہم نے
  12. ہمشہ سے اہلسنت کا وہابیہ سے مطالبہ ... قل ہاتوا برہانکم ان کنتم صٰدقین ہمشہ کی طرح دیوبندی کا انجام ..وَقُلْ جَاء الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
  13. یہ جواب ہے ؟؟؟ اس میں جو ساجد خان کی گریلو زبان ہے اس کا ایصال عذاب دیوبندی اکابرین کو کرتے ہیں اور اس جہالت کا جواب کے استنجاء ہے یہ قضاء دیا جا چکا ہے .. دوسرا یہ کہاں لکھا ہے میں نے کے "مولوی ارشد کے فتویٰ سے دیوبندی تھانوی گستاخ قرار پایا" ؟؟ مولوی ارشد کا فتویٰ کتاب مجموع میں جہاں قائلین قضاء حاجت در قبلہ میں جو جو صحابہ اور آئمہ اتے ہیں ان پر لگتا ہے ... یہ شاتم رسول کی علمی حالت ہے ایک سادہ سی اردو کی عبارت کو سمجنے کی لیاقت نہیں اور چلے ہیں اہلسنت سے بحث کرنے . اگر کسی اور دیوبندی زادے میں ہمت اور جرت ہوئی تو جواب دے اس کے بس کی بات نہیں مزید کلام کی حاجت نہیں کیا خوب کہا امام اہلسنت نے یہ رضا کے نیزے کی مار ہے کہ عدو کے سینے میں غار ہے کسے چارە جوئ کا وار ہے کہ یہ وار وار سے پار ہے
  14. ASLAMAUHKUM اس عبارت کا سکین مطلوب ہے تھانوی کہتا ہے " آج کل کے نقشبندوں میں کثرت بدعات ہوتی ہیں ..افاضاتِ یومیہ صفحہ ١٩١ جلد ٢ " تھانوی لکھا ہے کے کعبہ اولیاء کے استقبال کو اتا ہے
  15. کر دیا جائے گا ایڈمن سے رہ گیا ہو گا اپ اصولی کلام کی طرف اؤ.. ایڈمن بھائی اس تھرڈ میں جتنا بھی کلام موضوع سے ہٹ کر ہے سب کو ڈیلیٹ کیا جائے اور بلا کے علمی جواب کا انتظار کیا جائے
  16. دیوبندی بلا کی چالاقی دیوبندی نے کہا کے میں نے قضاء حاجت کی جگہ استنجاء لکھا لہٰذا یہ مفہوم کو تبدیل کرنے اور عبارت میں تحریف ہے اس کے دو جواب ہیں .. لو اس عبارت میں لفظ استنجاء کی جگہ قضاء حاجت ہے اپ دو جواب ............. مگر جواب کی ترتیب یاد رہے پھر اپنے اصول کے مطابق مولانا کاشف مدنی کی عبارت سے گستاخ اور بےادب کے الفاظ صراحت کے ساتھ ... اور جو عربی کتاب کی عبارت ہے اس میں بھی استنجاء کے لفظ پر کلام ... ٢. پھر مولوی ارشد کے کلام کا جواب دیوبندی ساجد کے پیش کرد حوالہ پر . جواب نمنبر ٢. دیوبندی اگر مولوی ارشد کے سارے مضمون کپ پڑھتا تو یقینن ایسی بونگی نہ مارتا کے یہاں یہ لفظ ہے وہ لفظ ہے .. مولوی ارشد کا مضمون کا نام ہے "قضائے حاجت کے شرعی احکام" اور پھر حدیث سے ٤ احکام اخذ کرتے ہوے عنوان قائم کیا " مندرجہ بالا حدیث ِ مبارکہ میں پیشاب پاخانہ کرنے سے متعلق چار ہدایات ارشاد فرمائی ہیں" پھر دوسری ٣ اور ٤ ہدایت میں لکھتا ہے "استنجاء کس ہاتھ سے کیا جائے؟"کتنے ڈھیلوں سے استنجاء کیا جائے؟"..جانوروں کے فضلات سے استنجاء کرنے کا حکم" اگر استنجاء اور قضاء حاجت کے احکام مختلف ہیں تو دیوبندی مفتی کا یہ کہنا " مندرجہ بالا حدیث ِ مبارکہ میں پیشاب پاخانہ کرنے سے متعلق چار ہدایات ارشاد فرمائی ہیں" کیا معنی ہوا ؟؟؟ اپ اگر میں جاہل ہوں تو دیوبندی اور دیوبندی مفتی کیا ہوے ؟؟؟؟ جواب ٣:- دیوبندی ساجد نے استنجاء کی بات پر جو عربی عبارت پیش کی وہ قضاء حاجت کے متعلق ہے مطلب دیوبندیہ کے نزدیک بھی دونوں کا حکم ایک سا ہے اگر بقول بلا کے ہم ایک حکم سمجھ کر جاہل ہوے تو مولوی ساجد کیا ہوا ؟؟؟ اتنی وضاحت صراحت کے باوجود بھی یہ کہنا کے یہاں یہ مراد ہے ہ مراد ہے اس کو یوں کروتب جواب اس کو ایسے کروتب جواب گا یہ کرو وہ کرو صرف اور وقت کا ضیاء اور کچھ نہیں ... مجھے یقین ہے اپ ساجد خاں کی گریلو زبان کے بجاۓ علمی انداز میں جواب دیا جائے گا ...
  17. دوبارہ اگر موضوع کے مطابق کلام کیا اور اگر کوئی جواب یا تاویل ہوئی تو کر دینا جواب مل جائے گا ..
  18. ******************************************************************* یہ تو تھا جناب اور جناب کے ممدوح ساجد کے لئے ................ ... جواب ہوگا تو دو دے نا اہلسنت کے نزدیک استنجاء اور اور قضاء پر ایک ہے کیا ساجد دیوبندی کے نزدیک ایک نہیں اگر نہیں تو اس جاہل نے جو عربی عبارت کا سکین دیا وو کس بارے میں ہیں ؟؟ دیوبندیہ پتا نہیں کب سوچ کر بولیں گے..اب مولانا کاشف مدنی کی عبارت میں کہاں لکھا ہے کے اس کے قائل گستاخ اور بےادب ہے ؟؟ اس کا جواب مر کے مٹی میں ملے ہوے سارے دیوبندیہ کو بھی لے آو تو نہیں ملے گا .. مولانا کاشف مدنی کی عبارت میں جو کلام ہے اس کا جواب دیا جا چکا ہے.. اپ یہ سب گالیاں اکابرین دیوبند کی بارگاہ میں ایصال عذاب کرنے کے بعد اگر جناب یا جناب کی پوری ذریت میں دم ہے فتویٰ جو تم نے اقرار کیا اور مولوی ارشد نے دیا اور دیا کس پر مولوی ساجد نے عربی کتب کا حوالہ دیا اس کا جواب دے دینا ... مجھے امید ہے جناب اس دفعہ غصہ نکالنے کے بجاۓ اس موضوع پر کلام کرو گے .. mod edit: removed unnecessary part. please follow islamimehfil rules and stay on topic.
  19. بلا اکابرین دیوبند کی سنت اور ان کو گالیاں ایصال عذاب کرنے کے بعد اصل مدعا پر کلام کر لو .....
  20. دیوبندیہ کو جاہل نہ کہوں تو اور کیا کہوں ؟؟ جاہل آدمی میں نے الزامی جواب میں صرف مولوی ارشد اور تھانوی کا تضاد نہیں بلکہ مولوی ارشد کی بات سے اس کتاب مجموع پر فتویٰ کے حوالے سے بات کی ہے ؟؟ جو کوا سمجھ کے ہڑپ کر گئے ہو اور سمجنا نہیں چاہتے .. اور تھانوی اور مولوی ارشد کی کی جس بات کا حوالہ دیا ہے اس میں فتویٰ ہندیہ کی عبارت بھی درج ہے جہاں بیت الخلاء بنانا کا ذکر ہے مطلق ... اور مولوی ارشد نے (ننگے ہو کر)غسل کرنے کی بات بھی کی ہے اپ اتنا حکم سے استنجاء کیسے نکل گیا ؟؟ اور استنجاء بیت الخلاء میں نہیں ہوتا کیا ؟؟ دوسرا اس بات کا تمہیں پہلے بھی کتنی بات کہ چکا ہوں تم استنجاء کو چھوڑ کے قضاء حاجت لے لو اس سے میرے الزامی جواب میں کوئی فرق نہیں پڑتا مگر جناب پانی میں مدانی پھیری جا رہے ہو اور فضول ہانک رہے ہو ؟؟ اپ اگر اکبرین دیوبند کی سنت فراڈ اور ڈرامہ بازی سے فرصت مل گئی تو اصل مدعا پر جواب دینا اور جواب لے لینا ..
  21. بیلا جناب کو روند مرنے کی عادت ہے پرانی ہے جناب کے دھرم میں ورنہ جناب کی ہر بات کا جواب موجود ہے .. دوبارہ جناب کے نقطہ نظر کے مطابق عرض کیے دیتا ہوں امید ہے کے تسلی ہوگی.. میرا جواب الزامی جواب تھا دیوبندی ساجد کو کے اگر علامہ کاشف مدنی کی عبارت سے جو تم نے نتیجہ نکالا اس سے زیادہ منفی نتائج مولوی ارشاد کی عبارت سے نکلتے ہیں اس لئے کے علامہ صاحب نے دیوبندی مذہب میں قبلہ کی عظمت اور ایک شتم رسول دیوبندی مولوی کی عظمت کا تقابل کیا ہے جناب کے جاہل مولوی نے اس کو فتویٰ سمجھ لیا جب کی ارشد کا مضمون واضح ہے .. اپ جناب مجھ سے کہا کے صراحت دکھاؤ کے فتویٰ کہاں ہے اور اس میں کہا لکھا ہے یہ گستاخی ہے ؟؟ اسی اصول پر پہلے جناب بتایں کے علامہ کاشف مدنی کا فتویٰ دکھاؤ اور اس میں اس صراحت بھی .. دوسرا جناب کہنے لگے کے امداد الفتویٰ کا سکین .... میں نے الزامی تضاد کس کا بیان کیا مولوی ارشد کا کے امداد والے کا ؟؟ پھر سکین کی ضرورت تو تب پڑتی جب مولوی ساجد یہ کہتا ہے یہ حوالہ جھوٹا ہے ٹیب سکین کا مطالبہ ہم سے کیا جاتا تو ضرورو دیتے مگر جب دیوبندی نے اس حوالہ کا دفاع کیا بجاۓ اس کی صحت کے انکار کے تو اپ یہ حوالہ جناب اپنے ممدوح سے حاصل کریں .. جناب بھی اسی فتویٰ کی زد میں ہے جناب نے اس کو قبول کیا کے "قبلہ رخ قضاء حاجت کرنا گستاخی اور بےادبی ہے " اپ اس کا کیا مطلب ہے کرنے والا گستاخ اور بادب ہے یا کچھ اور ؟؟؟ اور یہی مطالب ہے تو جو ٤ مذہب شتم رسول دیوبندی ساجد نے پیش کیے وہ استنجاء پر ہیں یا قضاء حاجت پر بےشک قضاء حاجت پر ہیں مطلب کے اس کے قائل گستاخ ہوے ؟؟؟ ویسے یہ کوئی نئی بات نہیں ہمیشہ سے دیوبندی مولوی اور اوم جب بھی دیوبندی کسی کفر اور اپنے مولوی کی جہالت کا دفاع کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو خود اس میں ہی پس جاتے ہیں.. پھر میں نے تم سے کہا کے مولوی ارشد کے مضمون میں میں نے استنجاء کا لفظ استمال کیا نتیجہ میں اگر اس کی جگہ قضاء حاجت بھی لکھ دو تو اس موقف کی زد میں ساجد سے پیش کردہ حوالے سے صحابہ اور ائمہ پھر بھی نہیں بچ سکتے .. اپ یہ رونا کے اس کا جواب دو اس کا جواب دو یہ دکھاؤ وہ دکھاؤ عجیب الٹی منطق اور جہالت کا اور میں نہ مانو والی بات ہے ..
  22. اوپر دالعلوم دیوبند کی سائٹ کا سکین موجود ہے مولبی راشد دیوبندی کا مضمون . یہ چالاکی کسی اور کو دیکھانا اگر میری عبارت سے استنجاء کا لفظ نکل کر قضاء حاجت بھی کر دیا جائے تو جس کتاب المجموع کی عبارت پر جو فتویٰ ہے وو برقرار رہتا ہے اس لئے کے وہاں بھی ٤ مذاہب قبلہ رخ قضاء حاجت کے حوالے سے ہے ہیں .. دوسرا تم بات سمجھ گئے ہو مگر دیوبندی حق تسلیم کر لے نہ ناممکن .. ضمنی بات کا جواب یہ کے امام اہلسنت نے شاتم رسول دیوبندی فرقہ پر الزام نہیں بلکہ حقائق پیش کئے دوسرا کسی کو گستاخ کہنے سے گستاخی نہیں ہوتی تمہارے درم میں ؟؟عجیب لطیفہ ہے تو بھی .. جیسے جناب اور جناب کی جماعت کے مفتی نے صحابہ اور ائمہ پر گستاخ اور بےادب ہونے کا فتویٰ لگا کر رافضی ہونا ظاہر کیا ہے .. توبہ تو کرنی نہیں تم نے فضول بحث کے بجاۓ میرے سوالات کے جوابات دو اگر ٹائم پاس کرنا ہے اپنی سابقہ روش پر تو کرتے رہیں پڑھنے والے خود حق جن جایں گے ..
  23. سارے وسوسوں کا تفصیلی جواب موجود ہے پڑھنے کی زحمت بھی گوارا کر لیا کرو دوسرا امداد الفتویٰ کے سکین کی ضرورت تب ہوتی جب دیوبندی مولوی نے نفس مسلہ کی صحت کا انکار کیا ہوتا یہاں صحت کا انکار ہی نہیں لہٰذا تھوڑی تحقیق کر لیا کرو .. اور جناب نے جو گستاخی اور بےادبی کا فتویٰ صحابہ اور آئمہ پر دیا ہے یہ توبہ کرو یا جواب دو اور پورے مضمون میں صرف ایک لفظ استنجاء کو لے کر باقی کو کوا سمجھ کر ہضم کر گئے واہ ...
×
×
  • Create New...