بخاری کتاب الجنائز باب الجرید علی القبر میں تعلیقاً ہے حضرت خارجہ فرماتے ہیں۔ ہم زمانہ عثمان میں تھے۔
ان اشدنا وثبۃ الذی یثب قبر عثمان ابن مظعون حتی یجاوزہ"ہم میں بڑا کودنے والا وہ تھا جو عثمان ابن مظعون کی قبر کو پھلانگ جاتا۔"
Sawal ye hai k wahabi kehtay hain k yeh hadees Muallaq hai. Is liay is hadees ka koi number nahi hai(i.e Hadith number). Kisi k paas iska jawab ho to day.
JazakAllah.