Jump to content

Mustafaye

مدیر
  • کل پوسٹس

    434
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

سب کچھ Mustafaye نے پوسٹ کیا

  1. -صورت مسئولہ میں آپ جب بھی 15 دن سے کم کے ارادہ سے سرگودھا جائیں گے تو آپ وہاں مسافر ہوں گے اور وہاں قصر نماز ہی ادا کریں گے دارالافتاء اہلسنّت
  2. یاد رہے کہ واشنگ مشین میں پاک ناپاک کپڑے ایک ساتھ دھونے سے پاک کپڑے بھی ناپاک ہو جایئں گے
  3. ہمارے نزدیک تمام قرآن شریف میں سجدہ کی چودہ آیتیں ہیں۔ چار نصف اوّل میں اور دس نصفِ آخر میں اور سورة حج کی آخر آیت جس میں سجدے کا ذکر ہے اس کے پڑھنے یا سننے سے سجدہ واجب نہیں، کہ اس میں سجدہ سے مراد نماز کا سجدہ ہے۔ http://www.islamieducation.com/sajdah-e-tilawat-ka-bayan/
  4. طلاق ثلاثہ کا تحقیقی جائزہ http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/2013/010/3353.pdf
  5. Allama Abdul Hakeem Sialkoti Sunni Alim Deen thay. Sialkot main inka Mazaar hai. http://abuhamidalmalibari.blogspot.com/2012/12/hadrat-mawlana-abdul-hakim-i.html
  6. فتاویٰ فیض رسول جلد اول ،٣٤٢
  7. http://www.islamimehfil.com/topic/8158-ghous-o-qutb-ki-wafaat-k-baad-qayamat-a-jaye-gi/ http://www.islamimehfil.com/topic/3933-baghair-ghous-kay-zameen-o-asman-qayam-nahe-rah-saktay/
  8. .اہلحدیث ابن تیمیہ کہ نام کے ساتھ " شیخ الاسلام" لکھتے ہیں. ایک نہیں سیکڑوں کتابیں شاہد ہیں . علماء اہلحدیث کی باقاعدہ تصنیف اور ترجمہ موجود ہیں ابن تیمیہ کی حیات و افکار پر
  9. کتاب" انگوٹھے چومنے کی حدیث" از خلیل احمد رانا صاحب http://www.alahazratnetwork.org/modules/sunnilibrary/item.php?page=0&itemid=67
  10. عبارت میں مولانا عبدلوہاب شعرانی کی کشف الغمہ کا حوالہ موجود ہے. عربی سے نا واقفیت کی بنا پر مذکورہ حوالہ نہیں مل سکا ، البتہ سیرت حلبیہ کے اردو ترجمے میں جو کہ فاضل دیوبند مولانا اسلم قاسمی نے مولانا طیّب دیوبندی کی سرپرستی میں کیا بعینہ یہ ہی عبارت موجود ہے
  11. http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/DastoorutTabeeb/DastoorutTabeeb.pdf http://www.4shared.com/get/6iXiDQhx/faizan-e-tib-e-nabvi-opt.html# http://www.algillani.com/bid/11/Faizaan-e-Tibe-Nabvi-sa.html http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/ILaajBilGhiza/ILaajBilGhiza.pdf http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/GhareilooILaaj/GhareilooILaaj.pdf http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/TibeNabwi/TibeNabwi.pdf
  12. وعلیکم السلام .آسمان کی طرف منہ کر کے سونا منع نہیں دارالافتاء اہلسنت آپ اپنے سوالات اس ای میل پر بھی پوچھ سکتے ہیں [email protected]
  13. http://www.islamimehfil.com/topic/1629-qawwali-aur-naat-moseeqi-ke-sath-sunna-kesa/
  14. وعلیکم السلام اس لنک سے کتاب ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہے http://www.mediafire.com/download/ck18czs32ay2bvc/100847954-203-Azmat-Nabi-Aur-Injeel.pdf
  15. حدیث کا عکس نیچے دیا ہوا ہے http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?bk_no=4&ID=239&idfrom=565&idto=586&bookid=4&startno=1 ترجمہ غیر مقلد ابوالقاسم جدلی کہتے ہیں کہ میں نے نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لو گوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ’’تم لو گ اپنی صفیں درست کرو -یہ( جملہ آپ نے تا کید کے طور پر) تین بار کہا- اللہ کی قسم تم لوگ اپنی صفیں درست کرو، ورنہ اللہ تعالی تمہا رے دلوں میں پھو ٹ ڈال دے گا‘‘، نعمان بن بشیرکہتے ہیں:تو میں نے آدمی کو اپنے ساتھی کے مونڈھے سے مو نڈھا، گھٹنے سے گھٹنا اور ٹخنے سے ٹخنہ ملا کر کھڑا ہوتے دیکھا۔
  16. المراد بذلک المبالغة فی تعدیل الصف وسد خللہ۔فتح الباری از امام عسقلانی: ٢/٢١١ المراد بذلک المبالغة فی تعدیل الصف وسد خللہ ۔ارشاد الساری از امام قسطلانی :٢/٥٨ اشار بہذا الی المبالغة فی تعدیل الصفوف وسد الخلل -عمدة القاری از علامہ بدر الدین عینی:۵/٣٧٧ .اس سے مراد صف کو برابر کرنے اور خلل پُرکرنے کے لئے مبالغہ ہے :امام عسقلانی نے اسکی مزید وضاحت ایک حدیث پاک سے کی ہے حضرت عبدللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول الله نے فرمایا صفیں سیدھی کرو،ا ور کندھے ایک سیدھ میں رکھو ، خالی جگہ پر کرو ،اور شیاطین کے لیے جگہ نہ چھوڑو، جو صف کوملائے گا الله اسے اپنی رحمت سےملائےگا اور جو صف کو کاٹےگا الله اسے کاٹ پھینکے گا سنن ابو داود میں حضرت نعمان بن بشیر کی حدیث کندھے سے کندھا ، گھٹنے سے گھٹنا اور ٹخنے سے ٹخنہ ملانے پر بھی موجود ہے . کیا غیر مقلدین یہ تینوں چیزیں ملا کر نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  17. ٢ نمازوں کے نام تو قرآن سے ثابت ہیں يا أيها الذين آمنوا ليستأذنكم الذين ملكت أيمانكم والذين لم يبلغوا الحلم منكم ثلاث مرات من قبل صلاة الفجر وحين تضعون ثيابكم من الظهيرة ومن بعد صلاة العشاء ثلاث عورات لكم ليس عليكم ولا عليهم جناح بعدهن طوافون عليكم بعضكم على بعض كذلك يبين الله لكم الآيات والله عليم حكيم (سورة النور :٥٨)
×
×
  • Create New...