Talib e Haq
Members-
Posts
16 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
1
Talib e Haq last won the day on March 28 2015
Talib e Haq had the most liked content!
About Talib e Haq
Talib e Haq's Achievements
-
Peer Karam Shah Per Fatwa Kufer
Talib e Haq replied to Mughal...'s topic in Munazra & Radd-e-Badmazhab
Hazrat saeedi sahib ki baaton ka jawab aik sahib banam abul hamid sahib jo k rashid rizvi hain jin ki pir karam shah k khihlaf video youtube wagair par b mojod hai ney diye hain umeed hai k hazrat saeedi sahib time nikal kar is baton ka jawab irshad farmayen gay takey mukhalifeen tak pohachaya ja sakey. -
Koi Batayega Thanvi Sahab K Tarjuma Quraan Me Kya Galt Hai
Talib e Haq replied to SDEOBANDI's topic in Fitnah Wahabi Deobandi
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ! یاد رہے کہ ہم اہل سنت و جماعت کو نقصان ان کم علم محققین اور مصنفین سے بھی پہنچا ہے جو چار کتابیں پڑھ کر محقق بنے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہی میں سے ایک بات ترجمہ قرآن کے حوالے سے بھی ہے۔۔۔۔۔ اپنے علم کے مطابق چند گزارشات پیش خدمت ہیں ۔اگر کوئی بھائی اختلاف رکھتے ہوں تو ان سے گزارش ہے کہ اپنا موقف بھرپور انداز میں ضرور بیان فرمائیں تاکہ میں اگر غلط ہوں تو میری اصلاح ہو سکے اور اگر میں صحیح ہوں تو یہ ان نام نہاد دلائل یعنی ڈھکوسلوں سے اپنے آپ کو بچائیں کہ اس میں مسلک کی بھی بدنامی ہے اور مخالفین کے لئےمنافع بھی۔ تو عرض ہے کہ قرآن کا لفظی ترجمہ کرنے حوالے سے علماء نے یہ بیان فرمایا ہے کہ لفظی ترجمہ قرآن کا کرنا جائز ہے۔جیسا کہ نائب مفتی اعظم ہند مفتی شریف الحق امجدی علیہ رحمۃ اپنے فتاوٰی (فتاوٰی شارح بخاری جلد۱ صفحہ ۳۶۲)پر بیان فرماتے ہیں کہ آیت کریمہ واستغفر لذنبک کا ترجمہ اس نے ایک حد تک ٹھیک کیا ہے بہت سے مترجمین نے اس آیت میں (ذنب)کا ترجمہ گناہ ہی کیا ہے۔ترجمہ میں کلمات قرآن کا لفظی ترجمہ جائز ہے۔لیکن ترجمہ سے خارج اپنے بیان میں اس کو انھیں الفاظ سے ذکر کرنا ممنوع ہے لیکن چوں کے لفظی ترجمے سے بے پڑھے لکھے عوام کی غلط فہمی کا اندیشہ ہے اس لئے علما ء محتاطین نے ترجمہ میں اس کا لحاظ رکھا اور جو تاویل تھی اس کے مطابق کیا۔ علامہ غلام رسول سعیدی صاحب نے بھی اس مسئلہ پر اپنی کتاب شرح صحیح مسلم ،تبیان القرآن میں کافی تفصیل سے یہ مسئلہ بیان کیا ہے۔ اور خود اعلی حضرت علیہ رحمۃ نے اپنے والد صاحب مولانا نقی علی خان صاحب کی کتاب (احسن الوعاء لاداب الدعا) کے حاشیہ میں واستغفر لذنبک کا ترجمہ گناہ والا کیا ہے اور مولانا نقی علی خان صاحب علیہ رحمہ نے بھی اپنے سورہ الم نشرح کی تفسیر میں سورہ فتح کی آیت کا ترجمہ گناہ والا کیا ہے ۔اور مزید یہ کہ مولانا عبدالقادر صاحب کا ترجمہ گناہ و مکر والا اعلی حضرت علیہ رحمۃ کے دور میں بھی تھا لیکن اعلی حضرت نے اس پر کوئی حکم کفر و گستاخی نہیں لگایا۔ تو مختصر یہ کہ قرآن کا لفظی ترجمہ کرنا یعنی ذنب کا ترجمہ گناہ کرنا،مکر کا ترجمہ مکر کرنا، وغیرھما کفر و گستاخی نہیں ہے۔ -
فتاوی ھندیہ کی ایک عبارت کی وضاحت مطلوب
Talib e Haq replied to Talib e Haq's topic in AhleSunnat Per Aetarazat Ke Jawabat
اصل میں یہ مسئلہ زیادہ مشتبہ اس وقت ہوا تھا جب میں نے اس کا اردو ترجمہ پڑھا تھا وہ اردو ترجمہ صحیح نہیں تھا جیسا آپ نے کیا اس لئے پریشانی ہوئی -
فتاوی ھندیہ کی ایک عبارت کی وضاحت مطلوب
Talib e Haq replied to Talib e Haq's topic in AhleSunnat Per Aetarazat Ke Jawabat
ماشاء اللہ ۔سعیدی صاحب اللہ تعالیٰ آپ ک علم وعمل میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے اور آپ جیسے علماء کا سایہ ہم ہر رہا تو ہم علمی یتیم نہ ہونگے ۔یہ مسئلہ بہت دیر سے اٹکا تھا ذہن میں آپ کے ان تھوڑے سے الفاظ نے میری مشکل حل فرما دی ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین -
السلام علیکم میں نے ایک کتاب "تعلیقات رضویہ علی فتاوی الھندیہ دیکھی کسی بھائی نے اپلوڈ کی اس فورم پر،اس میں ایک عبارت کی وضاحت مطلوب ہے اس کتاب کے صفحہ ۶۸ پر لکھا ہے کہ "اگر کوئی شخص کہے کہ ثرید کا ایک پیالہ علم سے بہتر ہے تو اس کی تکفیر کی جائے گی لیکن اگر کہا کہ ثرید کا ایک پیالہ اللہ سے بہتر ہے تو تکفیر نہیں کی جائے گی ۔ اگر کوئی اس بات کی وضاحت کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی ۔
-
Qawwali aur Naat Moseeqi ke sath sun'na kesa?
Talib e Haq replied to quadri wasim's topic in Fatawa wa Shari'i Masail Ka Hal
عرفان شاہ مشہدی کا بیان پیش خدمت ہے عرفان شاہ صآحب کے دلائل کسی لطیفہ سے کم نہیں ان کا کہنا ہے کہ آپ دف اور میوزک کو کیسے ناجائز کہہ سکتے ہیں ؟جبکہ المباشر وہابیوں کے ٹی وی پراسماء الحسنی اور مسلمانوں کے پچپن ممالک کے قومی ترانوں کے ساتھ میوزک بجتا ہے اور اسی بیان میں انہوں نے دف کے ساتھ قیودات لگانے کو خارجیوں کی باتیں کہا ہے۔حالانکہ یہ قیودات اعلی حضرت نے خود بیان کی ہیں -
Qawwali aur Naat Moseeqi ke sath sun'na kesa?
Talib e Haq replied to quadri wasim's topic in Fatawa wa Shari'i Masail Ka Hal
پیر عرفان شاہ مشہدی صاحب نے تو اپنے ایک بیان میں یہ کہا تھا کہ اعلیٰ حضرت نے مزامیر کو اس وقت حرام کہا جب وہ ذکر کے بغیر بجائے جا رہے ہوں،،لیکن یہاں تو صاف صراحت ہے کہ اعلی حضرت مطلقا مزامیر کو حرام قرار دیتے ہیں پیر عرفان شاہ مشہدی کا موقف صراحتا حضور سیدی اعلی حضرت کے خلاف ہے اور اوپر سے انہوں نے اعلی حضرت پر یہ بہتان بھی لگا دیا کہ اعلیحضر ت ان کے ہم خیال ہے پیر عرفان شاہ مشہدی کی یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے یوٹیوب ہر موجود ہے pir irfan shah mash hadi on music ya pir irfan shah on qawali likh kar search karyen ان کا بیان مل جائے گا۔ -
wasalaaam g agr kisi bhai ko pata ho to bata dyen
- 63 replies
-
- deobandimazhab
- deobandimazhabwebsite
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
السلام علیکم پہلی بات وہ یہ کے دیوبندیوں کا اس فروعی اختلاف کو بنیاد بنا کر اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت مولانا الشاہ امام احمد رضا پر طعن کرنا بالکل جاہلانہ کام ہے ۔ اسی طرح کے اختلافات بزرگان دین کی کتب میں بھی مل جاتے ہیں ملا علی قاری نے جب ابن حجر عسقلانی جیسے عظیم عالم سے اختلاف کئے تو انہیں بھی بعض لوگوں نے طعن کا نشانہ بنایا ۔ حالانکہ ملا علی قاری علیہ رحمہ کا ابن حجر عسقلانی علیہ رحمہ سے اختلاف کرنا اس وجہ سے نہ تھا کہ وہ ابن حجر عسقلانی کو غیر سنی سمجھتے تھے بلکہ ان کی بات کو علمی تسامح پر محمول کرتے تھے اور یہی نظریہ کچھ علامہ سعیدی صاحب کا ہے آدھی بات کو لکھنا اور آدھی کو چھوڑ دینا ناانصافی بد دیانتی ہے علامہ سعیدی صاحب نے جہاں اعلیٰ حضرت کے ترجمہ سے اختلاف کیا ہے وہی آخر میں یہ بات بھی کی ہے کہ جن اکابر علماء نے یہ (اعلی حضرت)والا ترجمہ کیا ہے اپنی حسن نیت کی وجہ سے کیا ہے ان کی نیت میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں لیکن سعیدی صاحب اس کو صحیح ترجمہ نہیں سمجھتے کہ مغفرت کی بشارت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہے اگرچہ اعلی حضرت نے ترجمہ کنز الایمان میں اس کی نسبت امت کی طرف کی ہے ؕلیکن فتاوی رضویہ میں اعلیٰ حضرت نے بھی مغفرت ذنب کی نسبت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کی ہے ، یاد رہے یہاں ذنب سے مراد معروف معنی نہیں جسے گناہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ ذنب کا معنی جس طرح گناہ ہے اسی طرح خلاف اولی پر بھی اس کا اطلاق ہوتا ہے ؕاگرچہ حضور کے یہ ذنب حقیقۃ بھی خلاف اولی نہیں تھے جیسے کے سعیدی صاحب نے ترجمہ کیا ہے مزید تحقیق سعیدی صاحب کی تفسیر اور شرح میں دیکھی جا سکتی ہے ۔ خیریہ ایک علمی اختلاف تھا جسے نہ سمجھی میں کچھ اپنوں کی غلطی نے پیجیدہ بنا دیا ،،،مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کے جن علماء نے سعیدی صاحب کے اس جملہ کو گستاخی پر محمول کیا ہے کہ "اعلی حضرت کا ترجمہ احادیث کے خلاف ہے "تو پھر وہ اپنے آپ کو آئمہ ثلاثہ امام مالک امام احمد بن حنبل اور امام شافعی کی گستاخی سے کیسے بچا سکتے ہیں ؟جبکہ وہ خود ہدایہ میں بے شمار جگہوں پر پڑھتے ہیں کہ یہ حدیث امام مالک پر حجت ہے۔۔۔ اس وقت ان علماء کی غیرت کہاں چلی جاتی ہے ؟جب کسی حدیث کو امام مالک پر حجت بنا کر پیش کر رہے ہوتے ہیں؟ کیا صاحب ہدایہ سے بھر کر ہم امام مالک سے محبت کرتے ہیں؟ بالکل نہیں ،صاحب ہدایہ کے طرز عمل سے ہمیں یہ سیکھنے کو ملتا ہے کہ یہ گستاخی نہیں ،،،بالکل علمی اختلاف ہے جو کہ رحمت ہے ؕؕؕؕؕ نعمان شیرازی صاحب کی حیثیت مسلک اہل سنت میں کیا ہے اس کا کوئی پتہ نہیں خیر۔ کچھ بھی ہو علامہ عبدالمجید سعیدی صاحب نے علامہ سعیدی صاحب کے خلاف ایک کتاب لکھی تھی جس میں انہوں اگرچہ کئ جگہ بلا وجہ کا غصہ اتارا ہے وہی انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سعیدی صاحب کے اس عمل کی وجہ سے نہ تو وہ کافر ہوئے نہ گمراہ بلکہ فاسق بھی نہیں کہا جا سکتا ۔اور یہی حق ہے ۔ اور آخر میں یہ بات بھی کرتا جاوں کہ سعیدی صاحب کے ترجمہ کر غیرت کے منافی کہنا بالکل افسوس ناک بات ہے اور لاعلمی یا پھر عناد کی پیداوار ہے ۔۔۔ اگر کسی سنی بھائی کو میری بات بری لگے تو برملا اظہار کریں ۔
-
آپ نے جواب دیا بہت مہربانی،لیکن بھائی جی بات یہ ہے کہ عرفان شاہ صاحب اپنے نظریات و افکار میںبہت سخت ہیں پیر کرم شاہ کے کفر کے حوالے تو وہ یہ قانون بتاتے ہیں کہ توبہ نامہ نہیں اس لئے توبہ بھی نہیں مانی جائے گی چاہے کوئی بھی کہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ پیر نصیر الدین کے غیر سنی والےنظریات سے توبہ نہ لکھواتے ؟اس سے تو یہی لگتا ہے کہ پیر نصیر صاحب اپنے موقف پر ڈٹے رہے اور بھائی یہ آخری دنوں میں عرفان شاہ صاحب کے قریب نہیں ہوئے دونوں کے تعلقات کافی پرانے ہیں یوٹیوب پر ویڈیو مل جائے گی آپ کو جس میں پیر نصیر قوالی کو میوزک کے ساتھ ناجائز کہنے والوں کو رگڑا لگا رہے ہیں اور عرفان شاہ صاحب بھی ساتھ محفل میں بیٹھے مسکرا رہے ہیں حالانکہ اعلیحضرت علیہ رحمہ نے قوالی کو ناجائز لکھا ہے ،مجھے بہت سی باتیں پتہ چل رہی ہیں نصیر الدین صاحب کی بالکل طااھر القادری والا نظریہ ہے ولائت علی کے حوالے سے کہ حضرت علی ولایت کے اعتبار سے خلیفہ بلا فصل ہے یہ ویڈیو بھی یو ٹیوب پر مل جائے گی ۔ جب اقتدار خان نعیمی کی رعایت نہیں کی جاتی تو ان کی کیوں کی جائے اگر کہیں ان کا رجوع وغیرہ ہو تو ضرور بتائیں۔جزاک اللہ
-
السلام علیکم! اسلامی محفل کے ممبرز سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ پر بھی کچھ روشنی ڈالئے کہ نصیر الدین نصیر گولڑوی کے عقائد و نظریات اہل سنت والے تھے؟ میں نے گولڑوی صاحب کی کتاب لطمۃ الغیب میں پڑھا ہے رشید احمد گنگوہی کو مقابیس المجالس کے حوالے سے بزرگ اور اچھا مانا گیا ہے۔ اسی طرح نصیر الدین نصیر کے خلاف صادق کوہاٹی کے مناظرے میں مولانا غلام مصطفی نوری صاحب نے اسمعیل سے بڑھا گستاخ کے الفاظ استعمال کئے ہیں
-
ap ki baat sahi hai yeh baat ap un ulama k liye keh saktey hain jo furio masail mey ikhtilaf rahktey hain, mgr jeha tak is fitna tableegi jamaat ka taluq hai to in k baarey mey koi narmi wala pehlo nahi rakhna chahiye in khabesso ney maolana ilyas qadiri sb par kufar ka fatwa lagaya hai or yeh baat b sabit hai k agr koi kisi dosary ko kafir kahey or jis ko kafir kaha ja raha ho woh agr kafir na ho to kehney wala kafir ho jata hai , is fitna tableegi jamat ney buhat khabasatey phelai hain. ALLAH in ko hidayat dey aameeen
-
Janab arz hai k suni ulama apna kaam kar rahe hain dawateislami ki taeed mey bayanat dey kar k koi dawateislami ko gair sunni jamaat na samjhey e.t.c jamia asharfiya mubarak poor jaisy barey barye jamiyat ney dawateislami ki full taeed ki hai or in baaton ka rad b kiya hai jaisy Moulana Abou dawood sadiq sb ney rujo ki hai insha ALLAH degar ulama b kr ley gay ,or dawateislami jawab nahi deti k mukhalifeen is ka jawabul jawab likhey gay phir dawateislami is ka jawab likhey gi phir saara waqt idhar he lag jaye ga or deen ka kaam ruk jaye ga jo mukhalifeen chahtey hain is liye dawateislami k muhibeen dawateislami ka difa kartey hain ko difa mey books wagaira likhtey hain jaisy mazloom mubalig 2 hisoo mey hai
-
aik baat or woh yeh k fitna tableegi jamaat walo k bhugaz ka andaza is sey b ho sakta hai k jitna yeh video k hawaley sey dawateislami k khilaf hain utna degar ulama k khilaf nahi hai ,in nam nihad haq parasto ko chahiye k tarazo sahi pakrey sirf dawateislami he ko na nishana banaye bulkey har us sunni aalim k khilaf likhey jo video ka qaiel hai magar in naam nihaad haq parasto mey itni himmat kaha ??? jin molviyo ko janney waley 4 bandey hon wih sasti shuhrat hasil karna k liye ayse kaam kartey hain k jaldi sey duniya mey mash hoor ho jaye or in fitna jamat walo ney dawateislami ko chuna mash hoor honey k liye . or is website ka bananey wala mad hai aqal sey paidal hai
-
Janab jitny bhai hain un sey guzarish hai k ho sakta hai k meri baatey buri lagey lekin yeh meri zaati raye hai may apni zaati raye kisi pr musalat nahi karo ga , pehli baat yeh hai k zaroori nahi k breli sharef sey jo fatwa aye woh sahi ho , waha k mufti koi nabi ya firishtey nahi hain k un sey galati na ho, jin ulama ney firoi ikhtilaf kiya hai woh apna jaga theek hai aysa ikhtilaf rehmat hai lekin jo had sey bhar gay hain or baat kufar tak ley gay hain to un sabh molviyo tak yeh phegaam pohancha dey k woh is ibarat ko ley kar akabir ulama k paas jaye or fatwa ley 2 molviyo k kehney par dawateislami ko asar nahi parta ayse molvi har dor mey hotey hain k bughaz o hassad har dor mey rahi hai,yeh dawateislami sey bhgaz hain or mera aik sawal hai k mufti akhtar raza khan sahib ya in jaisey degar ulama ney ameer e ahle sunnat par kufar ka fatwa lagaya hai??? or isi faizane sunnat par kai ulama ahle sunnat ki taqareez hain jinho ney is kitab ko parh kar taqareez likhi jin mey moulana abou dawood sadiq sb hain jo pehle dawateislami k khilaf likhtey rahey mgr abh rujo kar chukey hain apni kitab "khatre ka siron" mey kia yeh ulama b kafir hongay ??? fitna tableegi jamaat aik gair zimadaar jamat hai or aik or baat breli shareef ko hum apna mantey hai to is liye k breli shareef mey hamare ala hazrat hain wrna in do takey k molviyo ko kon pochta hai ???? or jo minhaji yeha par apni raye dey rahey hain un sey b arz hai k minhajul quran walo sey is ibarat par fatwa ley or apna moqif waziyah krey kiun k ap ki koi hasiyat nahi hai ap ki jamat mey . aik baar phir dawateislami ahle sunnat ki aik azeem jamat hai alhamdulillah kuch ulama to galat fehmi ka shikar hai jaisey pehle aik martabah howey they baad mey rujo kiya tha ALLAH phir rujo ki tofeek dey aameeen