Jump to content

کمیونٹی میں تلاش کریں

Showing results for tags 'اویسی، فیض ملت،کتب پیر اویس'.

  • ٹیگ میں سرچ کریں

    ایک سے زائد ٹیگ کاما کی مدد سے علیحدہ کیے جا سکتے ہیں۔
  • تحریر کرنے والا

مواد کی قسم


اسلامی محفل

  • اردو فورم
    • اردو ادب
    • فیضان اسلام
    • مناظرہ اور ردِ بدمذہب
    • سوال و درخواست
    • گفتگو فورم
    • میڈیا
    • اسلامی بہنیں
  • انگلش اور عربی فورمز
    • English Forums
    • المنتدی الاسلامی باللغۃ العربیہ
  • اسلامی محفل سے متعلق
    • معلومات اسلامی محفل
  • Arabic Forums

تتیجہ ڈھونڈیں...

وہ نتیجہ نکالیں جن میں یہ الفاظ ہوں


تاریخ اجراء

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


نمبرز کے حساب سے ترتیب دیں...

Joined

  • Start

    End


Group


AIM


MSN


Website URL


ICQ


Yahoo


Jabber


Skype


مقام


Interests


پیر

  1. امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی مایہ ناز کتاب الصغری فی خصائص المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا اردو ترجمہ حضورفیض ملت، مفسراعظم پاکستان، شیخ الحدیث والتفسیر ، خلیفہ مفتی اعظم ہند حضرت علامہ پیر مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے کیا جو غیر مطبوعہ تھا چھپ چکا ہے ۔ کتاب الصغری امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی عربی میں مختصر کتاب ہے جس کا حضور فیض ملت نے اردو زبان میں ترجمہ کیا ۔ یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے اس کتاب کو پڑھنے سے آپ کو معلوم ہوگا کہ الحمد للہ امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی طرح اسلاف کا ہر جیدامام اور عالم دین وہی لکھتا ہے جو امام اہل سنت ، مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی کتابوں میں اہل سنت کی ترجمانی کی ہے کتاب کو حاصل کرنے کے لئے فیض ملت پیلی کیشنز پیپلز کالونی گوجرانوالہ 03327376393 03126436951 03338271936 حضورفیض ملت، مفسراعظم پاکستان، شیخ الحدیث والتفسیر ، خلیفہ مفتی اعظم حضرت علامہ پیر مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا مایہ ناز رسالہ جو غیر مطبوعہ تھا چھپ چکا ہے ۔ آدابِ زندگی اس رسالہ میں آپ آدابِ زبان، جہاد باللسان،آدابِ چشم ، ہاتھ کے آداب، کھانے کے آداب، آدابِ ستر ، آدابِ قدم، آداب لباس، آدابِ ملاقات، آدابِ مجلس، پندونصائح اور بہت کچھ اصول سیکھنے کو ملیں گے جن پرپابندی کرلی جائے تو آخرت میں حساب کی آسانی ہوگی اور دنیا میں زندگی حسن شعار سے بسر ہوگی۔ کتاب کو حاصل کرنے کے لئے فیض ملت پیلی کیشنز پیپلز کالونی گوجرانوالہ 03327376393 03126436951 03338271936
×
×
  • Create New...