Jump to content

Raza11

اراکین
  • کل پوسٹس

    422
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    12

سب کچھ Raza11 نے پوسٹ کیا

  1. Raza11

    مولوی برقعہ

    امعہ سلفیہ کے شیخ الاسلام مفتی عبد القادر جالندھری نے فتوٰی جاری کیا ہے جس میں رسول اکرم حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے مولوی عبد العزیز دیوبندی کو اسلامی شریعت کے مطابق مرتد قراردیا گیا ہے اور پاکستانی ریاست سے کہا گیا ہے کہ مرتد گستاخ رسول عبد العزیز دیوبندی کے مخالف سمتوں سے ہاتھ پاؤں کاٹ کر اس کو پھانسی دے دی جائے یاد رہے کہ دیوبندی مکتب فکر کے رہنما اوردہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے نمائندہ مولوی عبد العزیز نے منگل گیارہ فروری کو ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں توہین رسالت کا قبیح جرم انجام دیا تھا – مولوی عبد العزیز نے کہا کہ رسول الله کے احکام شریعت میں نافذ نہیں ہوتے اور یہ کہ رسول الله کو بھی خدا کی شریعت میں تبدیلی کا حق حاصل نہیں – اس گستاخی پر پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم اور غصے کی شدید لہر دوڑ گئی ہے اور تمام مکاتب فکر کے علما نے مولوی عبد العزیز دیوبندی کی شدید مذمت کی ہے aa اپنے فتویٰ میں شیخ الاسلام مفتی عبد القادر جالندھری نے فرمایا کہ میں نے اسلام آباد کے رہائشی مولوی عبد العزیز کے کلمات کو بغور سنا ہے اور قرآن اور حدیث کی روشنی اور علمائے سلف کے طریق پر اس پورے واقعہ کا جائزہ لیا ہے – میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ مولوی عبد العزیز نے رسول اکرم حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کی شان میں بھیانک گستاخی کی ہے اور اسلامی شریعت کے مطابق مرتد ہو گیا ہے بجائے اس کے کہ عاشقان رسول انفرادی طور پر اس گستاخ رسول کا سر تن سے جدا کریں جو کہ قانون کی خلاف ورزی ہے ، پاکستانی ریاست کی ذمہ داری ہے کہ مرتد گستاخ رسول عبد العزیز دیوبندی کے مخالف سمتوں سے ہاتھ پاؤں کاٹ کر اس کو پھانسی دے دی جائے - قرآن مجید کی آیات اور شان نزول سے گستاخِ رسول کا واجب القتل ہونا ثابت ہے اور اسی حکم کا اطلاق مولوی عبد العزیز پر بھی ہوتا ہے وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا ۚ واتقوا الله ۖ إن الله شديد العقاب 59:7 قرآن مجید جو چیز تم کو پیغمبر(ص) دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے تفسیر ابن عباس، تفسیر جلالین اور تفسیر ابن کثیر میں مفسرین لکھتے ہیں کہ جب ابی بن خلف کے اکسانے پر عقبہ بن ابی معیط نے سید عالمﷺ کی شان میں گستاخی کی اور حضورﷺ نے اس کو تنبیہ کی کہ اگر تو مکہ کے باہر مجھے ملا تو میں تجھے قتل کروں گا۔ حضورﷺ نے بدر کی جنگ کے موقع پر اس کو گرفتاری کی حالت میں قتل کیا تھا القرآن: ان الذین یحادون اﷲ ورسولہ اولئک فی الاذلین O ترجمہ: بے شک وہ جو اﷲ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ سب سے زیادہ ذلیلوں میں ہیں (سورۂ مجادلہ، پارہ 28، آیت 20) القرآن: انما جزؤا الذین یحاربون اﷲ ورسولہ ویسعون فی الارض فسادا ان یقتلوا او یصلبوا او تقطع ایدیھم وارجلھم من خلاف او ینفوا من الارض، ذلک لہم خزی فی الدنیا ولھم فی الاخرۃ عذاب عظیم O ترجمہ: وہ کہ اﷲ اور اس کے رسول سے لڑتے اور ملک میں فساد کرتے پھرتے ہیں، ان کا بدلہ یہی ہے کہ گن گن کر قتل کئے جائیں یا سولی دیئے جائیں یا ان کے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹے جائیں، یا زمین سے دور کردیئے جائیں۔ یہ دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں ان کے لئے بڑا عذاب (سورۂ مائدہ، پارہ 6، آیت 33) جب فسادی کی سزا قتل ہے تو پھر اس سے بڑھ کر فسادی کون ہوسکتا ہے جو حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرکے امت مسلمہ میں فساد برپا کرے، توہین رسالت کا جرم سب سے بڑا جرم ہے لہذا توہین رسالت کا مرتکب واجب القتل ہے اور ملعون مولوی عبد العزیز دیوبندی نے دنیا بھر کے سامنے اپنے جرم کی ارتکاب کیا ہے سرور کونینﷺ کا گستاخ کافر و مرتد ہوجاتا ہے۔ گستاخ رسول ہرگز مسلمان نہیں رہتا۔ وہ اپنی کلمہ گوئی کی اہانت رسول کے باعث خود ہی نفی کردیتا ہے۔ وہ اسلام کے دائرے سے باہر اور ایمان کی دولت سے محروم ہوجاتا ہے، خواہ دیکھنے والوں کو بظاہر حافظ و قاری و حاجی، مقرر، قاضی، عالم، و فاضل اور مفتی و شیخ القرآن ہی کیوں نہ نظر آئے۔ اس کے تمام اعمال برباد ہیں۔ مرتد واجب القتل ہے۔ حکومت ایسے گندے وجود سے زمین کو پاک کردے فتاویٰ قاضی خان میں امام قاضی خان فرماتے ہیں: کسی شئے میں حضور اکرمﷺ پر عیب لگانے والا کافر ہوجائے گا۔ اسی طرح بعض علماء نے فرمایا اگر کوئی شخص آپﷺ کے بال مبارک کو شعر کی بجائے شعیر (بصیغہ تقصیر) کہے تو وہ کافر ہوجائے گا اور ابو حفص الکبیر سے منقول ہے کہ اگر کوئی شخص حضور اکرمﷺ کے کسی بال مبارک کی طرف بھی عیب منسوب کرتا ہے تو وہ بھی کافر ہوجائے گا (فتاویٰ قاضی خان جلد چہارم ص 883) امام احمد ابن حنبل علیہ الرحمہ فرماتے ہیں جو شخص بھی حضور اکرمﷺ کو گالی دے یا آپ کی شان میں گستاخی کرے، وہ مسلمان ہو یا کافر، اسے قتل کیا جائے گا۔ میرا خیال ہے کہ اس سے توبہ کا کا مطالبہ کئے بغیر قتل کردیا جائے گا (الصارم المسلول ص 296) تفسیر مظہری میں حضرت قاضی ثناء اﷲ پانی پتی علیہ الرحمہ فرماتے ہین کہ کوئی بھی شخص جو رسول اﷲﷺ کی ذات عالیہ میں طعن کرے یا آپﷺ کے دین یا آپﷺ کے نسب یا من جملہ صفات میں سے کسی صفت میں یا آپﷺ کی طرف کوئی بھی برائی منسوب کرنے کی وجہ سے آپﷺ کو ایذا پہنچاتا ہے۔ یہ برائی خواہ صراحتاً ہو کنایتاً ہو یا اشارتاً، وہ کافر ہوجائے گا اگر (مسلمان نے ایسا کیا تو مرتد کہلائے گا) یہ کافر و مرتد پر اﷲ تعالیٰ دنیا و آخرت میں لعنت بھیجتا ہے اور اﷲ تعالیٰ نے اس کے لئے جہنم کا عذاب تیار کررکھا ہے۔ اپنے فتوے میں مولانا جالندھری نے کہا کہ انہوں نے اس واقعے کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لیا ہے اور پاکستان اور بھارت کے جید اسلامی علماء سے رابطہ کیا ہے۔ اسی قسم کی مطالبہ سنی بریلوی مسک کی طرف سے بھی کیا گیا ہے - See more at: http://lubpak.com/archives/304821#sthash.pyXCBxM5.dpuf
  2. پانچ دن بهی گز جانے کہ باوجود اب تک کوئی معقول جواب نہیں اس موضوع پر آگر اسی طرح خاموش رہی تو عوام کے ذہنوں مزید شکوک ابهرے گا ،لہذا گزارش ہے کہ کوئی جواب دلیل یا منطق کہ ساته دیا جائے تاکے حقیقی صورتے حال کا پتا چل سکے ،شکریہ.
  3. گزارش ہے کہ میں نے یہ موضوع بطور تحقیق طلب پیش کیا ہے ،میری اس میں آپنی ذاتی کوئی رائے نہیں آپ حضرات اس مسئلہ کو جناب مفتی اعظم پاکستان مولانا منظور احمد صاحب سے رجوع کرے یا انکے ادراے سے ک آیا یہ بات درست ہے کہ نہیں پہر انهوں جن کتابوں کاذکر کیا ہے اس کا مطالعہ بهی ضروری ہے
  4. اعلی حضرت مولانا احمد رضا خان صاحب فاضل بریلوی رحمہ اﷲ علیہ پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی رحمہ اﷲ علیہ، پیر شیر محمد صاحب شرقپوری رحمہ اﷲ علیہ، خواجہ غلام فرید صاحب رحمہ اﷲ علیہ، قبلہ مولوی احمد سعید شاہصاح کاظمی رحمہ اﷲ علیہ کے فتاوی جات اکابر علماءدیوبند رحمہم اﷲ تعالی کے بارے میں بسم ﷲ الرحمن الرحیم بخدمت اقدس حضر ت الشیخ مفتی اعظم پاکستان مولانا منظور احمد صاحب فیضی مہتم ومفتی جامعہ فیضیہ رضیہ کچہری روڈ احمد پور شرقیہ ضلع بہالپور سوال: علماء دیوبند کو اہل سنت کہنا صحیح ہے یا نہیں کیا پیر مہر علی شاہ رحمہ اﷲ علیہ گولڑوی نے فتوی دیا ہے کہ علماء دیوبند اہل سنت کا عظیم فرقہ ہیں اور پیر شیر محمد شرقپوری رحمہ اﷲ علیہ نے ان حضرات کو نوری وجود تسلیم کیا ہے خواجہ غلام فرید رحمہ اﷲعلیہ نے اکابر دیوبند کو اولیا اﷲ ہیں شمار کیا ہے اور اعلی حضرت بریلوی رحمہ اﷲ علیہ کے دوفتوی ہیں ايک کافر کہا ہے اور دوسرے میں مسلمان کہا ہے۔ فون:234353 المسفتی عبدالنبی رضوی فیضی مدینہ منورہ باب مجید سعودی عرب= ص ب9888 جواب: علما ءد یوبند کے متعلق جو فتوی سیدی مہر علی شاہ رحمہ اﷲ علیہ نے دیا ہے کہ علماء دیوبند اہل سنت کا عظیم فرقہ ہیں یا پیر شرقپوری رحمہ اﷲعلیہ نے ان حضرات کے نوری وجود ہونے کو تسلیم کیا ہے یا خواجہ غلام فرید نے اکابرین دیوبندمولوی رشید احمد گنگوہی اور مولوی محمد قاسم نانوتوی کے ولی کامل ہونے کا فتوی مقابیس المجالس میں دیا ہے واقعی ان بزرگان دین کی کتابوں میں يہ فتاوی جات مسطور ہیں اور صحيح ہیں باقی سیدی اعلی حضرت فاضل بریلوی کا فتوی کفر لاعلمی کی بنا پر تھا۔ جب علماء دیوبند کی کتب المہند وغیرہ جیسی کتابیں منظر عام پر آئیں تو اعلی حضرت فاضل بریلوی نے اپنے فتوی کفر سے رجوع فرما کر تمہید الایمان اور سبحان السبوح وغیرہ میں صاف الفاظ میں لکھ دیا کہ حشا ﷲ حشا ﷲ ہزار بار حشاﷲ میں ہرگز ان علما ءدیوبند کی تکفیر نہیں کرتا یعنی مولوی رشید احمد گنگوہی اور مولوی خلیل احمد انمیٹھوی اور مولوی اشرف علی تھانوی وغیرہ کوتو مسلمان ہی جانتا ہوں اور مولوی اسماعیل دہلوی پر بھی کفر کا فتوی نہیں دیتا۔ يہ اعلی حضرت بریلوی کا وہ آخری فتوی ہے جس پر مہر حق ثبت کرتے ہوئے سیدی و سندی قبلہ مولوی احمد سعید صاحب کاظمی رحمہ اﷲ علیہ نے الحق المبین میں فتوی دیا ہے کہ ہمارے اکابرین علماء بریلوی نے کبھی بھی علماء دیوبند کو نہ کافر کہا اور نہ کسی کتاب میں کافر لکھا ہے بلکہ ہم ان کو سنی علماء مانتے ہیں
  5. وہابیوں کی یہ ضد کہ قرآن شریف میں ایسی آیت دیکہاؤں جسے میں یہ خبر کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کے علم کا پتہ تها ،لیجئے ہم انکے سامنے ایک آیت کریمہ پیش کرتے ہیں اس سؤال کہ ساتهہ کے آگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کا علم نا ہوا تا تو پہر اللہ پاک قرآن کریم میں اس طرح کیوں فرماتے کہ یہ لوگ آگر صبر کرتے اس پر کہ یہاں تاک آپ صلی اللہ علیہ وسلم انکے لئے باهر نکل آتے تو انکے لئے بهلاء ہوتا (وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّىٰ تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ)
  6. : ============== عاشورہ کے روز حکومت پاکستان نے شیعہ روافض اور سنی بریلوی قبر پرستوں کو امیر المومنین یزید رحمہ الله کی توہین کی کھلی چھٹی دے دی ہے جو پاکستان کے ستانوے فیصد دیوبندی اور اہلحدیث بھائیوں کے لئے نا قابل قبول ہے – عاشورہ اور میلاد کا جلوس بند کرو شیعہ کا کفر سب پر واضح ہے مولانا رشید احمد گنگوہیؒ ’’ہدایۃ الشیعہ‘‘ میں فرماتے ہیں کہ ’’شیعہ بے ادب ہیں، چند کلمہ توحید زبان سے کہتے ہیں اس کی وجہ سے وہ مسلمان نہیں ہوسکتے‘‘۔ علامہ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ الصارم المسلول میں فرماتے ہیں کہ: ’’اگر کوئی صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کو جائز سمجھ کر کرے تو وہ کافر ہے، صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے والا سزائے موت کا مستحق ہے، جو صدیق اکبرؓ کی شان میں گالی دے تو وہ کافر ہے، رافضی کا ذبیحہ حرام ہے، حالانکہ اہل کتاب کا ذبیحہ حلال ہے، روافض کا ذبیحہ کھانا اس لئے جائز نہیں کہ شرعی حکم کے لحاظ سے یہ مرتد ہیں‘‘۔ شیعہ عزاداری کی آڑ میں جید صحابہ کرام حضرت ابو سفیان، سیدنا حبشی، حضرت ہند، حضرت یزید رضی الله عنہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرتے ہیں سید نا یزید رضی الله کی بیعت پر کبار صحابہ بشمول عبداللہ ابن عمر کا اتفاق تھا – حضرت حسین ہاشمی غرور میں آ کر خطا کر بیٹھے اور خلیفہ بروقت کی نا فرمانی کی شیعہ سبائی فرقہ نے حضرت حسین کو بہکا دیا آج کے نام نہاد سنی بریلوی بھی اپنے شرک کی آگ میں رافضیوں کی طرح محرم مناتے ہیں دونوں دوزخ کی آگ کا ایندھن ہیں یہاں پر مسجد میں موجود سپاہ صحابہ کے دیوبندیوں نے کافر کافر شیعہ کافر جو نہ مانے وہ بھی کافراور مشرک مشرک بریلوی مشرک کے نعرے لگوائے جو مسجد سے باہر سنی بریلوی اور شیعہ پر مشتمل محرم کے جلوس نے سنے دار العلوم دیوبند کے جید علما کے مستند فتویٰ کے مطابق حضرت یزید کو مطلق خلیفہ یا مسلمانوں کے امور کو انجام دینے کی وجہ سے امیرالموٴمنین کہہ سکتے ہیں چونکہ حضرت یزید تابعی تھے اس لیے ان کو امیر المومنین یزید رحمت الله علیہ کہنا چاہیے حوالہ کے لئے ملاحظہ کرو دارالعلوم دیوبند کے دار الافتا کے فتاویٰ نمبر 2257 اور 6134 – یہ ان کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں - See more at: http://lubpak.com/archives/291549#sthash.Dcf809vB.dpuf
  7. https://m.facebook.com/akshaikhlover بڑی کوشش کہ باوجود بهی ریکاڈینگ آپ لوڈ نہیں ہو پا رہی ہے ،لیکن آپ کو لینک دیدتا ہوں آپ لینک سے انٹرویو سن لیں . جزاک اللہ.
  8. جناب عاصم صاحب آپ شیعہ مذهب تو کبهی نہیں چهوڑے گئے ،لیکن ایک گزارش ہے کہ جو بهی ٹوپک آپ شروع کرے اسےبیچ میں چهوڑ کر نا بهاگئے کیونکہ آپ لوگوں کی یہی روش ہے اب آگر آپ باغ فدک یا حضرت علی کرم اللہ وجهہ کا قول شیخین کہ متعلق یا پہر آمیر معاویہ رضی اللہ کہ مناقبات پر بات کرنا چاتے ہیں تو بسم اللہ شروع کیجئےتهریڈ بنایے اور دلیل کہ ساته آپنی بات پیش کرے آپ جواب ملیے گا .
  9. Raza11

    Akabar Ka Maslak Wa Mashrab

    ASLALAM ALAIKUM; GUZARESH HE KE IS MAZOO PER KUCH ROSHNI DALEN SHUKRIA
  10. السلام علیکم اس حدیث کہ متعلق وضاحت مطلوب ہے آگر کوئی بهائ اس کی تشریح کردے تو بڑی مهربانی ہوں گئ جزاکم اللہ.
  11. Raza11

    نبوت کب عطاء ہوئی

    ذرا اس بات کی وضاحت کریں
  12. اعلی حضرت رحمتہ علیہ کہ علمی تحقیق کا اعتراف بریطانوی سائنسدانوں نے بهی کیا ذرجہ ذیل مقال اس بات کی دلیل ہے
  13. دیوبندی مولوی کی گستاخی دیکهے
  14. ڈاکڑ طاہر القادری صاحب سے اختلاف آپنی جگاه لیکن اتنا بڑا اجتماع کر کے یہ بات ثابت کردی انهوں نےکہ پاکستا ن میں سنی حنفی بریلوی کی اکثیریت ہے اس لئے یہ بات باعث فخر ہے کہ نا کے دیوبندی نا کوئی اور وہابی فرقہ آج تک اس قدر بڑا اجتماع کرپایا ہے الحمد للہ یہ ثابت ہوگیا کہ پاکستان سنی حنفب بریلوی سٹیٹ ہے
  15. مرزا قادیانی کے خاندان کے کردار اور چال چلن کی خرابی کے بارے خود احمدیوں/قادیانیوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں ، اب ان کتابوں میں سچ لکھا ہے یا جھوٹ اس کے بارے میں وثوق کے ساتھ کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن مرزا قادیانی کے حالاتِ زندگی جو خود اس نے اپنی زبانی لوگوں کو بتا دیے انہیں پڑھ کر ان باتوں کی سچائی کی طرف اشارہ ملتا ہے۔ مرزا قادیانی کے پاخانہ کی راہ سے خون کا جاری رہنا کسی بیماری کی وجہ سے تھا یا اسکے پیچھے اور کوئی راز دفن ہیں اسکا فیصلہ خود لوگ کر سکتے ہیں۔ افسوسناک بات یہ کہ مرزا قادیانی نے اپنی سچائی ثابت کرنے کے لئے ان بیہودہ چیزوں کو قرانی آیات کے ساتھ جوڑا اور اسکے ذریعہ انکا علاج بتاتا رہا جبکہ حقیقت میں مرزا قادیانی کی پاخانہ کی راہ اسکے مرتے دم تک بہتی رہی کسی ندی نالے کی طرح ۔(دیکھئے سیرت المہدی جلد :1، صفحہ:10-11) جہاں مرزا قادیانی نے قرانی آیات لکھ کر اپنی کتابوں کو اسلامی کتب کا رنگ دینا چاہا وہاں ہی اسکی بیوقوفیوں نے اسکے جھوٹ اور مکاریوں سے بھی پردے اٹھا دیے۔
  16. BHAI SAB AP BAT KO SAMJH NAHI PA RAHE,SHEIKH AHMED NE KAHA AHMED RAZA KHAN HAQ SE ENAAD KARTA HE IS KA KYA MATLAB JO SHAKHS HAQ SE ENAAD KARE WOH KON HOTA HE ,PHIR OS NE KAHA BILA DALEEL QURAN KI TAFSEER KAR TA HE AB YE BATAO JO KOI QURAN KI TAFSEER AP NI RAE SE KARE YANI DALEEL NA HO OSE KYA KAHNA CHAHYE ,PHIR YE JUMLA KAHAN LE JATA HE KE AHMED RAZA KHAN KO GHALAT GUMAAN HE ? OR HAZRAT MERA MASLAK WOHI HE JO AHMED RAZA KHAN SAB KA HE ME IS ULOOM GHABIA ME SHEIKH AHMED ALBERZENJEE SE IKHTALAF KARTA HON LAKIN ME YE JANA CHA RAH THA KE AP AKABAR JO MASLAK ALA HAZRAT KI PER VEE KARTE HEN UNKA KYA JAWAB HE ELMI TAKE AENDA HAMSE KOI MUKHATIB HO TO HAME ASANI HO JAWAB DENE PER ,SHUKRIA
×
×
  • Create New...