سُنیوں کو ہر دم بہت ہی زیادہ مبارک! مُصطفیٰ جانِ رحمت خاتم النبیین شفیع المذنبین رحمۃ للعٰلمین عالِم ما کان و ما یکون سید الانبیاء و المرسلین مختارِ کُل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم نے بذاتِ خُود اپنی کُن کی کُنجی والی زبان مبارک سے یہ ’’اہل السنۃ و الجماعۃ‘‘ کا نام پاک عطا فرمایا۔
.................................
وہابیوں کی پروگرامڈ (بصورت سوفٹ وئیر) اسی کتاب سے