Jump to content

Mzc

اراکین
  • کل پوسٹس

    27
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    13

پوسٹس ںے Mzc کیا

  1. ثابت ہوا کی ٹیں ٹیں ایک دیوبندی/ نجدی ٹرول ہے۔ لہذا ٹرول کا ایک ہی علاج ہے کہ اس کی لغو گفتگو کا ہر گز جواب نہ دیا جائے ، کیونکہ ایک ٹرول کا اصل مقصد سوال پوچھنا یا مسئلہ کی سمجھ حاصل کرنا نہیں ہوتا، بلکہ اس کا مقصد دوسروں پر کیچڑ اچھالنا ، غلط معلومات دینا اور فضول سوالات کرنا ہوتا ہے۔ ٹرول کے بارے میں مزید جاننے کے لئے

    اس لغت کا مطالعہ کریں۔ اور ایک اہم بات ، ٹرول اپنی حرکات سے کبھی باز نہیں آتا چاہے اس کو ہزار بار سمجھایا جائے۔ اب دیکھیے گا ٹیں ٹیں میری تمام باتوں کو سچ ثابت کر کے دکھائے گا۔

     

    :lol:

  2. agr tmhary pas hadees ki kitab hai to scane page q post nhi karty??? ais liay nhi karty k tmhary pas hadees ki kiatb hi nhi hai

     

    gor se daikh

     

    ہا ہا ہا ، انٹرنیٹ سے مرکزی جمیعت الحدیث کی شائع کردہ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنا کونسا بڑا کام ہے؟ ۔

  3. ویسے بھی اگر دیکھا جائے تو پتلون کے پائنچے اوپر اڑسنے والے لوگ انتہائی بے ہودہ لگ رہے ہوتے ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے دریا میں نماز پڑھنے کے لئے آئے ہیں

    :lol: نماز کے دوران آپ اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں، لہذا لباس سلیقہ سے پہننا چاہیے۔ مثلاً اگر کوئی شخص ایسی حالت میں اپنے دفتر جائے تو کیا اسکا باس اسے شاباش دے گا کہ سرزنش کرے گا؟

  4. ایک بھائی نے ایک اچھا طریقہ بتایا ہے ان سپیمرز سے بچنے کا وہ یہ کے آپ کپیچا کو

     

    یعنی سکیورٹئ امیج استعمال کریں

    یعنی نیا تھریڈ بناتے وقت ریپلاے کرتے وقت نیا اکاوئنٹ بناتے وقت

     

    سکیورٹی امیج کا استعمال کیا جائے

     

    کیوں کہ زیادہ تر اسپیمرز کسی سافٹ وئیرز اور یا کسی خودکار طریقہ سے ہی اس قسم کہ

     

    تھریڈ بناتے ہیں

     

    http://www.captcha.net/

     

    ya captcha ki official site ha yahn say aap apni site k leay free captcha HAsel ker sactay hean

     

    post-4540-0-33895300-1302597177.jpg

     

    اس طریقہ سے آٹومیٹک سپیم کو تو روکا جا سکتا ہے لیکن انسانی سپیم کو روکنے کے لئے یہ طریقہ ناکام ہے۔

×
×
  • Create New...