-
کل پوسٹس
434 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
16
پوسٹس ںے Mustafaye کیا
-
-
جناب سنی سلفی صاحب- اس موضوع پر آپکا پہلے ہی ایک ٹوپک چل رہا ہے- ڈپلیکیٹ تھریڈ بنانے کے بجاۓ اپنے اوریجنل تھریڈ میں پوسٹ کریں
http://www.islamimehfil.com/topic/24032-musalmano-kay-liay-lafz-mitha-ka-istemal/
-
افضل صاحب. آپکی تجویز کو نوٹ کر لیا گیا ہے- فورم پر پہلےکافی سیکشنز تھے جن کو ختم کیا گی- آپ سگ عطار بھائی یا شریف رضا بھائی کو اپنی تجویز ڈائریکٹ میسج کر سکتے ہیں
- 1
-
-
http://www.islamimehfil.com/topic/37-azadi-aur-ulmae-haqq-ki-qurbani/
http://www.islamimehfil.com/topic/10775-tehreek-e-azadi-or-ullama-ahlesunnat-brelvi/
http://www.islamimehfil.com/topic/10715-alahazrat-ny-quaid-e-azam-per-kufr-ka-fatwa-lagaya/
http://www.islamimehfil.com/topic/9969-muslim-league-ki-mukhalfat-aur-alahazratra-ka-peer-gharana/
- 1
-
وعلیکم السلام
عمر فاروق صاحب. اعلی حضرت یا اہلسنّت سے مطلق کوئی نیا اعتراض پوسٹ کرنے سے پہلے نیچے دئیے گئے لنک کا مطالعہ کرلیا کریں- اگر مطلوبہ جواب نہ ملے تو پھر اپنا
سوال فورم پر پوسٹ کریں- مزید یہ کے آپ فورم کا سرچ آپشن بھی استعمال کر سکتے ہیں
http://www.islamimehfil.com/topic/20485-list-of-topics-of-this-section/
-
جناب مشتاق صاحب- گزارش ہے کے ٹوپک کا نام پوسٹ کی مناسبت سے رکھا کریں تاکہ نام دیکھ کر ٹوپک میں کی گئی بحث اور شئیر کی گئی معلومات کا اندازہ لگایا جا سکے
-
mera ek sawall aj sehri ka baad me so gya ..mjhe hawaab me bura hayaal aya oer jab mera ehtalaam hone lga to me me taqriban uth gya oer hud hi apna talaam lete hue kr lia is silsle me mera roza toota ya nhi
خودبخود احتلام ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا
-
Paka?
بھائی یہ جواب دارالافتاء سے پوچھ کر لکھا ہے
-
کہ غسل کے دوران اگر چھوٹا پیشاب بھی کرتا جاے اور نھاتا بھی جاے تو تو بھی غسل ادا ھو جاے گا کیوکے پیشاب سے تو غسل نھی ٹوٹتا۔سھئی؟
Ji ho jaye ga.
-
سلام
وہ تو تٹھیک ھے لیکن میرے دوسرے سوال کا جواب تو ابھی ادھورا ھے۔
کروانا چاہتا ھوں Confirm میرے خیال سے ایسے بھی ھو جاتا ھے لیکن مجھے تسلی نہی اس لیے
کون سا دوسرا سوال؟
-
سوال: اگر کوئی شخص جس پر غسل واجب ہو وہ غسل کا کوئی ایک یا دو فرض پورے کر کہ سو جائے پھر دوبارہ اٹھ کر رفح حاجت وغیرہ سے فارغ ہو کر بقایا فرائض غسل پورے کرنے سے غسل مکمل ہو گا یا نہیں؟
جواب: اگر درمیان میں دوبارہ غسل فرض نہیں ہوا تو غسل ہوجائے گا
-
-
-
فقہ کے بارے میں مجھے معلومات نہیں البتہ صحیح بخاری کتاب المغازی میں غزوہ سیف البحر کا واقعہ درج ہے جس میں ٣٠٠ سوار ١٥ روز تک عنبر مچھلی کا گوشت کھاتے رہے جو غالباً وہیل ہی ہو سکتی ہے
- 1
-
کتابت کی غلطی کتاب میں ہوتی ہے جب کہ میں نے بریلوی ویب سائٹ سے حوالہ دیا ۔۔۔ اور اسی فورم پر بریلوی نے اعتراف کیا کہ روایت میں لڑکی کا ہی ذکر ہے
-عبدلوہاب صاحب- کس نے اعتراف کیا کہ لڑکی کا ذکر ہے؟ اگر اشارہ میری طرف ہے تو میں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ لڑکی لفظ تو نا بالغ بچی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور اسکو گستاخی نہیں کہہ سکتے
-
-
-
-
http://www.ziaislamic.com/Interfaces/fatawa/index.php?qid=75
عورت خواہ جوان ہو یا عمر رسیدہ حج واجب ہونے کے لئے اس کے ساتہ محرم کا ہونا شرط ہے، اسی طرح محرم کے سفر حج کا نفقہ بھی عورت کے ذمہ واجب ولازم ہے،اگر محرم نہ ہوتو عورت پر ازروئے شرع حج
واجب ہی نہیں ہوتا، لہذا کوئی خاتون غیر محرم مردوں کے ساتہ حج کونہیں جاسکتی ونیز بغیر محرم کے خواتین کے قافلہ کے ساتہ بھی نہیں جاسکتی ، محرم سے مراد خوداس کا شوہر ہے یا وہ مرد جس سے اس عورت کا نکاح قرابت، رضاعت یامصاہرت کے سبب ہمیشہ کے لئے حرام ہو اور محرم کے شرائط میں یہ ہیکہ وہ عاقل وبالغ، نیک وصالح اورامانتدارہو، فاسق وفاجر،خائن وبدخواہ نہ ہو- فتاوی عالمگيری ج1 كتاب المناسك، الباب الأول في تفسير الحج وفرضيته ووقته وشرائطه وأركانه وواجباته وسننه وآدابه ومحظوراته، ص219/218 میں ہے : ( وَمِنْهَا الْمَحْرَمُ لِلْمَرْأَةِ ) شَابَّةً كَانَتْ أَوْ عَجُوزًا إذَا كَانَتْ بَيْنَهَا وَبَيْنَ مَكَّةَ مَسِيرَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ هكَذَا فِي الْمُحِيطِ ، وَإِنْ كَانَ أَقَلَّ مِنْ ذَلِكَ حَجَّتْ بِغَيْرِ مَحْرَمٍ كَذَا فِي الْبَدَائِعِ وَالْمَحْرَمُ الزَّوْجُ ، وَمَنْ لَا يَجُوزُ مُنَاكَحَتُهَا عَلَى التَّأْبِيدِ بِقَرَابَةٍ أَوْ رَضَاعٍ أَوْ مُصَاهَرَةٍ كَذَا فِي الْخُلَاصَةِ ۔ وَيُشْتَرَطُ أَنْ يَكُونَ مَأْمُونًا عَاقِلًا بَالِغًا حُرًّا كَانَ أَوْ عَبْدًا كَافِرًا كَانَ أَوْ مُسْلِمًا هَكَذَا فِي فَتَاوَى قَاضِي خَانْ۔۔۔۔ وَتَجِبُ عَلَيْهَا النَّفَقَةُ وَالرَّاحِلَةُ فِي مَالِهَا لِلْمَحْرَمِ لِيَحُجَّ بِهَا
ترجمہ:وجوب حج کے شرائط میں سے محرم کا ہونا ہے ، چاہے عورت جوان ہویا ہےعمر رسیدہ جبکہ مکہ مکرمہ تک سفرتین دن کا ہو،اور محرم شوہریا وہ شخص ہے جس سے نکاح ہمیشہ کے لئے حرام ہے، یہ ''حرمت '' نکاح کے رشتہ کی وجہ سے ہویا رضاعت کی وجہ سے، یہ بھی ضروری ہیکہ محرم محفوظ کردار کا ہو،عاقل وبالغ ہوخواہ غلام ہو یا آزاد ،محرم کے تمام اخرجات عورت کے ذمہ ہوں گے- واللہ اعلم بالصواب-
سید ضیاء الدین عفی عنہ
نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ –
وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر -- 1
-
-
جزاک الله تبارک و تعالى
-
-
Hazrat muhjay ya poochna hay kay kiya Magrah Machli halal hay? Magrah machli ki finger fish karachi may bunti hay. or ya Machli anday nahi Bachay dayti hay. to logoon nay ya kaha kay Magrah Machli bachay dayti hay is liya Magrah Machli haram hay. to muhjay confusion hay is liya poocha kay kiya aisa koi shari masla hay kay jo machli anday kay bajai bachay day wo Halal Nahi hay
Bhai bachay to whale machli bhi deti hai. Ap post number 15 parhen.
-
مور ریپلے آپشنز پر کلک کریں
تفسیر تبیان القران و کبیر کی عبارت سے وہابی ہمیں مشرک کہتا ہے
- فورم: اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
مراسلہ:
کشمیر خان صاحب- امام رازی کی عبارت کا جواب انگریزی زبان میں اس لنک پر موجود ہے
https://sunnianswers.wordpress.com/2010/05/05/fakhruddiin-ar-raaziyy-on-getting-blessings-from-dead-souls-by-their-graves/