Jump to content

Mustafaye

مدیر
  • کل پوسٹس

    434
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

سب کچھ Mustafaye نے پوسٹ کیا

  1. http://www.mediafire.com/download/7v533tno7agvc4t/download.pdf
  2. بھائی آپ کے اعتراضات کے جوابات اس فورم پر پہلے سے موجود ہیں- آپ سرچ کریں اور نیچے دئیے گئے لنک میں تلاش کریں- جس کا جواب نہ ملے اسکو فورم پر پوسٹ کریں-ڈاکٹر طاہر القادری جمہور علماء اہلسنّت کے نزدیک معتبر نہیں http://www.islamimehfil.com/topic/20485-list-of-topics-of-this-section/
  3. -بال اور ناخن وغیرہ کاٹ سکتے ہیں البتہ نا کاٹنا مستحب ہے
  4. -نزول آيات فرقان به سكون زمين وآسمان http://www.alahazratnetwork.org/modules/booksofalahazrat/item.php?itemid=214 -باقی کتابیں انٹرنیٹ پر مجھے دستیاب نہیں ہو سکیں
  5. -اعلی حضرت نے حرکت زمین کے رد میں چار کتابیں تصنیف فرمائیں- نام ملاحظہ ہوں
  6. Fauz e Mubeen Dar Radd e Harkat e ZaminUrdu: http://www.alahazratnetwork.org/modules/booksofalahazrat/item.php?itemid=216 English: http://www.barkati.net/book/english/Complete_AFairSuccess.pdf -اسی موضوع پر مفتی فیض احمد اویسی صاحب کی بھی ایک کتاب موجود ہے ، اسکا نام ذہن میں نہیں آ رہا
  7. http://www.islamimehfil.com/topic/17654-contact-dar-ul-ifta-for-your-shari-questions/#entry96394
  8. اس قسم کی روایت کبھی نظروں سے نہیں گزری اور اہلحدیث حضرات کی اپنی فتویٰ کمیٹی آپکی بیان کردہ روایت کی موجودگی سے بےخبر ہے
  9. نفلی روزہ رکھنے کیلئے شوہر کی اجازت ضروری ہے البتہ قضا روزے عورت شوہر کی اجازت کے بغیر بھی رکھ سکتی ہے اور رکھنے کے بعد شوہر کو روزہ توڑوانے کی ہرگز اجازت نہیں شوہر گنہگار ہوگا۔ دارالافتاء اہلسنّت
  10. Murday Sunty Hain http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/MurdaySuntyHain/MurdaySuntyHain.pdf
  11. اب ملاحظہ ہو دارلعلوم دیوبند کے مفتیوں کی علمی قابلیت بلکے بقول ساجد خان دیوبندی کے افسوسناک اور سنگین غلطیاں- دیوبند کے قابل مفتیوں نے عبدالرحمان بن عبدالقاری کو بھی عبدالرحمان الفزاری قرار دے ڈالا پس صحیح نام عبدالرحمن بن عیینہ الفزاری ہے، اسی کو کسی نے عبدالرحمن بن عبدالقاری یا عبدالرحمن القاری کردیا ہے، یہ دونوں الگ الگ نہیں بلکہ ایک ہی شخص ہے
  12. خیرکم خیرکم لأھلہ وأنا خیرکم لأھلی -تم میں سے اچھا وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا ہے اور میں (محمد عليه صلاة و سلام) اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہوں
×
×
  • Create New...