Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک اور منبر شریف کو بوسہ دینے میں کوئی حرج نہیں۔'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک اور منبر شریف کو بوسہ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ نجدی وہابی امام احمد بن حنبل پر بھی شرک و کفر کا فتوی لگانے کی جرات کریں گے ؟؟؟ أبو عبد الله أحمد بن محمد بن حنبل اپنی کتاب "العلل ومعرفة الرجال"جلد 2 ص 492پر فرماتے ہیں۔ میں نے اپنے والد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو نبی کریم ﷺ کے منبر کو چھوتا ہے اور اپنے چھونے سے برکت لیتا ہے اور اسے بوسہ دیتا ہے اور قبر کے ساتھ بھی اس طرح کا معاملہ کرتا ہے اور اس کے ذریعے اللہ تعالی کے قرب کی نیت کرتا ہے تو فرمایا:اس میں کوئی حرج نہیں۔ (العلل ومعرفة الرجال،ص 492،جلد 2،دار الخاني،الرياض) اس سے میں ان لوگوں پرتعجب کرتا ہوں جو مسلمانوں کی تکفیر صرف کسی ولی کی قبرکو چھونے یا مسلمانوں کے یارسول الله المدد کہنے کی وجہ سے کرتے ہیں۔
×
×
  • Create New...